صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 9 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
اِسلا م اور سائنس میں عدم مغایرت
اِسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ فطرت بھی ہے جو اُن تمام اَحوال و تغیرات پر نظر رکھتا ہے جن کا تعلق اِنسان اور کائنات کے باطنی اور خارجی وُجود کے ظہور سے ہے۔
اسلام میں طلاق (حصّہ اوّل )
سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔
چہرے کی خوبصورتی (ڈبل چن )
ڈبل چن يعني دوہري ٹھوڑي چہرے کي کشش کو ختم کرديتا ہے اور اس کي وجہ سے پوري شخصيت بے اثر نظر آتي ہے، ڈبل چن کا مسئلہ پيدا ہونے پر پريشان ہونے کي بجائے توجہ سے اس مسئلہ کے پيدا ہونے کي وجوہات کو معلوم کرکے
ذیابطیس كیا ہے
ذیابطیس ایك ایسا مرض ہے جس میں لبلبے كے اندر پیدا ہونے والا ایك انسولین نامی ہارمون(كیماوی مادہ)پیدا ہونا بند ہو جاتا ہے، یا اگر كافی مقدار میں پیدا ہو بهی رہا ہو تو وہ ٹهیك طرح سے كام نہیں كر پاتاـ
دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ
چین نے دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔
حقوق نسواں اور بیچاری خواتین
انسانی فطرت ہے کہ اگر اسے کسی اعلی طاقت کا خوف نہ ہو تو وہ بہیمیت کی انتہا کو پہنچنے سے بھی دریغ نہیں کرتا
بچوں کی ذہنی تربیت اور فکری نشوونما
باشعور والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر اپنی توانائی، وقت اور رقم خرچ کرکے انہیں معاشرے کے عزت دار اور ذمے دار شہری بنائیں۔ ایسی ہی خواہش آپ کی بھی ہوگی۔
ذیابطیس نوع اول
ذیابطیس كی اس قسم كی تشخیص عام طور پر بچپن یا كم عمری میں كی جاتی ہےـ اسی لیئے پہلے اسے كم عمری كی ذیابطیس بهی كہا جاتا تها
ناظرین کی عدم موجودگی میں خودبخود بند ہو جانے والی ٹی وی ایجاد کر لیا گیا
جاپانی الیکٹرانکس کمپنی نے ناظرین کی عدم موجودگی میں خود بخود بند ہو جانے والا ٹی بنانے کا دعویٰ کیا ہے
عورت کے متعلق غلط فہمیاں
خواتین کے بارے میں اسلام نے جو احکامات دیے ہیں انہیں سمجھنے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔
قرآنی تعلیمات اور سائنسی علوم کی ترغیب
اِسلام کا فلسفۂ زندگی دیگر اَدیانِ باطلہ کی طرح ہرگز یہ نہیں کہ چند مفروضوں پر عقائد و نظریات کی بنیادیں اُٹھا کر اِنسان کی ذِہنی صلاحیتوں کو بوجھل اور بے معنی فلسفیانہ مُوشگافیوں کی نذر کر دِیا جائے
پہیلیاں (100 تا 110 )
ايک بڑھيا ايسي ديکھي/ جس کي کنويں ميں ٹانگيں
خوبصورت دلہن بننے کے گر
آپ کو بھي اپني شادي کے موقع پر اپنے آپ کو خوبصورت اور پرکشش دکھانے کيلئے پوري کوشش کرني چاہئے بلکہ آپ کو خوبصورت اور پرکشش نظر بھي آنا چاہئيے
سبزیوں کی منفرد ڈش
اس ڈش کو بنانے میں قدرے زیادہ محنت اور وقت درکار ہوتا ہے مگر عام ڈگر سے ہٹ کر سبزیوں کو کبھی کبھار اس طرح بھی بنا لیا جاۓ تو کھانے والوں کی رغبت بڑھ جاتی ہے ۔ اس ڈش میں وٹامن اے اور پوٹاشیم وافر ہیں
پہیلیاں ( 91 تا 100 )
چھوٹا منہ بڑا پيٹ/ کھڑا رکھو تو جائے ليٹ
اُس سے کہہ دوں گا (لطیفہ)
شہر لاہور میں عجب خاں نام/ فاقہ کر تا تھا دو دو وقت غریب
کاغذ کي ناؤ
ہوا کے زور سے لہرا رہی ہے!!/ جھکولے پر جھکولے کھا رہی ہے!
کیمیائی اجزاء خواتین میں بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روز مرہ استعمال کی اشیاء میں شامل بعض کیمیائی اجزاءخواتین میں بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں
چاند نی ر ات
چاند نی رات کا سماں دیکھو/ وہ چمک اٹھا آسماں دیکھو
ہمارا مدرسہ
کو ئی دنیامیں پیارا مدرسہ ہے!/ تو وہ بے شک ہمار ا مدرسہ ہے
بچوں کی بات سننے میں ہمیشہ پہل کریں اور انہیں اہمیت دیں
والدین اکثر شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے بچے ہماری بات نہیں سنتے، حالانکہ یہی شکایت بچوں کوبھی والدین سے ہے
نیا سال
نکھر کیو ں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریاں
پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ تقریبا چھ لاکھ افراد سالانہ پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں
پیارے بچوں اپنے امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے متعلق پڑھیں
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام 7 صفر المظفر 128/ ہجری کو پیدا ہوۓ آپ (ع) کے والد کا نام امام جعفر صادق علیہ السلام اور والدہ کا نام حمیدہ تھا
مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت
امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب یہ معلوم ہو گیا ہے کہ مکھیوں کو مارنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔ تجربات سے یہ بھی واضح ہوا ہے کہ مکھیاں یہ بات بھی جان جاتی ہیں کہ حملے کی صورت میں انہیں کس قدر جسمانی حرکت کی ضرورت ہوگی
ایچ_آئی_وی_اور _ایڈز: بنیادی معلومات
ايچ آئی وی ھیومن ایمیونو ڈیفی شینسی وائرس کی حیثیت سے پکارا جاتا ھے یہ ایک وائرس ھے جو لوگوں میں ایڈز پیدا کرنے کی وجوھات بناتا ھے ایچ آئی وی جسم کے ایمیونی نظام کو نقصان پہنچاتا ھے
لالچی وزیر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک شام پر ایک بادشاہ عالم دین حکومت کرتا تھا وہ بہت نیک اور رحمدل تھا وہ سب کو اپنے برابر سمجھتا اور کبھی کسی کو دکھ تکلیف نہ پہنچاتا۔
گھنے اور دیدہ زیب بالوں کیلئے گھر پر تیار کردہ شیمپو
چہرے پر میک اَپ چاہے کتنی ہی محنت سے کیا گیا ہو اگر بال چہرے کی مناسبت سے نہ سنوارے جائیں تو ساری محنت بےکار ہو جاتی ہے لیکن بالوں کو سنوارنے کا لطف تبھی آتا ہے جب بال صحت مند، چمکدار اور خوبصورت ہوں
مریخ گاڑیاں کے حیرت انگیز پانچ سال مکمل
امریکی خلائی ادارے ناسا کی سیارے مریخ پر تحقیق کے لیے تیار کی گئی خصوصی گاڑیوں نے حیرت انگیز طور پر مریخ پر پانچ سال مکمل کر لیے ہیں۔
کینسر کے علاج کا نیا طریقۂ کار
کینسر یا ایچ آئی وی ایڈز کے علاج میں ایک سے زیادہ دوائیں دی جاتی ہیں جس سے جسم کے دوسرے حصوں پرمنفی اثر ہوتا ہے۔
محنت کی عظمت
ہينس کرسچن اينڈرسن ڈنمارک کے ايک چھوٹے سے قصبے ميں پيدا ہوا ۔اس کا باپ ايک غریب مگر رحم دل انسان تھا ۔ ہينس بچپن ميں اپنے باپ سے گھنٹوں قصے کہانیاں سنتا
BEE MOIVE
فرينڈز! آج ہم آپ کو ايک بہت ہی دلچسپ فلم کے بارےميںبتانے جا رہے ہيں،يہ فلم شہد کی مکھیوں پر بنائی گئی ہے۔ فلمکی کہانی ايک شہد کی مکھی کے گرد گھومتی ہے
فلپائن کی لوک کہانی
فلپائن ميں پھلوں کا بادشاہ آم وافر مقدار ميں پايا جاتا ہے۔ ہر جگہ آموں کے درخت پھلوں سے لدے نظر آتے ہيں،آم کی شکل چونکہ اہم انسانی عضو، دل سے ملتی ہے اس لئے فلپائن کے لوگوں نے اس کے متعلق ايک کہانی منسوب کر رکھی ہے ۔
اسلام اور نظریہ حقوق نسواں
مسلم خواتین کی طرف سے اسلامی تحریک نسواں یا اسلامک فیمینزم کے تصور کو زیر بحث بنایا جا رہا ہے۔
مرغ چانپ
مرغی کے سینے کو کسی بھاری چیز سے چپٹا کریں اوپر دیئے ہوئے تمام اجزاء ملائیں
شملہ مرچ
ایک ہانڈی میں تیل گرم کریں اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں اس کے بعد چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر ساتے کریں
بلوچی گوشت سالن
ایک پاﺅ دہی ، نمک، سرخ مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، دودھ میں ملا کر گوشت میں شامل کر دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
چکن
تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور کوٹ لیں
مشروم ساش
تیل گرم کریں، لہسن کو ہلکا فرائی کریں پھر مشرومز اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا فرائی کریں
سبزی اچار
کچی املی پیس کر اس میں نمک ،سرخ مرچ ملا کر اس میں سبزیاں اور لہسن مکس کر لیں
بڑے مسائل کے آسان اور چھوٹے حلظ
لوہے کے برتن یا مشین کو زنگ سے بچانے کے لئے اسے استعمال کے بعد اچھی طرح دھو کر سرسوں کا تیل مل دیں
لوکی سیخ کباب
دال میں آلو، پیاز، ثابت لال مرچ، دھنیا، لہسن اور نمک ڈال کر ابال لیں جب دال گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں اور پھر پیس لیں
چرس کے انسان کی دماغی صحت پر اثرات
Cannabis Sativa اور Cannabis indica نیٹل نامی پودوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو صدیوں سے دنیا بھر میں جنگلی پودے کے طور پر اگ رہا ہے
سامراج کے محاذ کی سرنگونی، نوجوان نسل کے احساس ذمہ داری کا ثمرہ تھا
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ملت ایران کو خود مختاری، سربلندی اور اسلامی تشخص کی راہ سے ہٹا نہیں سکتا
بیسن کی برفی
بیسن کو ہلکی آنچ پر بھون لیں (جلنا نہیں چاہیے ) اب چینی اور دودھ کو مکس کرکے سیرپ تیار کر لیں
کمپیوٹرگیمز کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے
ویڈیو گیمز کھیلنے اور گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہنے کے باعث بچوں میں اسکول میںخراب کارکردگی اور نیند کی کمی جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں
رس ملائی
ایک برتن میں رکوٹا، چینی اور الائچی کو مکس کریں۔ پھر اس کے ٹکڑے چمچ سے ایک cup cake pan میں ڈال دیں۔ اب اسے اوون میں 20 سے 30 منٹ پکنے دیں
پہیلیاں ( 81 تا 90 )
وہ چيز ہے کہ خود پر/ پري کي طرح ناز کرے
پہیلیاں ( 71 تا 80 )
سفيد مرغي سبم پونچھ/ تو نہ سمجھے تو ماموں سے پوچھ
فرنی بنانے کا طریقہ
چاول کا آٹا ایک کپ دودھ میں ڈال کرگھول لیں، باقی دودھ الائچی ڈال کر اچھی طرح ابال لیں
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن