باب نمبر ایک ( درس دوّم )
الفاظ کا سادہ جملوں میں استعمال :
نوٹ :
٭ " این " قریب کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ " تزدیک" ہے ۔
٭ " آن " دور کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسم اشارہ " دور" ہے ۔
جملہ نمبر 1 :
| فارسی | این کتاب است |
| اردو | یہ کتاب ہے |
جملہ نمبر 2 :
| فارسی | این دفتر است |
| اردو | یہ کاپی ہے |
جملہ نمبر 3 :
| فارسی | این قلم است |
| اردو | یہ قلم ہے |
جملہ نمبر 4:
| فارسی | این خانہ است |
| اردو | یہ گھر ہے |
جملہ نمبر 5 :
| فارسی | این مداد است |
| اردو | یہ پنسل ہے |
جملہ نمبر 6 :
| فارسی | این میز است |
| اردو | یہ میز ہے |
جملہ نمبر 7 :
| فارسی | آن در است |
| اردو | وہ دروازہ ہے |
جملہ نمبر 8 :
| فارسی | این صندلی است |
| اردو | یہ کرسی ہے |
جملہ نمبر 9 :
| فارسی | این زن است |
| اردو | یہ عورت ہے |
جملہ نمبر 10 :
| فارسی | این مرد است |
| اردو | یہ مرد ہے |
جملہ نمبر 11 :
| فارسی | آن در است و این پنجرہ است |
| اردو | وہ دروازہ ہے اور یہ کھڑکی ہے |
جملہ نمبر 12 :
| فارسی | این معلم است و آن شاگرد است |
| اردو | یہ استاد ہے اور وہ شاگرد ہے |
جملہ نمبر 13 :
| فارسی | آن کتاب است دفتر نیست |
| اردو | وہ کتاب ہے کاپی نہیں |
جملہ نمبر 14 :
| فارسی | آن کتاب حامد است |
| اردو | وہ حامد کی کتاب ہے |
کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی
تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ
چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان