ٹوکیو کی گارلک اسٹیک
اشیاء:
| بیف اسٹیک | 300 گرام (آده کلو سے کم) |
| لہسن | چار جوئے (پسا ہوا) |
| ہری پیاز | چه عدد |
| کش شده ادرک کا رس | دو چائے والے چمچ |
| مصنوعی شوگر یا چینی | ½ چائے والے چمچ |
| سرکہ، سویا ساس | ایک ایک کهانے والا چمچ |
| کارن فلور | دو چائے والے چمچ |
| نمک و سیاه مرچ | ایک چائے والا چمچ تیار |
ترکیب :
گوشت کے باریک پارچے کر لیں۔ ہری پیاز باریک کاٹ لیں۔ گوشت پر تمام اجزاء بمعہ پیاز، لہسن، ادرک کا جوس و غیره لگا کر رات بهر فریج میں رکه دیں ۔ جالی کو چکنا کرکے کوئلوں پر رکه اسٹیکس پکائیں یا بهاری پیندے والی فرائی پین میں تل لیں یا پهر گرل کرلیں۔
پیشکش: شعبہ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
فش چرغہ
وئیل برگرز
آلوؤں اور پالک کا سوپ
انار دانہ کي چٹنی
لذیذ کباب