صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • جمعرات 2 جولائی 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122
    • اسلامي انقلاب نمونہ عمل
    • اسلامي جمہوريہ ايران کے نشرياتي ادارے آئي آر آئي بي کے سربراہ عزت اللہ ضرغامي نے کہا ہے کہ مصر کے عوام کاانقلاب اسلامي انقلاب سے متاثر ہے
    • مغربي ممالک دہشتگردي کي جڑ
    • اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيردفاع جنرل احمد وحيدي نے کہا ہے کہ مغربي ممالک دنيا ميں دہشتگردي پھيلاتے ہيں۔
    • خطے کے حالات اقوام کے مفاد ميں
    • اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيرخارجہ علي اکبر صالحي نے کہا ہےکہ مشرق وسطي اور شمالي افريقہ کے حالات عوام کے مفادات، اسلامي بيداري اور ہوشياري کي سمت بڑھتے رہيں گے۔
    • خدا تعالي کا وعدہ پورا ہوا
    • رہبرانقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے مشرق وسطي ميں امريکہ کي پاليسيوں کي ناکامي کو ملت ايران کے لئے الھي وعدوں کا پورا ہونا قرارديا ہے۔
    • ليمن يوگرٹ کپ
    • آجکل پاکستان ميں بهي بہت فليورز کي دہي ملتي ہے يہ عام طور پر پلاسٹک کے چهوٹے چهوٹے ڈبوں ميں ہوتي ہے۔
    • امّ ايمن
    • يہ رسول (ص) کي دائي تهيں، رسول (ص) انهيں ماں کہتے تهے. کنيزي سے آزاد ہوئي تهيں. عبيدبن زيد سے شادي ہوئي اور ايمن پيدا ہو.
    • ماضي بعيد
    • جب کوئي کام دور کے گذرے ہوئے زمانے ميں انجام پا چکا ہوا اور اس کا اثر اب تک ختم ہوگيا ہو تو اسے ماضي بعيد کہتے ہيں.
    • پسوند
    • لاحقے وه الفاظ ہيں جو الفاظ کے آخر ميں آکر ان کے مفہوم يا گرائمري حالت بدل ديتے ہيں. مثال کے طور پر : نويس، ار، سان، ستان، کده، گار، گر اور گين۔
    • مردے ہميں پيغام ديتے ہيں ( حصّہ چہارم )
    • علامہ بزرگ شيخ بھايي ايک دن کسي کو ملنے گے جو اصفہان کے ايک قبرستان ميں واقع ايک حجرہ ميں رہتا تھا ۔ اس عارف نے شيخ بھاء سے کہا : کل ميں نے اس قبرستان ميں ايک عجيب و غريب حادثہ ديکھا اور وہ يہ تھا کہ ۔
    • مردے ہميں پيغام ديتے ہيں ( حصّہ سوّم )
    • اس موقع پر عمر بن خطاب نے کہا ! اے سول خدا ! ايسے اجسام سے خطاب کرنے کا کيا فا‏ئدہ ہے جن سے روح الگ ہو گئي ہے ۔
    • مردے ہميں پيغام ديتے ہيں ( حصّہ دوّم )
    • جس موضوع نے موت کے اس پديدے کو اس قدر مشکل بناتے ہو۔ اس کي سختيوں ميں اضافہ کر ديا ہے دراصل ايسا ماجرا ہے کہ جس کي بعد اس کي حقيقت سے انکار کرنا ناممکن ہے
    • قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر (حصّہ سوّم )
    • بہتر يہي ہے کہ مومن مسلمان اپنے نفس کو پاک کرنے کے ليے اپنے گزرے ہو۔ لمحات سے عبرت حاصل کريں
    • قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر ( حصّہ دوّم )
    • حسن بصري فرماتے ہيں کہ اے فرزند آدم تو ايام کے مجموعے کا حصّہ نہيں ہے اس ليے جو دن گزر گيا سو گزر گيا ۔
    • کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ سوّم)
    • وزن بلند کرتے ہوۓ استعداد سے زیادہ وزنی چیز کو مت اٹھائیں حتی ہلکی چیز کو اٹھاتے ہوۓ بھی مناسب طریقے سے اٹھائیں ۔ وزن اٹھاتے ہوۓ مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں ۔
    • کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ دوّم)
    • انفکشن ،ٹیومر، ہڈی کا ٹوٹنا یا دوسری چوٹیں کمر درد کا باعث بن سکتی ہیں ۔ ایسی حالت میں آرام کرتے ہوۓ بھی درد کا احساس ہوتا ہے ۔ بعض اوقات بخار اور وزن میں کمی بھی اس حالت میں لاحق ہو سکتی ہے ۔
    • پنجشنبہ يکم محرم سنہ ہجري قمري ميں
    • رسول خدا اس بات کو سوچ رہے تھے کہ شکست احد کي کمي کا جبر ان، فداکاري، اور زبردست اور وسيع پيمانے پر جنگي اور سياسي کوششوں سے ہونا چاہيے
    • دو مختلف نگاہيں مگر دونوں خوبصورت
    • فطري طور پر مرد کے بارے ميں عورت کي سوچ، مرد کي عورت کے بارے ميں فکر و خيال سے مختلف ہوتي ہے
    • ماضي نقلي (ماضي قريب)
    • وه زمانہ جس ميں کسي کام کا کرنا يا ہونا قريب کے گزرے ہوئے زمانے ميں پايا جائے.
    • ہماری زندگی میں صبر اور شکر کی اہمیت ( حصّہ دوّم )
    • قرآن میں شکر ادا کرنے پر بےحد تاکید کی گئی ہے اور جو لوگ شکر ادا کرتے ہیں ان کے مقدر میں فراخی اور فراوانی لکھ دی گئی ہے ۔
    • مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں
    • وہ لوگ جو اپنے خوبصورت جسم اور چہرے پر نازاں ہیں ، وہ سن لیں کہ یہ خوبصورت چہرے اور بدن باقی رہنے والے نہیں
    • قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
    • بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔ ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں اس کی کامیابی کا راز وقت کے درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔
    • کمر درد کی وجوھات سے آگاہی ضروری ہے
    • انسان کی روز مرہ کی جسمانی مشکلات میں آج کل ایک بڑا مسئلہ کمر درد بنتا جا رہا ہے ۔ تقریبا تین چوتھائی لوگ اپنی عمر کے کسی نہ کسی حصے میں کمر درد کا شکار ہو جاتے ہیں
    • افغانستان میں پولیس سربراہ اور اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
    • افغانستان میں پرتشدد کاروائیوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر گیا ہے
    • فالج زدہ مریضوں کے لیۓ برقی جھٹکوں کی اہمیت
    • فالج زدہ مریضوں کی صحت یابی کے لیۓ فیزیوتھراپسٹ ڈاکٹر حضرات ورزش اور دوائی کے علاوہ جسم کے مخصوص فالج زدہ حصوں کو برقی جھٹکے بھی دیتے ہیں
    • شیراز
    • شهر شیراز در 900 کیلومتری جنوب تهران قرار گرفته است./ شہر شیراز تہران سے 900 کلومیٹر جنوب میں واقع ہوا ہے
    • ٹوکیو کی گارلک اسٹیک
    • گوشت کے باریک پارچے کر لیں۔ ہری پیاز باریک کاٹ لیں۔ گوشت پر تمام اجزاء بمعہ پیاز، لہسن، ادرک کا جوس و غیره لگا کر رات بهر فریج میں رکه دیں
    • دانشگاہ علوم بہزیستی و توانبخشی تھران
    • ایران کے دارلحکومت تہران کے شمال میں یہ بہت خوبصورت میڈیکل یونیورسٹی ہے ۔ ایران کی مشہور یونیورسٹی شہید بھشتی یونیورسٹی بھی اسی مقام پر واقع ہے
    • پاکستان: ایوان صدر میں ہیلری کلنٹن کی صدر، وزیراعظم اور کیانی سے ملاقات
    • اسلام آباد سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاقات کی۔
    • پاکستان میں کوئی نہ کوئی ،کہیں نہ کہیں اسامہ کی مدد کر رہا تھا، ہلیری
    • امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجود گی کا پاکستان کے اعلیٰ حکام کو علم نہیں تھا لیکن انھوں نے پاکستانی حکام کو بتایا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی شخص پاکستان میں اسامہ کی مدد کر رہا تھا۔
    • لیبیا، قذافی کی رہائشگاہ کے قریب فوجی اڈے پر نیٹو طیاروں کی بمباری
    • نیٹو طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں معمرقذافی کی رہائش گاہ کے قریب واقع فوجی اڈے کونشانہ بنایا ہے۔
    • پاکستان نے امریکا کے3انٹیلی جنس مراکز بند کردیئے، امریکی اخبار
    • ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے تین فوجی انٹیلے جنس رابطہ مراکز بند کردئے ہیں۔
    • امریکی حکام کی ملا عمر کے قریبی ساتھی سے مذاکرات
    • امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پہلی مرتبہ افغان طالبان سے برائے راست امن مذاکرات کا آغاز کردیا ہے
    • برطانیہ کے سابق سفیر: افغانستان میں امریکہ کی جنگي حکمت عملی تباہ کن تھی
    • برطانیہ کے اخبار گارڈین میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق افغانستان میں برطانیہ کے سابق سفیرشیررڈ کاوپر کولز نے کہا ہے کہ امریکی جنرل پٹریوس کی افغانستان میں جنگیحکمت عملی انتہائی غلط اور تباہ کن تھی۔
    • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بس حادثے میں 35 افراد ہلاک
    • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 35 افرادہلاک اورلاپتہ ہوگئے ہیں۔
    • سلسلۂ میلاد حضرت زہراء (س) ، حسینیہ امام خمینی (رح) میں جشن عصمت
    • حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: نورانیت کے لحاظ سے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے بعد بے مثال شخصیت ہیں۔
    • بحرینی عوام پرمظالم میں مغربی ممالک بھی شریک
    • بحرین کےاوقاف کےسربراہ احمد حسین نےاعلان کیا ہے کہ اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے سعودی فوجیوں کی حمایت و مدد سے گذشتہ دنوں میں شیعہ مسلمانوں کے پینتالیس مذہبی مکانات تباہ کردیئے ہيں۔
    • بحرین میں تشدد کا نہ رکنے والا سلسلہ
    • بحرین میں ابھی تک پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں جہاں سعودی قابض افواج اور بحرین کی افواج نے مختلف مقامات پر مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوۓ حملے کیۓ ہیں ۔
    • والدین کے باہمی تعلقات بچوں پر اثر انداز ہوتے ہیں
    • محققین کے مطابق اگر والدین کے باہمی تعلقات اچھے نہ ہوں تو اس کا اثر ان کے گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں پر بھی پڑتا ہے
    • امتحانی مشق (نمبر 1)
    • جمله بسازید
    • تندوری چکن
    • مرغی کے سینے دهو کر خشک کرکے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹ کر لکڑی کی ہتهوڑی یا بهاری پیندے والے اسٹیل کے گلاس سے اس طرح کوٹیں کہ گوشت کی موٹائی ¼ ره جائے
    • قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟
    • اس نے آپ پر وہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں محکم ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ متشابہ ہیں
    • تمام والدین کی آرزو ( حصّہ سوّم)
    • اگر آپ بچے کا احترام کریں گے تو اس کے ذہن میں اپنے آپ کے متعلق ایک مثبت تصویر کشی ہوگی
    • ایک حدیث کی تشریح
    • الله اس پر رحمت نازل کرے جو خیر کو آگے بھیجے ، الله کی راہ میں متوسط طور پر خرچ کرے
    • فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں (حصہ چهارّم)
    • اگر مولیٰ علی مرتضیٰ اپنے ظاہر وباطن کو لوگوں پر ظاہر کردیں تو لوگ کافر ہوجائیں گے کیونکہ وہ انہیں اپناخدا سمجھ کر سجدہ میں گرجائیں گے
    • ہماری زندگی میں صبر اور شکر کی اہمیت
    • صبر و شکر جیسے اوصاف ایک مومن مسلمان کی نشانی ہوتے ہیں ۔ مومن زندگی کے مشکل سے مشکل حال میں بھی صبر کا دامن اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتا
    • چہرے سے بے وقوفی کا تعین
    • ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا
    • ابو عزہ شاعر کی گرفتاری
    • بلبل زباں ابو عزہ نامی شاعر جو کہ بدر کی لڑائی میں مسلمانوں کے ہاتھوں اسیر ہو کر آیا تھا رسول خدا نے بغیر تاوان کے اسے اس شرط پر آزاد کر دیا تھا کہ وہ کسی کو مسلمان کے خلاف نہیں ورغلائے گا۔
    • عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول
    • قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی نقطہ نگاہ سے عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول ہے۔
    • ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
    • جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم وتشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی
    • قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟ (حصّہ دوّم)
    • قرآن نقائص سے اس قدر مبرا و منزہ ہے کہ چھوٹی سی چھوٹی تصحیح اور اصلاح کا بھی محتاج نہیں ہے
    • 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن