• زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت ( حصّہ دوّم)
    • لیکن وہ اس قانون کی مخالفت کے لئے قانون بنانے والے سے رابطہ کر سکتا ہے ، اور داہنی طرف چلنے کے غلط ہونے پر اپنے دلائل پیش کر سکتا ہے اور عقلی اور منطقی بنیاد پر اس کو زیر سوال لاکر اس کو قانع کرے کہ تمہارا یہ قانون نقص کا حامل ہے ۔
    • شيعوں کے صفات ( حصّہ سوّم )
    • حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح اہمیت دیتے ہیں
    • خاندان کے بارے ميں صرف ايک جملہ !
    • ميں نے اقوام متحدہ کے (جنرل اسمبلي کے) اجلاس ميں تقريباً ايک گھنٹے سے زيادہ گفتگو کي اور ساتھ ہي خاندان اور خانداني نظام زندگي کے بارے ميں بھي روشني ڈالي۔
    • دیمک کھا گئے نوٹ: (SBI) ایس بی آئی نے جاری کی ہدایتیں
    • اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں اپنی ایک شاخ کے اسٹرانگ روم میں رکھے ایک کروڑ روپے کے نوٹوں کے دیمک کی نذر ہو جانے جیسے واقعہ کی شناخت نہیں ہونے دینے کے لیے بھارتی اسٹیٹ بینک (SBI) نے اپنی تمام شاخوں کو کرنسی نوٹوں کی سیکورٹی کے لیے اضافی ہدایات جاری کرتے ہ
    • گنڈاسا (حصّہ سوّم)
    • لوگوں نے مولا کو ایک نئی گلی کے چوراہے پر بیٹھے دیکھا تو چونکے اور سرگوشیاں کرتے ہوۓ ادھر ادھر بکھر گۓ۔ عورتیں سر پر گھڑے رکھے آئیں اور ”ہائیں“ کرتی واپس چلی گئیں۔ مولا کی لٹھ یہاں سے وہاں تک پھیلی ہوئی تھی۔ اور لوگوں کے خیال میں اس پر خون سوار تھا۔
    • محنت کا پھل
    • سعد باہر لان میں ساتھ والی بوڑھی خالہ سے مشین پکڑ کر زبردستی انکی گھاس کاٹنے لگا کیونکہ بانو خالہ بہت بوڑھی تھیں۔
    • عبداللہ بن جعفر الحمیری
    • ابو العباس عبداللہ بن جعفر حمیری قم کے بزرگ علماء اور شیعہ کے درخشندہ ستارے ہیں آپ امام علی نقی اور امام حسن عسکری کے ساتھیوں میں سے ہیں۔
    • انصاف کی ضرورت
    • عدل میں کشادگی اور وسعت ہے ہر شخص کے لئے، حتی اس فرد کے لئے بھی جس کے خلاف فیصلہ سنایا گيا ہے
    • خلیج فارس کے سواحل
    • تاریخی دستاویزات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ جنوبی ایران میں واقع صوبۂ بوشہر کا علاقہ اپنی اسٹریٹیجک حیثیت کے پیش نظر تیسری ہزاری قبل مسیح سے ہی سمندری اڈے کے لۓ ایک مناسب مقام اور ایک آباد ساحل رہا ہے
    • غالب قید میں
    • جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہے تھے۔
    • شیخ صدوق دوسروں كی نظر میں
    • شیخ صدوق كی عظمت كا یہ عالم ھے كہ شیعہ اور سنی دونوں فرقہ كے علماء جب بھی آپ كے نام تك پھونچے تو آپ كی مدح و ثناء كرنے لگے اور آپ كی عظمت كا كلمہ پڑھا اور بلند و طویل القاب اور پرمعنیٰ عبارتوں كے ساتھ آپ كا نام لیا ھے
    • حق شناسی
    • بادشاہ حبشہ نجاشی کا پیغام لیکر ایک وفد حضور اکرم (ص) کی خدمت میں شہر مدینہ آیا۔ دنیا کے اطراف و اکناف میں موجود اکثر سلاطین کی طرح نجاشی بھی حبشہ کا غیر مسلم بادشاہ تھا۔
    • حضرت ذَالكفل عليہ السلام
    • مشہور يہى ہے كہ وہ پيغمبروں ميں سے تھے اور ان كے نام كا سورہ انبياء كى ايت 85 ميں پيغمبروں كے ناموں كے ساتھ اسماعيل عليہ السلام اور ادريس عليہ السلام كے بعد ذكر اس معنى پر گواہ ہے
    • قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
    • اسی بات پر مذکورہ تما م آیات دلالت کرتی ھیں، کیونکہ انھیں آیات میں وضاحت کی گئی ھے کہ قیامت وہ چیز ھے ”جس میں کوئی شک نھیں“اور یھی (یوم الحق)ھے جس میں ایک ساعت بھی کم و زیادتی نھیں هو سکتی
    • زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت
    • آپ کایہ سوال ” کیا آپ زبردستی پردے کے موافق ہیں یا مخالف ؟ “صحیح سوال نہیں ہے۔ اگر سوال کی حدیں واضح ہو جائیں کہ زبردستی پردہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سائبر حملے میں ہزاروں ویب سائٹس متاثر
    • ابتدائی طور پر اس سائبر حملے سے متاثرۂ ویب سائٹس کی تعداد اٹھائیس ہزار ہے ۔ انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے میں ہزاروں کی تعداد میں ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں۔
    • گیارهویں امام
    • آپ ”عسکری “ کے نام سے مشهور تھے ، عسکری ”عسکر“ کی طرف منسوب ھے جوسرمن رائے کے ناموں میں سے ایک نام تھا۔
    • میاں بیوی کے درمیان ہنسی مذاق کے قوائد
    • جب دو افراد (عورت و مرد) باہم آشنا ہوتے ہیں تو شروع میں ایک دوسرے کی شخصیت کے متعلق زیادہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کو ایک حد میں رکھا جاۓ ۔
    • صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (تیسرا حصّہ)
    • سرحد میں بچوں کا ادب تخلیق کرنے والے ادیبوں میں نوجوان کی جو نئی کھیپ آئی ہے۔ ان میں رئیس احمد مغل، اسحاق وردگ، فیاض اختر فیضی، اسغر علی خان، شاہد انور شیرازی،اختر منیر، احسان الحق حقانی، عمران یوسف زئی، ارشد سلیم، نجیب اللہ ہمدرد عبداللہ ادیب نام اور کام
    • حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ دوّم)
    • خدا وند عالم نے کعبہ کے حج کو علامت قرار دیا ھے تاکہ لوگ اس کی عظمت کے سامنے فروتنی کا اظھار کریں اور پروردگار عالم کے غلبہ نیز اس کی عظمت و بزرگواری کا اعتراف کریں
    • فلسفہٴ قربانی (حصّہ چهارم)
    • تو افعالِ ارادی تو سب عمل میں آگئے۔ اب حکم منسوخ ہو کر کیا کرے گا؟ تو یہ عقلی بات ہوگئی کہ یہ تصور غلط ہے کہ حکم منسوخ ہوگیا۔
    • غلط اہداف اور شيطاني راہ
    • وہ لوگ جو کسي ملک يا معاشرے ميں نفوذ کرنا چاہتے ہيں تو وہ افراد اس معاشرے کي ثقافت اور تمدن کو اپنے قبضے ميں لے کر اپني تہذيب و تمدن اور ثقافت کو اس معاشرے پر تھونپ ديتے ہيں
    • دعا کے تربیت آموز آثار
    • مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ماثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں
    • پریس ریلیز، مجلس وحدت مسلمین پاکستان
    • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عصر حاظر میں ملک وقوم کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لیے نسل نو کی فکر اقبال کی روشنی میں تربیت کرنے کی ضرورت ہے
    • جرمن جوڑے کا گھر ٹرین کے ڈبوں میں
    • جرمنی سے تعلق رکھنے والی وینیسا سٹالبام اور مارکو سٹیپ نیاک کو ٹرینوں سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے پرانے ریل کے ڈبوں کو اپنے گھر کے ڈیزائن میں شامل کر لیا ہے۔
    • صوبہ سرحد میں بچوں کا ادب (دوسرا حصّہ)
    • ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ سرحد میں بھی بچوں کا ادب تخلیق کرنے کی روایت موجود ہے۔ لیکن یہ قدرے کمزور اس لئے ہے کہ ہمارے ہاں پہلے پہل بچوں کی تربیت وغیرہ کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی تھی۔
    • انجام بخیر(حصّہ سوّم)
    • پطرس۔۔ آپ دیکھتے ہیں کہ میرے پاس صرف ایک ہی کرسی ہے لیکن جاہ وحشمت کا خیال بہت پوچ خیال ہے۔
    • شیخ صدوق كا علمی مقام
    • آھستہ آھستہ حضرت امام عصر ارواحنا لہ الفداء كی دعا كے طفیل شیخ صدوق كے وجود كی بركتیں بڑھتی گئیں اور شھرت عالم گیر ھوتی گئی
    • سعودی عرب، ریاض اور الشرقیہ میں عوامی مظاہرے
    • اطلاعات کے مطابق کل رات جزیرہ نمائے عرب کی مشرق میں واقع القطیف اور دارالحکومت ریاض میں سینکڑوں مظاہرین نے بے گناہ قیدیوں کی رہائی، سیاسی اصلاحات اور بحرین سے سعودی افواج کے فوری انخلاء کا بھی مطالبہ کیا۔