• رات
    • را ت آئی ساری دنیا سوگئی/ نیند میں ساری خدائی کھو گئی
    • اسلام اور حقوقِ نسواں
    • ہم اسلام کے احسانات کو یاد نہیں رکھتے ، بس ان معاملات میں الجھے رہتے ہیں جو ہمارے دل کی تنگی کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔ پھر ہم شکایتیں کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کی حیثیت ...کو کم کیا ہے
    • امام علی معلم عدالت
    • امام کے خطبوں، خطوط ا وراپنے عمال نیزمددگاروں کو دئے گئے فرامین میں ہمیشہ رعایا کی ایک ایک فرد کیساتھ عدل سے پیش آنے کی تاکید کی گئی ہے
    • قرآن پر اعتراضات کا جواب
    • قرآن مجيد کا بيان ہے کہ وہ واضح و فصيح عربى زبان ميں نازل ہوا ہے اور عرب دنيا کے سارے کمالات سے عارى فرض کیے جا سکتے ہيں ليکن اپنى زبان سے بہرحال واقف و باخبر تھے
    • احمد فراز
    • احمد فراز 1931ء میں کوہاٹ میں پیدا ہوۓ ۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لۓ فیچر لکھنے شروع کیے ۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ '' تنہا تنہا '' شائع ہوا تو وہ بی اے میں تھے
    • ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
    • ہمارے درمیان سے ایک اور بڑا شاعر اٹھ گیا ، چونکہ ہمارے ہاں شجر کاری کا رواج نہیں، چنانچہ کسی برگد کے کٹ جانے اور کسی بڑے آدمی کے اٹھ جانے کے بعد اس کی جگہ لینے والا کوئی نہیں ہوتا
    • پاؤں کي خوبصورتي
    • پاؤں جسم کا اہم ترين حصہ ھيں، يہ چلنے اور جسم کا پورا بوجھ اٹھانے اور جسم کا توازن قائم رکھنے کا کام کرتے ھيں، پاؤں ميں چھبيس ھڈياں، ايک سو چودہ ليگامينٹ اور اکيس ...طرح کے پھٹے ہوتے ھيں، پاؤں کي ھڈيوں ليگامينٹ اور
    • ايڑيوں کا پھٹنا
    • چپلوں سے جھانکتي، گندي، ميلي، خشک،پھٹی دراڑوں ميں دھول بھري ايڑياں پاؤں کي خبصورتي ميں داغ لگا ديتي ہيں، ايڑیاں زيادہ پھٹ جانے پر چلتے وقت ان ميں درد ہونے لگتا ہے، ...جس سے چال بگڑ جاتي ہے
    • آنکھوں کي خوبصورتی
    • بھوئيں خوبصورت اور دلکش شخصيت کي مظہر ہوتي ھيں، بے ترتيب طريقے سے پھيلي ہوئي بھوؤں کے بال چھرے کي دلکشي کو ختم کرديتے ھيں، بھوئوں کوصيح ترتيب سے شکل دے کر چھرے کي کشش ميں اضافہ کيا جاسکتا ہے
    • ہونٹوں کي خوبصورتي
    • ہونٹوں کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي ہے،ہونٹ جسم کا اوپري غلاف نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونٹوں کا گلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي وجہ سے ہونٹ گلابي دکھائی ديتے ھيں، ہونٹوں ميں جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدود نہيں ہوتے
    • منہ اور چہرے کي خوبصورتي
    • بڑھتي عمر کے ساتھ ساتھ جلد ميں ڈھيلا پن اور جھرياں پيدا ہونا فطري عمل ھيں، کيونکہ عمر کے ساتھ ساتھ جلد کے کلوزن( collagen an elastic ) اور ايلاسٹک نامي عناصر کي مقدار کم ہوجاتي ہے، جس کي وجہ سے جلد ميں ڈھيلا پن ...آجاتا ہے،
    • چڑيل
    • جي ہاں ہے تو عجيب بات مگر بعض باتيں سچي بھي ہوتيں ہيں، دن بھر وہ برساتي نالوں ميں چقماقي کے جھولياں چنتي ہے
    • بڈھا
    • جب منڈيروں پر پھدکتي ہوئي چڑياں ايک دم بھرر سے فضا ميں ابھرا جاتيں اور کھرليوں کے قريب گٹھڑياں بنے ہوئے بچھڑۓ اپنے لمبے لمبے کانوں کے آخري سرے ملا کر محرابيں سي بنا ليتے تو جھکي ہوئي ديواروں کے سائے ميں بيٹھے ہوئے
    • ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان
    • تمام پھلوں کا باریک کاٹ کر اس میں لیموں نچوڑ کر اور کینو کا جوس اور تمام مسالہ ڈال کر مکس کریں اور فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لۓ رکھ دیں اور افطار پر نوش کریں ۔
    • آیت اللہ العظمی بروجردی کی مختصر سانحہ حیات
    • آیت اللہ بروجردی (رح) ماہ صفر 1292 ہجری قمری میں بروجرد نامی شہرمیں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام سید علی طباطباعی تھا ۔ آپ کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبی (ع) کے بیٹے حسن مثنی سے جا ملتا ہے ۔
    • عدالت تمام انسانی معاشروں کی ضرورت ھے
    • عدالت تمام انسانی معاشروں کی ایک ضرورت ھے ۔ یہ ضرورت آج بھی ھے اور آئندہ بھی رھے گی ۔ عدالت وہ مشترک عنصر ھے جس پر سب جمع ھو کر کام کر سکتے ھیں خواہ ھندو ھوں یا مسلمان ،عیسائی ھوں یا یھودی ۔ یہ کون سا انصاف ھے ...کہ
    • قرآن اور مستشرقين
    • مسيحي نقطہٴ نظر سے قرآن مجيد کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمين ،اسلام کے متعلق برے نظريات رکھتے تھے يا پھرتعصبات کا شکار تھے۔ اور ان مترجمين نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنياد باتيں کي ھيں
    • قرآن کيا ہے؟
    • اس کے علاوہ اور بھى تعبيريں ہيں ،ليکن يہاںصرف يہ واضح کرنا مقصود ہے کہ ان تعبيرات کى روشنى ميں قرآن کريم کى .واقعى حیثیت کيا قرار پاتي ہے
    • قرآن کا تبلیغی انداز
    • اس وقت ھمارے سامنے بھت بڑے بڑے چیلنج ھیں۔ طرح طرح کے فراعین سے مقابلہ ھے جو زمین خدا پر طغیان و سرکشی کر رھے اور گمراھی پھیلا رھے ھیں اور قرآن کا حکم وھی ھے جو موسیٰ و ھارون کے لئے تھا یعنی ” اذھب الی فرعون انہ طغیٰ “
    • عدالت علوی
    • مسیحی مصنف جارج جرداق اپنی کتاب ” الام علی(ع) :صوت عدالة الانسانیة “ (امام علی: عدالت انسانی کی آواز ) میں لکھتا ھے کہ انسانی معاشرہ میں واحد لیڈر علی بن ابی طالب (ع) ھیں جنھوں نے انسانیت اور عدالت کی بنیاد پر بیت المال کی تقسیم کی ھے
    • اھل بیت سے محبت کا تقاضا
    • محبت اھل بیت (ع) کوئی معمولی مسئلہ نہیں ہے ایک عادی یا معمولی محبت کی طرح نہیں ہے جیسے ہم کو کسی سے محبت ہوجاتی ہے بلکہ محبت اھل بیت ان کی پیروی اور ان کے دامن سے متمسک رھنے کا مقدمہ ہے اس میں اور عام محبت میں فرق ہے
    • آگ کا دریا
    • یہ قراۃ العین حیدر کا شہرہ آفاق ناول ہے اور اس ناول کو ...اردو ادب کے چند بہترین ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
    • صدام جہنم میں جاؤ
    • سابق عراقی ڈکٹیٹر صدر صدام کو پھانسی دیئے جانے کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں نقاب پوش افراد نے صدام کی گردن میں پھانسی کا پھندا ڈالتے ہوئے کہا صدام...
    • روزے کی اہمیت پر احادیث
    • :امام رضا علیہ السلام نے فرمایا لوگوں کو روزہ رکهنے کا امر ہؤا ہے تا کہ وه بهوک اور پیاس کے دکھ کو جان لیں اور اس طرح آخرت کی ناداری اور حاجتمندی کا ادراک کریں
    • شب قدر کی شان
    • پيامبرصلی الله عليه وآله : مَن أحيی لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَی السَّنَةِ القابِلَةِ ترجمه: پيغمبر اكرم ۖ نے فرمايا: جو بھی شب قدر كو زندہ -ركھے گا تو آيندہ سال تك عذاب اس سے اٹھا ليا جاۓ گا
    • روزے کی بعض حکمتیں
    • روزہ ، اللہ تعالی کی انعام کردہ نمعتوں کا شکرادا کرنے کا وسیلہ ہے ، روزہ کھانا پینا ترک کرنے کا نام ہے اورکھانا پینا ایک بہت بڑی نعمت ہے ، لہذا اس سے کچھ دیر کےلیے رک جانا کھانے پینے کی قدروقیمت معلوم کراتا ہے ، کیونکہ مجہول نمعتیں جب گم ہوں
    • دو دن روزہ خوری کے
    • بہت سے ابھی باقی ہیں جوخلوصِ نیت سے روزے بھی رکھتے ہیں . ایک صاحب -جن کے بارے ہمیں علم تھا کہ روزے سے نہیں -رمضان بازار سے ڈھیروں پھل لئے جا رہے تھے۔ ہم نے ...حیرت سے پوچھا
    • حکمتِ روزہ
    • عربی زبان میں صوم کہتے ہیں کہ کسی چیز سے رک جانا اور چھوڑ جانا۔ روزہ دار کو صائم اس لیے کہتے ہیں کہ وہ کھانے پینے اور عمل تزویج سے خود کو روک لیتا ہے