• بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
    • شام کے صدر بشار اسد اور ان کے ہمراہ وفد نے آج رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نےایران اور شام کے تعلقات کو عمدہ اور مستحکم قراردیا
    • اکبر( akbar)
    • آپ نے حضرت ملا دو پیازہ اور بیربل کے ملفوظات میں اس بادشاہ کا حال پڑھا ہوگا، راجپوت مصوری کے شاہکاروں میں ...اس کی تصویر بھی دیکھی ہوگی
    • اقسام نجاسات اوران کے احکام
    • نجس چیزیں دس ھیں : )۱( پیشاب (۲) پاخانہ (۳) منی (۴) مردار ( ۵) خون (۶۔۷) کتّا اور سور (۸) کافر (۹) شراب (۱۰) نجاست خور حیوان کا پسینہ ...
    • شادی کیلئے مناسب عمر
    • نوجوانوں کے درميان ايک مسئلہ جنسي جذبات اور احساسات سے متعلق بھي پايا جاتا ہے اور اس کا تدارک جلدي اور صحيح ...موقع پر ازدواج کے ذريعہ ہي سے ممکن ہے۔
    • حضرت امام زمانہ(ع) کے لئے دعا ضرور ی ہے
    • شرائط و آداب دعا کو بیان کرنے کے بعد: سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرناچاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے اس لئے کہ حضرت ہمارے سید وسردار اور ہمارے زمانہ کے مالک...ہیں
    • خلاء میں سیاحت، جیٹ کی رونمائی
    • برینسن نے جہاز کا نام ’اِیو‘ اپنی والدہ کے نام پر رکھا ہے .برطانوی بِزنِسمین رچرڈ برینسن نے خلاء میں سیاحت کے اپنے منصوبے میں شامل جیٹ طیارے کی رونمائی کی ہے۔ برینسن کے خیال میں سیاحوں کو خلاء کی سیر کروانے کے لیے پرواز میں ابھی اٹھارہ ماہ لگ سکتے ہیں۔
    • الزائمر کی بیماری
    • ان ادویات کا آپس میں کوئی اہم فرق نہیں ہے۔ یہ عام طور پر ان علامات پر اثرانداز ہوتی ہیں، مثلاً یادداشت کی کمزوری ، چیزوں میں دلچسپی کا ختم ہوجانا اور گھبراہٹ۔ یہ ادویات اس مرض سے مکمل شفا تو نہیں دیتیں مگر کچھ محققین کا خیال ...ہے
    • عباس بن علی -ع-
    • حضرت عباس علیہ السلام چار شعبان المعظم 26ھ کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے اس وقت تک آنکھ نہیں کھولی جب تک ان کے بھائی ...امام حسین علیہ السلام نے انھیں اپنے ہاتھوں میں نہیں لیا۔
    • قبة الصخره کی تصویریں
    • قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد اقصی میں موجود ایک تاریخی چٹان کے اوپر سنہری گنبد کا نام ہے۔ یہ ہشت پہلو عمارت پچھلی تیرہ صدیوں سے دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں ميں شمار ہورہی ہے
    • ولادت امام زین العابدین علیہ السلام
    • حضرت امام علی بن الحسین (ع) کی تاریخ ولادت کے بارے میں مورخین اور سیرہ نویسوں خاصا اتفاق نہیں ہے ـ بعض نے پانچ شعبان اور بعض نے ساتویں شعبان اور بعض نے نو شعبان اور ...بعض نے پندرہ جمید الاول ولادت کی تاریخ بیان کیا ہے
    • ولادت حضرت ابوالفضل العباس-ع-
    • حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے (1) ۔آپ کی کنیت ابوالفضل ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ ام البنین کے نام سے مشھور ہے
    • لقب باب الحوائج کی وجہ
    • علامہ ابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ کثرت عبادت کی وجہ سے عبدصالح اورخداسے حاجت طلب کرنے کے ذریعہ ہونے کی وجہ سے آپ کوباب الحوائج کہا جاتاہے،کوئی بھی حاجت ہوجب آپ کے واسطے سے طلب کی جاتی تھی توضرور ...پوری ہوتی تھی ملاحظہ ہو
    • سوم شعبان
    • ماہ رجب المرجب کی مانند ماہ شعبان المعظم بھی افق امامت و ولایت پر کئی آفتابوں اور ماہتابوں کے طلوع اور درخشندگی کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں بوستان ہاشمی و مطلبی اور گلستان محمدی و علوی کے ایسے عطر پذیر و سرور انگیز ...پھول کھلے ہیں
    • مذاکرات کی پالیسی کا خیرمقدم
    • ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقشاوی نے کہا ہے کہ تہران دوسرے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کا خیرمقدم کرتا ہے لیکن نظریات مسلط کرنے کی صورت میں مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے
    • غیب پر ایمان
    • تمام نبوّتوں اور مذاہب حقہ کا مرکزی نقطہ اور انبیائے الٰہی کے دین کو دوسرے مذہبوں سے ممتاز کرنے والے عقیدے کا نام ایمان بالغیب ہے
    • جلتا ہوا مغربي معاشرہ
    • اس قسم کے افراط کے مقابلے ميں تفريط بھي موجود ہے ۔ جب اُس گھٹن کے ماحول ميں خواتين کے حق ميں اس قسم کي (ظاہراً ) پُرسود تحريک شروع ہوتي ہے تو ظاہري سي بات ہے ...کہ دوسري طرف سے خواتين تفريط کا شکار ہوتي ہیں
    • امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
    • رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے غم و اندوہ کے اس موقع پر ہم آپ سب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں ایک خصوصی مضمون قارئین کی نذر کرتے ہيں
    • مرزا غالب
    • فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہوا ہے پر مرغ تخیل کی رسائی تاکجا ...
    • غار حرا کے دلکش مناظر
    • مکہ مکرمہ کے قریب واقع پہاڑ جبل نور میں واقع ایک غار، جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ یہ غار پہاڑ کی چوٹی پر نہیں بلکہ اس تک پہنچنے کے لیے ساٹھ ستر میٹر نیچے مغرب کی سمت جانا پڑتا ہے
    • ماں اور اس کی ذمہ داریاں
    • دستور زمانہ اور لافانی حقیقت ہے کہ دنیا کی سبھی قوموں کا قیمتی سرمایہ "بچے‘‘ ہوا کرتے ہیں ۔ اگر اس وقت وہ گود .کا کھلونا ہیں تو آگے چل کر وہی مستقبل کے معمار بنیں گے
    • دشمن پر غلبہ حاصل کرنے کی دعا
    • اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر بیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما، اے ہمارے پروردگار! اور ہم پر اتنا (بھی) بوجھ نہ ڈال جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا
    • اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات
    • تاریخ اور روایات کے مطابق سب سے پہلا حکم جو حضرت محمد (ص) پر نازل ہوا وہ نماز پڑھنے کا تھا ۔ بعثت کے ابتدائی دنوں میں ایک دن جب نبی اکرم (ص) مکہ سے باہر تشریف فرما تھے تو حضرت جبرائیل آۓ اور اپنا پاؤں پہاڑ پر مارا ۔ پاؤں .مارنے سے وہاں ایک چشمہ پھوٹ پڑا
    • بعثت پیغمبراسلام(ص)
    • حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ ...منتخب کیا ہے
    • فلسفۂ بعثت
    • لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل ...مبین۔
    • غارحرا میں واقعہ بعثت
    • تواریخ میں ہے کہ آپ نے ۳۸ سال کی عمرمیں” کوہ حرا“ جسے ''جبل نور'' بھی کہتے ہیں کواپنی عبادت گذاری کی منزل قراردیا اوراس کے ایک غارمیں بیٹھ کر جس کی لمبائی ...چارہاتھ اورچوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی عبادت کرتے تھے
    • بعثت کا دن
    • رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح ...کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
    • عالمی نظام غیر منصفانہ ہے ۔صدر مملکت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے کہا ہےکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد وجود میں آنے والا عالمی نظام سامراجی اور غیر منصفانہ ہے اور بڑی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے بنایا گيا ہے
    • پاکستان کی ہاکی ٹیم کا اعلان
    • سولہ کی ٹیم کے علاوہ دو اضافی کھلاڑیوں کو بھی بھیجا جا رہا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے بیجنگ اولمپکس کے لیے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
    • مریخ پر پہلے جگہ جگہ پانی تھا
    • مریخ پر نیلے رنگ کی مٹی اور کائی جمی ہوئی ملی ہے جس سے پانی کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے سیارہ مریخ پر بھیجےگئے خلائي جہاز سے ملنے والے ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ اس سیارہ پر کبھی وافر مقدار میں پانی پایا جاتا تھا
    • بابر
    • بابر شاہ سمر قند سے ہندوستان آیا تھا، تاکہ یہاں خاندان مغلیہ کی بنیاد ڈال سکے، یہ کام تو وہ بحسن و خوبی اپنے وطن میں بھی کرسکتا تھا، البتہ پانی پت کی پہلی لڑائی میں ...اس کی موجودگی ضروری تھی
    • صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ
    • پہلے یہ ثابت کیا جا چکا ہے کہ وہابی عقائد کے مطابق اکثر صحابہ یا کافر ہیں یامشرک! اور اس میں وہ تمام صحابہ شامل ہیں جو پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد آپ (ص) سے شفاعت طلب ...کرتے تھے
    • الکحل دماغ پہ کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
    • الکحل کا دماغ پہ اثر کئی اور نشہ آور اشیا مثلاً سکون آور ادویات کی طرح ہی ہوتا ہے۔ اگر باقاعدگی سے الکحل پی جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کا اثر کم ہوتا جاتا ہے اور مطلوبہ اثر حاصل کرنے کے لیے اس کی مقدار بڑھانی پڑتی ...ہے