• واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والی عبرتیں
    • واقعہ کربلا سے رہتی دنیا نے بہت درس و سبق حاصل کیے ہیں ۔ یہ سانحہ جہاں انسان کو زندگی کے مختلف پہلوؤ ں کے لحاظ سے درس دیتا ہے وہیں یہ مقام عبرت بھی ہے ۔ اس لیۓ ہمیں چاہیۓ کہ اس واقعے کا ہر لحاظ سے بغور جائزہ لیں اور اس سے عبرت حاصل کریں ۔
    • شھادت حضرت حبيب
    • حصین نے جب یہ جملہ سنا تو حبیب پر حملہ کر دیا ۔ حبیب نے شمشیر کو اس کے گھوڑے کے سر پر مارا جس سے گھوڑا ڈر گیا اور یوں گھوڑے نے حصین کو زمین پر گرا دیا ۔
    • خيموں کي حالت
    • ایسی خوفناک صورتحال کی وجہ سے بچوں نے رونا شروع کر دیا ۔ شمر کے خیموں پر حملے کی وجہ سے عورتوں کو خیموں سے باہر آنا پڑا ۔
    • خيموں پر حملہ
    • عمر سعد اور اس کے سپاہیوں کی ابا عبداللہ کے ساتھیوں کے ساتھ لڑائی میں سامنے آنے والی کمزوری نے انہیں بہت خشمگین کر دیا تھا ۔
    • دشمن کا عمومي حملہ
    • فردا فردا لڑائی میں دشمن کے زیادہ افراد مارے گۓ ۔ عمرو بن حجاج نے اپنے سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوۓ کہا !
    • عاشورا ! نبرد جاوداں
    • ابا عبداللہ الحسین (ع ) کے ساتھی جب میدان کو جاتے تو امام علیہ السلام ان کی رہنمائی ، حوصلہ افزائی اور ان کے لیۓ دعا کرتے ۔
    • قیام عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )
    • انسان کے برتاؤ پر اس کے عقیدے اور ایمان کا بہت زیادہ اثر ہوتا ہے ۔ مومن لوگوں کے کاموں کی جزا خدا دیتا ہے اس لیۓ مومن انسان ہمیشہ نیک کام کو خدا کی رضا کے لیۓ انجام دیتا ہے ۔
    • قیام عاشورا سے درس (چوتھا حصّہ )
    • نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے وصّی (امیرالمؤمنان علیہ السلام ) کی زندگی میں عہد کی پاسداری کے نمایاں نمونے موجود ہیں کہ ان پر عمل کرنا بےحد تلخ کام تھا ۔
    • قیام عاشورا سے درس
    • عاشورا حسینی حق و باطل کے درمیان ٹکراؤ کا مظہر تھا جس میں ایمانی لشکر، کافروں کے لشکر کے روبرو تھا ۔
    • صرف ايك خاندان مومن اور پاك
    • فرآن سے بخوبى ثابت ہوتاہے كہ اس علاقے كى تمام آباديوں اور بستيوں ميں صرف ايك ہى خاندان مومن اور پاك نفس تھا اور خدانے بھى اسے عذاب سے نجات دى جيسا كہ قرآن ميں مذكور ہے
    • يہ ہے گناہ گاروں كا انجام
    • آخركار حضرت لوط عليہ السلام كى دعا مستجاب ہوئي اور خدا كى طرف سے اس قوم تباہ كار كے خلاف سخت سزا كا حكم صادر ہوا ،وہ فرشتے جو عذاب نازل كرنے پر مامور تھے قبل اس كے كہ سرزمين لوط پر اپنا فرض ادا كرنے كے لئے جاتے
    • جہاں پر عفت ايك عيب ہو
    • قوم لوط كے افراد جو بادہ شہوت وغرور سے مست ہوچكے تھے، اس رہبر الہى كى نصيحتوں كو جان ودل سے قبول كرنے اور خود كو اس دلدل سے باہر نكالنے كى بجائے اس كے مقابلے پر تل گئے اور ان سے كہا
    • کھیل کود (چوتھا حصّہ)
    • باعث افسوس ہے کہ سرپرست حضرات نہ فقط یہ کہ اس امر کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ دانستہ یا نا دانستہ ایسے کھیلوں کى بہت زیادہ ترویج کر رہے ہیں
    • کھیل کود (تیسرا حصّہ)
    • ابتداء میں بچہ انفرادى کھیل کھیلتا ہے اسمرحلے میں بچے کو آزاد چھوڑدینا چاہیے تا کہ وہ کھلونے سے کھیلتا رہے لیکن مربّى کى ذمہ دارى ہے کہ اس کے کھیل پر نظر رکھے اس کے لیے کھلونوں کا انتخاب کرے
    • ناؤ
    • جل جل چلتا بستا گاؤ ں بستی میں نا وا کا ٹھاؤ ں/خسرو نے دیا وا کا ناؤ ں بوجھو ارتھ نہیں چھاڈو گاؤ ں
    • عورت اور ترقی (حصّہ هفتم)
    • ۱۹۵۰ء کی دہائی میں امریکی معاشرہ نسوانی فطرت کی حقیقت کی بہت حد تک عکاسی کرتا تھا۔ اس معاشرے میں خاندان اپنی بچیوں کو تعلیم اس غرض سے دلاتے تھے
    • امام علی (ع) کا عمرو سے مقابلہ
    • قریش کے قبیلوں کو ایک ساتھ مل کرحملہ کر کے کا میابی کا امکان نھیں تھا لہٰذا انھوں نے خندق کے پاس کی ایک تنگ جگہ تلاش کی اور اس میں گھوڑوں کو ڈال کر خندق پار گئے
    • حیات و مرگ
    • حیات و مرگ و طلوع و غروب ہے دنیا/ کہ پر سمیٹتا ہے کوئی، تولتا ہے کوئی
    • ذیابیطس کے مرض کی نئی دوا
    • ذیابیطس کے بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل ڈائباٹیز فیڈریشن کے مطابق 2030ءتک دنیا میں ہر 10 افراد میں سے کم از کم ایک فرد ذیابیطس کا شکار ہو گا۔
    • کڑاھي پسندے
    • پسندوں پر پسی ہوئی انجیر اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
    • کھیل کود (دوسرا حصّہ)
    • بعض ایسے ہیں جو کھیل کو بچے کا عیب اور بے ادبى کى علامت سمجھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ حتى المقدور بچے کو کھیل سے باز رکھیں تا کہ وہ آرام سے ایک گوشے میں بیٹھا رہے
    • قرآن سے شفاعت ( حصّہ چہارم )
    • قیامت کے دن تین دفتر ہوں گے ایک (الٰہی) نعمتوں کا دیوان ہوگا اور دوسرا حسنات کا جس میں وہ درج ہوں گے اور تیسرا گناہوں کا ، نعمتوں اور حسنات کے دفتر میں مقابلہ ہوگا۔
    • سورۂ حمد کي آيت نمبر 1 کي تفسير
    • ہمیں معلوم ہے آج کی ترقی یافتہ صنعتی دنیا میں، جو وسیلے یا مشینی ساز و سامان ایجاد ہوتے ہیں ان کی تخلیق و ایجاد کرنے والے افراد یا کمپنیاں ان کے ساتھ ہی اپنے خریداروں کو ان چیزوں سے استفادہ کے لئے ایک تعارفی بک لٹ یا رسالہ بھی دیتی ہیں
    • سورۂ رعد کي آيت نمبر 29-31 کي تفسير
    • خداوند منان کی یاد اور ذکرمیں ہی قلوب کو سکون و اطمینان ملتا ہے اور مومنین ہمیشہ، ہرقسم کی تکلیف و پریشانی میں خدا کو یاد کرتے اور دل و دماغ کو پرسکون رکھتے ہیں اس بات کی طرف متوجہ کرنے کے بعد قرآن کریم نے اس آیت میں مومنین کی ایک خصوصیت یہ بھی بتائی ہے
    • سورۂ رعد کي آيت نمبر 24-28 کي تفسير
    • جیسا کہ آپ کے پیش نظر ہے اس سے قبل کی آیتوں میں خدائے سبحان نے مومنین کے درمیان صاحبان عقل و خرد کی نو خصوصیات ذکر کی تھیں جن میں سب سے پہلی، دوسری اور تیسری خصوصیت یہ تھی کہ وہ اپنے اللہ کے وفادار ہیں عہدشکنی نہیں کرتے اور صلہ رحمی سے کام لیتے ہیں
    • گالیاں
    • نوکر: (اپنے کنجوس مالک سے) ” جناب ! پڑوسی آپ کو گالیاں دے رہا تھا۔
    • موری
    • ساون بھادوں بہت چلت ہے ماگھ پوس میں تھوڑی/ امیر خسرو یوں کہتے تو بوجھ پہیلی موری
    • آری
    • شیام برن اور دانت انیک لچکت جیسے ناری/دونوں ہاتھ سے خسرو کھینچے اور یوں کہے میں آ ری
    • عورت اور ترقی (حصّہ ششم)
    • عالمی ذرائع ابلاغ امریکی عورت کی جو تصویر آج کل پیش کررہے ہیں، چند دہائیاں قبل امریکی سماج میں عورت کا یہ روپ ہر گزنہ تھا۔
    • آئینہ
    • فارسی بولی آئی نا/ ترکی ڈھونڈی پائی نا
    • سلام
    • سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو/ تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو
    • قضا و قدر
    • قضا نے جب بهی کڑا وقت مجه پہ ڈالا ہے/ کسی خضر نے مجهے آکے خود سنبهالا ہے
    • لاریجانی : امریکی الزامات خود ساختہ ہیں
    • اسلامي جمہوريہ ايران کے اسپيکر پارليمنٹ ڈاکٹر علي لاريجاني نے کہا ہے کہ واشنگٹن ميں سعودي عرب کے سفير کے قتل کي سازش ميں ايران کے ملوث ہونے کا امريکي الزام جعلي ہےـ
    • ایران، دفاعی فوجی مشقیں جاری
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی علاقے میں ثامن الحجج نام سے فضائي دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یہ مشقیں جمعہ کی رات سے شروع ہوئيں۔
    • نقل
    • ایک دفعہ کمرہ امتحان میں ایک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا۔
    • جعلی نوٹ
    • ایک وکیل (دوسرے وکیل سے) میرے موکل کی حرکت دیکھی۔