صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
بچوں کی دنیا
>
بچوں کی شاعری
1
2
3
رات
را ت آئی ساری دنیا سوگئی / آئی لوری نیند کی گا تی ہوئی
خدا کي تعريف
تو سب کا مالک/ بے آسرا ہم
بڑی بات ہے
رنج ہنس کر اٹھانا بڑی بات ہے/ غم میں بھی مسکرانا بڑی ہے
کارنامہ
جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میں/ داب کربلا بغل میں فیلڈ پر آتا ہوں میں
بہار آئی
پھول مہکے بہار آئی ہے/ شاخِ گل جیسے مسکرائی ہے
چوہوں کا اجلاس
چوہوں نے اجلاس بلایا/ جس میں ان کا باس بھی آیا
اپنا قائد
عظمت، شہرت والا قائد/ ہمت، جرات والا قائد
ظالم شیر اور ہاتھی
پاکستان کے جنگل کا ہے قصہ پیارے بچو/آ ؤ سن لو پاک وطن کے چاند ستارے بچو
دریا
بچو تم نے دریا دیکھا/ کیسا پانی بہتا دیکھا
جنگل کا بادشاہ
مجھ سے ملیے جہاں پناہ ہوں میں/ سارے جنگل کا بادشاہ ہوں میں
بہادر کسان
سویرے اندھیرے اندھیرے اٹھا/لیے بیل کھیتوں کی جانب چلا
چاند تارا
مشرق سے اِک تارا چمکا/ماتھے پر آکاش کے دمکا
منا
چمچہ لمبا ،تھالی گول/بندر لے کر آیا ڈھول
دونوں شیر
ایک تھا تیتر ، ایک بٹیر/ لڑنے میں تھے دونوں شیر
گنتی
ایک دو تین چار/آؤ مل کر بیٹھیں یار
کاش میں ہوتا تھانیدار
پہن کے میں پولیس کی وردی/ کرتا خوب آوارہ گردی
انڈا
مرغے میں نے انڈا دیا/ مرغی تو نے خوب کیا
بلّی
دنیا کے رنگ نرالے /بلی نے چوہے پالے
شمیم کی بلّی
ایک لڑکی تھی ننّھی منّی سی/ موٹی سی اور تھُن مُتھنّی سی
میاں مگرمچھ
اگر نگر کے میا ں مگرمچھ /ہم کو بتاؤ با لکل سچ
بندر اور بندریا
بندریا نے گھگرا پہنا / بندر نے شلوار
شریر لڑکا
ایک تھا لڑکا بڑا شریر /نام تھا اس کا نور نذیر
خوانچے والا
خوانچے والے خوانچہ لا /خوانچہ لا
منّے کی ماں
منے کی ماں نے / انڈا ابالا
گپ شپ
بلی کو سمجھانے آئے / چوہے کئی ہزار
ٹوٹ بٹوٹ
ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ / باپ تھا اس کا میر سلوٹ
نہر میں آگ
نہر میں اک دن /لگ گئی آگ
کالا ریچھ
ریچھ نچانے والا آیا / ریچھ نچانے والا
کھیرا
منے نے کھیرا ، چاقو سے چیرا / منے کی بہنیں
نرالا شہر
ایک نرالا شہر / شہر کے اندر نہر
سانپ کی دم
سانپ کی دم مڑوڑ دو / چلائے تو چھوڑ دو
ٹر ٹر
کرئے ٹر ٹر ، کرے ٹر ٹر / تری لاری ، تری موٹر
گڑیا
عذرا کی گڑیا / سوئی ہوئی ہے
منے رو لے
ہولے ہولے ہولے/ رو لے منے رو لے
پتے کی بات
آؤ آؤ تمہیں سناؤں / یارو ایک پتے کی بات
راجا رانی
آؤ بچو سنو کہانی / ایک تھا راجا
پانچ چوہے
پانچ چوہے گھر سے نکلے/ کرنے چلے شکار
بلی
ایک دو تین چار / آؤ مل کر بیٹھیں یار
آؤ مل کر کام کریں
آؤ مل کر کام کریں/ آؤ مل کر کام کریں
اُس سے کہہ دوں گا (لطیفہ)
شہر لاہور میں عجب خاں نام/ فاقہ کر تا تھا دو دو وقت غریب
کاغذ کي ناؤ
ہوا کے زور سے لہرا رہی ہے!!/ جھکولے پر جھکولے کھا رہی ہے!
چاند نی ر ات
چاند نی رات کا سماں دیکھو/ وہ چمک اٹھا آسماں دیکھو
ہمارا مدرسہ
کو ئی دنیامیں پیارا مدرسہ ہے!/ تو وہ بے شک ہمار ا مدرسہ ہے
نیا سال
نکھر کیو ں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
ہمدردی
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا/ بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
ہماری گائے
رب کا شکر ادا کر بھائی/ جس نے ہماری گائے بنائی
ماں کا خواب
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب/ بڑھا اور جس سے مرا اضطراب
پرندے کی فریاد
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ/ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
ایک مکڑا اور مکھی
اک دن کسی مکھی سے یہ کہنے لگا مکڑا/ اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا
میں کیا بنوں گا
مجھے ایک ننھا بچہ نہ سمجھو/ مجھے اس قدر بھولا بھالا نہ سمجھو
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن