صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
تاج محل آگرہ پر خصوصی اشاعت
تاج محل آگرہ محبت کی ایک یادگار عمارت ہے جسے مغلیہ بادشاہ شاہجہان نے اپنی محبوب بیگم ارجمند بانو کی یاد میں تعمیر کروایا ...
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ چهارم )
روس نے تنازعے سے بچنے کے لئے امریکیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ آ کر آذربائی جان میں واقع روس کے ہمراہ مشترکہ طور پر ماسکو کے زیر استعمال قبلہ راڈار بیس سے استفادہ کرے
آپ کی ولا جس میں یاعلی (ع) نہیں ہوتی
آپ کی ولا جس میں یاعلی (ع) نہیں ہوتی
موزہ آبگینہ کی فوٹوگیلری
ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع یہ میوزیم سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے اور بہت ہی دلچسپ جگہ ہے ۔ یہ تاریخی عمارت وزیر احمد شاہ قاجاری کے دور کی ہے ۔ 1330 ہجری شمسی تک یہ جگہ قوام السلطنہ کی رہائشگاہ تھی
محل سعد آباد تہران کی فوٹوگیلری
یہ محل اور میوزیم تہران میں واقع توچال اور دربند کے سرسبز پہاڑوں میں واقع ہے ۔ یہ ایک میلیون اور ایک سو ھزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے ۔ اس میوزیم کو اس کی خوبصورتی کی بنا پر سعد آباد یا خوش بختی کی جگہ کا نام دیا گیا ہے ۔
مجموعہ فرھنگي تاريخي نياوران کی فوٹوگیلری
یہ تہران کے شمال مشرق میں واقع ہے اور انقلاب اسلامی ایران کے بعد میوزیم کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ 1378 ہجری شمسی تک اس کا انتظام مجموعہ سعد آباد کے ساتھ مشترک تھا مگر 1379 ہجری شمسی سے اسے ایک الگ ادارے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران
ایران کا سرکاری نام جمہوری اسلامی ایران ہے ۔ حدود اربعہ کے لحاظ سے ایران کے مشرق میں پاکستان اور افغانستان واقع ہیں۔ مغرب میں ترکی اور عراق، جبکہ شمال میں سوویت یونین کی آزاد شدہ ریاستیں اور بحرۂ کیپسین واقع ہے ۔
اور اب سورۂ یوسف (ع) کی 36 ویں آیت ، ارشاد ہوتا ہے :
[ یوسف (ع) کے ] ہمراہ دو دوسرے جوان بھی زندان میں آئے تھے ان میں سے ایک نے [ یوسف (ع) سے ] کہا : میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں ( شراب کے لئے ) انگور نچوڑ رہا ہوں اور دوسرے نے کہا : میں نے خواب میں دیکھا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (22 )
ہمارا ایک حق ہے جو مل گیا تو خیر ورنہ ہم اونٹ پر پیچھے ہی بیٹھنا گوارا کر لیں گے چاہے سفر کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ۔
تلوار ہے اصغر (ع)
تلوار ہے اصغر (ع)
صہیونی حکومت ہی دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ
اسلامی جہموریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران دہشتگردی کے مقابلے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے ۔
آپ (ص) کے رخصتی اور دوسروں کو پکارنے کے وقت اخلاق
مؤمنين كو رخصت كرتے وقت رسول خدا (ص) ان كے لئے دعائے خير كيا كرتے تھے; ان كو خير و نيكى كے مركب پر بٹھاتے اور تقوى كا توشہ ان كے ساتھ كرتے تھے۔
درّہ بنت ابولہب
آپ اپنے ناہنجار باپ کی مرضی کے خلاف مسلمان ہو گئیں اور مدینہ ہجرت کی ۔ حارث بن نوفل سے شادی ہوئی تھی ۔
مغربی دنیا کا اخلاق (حصّہ سوّم )
ہر مذہب و ملت میں بزرگان قوم کی روش اور مربیوں کے افکار و عقائد سے شخصی طرز فکرمتاثرہوا کرتا ہے ۔
شہاب الدین شاہجہان
شاہ جہان کا اصلی نام خرم تھا اور وہ ایک ہندو ماں کے بطن سے پیدا ہوا ۔ وہ مغل بادشاہ جہانگیر کا بیٹا تھا ۔ وہ بچپن سے ہی ایک ہونہار بچہ تھا اور اس کی صلاحیتں نمایاں تھیں ۔ وہ بہت چاق و چابند اور ذہین تھا اور اس کے عزائم بہت بلند تھے ۔
جناب فاطمہ كى معنوى شخصيت
تمام عورتوں كى سردار، حضرت فاطمہ كى معنوى شخصيت ہمارے ادراك اور ہمارى توصيف سے بالاتر ہیں۔ يہ عظيم خاتون كہ جو معصومين (ع) كے زمرہ ميں آتى ہيں ان كى اور ان كے خاندان كى محبت و ولايت دينى فريضہ ہے ۔
جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری
بی بی سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا گھر کا تمام کام اپنے ھاتھ سے کرتی تھیں- جھاڑو دینا، کھانا پکانا , چرخہ چلانا , چکی پیسنا اور بچوں کی تربیت کرنا
حضرت زھرا(س) اور حضرت مہدی(عج)
اگرچہ محمد و آل محمد کے گھرانے کے تمام معصومین ایک الھی تسبیح کے عبودیت سے معمور دانے یا ایک ہی مقدس آفتاب کی نورانی کرنیں یا ایک قدسی گلستان کے پاکیزہ پھول ہیں اسی لئے سب کو کلنا محمد ہم سب محمد ہیں کے عنوان سے احادیث میں ذکر کیا گیا ۔
نبی (ص) کی وفات کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب
پيامبر اسلام (ص) كے فراق ميں حضرت زہرا (ص) كا رنج و غم اتنا زيادہ تھا كہ جب بھي پيغمبر اسلام (ص) كي كوئي نشاني ديكھتي گريہ كرنےلگتي تھيں اور بے حال ہوجاتي تھيں .
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ سوّم )
ایران اور امریکہ کی اعتقادی اور نظریاتی دشمنی پر روشنی ڈالنے اور ان دو ملکوں کے درمیان تنازعات کی تاریخ کنگھالنے کے لئے لمبی مدت درکار ہے
محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی (حصّہ سوّم )
شیعہ فقہاء کے رئیس شیخ الطائفہ محمد بن حسن طوسی(م ۴۶۰ھ)اپنی گراں قدر کتاب الرجال کے باب وہ لوگ جنھوں نے ائمہ (ع) سے (براہ راست)روایت نہیں کی ہے میں لکھتے ہیں:
باب نمبرایک ( درس دوّم )
فارسی : این کتاب است / اردو : یہ کتاب ہے
امریکہ دوغلی پالیسیاں بندکرے
تہران کے خطیب نمازجمعہ نے امریکہ کے تبدیلی کے نعرے اور اس سے مختلف کارکردگی کی موجودہ پالیسی کو دہری پالیسی قراردیتے ہوئے
شہید مطہری کے یوم شہادت پر تحریر (حصّہ دوّم )
شہید مطہری نے اپنی کتاب مسئلۂ حجاب میں قرآن و روایات پر اپنی گہری نظر کے ساتھ تاریخ بشریت سے بھرپور آگہی اور وسیع مطالعےکے سبب پردے کے موضوع کو عقلی بنیادوں پر استوار قرار دیتے ہوئے
شہید مطہری کے یوم شہادت پر تحریر (حصّہ اوّل)
ایران کا اسلامی انقلاب ان گہری علمی ، فکری اور ثقافتی کوششوں کا مرہوں منت ہے جو گزشتہ کئی صدیوں کے دوران عالم اسلام کے اہم مفکرین اور دانشوروں نے اپنی اپنی سطح پر انجام دی ہیں
تاج محل آگرہ
یہ ایک تاریخی عمارت کا نام ہے جو مغل بادشاہ شاہ جہان نے اپنی محبوب بیوی ارجمند بانو کی یاد میں تعمیر کروائی ۔
شاہ جہان کی ممتاز بیگم (ارجمند بانو)
ہنوستان میں اسلامی دور حکومت کی خواتین میں ایک معروف نام جو اپنے خاوند کی محبت کی بدولت صدیاں گزرنے کے بعد ، آج بھی برصغیر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے ۔ ان کا اصل نام ارجمند بانو تھا ۔ آصف خان کی بیٹی اور نورجہاں کی بھتیجی تھی .
شاہ جہاں اور تاج محل ( مزاحیہ تحریر )
شاہ جہاں جہانگیر کا بیٹا اور اکبر کا پوتا تھا کسی عمارتی ٹھیکیدار کا نور نظر نہ تھا نہ کسی پی ڈبلیو ڈی والے کا مورث اعلی تھا جیسا کہ لوگ اسے اتنی ساری عمارتیں بنانے کی وجہ سے سمجھ لیتے ہیں ۔
وہ جس کی بات میں لہجوں کا کوئی کال نہ تھا
وہ جس کی بات میں لہجوں کا کوئی کال نہ تھا/ وہ شخص کبھی میرا ہم خیال نہ تھا
رات بھر اکیلا تھا اور دن نکلتے ہی
رات بھر اکیلا تھا اور دن نکلتے ہی/ چل پڑا اسی جانب ہوش کے سنبھلتے ہی
لکھتا ہوں کہ شاید کوئی افکار بدل دے
لکھتا ہوں کہ شاید کوئی افکار بدل دے/ زندہ ہوں کہ شاید کوئی انکار بدل دے
ہندوستان میں اسلامی دور حکومت کی یادگار عمارت
مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا تھا لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔
پہیلیاں ( 111 تا 120 )
ديکھو يہ کيسا شيطان/ ناک پہ بيٹھے پکڑے کان
مادے کي قسميں
مادے کي تين قسميں ہيں ٹھوس، مايع اور گيس۔ٹھوس کا مطلب ہے ٹھوس، جيسے ٹھوس دلائل، ٹھوس اقدامات، ٹھوس نتائج وغيرہ۔
کلمات حکمت
کسی کو الزام دیتے وقت اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔
آرام طلب خواتین کے لیۓ مناسب ورزش
اپني پشت کے بل سيدھي ليٹ جائيں، اپنے گھٹنوں کو موڑ کر کھڑے کرليں، اپنے دونوں پيروں کو ايک ساتھ ملا ليں۔
پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) (حصّہ سوّم )
جس طرح پی ٹی ایس ڈی کے دونوں ذہنی اور جسمانی پہلو ہیں اسی طرح اس کے علاج کے بھی دو مختلف طریقہ کار ہیں ۔
باب نمبر ایک ۔ ( درس اوّل )
مندرجہ ذیل الفاظ کو زبانی یاد کریں ۔
نئی جنگ سرد کے آغاز میں سرمایہ داری بمقابلہ شیعہ اسلام (حصّہ دوّم )
2003 میں صدام کا تختہ الٹ گیا تو طاقت کا توازن دوسری ضلع کی طرف متغیر ہوا اور ایران کا پلڑا بھاری ہوا جس کے نتیجے میں ایران کے اثر و نفوذ کا قلمرو وسیعتر ہوگیا اور علاقے کے عوام پر ایرانی اثرات بڑھ گئے.
دنیائے اسلام میں کلینی کا مقام ( حصّہ دوّم )
جناب ثقۃ الاسلام کلینی حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے زمانہ میں متولد ہوئے ، اور حضرت امام زمان (ع) کے خاص چار نمائندوں اور سفیروں کے ۔۔ جو کہ غیبت صغریٰ میں امام اور شیعوں کے درمیان رابط کی حثیت رکھتے تھے ۔۔ ہم عصر تھے۔
حوس پرست ہوں اتنا کہ سانس لیتا ہوں
حوس پرست ہوں اتنا کہ سانس لیتا ہوں / اسی نشے کے لیۓ جسم کے میں اندر ہوں
ازل سے بستی حیراں پہ ایک سایہ تھا
ازل سے بستی حیراں پہ ایک سایہ تھا / جسے وجود کے پیکر میں اب تراش لیا
گر دوستی میں آج بھی اپنا مقام ہے
گر دوستی میں آج بھی اپنا مقام ہے / دشمن کی صف میں بھی ھمیں شہرت تمام ہے
طے کرکے مسافر کو مسافت نہیں آتی
طے کرکے مسافر کو مسافت نہیں آتی/ شمشیر اٹھانے سے شجاعت نہیں آتی
تاج محل کی فوٹوگیلری
مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا تھا لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔
نسل میں جب نجاست ہوئی
نسل میں جب نجاست ہوئی
ایران تمام ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران پوری پوری دنیا میں امن کا خواہاں ہے۔
یوم انقلاب ، یوم فتح مندی (حصّہ سوّم )
آج ایرانی عوام اپنی انتھک کوششوں اور محکم ارادوں کا ثمرہ دیکھ رہے ہیں آج انقلاب کے دور کی جوان اور پر جوش نسل اسلامی جمہوری نظام کے اعلیٰ عہدیداروں میں تبدیلی ہوچکی ہے
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار (حصّہ سوّم )
تسخير و تازگي،برق تابي و شعلہ نوشي، بلند نگہي و سخت كوشي، روشن بيني و جہاں باني اور حريت كيشي و بلند پروازي ، يہي وہ صفات ثابتہ ہيں جن سے سچا اسلامي ادب ترتيب پاتا ہے
حضرت شاہ اسماعیل شہید (حصّہ دوّم )
اسلامی جھنڈے کی سربلندی آپ کی علمی اور فوجی سرگرمیوں کا مرکز تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ مسلمانوں کو اس ذلت و نکبت سے نکالا جائے جو افلاس، جہالت اور سیاسی اقتدار کے خاتمہ کا باعث پیدا ہو گئی تھی۔
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن