غالب قید میں
جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہے تھے۔ ایک روز میاں صاحب کے پاس بیٹھے تھے کہ کسی نے آ کر قید سے چھوٹنے کی مبارکباد دی۔ مرزا نے کہا: کون بھڑوا قید سے چھوٹا ہے ۔ پہلے گورے کی قید میں تھا۔ اب کالے کی قید میں ہوں۔
 
متعلقہ تحریریں:
مکھیاں اڈائیں
پڑھنے یا لیٹنے
بچت
روپ 
شوہر بیگم 
ریل 
لڈو
رزلٹ
افسر ملازم
پاگل خانہ
خادمہ
مکھی اور بیرا
ٹرین  اور دیہاتی