صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
پہلی شب قدر کی مناسب پر آیات و روایات
پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله نے فرمایا: جو بھی شب قدر کو زندہ رکھے گا تو آیندہ سال تک عذاب اس سے اٹھا لیا جاۓ گا-
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال
یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال (حصّہ سوّم)
اعمال مخصوصہ : جو ہر شب قدر کے ساتھ مخصوص ہیں ، انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں:
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال (حصّہ دوّم)
امام حسین (ع)کی زیارت پڑھے ، روایت ہے کہ شب قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ حق تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دئیے جو زیارت امام حسین(ع) کے لیے آیا ہے۔
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال
یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
شادى كا مقصد
شادى انسان كى ايك فطرى ضرورت ہے اور اس كے بہت سے فائدے ہيں جن ميں سے اہم يہ ہيں:
ابو حمزہ ثمانی
ثابت بن دینار‘ پرہیز گار ترین علماء میں سے ہیں۔ کہ جنہوں نے اہل بیت کی عصمت و طہارت سے تربیت حاصل کی اور تشیع و ولایت کے مرکز کوفہ میں نشوونما پائی آپ نامور علمی شخصیت اور تشیع کے اہم ستونوں میں سے تھے۔
شيطان كا وسوسہ
اس مقام پر آدم نے اس فرمان الہى كو ديكھا جس ميں آپ كو ايك درخت كے بارے ميں منع كيا گيا تھا ادھر شيطان نے بھى قسم كھا ركھى تھى كہ آدم اور اولاد آدم كو گمراہ كرنے سے باز نہ آئے گا
خواتين، معاشرہ اور حجاب!
ميں نے ايک بين الاقوامي فورم ميں بہت ہي اہم اور معروف تقرير ميں خاندان اور گھرانے سے متعلق گفتگوکي۔
پتے کی بات
آؤ آؤ تمہیں سناؤں / یارو ایک پتے کی بات
باب نمبر 2 (درس سوّم )
اس سبق میں آپ واحد الفاظ کی جمع بنانے کا طریقہ سیکھیں گے ۔ پس براۓ مہربانی مندرجہ ذیل الفاظ کو غور سے پڑھیں اور سمجھیں ۔
عزیزحکیم جیسے مردان بزرگ مرتے نہيں ہيں
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام سید عبدالعزیزحکیم کے جنازے کو جنھوں نے گذشتہ بدھ کوتہران کے ایک اسپتال میں دارفانی کوالوداع کہا
امریکہ کا خود ساختہ زخم
نائن الیون کا سانحہ القاعدہ کا کیا دھرا نہیں لگتا کیونکہ اس کے پاس اتنی ٹیکنالوجی، اتنی مہارت اور امریکہ کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے اندر اس کا اتنا بڑا نیٹ ورک نہیں ہے
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی ہے/پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی ہے
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں (حصہ دوّم )
امام حسن علیہ السلام کے کردار پر نظر کی جائے تو اخلاق میں نبی کا انداز نظر آتا ہے ۔کردار میں علی علیہ السلام کا انداز۔ شجاعت میں ھاشم کا جلال ۔استقلال میں ابو طالب کے تیور ۔ ایمان و یقین میں عبدالمطلب کا نقشہ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
انسانی زندگی پر قیامت کا اثر ( حصّہ دوّم )
لیکن قیامت پرایمان نہ رکھنے والے اور خدا کی بارگاہ میں حاضر ھونے کا عقیدہ نہ رکھنے والے لوگ اسی دنیاوی زندگی پر خوشحال ، اور مطمئن ھیں اور اسی پر بھروسہ کئے ھوئے ھیں
راجا رانی
آؤ بچو سنو کہانی / ایک تھا راجا
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ چهارم)
جب آپ نے شعر كہنے شروع كيے تو اپنے سينئر شاعروں ميں سے كس سے متاثر ہوئے؟
انسانی صحت کے لیۓ پرسکون نیند کی اہمیت
امریکہ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر آپ رات بھر اچھی طرح نیند سے لطف اندوز نہیں ہوتے ہیں
مکتوب نمبر4
اگر دشمن اطاعت کے زیر سایہ آ جائیں تو یہی ہمارا مدعا ہے اور اگر معاملات افتراق اور نافرمانی کی منزل ہی کی طرف بڑھیں
کوفتے اور انڈے
آدھي پياز کےلچہے ، لہسن ، ادرک، چنے ، خشخاش پيس کر اور ہري مرچيں اور دھنيا کاٹ کر باريک پسے ھوئے قيمے ميں ملا ديں
ایم مشتاق قادری کی نعتیں ( حصّہ دوّم )
ایم مشتاق قادری کی نعتیں ( حصّہ دوّم )
طب اسلامی اپنے عہد سے ہزار سال آگے (حصّہ دوّم)
جب پورا یورپ خصوصی طور پر لندن اور پیرس دھول اور کیچڑوں کا ڈھیر تھا تب بغداد،قاہرہ اور کارڈوبا کے اسپتالوں میں عورتوں اور مردوں کے لئے علیحدہ انتظام تھا۔
صہیونی فوج کا وحشیانہ حملہ متعدد فلسطینی شہید و زخمی
صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں وحشیانہ حملے کرکے کم ازکم گیارہ فلسطینی مسلمانوں کوشہید اورزخمی کردیا غزہ سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے
قطبی ریچھ کی فوٹوگیلری
یہ ریچھ ہی کی ایک قسم ہے جو کہ بحر منجمد شمالی اور اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے۔ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا شکار خور جانور ہے
كوّا اور كبوتر (حصّہ هفتم)
كبوتر بولا: مجهے يہ جان كر خوش ہوئي كہ سچائي اور نيك نامي كا كتنا فائده ہے ليكن قاضي صاحب، ميں آپ كو يہ بتانا ضروري سمجهتا ہوں كہ يہ گهونسلا ميرا نہيں
آیۃ اللہ میرزا نائینی رحمۃ اللہ علیہ
آیۃ اللہ میرزا نائینی کا نام محمد حسین ہے آپ کے والد شیخ الاسلام میرزا عبدالرحیم نائینی تھے آپ نے 1861 میں نائين شہر میں عالم و فاضل گھرانے میں آنکھ کھولی ۔
مغربي اور مغرب زدہ معاشرے ميں خواتين کي صورتحال
طاغوتي ايام ميں ہماري لڑکيوں کو ’’آئيڈيل لڑکي‘‘اور ’’بہترين مثال‘‘ کے نام سے خاندان اور گھرانوں کے پاکيزہ اور پيار ومحبت سے لبريز ماحول سے باہر کھينچ کر برائيوں کي کيچڑ ميں ڈال ديتے تھے
قرآن مجید ایک عالمی کتاب ہے
قرآن ایک عظیم کتاب ہے جو تمام دنیا کے انسانوں کے لیے نازل ہوئی ہے ۔ یہ کسی خاص قبیلے یا دنیا میں پائی جانے والی کسی بھی خاص نسل کے لیے ہرگز نہیں ہے ۔
جرمن خواتین کی نگاہ میں ایران کی ثقافت
ایرانی خواتین میں حقوق کے حوالے سے بہت بیداری پائی جاتی ہےاکثر مسلم معاشروں کے غیر مخلوط ہونے کو مغرب میں تنقید کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی سے مشکلات کا مقابلہ کا سبق دیتا ہے
روزہ اگرچہ پہلے ادیان کے ماننے والوں پر بھی فرض رہا ہے لیکن اسلام نے امت مسلمہ پر جس انداز میں اس کی ادائیگی کو اپنے ارکان خمسہ کا حصہ بنایا ہے
عظیم مسلمان سائنسدان ابو علی سینا
بو علی حسین بن عبداللہ بن سینا 980 عسیوی بمطابق 370 ہجری قمری کو بخارا میں پیدا ہوۓ ۔
باب نمبر 2 ( درس دوّم )
فارسی زبان کو لکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر اس کی بول چال نہ سیکھی جاۓ تو ہمارا مقصد ادھورا رہ جاۓ گا ۔
ایک دن (حصّہ دوّم )
وہ آئی پیلی ٹیکسی - - - - - ککو چلائی۔
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ سوّم)
ليكن انساني نفسيات كا مطالعہ بهي بڑي دلچسپ چيز ہے- كئي الہ آبادي، لكهنوي اور برياوي نقادوں نے انهيں آج تك نہيں مانا اور انہيں پڑهے بغير ميں نہ مانوں كي تكرار كيں جاتے ہيں-
مساجد کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت
مساجد کے عالمی دن کی مناسبت سے دنیا کی تاریخی مساجد اور ان کے طرز تعمیر پر خصوصی اشاعت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے ۔ ...
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ سوّم)
ميں چند دن پہلے سوغات كا جديد نمبر پڑه رها تها اس ميں نقاد نے لكها ہے كہ آپ كي شاعري ميں ايك بڑے شہر كا (image) ابهرتا ہے؟ آپ كي كيا رائے ہے؟
ايراني کوفتے
قيمہ اور سب مصالحے چنے کي دال کے ساتھ ڈال کر پتيلي ميں پاني ڈال کر پکنے کے لئے رکھ ديں تاکہ دال گل جائے، پاني خشک ہونے پر سب چيزوں کو سل پر باريک پيس ليں
ایم مشتاق قادری کی نعتیں
ایم مشتاق قادری کی نعتیں
خاندان خلجي
اس خاندان نے جتنے دن حکومت کی خود بھي خلجان ميں مبتلا رہا، قوم کو بھي خلجان ميں رکھا ہے، اسلئيے اس کو خلجي خاندان کہتے ہيں، اس خاندان کے سربراہ کا نام بھي خ سے شروع ہوتا تھا، ايک شاعر نے يہ قصيدہ اسي کي شان ميں لکھا تھا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 42)
اپنے ایک ساتھی سے اس کی بیماری کی حالت میں فرمایا .اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے .
دانائی کے پھول
بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہے جو آخر کار کشتی کو لے ڈوبتا ہے ۔
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (حصّہ سوّم )
۔بعض مخصوص گروہ بھی تشکیل پاتے ہیں جن میں اپنے آپ کو اذیت پہنچانے والے باقاعدگی سے ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہیں اور ایک دوسرے کو جذباتی طور پر سہارا دیتے ہیں اور قابل عمل مشورے دیتے ہیں۔
كوّا اور كبوتر (حصّہ ششم)
ہدہد نے چند لمحوں كے ليے غور كيا، پهر بولا: بہت خوب، ميرے خيال ميں گهونسلا كبوتر كو ملنا چاہيے-
طب اسلامی اپنے عہد سے ہزار سال آگے
اشاعت دین اور فروغ اسلام کے نہایت کم مدت میں مسلمانوں نے دنیا کے بیشتر ممالک کو نہ صرف فتح کرلیا بلکہ یورپی ممالک کے سرحدوں پربھی دستک دینے لگے ۔
مہاتما گاندھی
بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنماء اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔
مکتوب نمبر۳
روایت ہے کہ امیرالمومنین کے قاضی شریح ابن حارث نے آپ کےدور خلافت میں ایک مکان اسی دینار کو خرید کیا۔
ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں (حصّہ دوّم)
اس امر کا ذکر یہاں بیجا نہ ہوگا کہ شمالی ہندوستان کے جن علاقوں میں عرصۂ دراز سے اردو زبان رائج تھی
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن