| حالا اخبار | اب خبریں |
| از یک بدل بہ نام مبارک میگوید | مبارک کے نام پر ایک نقلی کرتب باز (Stuntman) کا نام لے رہے ہیں |
| تو از ابتدا بدل بودی | تو پہلے سے نقلی ہی تھا |
| قبل از آن کہ شک کنند مردہای | کسی مرے ہوئے شخص کے شک سے بھی پہلے |
| در ژوئن 2004 در آلمان | جنوری 2004 میں جرمنی میں |
| در ہند مردہ های فقیر را | ہندوستان میں مُردوں کو |
| با برقہای فشار قوی میسوزانند و پودر میکنند | ہائی پریشر بجلی سے جلا کر پاؤڈر میں تبدیل کیا جاتا ہے |
| تو را نیز فقیران مصر | تجھ کو بھی مصری غرباء نے |
| در میدان التحریر پودر کردند | میدان التحریر میں پیس کر پاؤڈر کردیا ہے |
| و بدلکاران ہالیوود | اور ہالی ووٹ کے اسٹنٹ مین |
| دارند نقشہ میکشند | منصوبہ بنا رہے ہیں کہ |
| او الان باید برود | اسی وقت جانا چاہئے اس کو |
| الان یعنی دیشب | ابھی یعنی کل کی رات |
| و مہرہ های سوختہ در فتنہ | اور فتنے میں جلے ہوئے مہرے |
| دارند جانشین تو را انتخاب میکنند | اب تیرا جانشین ڈھونڈ رہے ہیں |
| حالا رسیدہ اند بہ البرادعی | اب وہ اب البرادعی تک پہنچے ہیں |
| و کلت های اسرائیلی و چاقوہای فرانسوی | اور اسرائیلی پستول اور فرانسیسی خنجر |
| با تانکہای امریکایی و جاسوسہای انگلیسی بہ خیابان ریختہاند | امریکی ٹینکوں اور برطانوی جاسوسوں کے ہمراہ سڑکوں پر پھیل گئے ہیں |
| کسی خاکستر این بدل را جمع کند از خیابان و بہ نیل بریزد | کوئی اس ڈمی شخص (اسٹنت مین) کی راکھ اکٹھی کرکے دریائے نیل میں پھینک دے |
| کسی عرق پیشانی برلوسکنی را پاک کند با پیراہن خواب رقاصہای | کوئی برلوسکونی کا پسینہ پونچھے کسی رقاصہ کے سلیپنگ گاؤن کے پلو سے |
| کہ نطق کند | تا کہ وہ خطاب کرے |
| کسی تسلیت بگوید بہ آن خولو مرکل | کوئی اس بے وقوف میرکل کو تعزیت کہے |
| دستمال کاغذی ببرد برای شاہ عربستان | کوئی ٹشو پیپر لے جائی سعودی بادشاہ کے لئے |
| یکی قہوہ تلخ درست کند برای بن علی | کوئی کافی بنائے بن علی کے لئے |
| یکی زیر بازوی اوباما را بگیرد کہ سرگیجہ میرود | کوئی اوباما کا بازو پکڑے جن کا سرچکرا رہا ہے |
| کہ نطق کردہ ہمین الان | جس نے ابھی ابھی تقریر کی ہے |
| الان یعنی دیشب | ابھی ابھی یعنی کل کی رات |
| دیشب یعنی سے سال پیش | یعنی تیس سال قبل کا زمانہ |
| الان برادران خالد | ابھی خالد (اسلامبولی) کے برادران نے |
| رادیو های بی بی سی را شکستہاند | بی بی سی کے ریڈیو سیٹوں کو توڑ دیا ہے |
| شترها و شلوارهای جین را فراری دادہاند | اونٹوں اور جینز پتلونوں کو مار بھگایا ہے |
| و دارند | اور وہ |
| سرود دستہ جمعی پیروزی میخوانند | فتح کا اجتماعی ترانہ گا رہے ہیں |
| الان ساعت دقیقا | اس وقت ٹائم بالکل |
| صبح پیروزی ست | فتح کی صبح کا وقت ہے |
| و روز وداع با دیکتاتورہا... | اور ڈکٹیٹروں سے وداع کرنے کا دن |