صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (Self-harm ) (حصّہ دوّم )
جذباتی تکالیف : خود کو اذیت پہنچانے کے عمل سے پہلے لوگ کچھ عرصے تک درپیش مشکلات کا خود مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مشکلات کی صورت مندرجہ ذیل ہو سکتی ہے۔
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ هشتم )
بھر حال وہ ماحول كو سازگار بنانے كے لئے ایك خاص مھارت ركھتے ھیں اور سعی و كوشش كرتے ھیں كہ لوگوں كے اذھان كو اپنے مقاصد كے لئے آمادہ كریں اور انھیں بہائی بنائیں، چنانچہ اگر وہ بہائی نھیں بنا سكتے
حفظ قرآن کے فوائد
جیسا کہ حفظ قرآن کی اھم بحث میں یہ بات گزرچکی ھے کہ حافظان قرآن کو جنت میں بلند مقام عطا کیا جائے گا اور ان کا ثواب دو گنا ھو گا ۔
خوبصورت ہاتھیوں کی فوٹوگیلری
ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے
پہیلی۔۱
دیکھا ہم نے ایک پرندہ /کچھ پیلا کچھ سبز اور لال
باب نمبر 2 (درس اوّل )
سحر طی شد مؤذن بانگ برداشت / ز جا بر خیز ، ھنگام نماز است
مکتوب نمبر 1
جومدینہ سے بصرہ کی جانب روانہ ہوتے ہوئے اہل کوفہ کے نام تحریر فرمایا۔
مناجات
مناجات
خاندان ميں عورت کا حق!
اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔ پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔
انسانی زندگی پر قیامت کا اثر ( حصّہ اوّل )
بے شک اللہ اور روز قیامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے انسان اپنے آپ کوتیار اور محفوظ رکھتا ھے، کیونکہ یہ عقیدہ انسانی نفس میں ایک ایسی طاقت بخشتا ھے جو خواہشات نفسانی کا مقابلہ کرتی ھے
دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ سوّم )
خواص و عوام کے لئے دکنی مراثی خون جگر کی تحریر سمجھے سمجھائے جاتے تھے مگر دکنی مراثی خالص فکروفن کے حوالے سے نہیں مصائب اہل بیت-ع- و اصحاب و امام-ع- کے پیش نظر انشاء کئے جاتے تھے
کامیاب لوگوں کی باتیں
تمہارا چال چلن اس بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہو۔ (آسکر وائلڈ)
ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں
بے شک بچے کے لیۓ ماں کا دودھ بے حد ضروری ہے ۔ طبی ماہرین نے مختلف تحقیقات سے یہ ثابت کیا ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے جسمانی اور ذھنی طور پر دوسروں کی نسبت زیادہ صحت مند اور چاق و چوبند ہوتے ہیں ۔
ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس
ماں کے دودھ پلانے کو فروغ دینے اور اس مصنوئی دودھ اور غذائی فارمولوں کے خلاف تحفظ دینے کیلئے 2002ء میں ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس بنایا گیا۔
اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے
انسان کو رب کریم نے احسن تقویم میں خلق کیا۔ انسان ہر مخلوق سے افضل ترین ہے۔ اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے اور اس عظیم عطیہ اور انعام کیلئے ماں کا دودھ ایک انمول اور بے مثل تحفہ ہے۔
زچہ اور دودھ پلانے والی ماں کی خوراک
زچہ کو اچھی خوراک اپنی کھوئی ہوئی طاقت بحال کرنے کےلئے چاہیے۔ اضافی خوارک اور پانی /مشروبات لینے سے آپ کو طاقت ملے گی اور دودھ زیادہ بنے گا۔
قرآن اور اس کے احکام کی توہین کے معنی
اہانت کی تشخیص کے لئے عرف کی طرف رجوع کرنا چاہئے بنابرایں ہر وہ کردار و گفتار جو عرف عام میں قرآن کی تذلیل یا ھتک حرمت سمجھی جائے وہ کردار و گفتار حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
آیة اللہ شیخ ھادی معرفت
آپ ۱۳۴۹ھ ق مطابق ۱۳۰۹ھ شمسی کو کربلا معلی میں ایک علمی گھرانے میں متولد ھوئے ۔ آپ کے والد شیخ علی معرفت اصفھانی کربلا کے بھترین خطیبوں میں سے تھے ۔
قران پرعمل سربلندی عظمت اور اتحاد کا باعث ہے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن پرعمل کو امت اسلامی کی سربلندی، ترقی ، عظمت اور اتحاد کا باعث قراردیاہے۔
كوّا اور كبوتر (حصّہ سوّم)
کوّے نے اور زور سے داد فریاد کی- اس پر پرندے اکٹہے هوئے اور پوچهنے لگے، کیا هوا، کیا هوا؟ کوّا بولا : اس کبوتر نے یهاں آکر میرے گهونسلے پر قبضہ کر لیا ہے- تم گواه رهنا، میں اسے اذیت دوں گا، اسے زنده نهیں چهوڑوں گا-
اسلام میں طلاق
سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے
مان لے اب بھی مری جان ادا، درد نہ چن
مان لے اب بھی مری جان ادا، درد نہ چن / کام آتی نہیں پھر کوئی دعا ، درد نہ چن
آؤ مل کر کام کریں
آؤ مل کر کام کریں/ آؤ مل کر کام کریں
نرگسی کوفتے
لہسن اور ادرک کتر کے قيمہ ميں ملائيں اور تھوڑا پاني ڈال کر پيس لیں، پھر پياز، ہلدي، ايک انڈا، دہي، گرم مصالحہ اور چنے کا آٹا،ان سب کو آپس ميں ملا کر پسے ہوئے قيمے ميں ملا کر انڈے پر چڑھائيں۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (31)
حضرت علیھ السّلام سے ایمان کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا .ایمان چار ستونوں پر قائم ہے .صبر ,یقین ,عدل اور جہاد . پھرصبر کی چار شاخیں ہیں .
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار
ايك ايسے وقت جب مغربي ذرائع ابلاغ كے شبانہ روز زہرناك شور و غوغا سے بننے والي ہوش ربا فضا ميں اسلام اور اھل اسلام كي حيثيت ايك دہشت گرد مذہب اور غير شائستہ قوم كي بنائي جا رہي ہو
عورت، عالم ہستي کا اہم ترين عنصر
عورت ، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار ہے ۔ خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاؤ اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
Tuberculosis ٹی بی
یہ ایک نہایت ہی خوفناک متعدی مرض ہے جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی جرثومے سے پیدا ہوتا ہے۔
بتول اور فاطمہ کے قصیدے (حصّہ دوّم )
بتول اور فاطمہ کے قصیدے (حصّہ دوّم )
ایران کا جزیرہ ابوموسی
جزیرہ ابوموسی ایران کے جنوب میں واقع ہے اور خلیج فارس کے اہم جزیروں میں سے ایک ہے ۔ یہ جزیرہ بندرعباس سے 222 کلومیٹر اور اور بندر لنگہ سے 75 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے ۔
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ هفتم )
بہائی دوسرے اشخاص كو اپنے مذھب كی طرف كیسے دعوت دیتے ھیں ؟
اتفاق ميں برکت ہے
ايک بڑے مياں جنہوں نے اپني زندگي ميں بہت کچھ کمايا بنايا تھا۔ آخر بيمار ہوئے، مرض الموت ميں گرفتار ہوئے۔
بتول اور فاطمہ کے قصیدے
بتول اور فاطمہ کے قصیدے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (28،29،30)
بہترین زہد ۔ زہد کا مخفی رکھنا اور اظہار نہ کرنا ہے ( کہ ریا کاری زہد نہیں ہے نفاق ہے ) ۔
ام عبداللہ، فاطمہ ( امام محمد باقر علیہ السلام کی والدہ )
فاطمہ امام حسن مجتبی کی دختر ہیں ۔ ابن عم امام زین العابدین سے شادی ہوئی ۔ اس شادی کا ثمرہ رسول (ص) کے پانچویں جانشین اور روۓ زمین پر حجت خدا وہ امام ہیں جن کا لقب باقرالعلوم ہے ، حقا کہ آپ علوم کی تہوں تک پہنچنے والے ہیں ۔
ساده مرغ مسلّم
دہي پاني ميں ڈال كر اچهي طرح سے پهينٹ ليں لونگ كے علاوه سب مصالحے پيس كر دہي ميں ملا ليں- گهي بهي پگهلا كر دہي ميں ڈال ديں –
كوّا اور كبوتر (حصّہ دوّم)
كوّا بولا! اچها اب زبان درازي بهي كرنے لگے ؟ دوسروں كے درخت پر جا بيٹهے هو، ان كے گهونسلے كو اپنا گهر بنا ليتے ہو اور پهر كهتے ہو، فرياد نه كرو-
یوم بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خصوصی اشاعت
روز بعثت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے ...
اب جو لوٹے ہو اتنے سالوں میں
اب جو لوٹے ہو اتنے سالوں میں/ دھوپ اتری ہوئی ہے بالوں میں
شوگر کی بیماری کے بارے میں معلومات ہی بہترین علاج ہے
انگریزی زبان میں ڈیا بٹیز ملیٹس ، فارسی میں مرضِ قند، اُردو میں ذیابیطس اور کشمیری میں شوگر بیما ۔ ذیابیطس ایک دیرینہ (مزمن ) مٹابولک مرض ہے جس میں جسم اپنی توانائی کے لئے گلوکوز استعمال کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔
اسلام میں طلاق (حصّہ هفتم)
امریکہ نے عورت و مرد کو طلاق کے سلسلے میںضرورت سے زیادہ آزادی دے رکھی ھے اس لئے وھاں طلاق بکثرت ھوتی ھے۔
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ ششم )
شیریں عبادی كھتی ھے كہ بہائی مسلمان ھیں لھٰذا ان پر سختی نھیں كرنی چاھئے، اس كی وجہ كیا ھے ؟
بچوں کی مختلف تکالیف میں مفید گھریلو نسخے
بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں۔چھوٹی سی تکلیف سے بھی کملا جاتے ہیں ۔اگر ان چھوٹی چھوٹی تکالیف کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو مرض بڑھ بھی سکتا ہے ۔
لیلۃ الرغائب
رجب کی پہلی جمعرات کو لیلۃ الرغائب کہتے ہیں اور اس کے لئے جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک عمل بہت فضیلت رکھنے والا وارد ہوا ہے کہ جسے سید نے اقبال میں اور علامہ مجلسی نے اجازہ بنی زہرہ میں نقل کیا ہے
رجب اللہ کا مہینہ
رجب ، شعبان اور رمضان کے مہینے کافی فضیلت والے ہیں اور ان کی فضیلت میں بہت روایات وارد ہوئی ہیں .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 27 )
جہاں تک ممکن ہو مرض کے ساتھ چلتے رہو ( اور جلدی سے علاج کی فکر میں لگ جاؤ )
بعثت سے غدیر تک
ٓفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
بعثت سے غدیر تک (حصہ سوّم )
محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )نے مخالفین کی مخالفت سے خائف نہ ہوکر دو بارہ پھر اپنے قبیلے کے لوگوں کو جمع کیا اور ان کی بے تکلفانہ دعوت کے بعد اٹھ کر اپنی پر جوش تقریر اس درخواست پر ختم کی
بعثت سے غدیر تک (حصہ دوّم )
اے خدا کے رسول (ص) میں اس امر میں آپ کی پشت پناہی کے لئے پوری طرح تیار ہوں ، راوی کا بیان ہے کہ یہ سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علی علیہ السلام کو سینے سے لگایا
بعثت سے غدیر تک
آفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن