صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
غزہ کے عوام کی کامیابی پر صدراحمدی نژاد کا تہنیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرجناب احمدی نژاد نے صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے مقابلے میں غزہ کے دلیرعوام کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
پاکستان میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرےx
پاکستان پر حملہ کیا تو بھارت کو جہنم بنا دینگے، حکومت فوج اور اسلحہ فلسطین بھیجے، حماس نے صیہونیت کا غرور خاک میں ملادیا، قاضی حسین
مزاحیہ ایس ایم ایس
میرے عاشق کا حال مت پوچھو/ سر کے بل مجھ سے ملنے آتا ہے
محبت پر ایس ایم ایس
رونے سے غم دل کا گزارہ نہیں ہوتا ، ہر شخص دل کا سہارا نہیں ہوتا اس روز لگتا ہے بیکار جییۓ ہم ،جس روز کبھی ذکر تمہارا نہیں ہوتا
عید کے دن کے ایس ایم ایس (Eid sms )
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابل دید ہے/ تیرا پیار میری زندگی تجھے دیکھنا میری عید ہے
دوستی پر ایس ایم ایس
پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے / ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے
رمضان کا مہینہ (sms on Ramadhan )
جسکا انتظار تھا مجھ کو کئی مہینوں سے/ پورے سال بعد جو یہ رمضان آ رہا ہے
سرينگر جنت نظر وادی کشمیر
سری نگر ہندوستان کے زیر کنٹرول ریاست جموں اور کشمیر کا دارلخلافہ ہے ۔ یہ شہر اپنی خوبصورت ندیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ کشمیر کا یہ شہر ہاتھ سے تیار کی گئی مصنوعات اور خشک میوہ جات کی وجہ سے بھی شہرت کا حامل ہے ۔
ایران کے قالین
ایران میں قالین بافی کی صنعت کافی جدید طرز پر استوار ہے ۔ قالین بافی کا زیادہ تر کام دیہاتی علاقوں میں ہوتا ہے جن کو زیادہ تر خواتین انجام دیتی ہیں ۔ کرمان ،کاشان کے قالین ایران سے باہر بہت مشہور ہیں۔
عظیم شاعر فردوسی کے مزار کی تصویریں
فردوسی فارسی زبان کے ایک عظیم شاعر گزرے ہیں ۔ ان کا پورا نام حکیم ابوالقاسم حسن بن علی توسی تھا مگر وہ فردوسی کے نام سے زیادہ مشہور تھے ۔ وہ خراسان میں پیدا ہوۓ اور وہی پر انہوں نے وفات پائی .
نیشنل میوزیم تهران میں نادر جواهرات کی تصاویر
ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع نیشنل میوزیم آف جیولری کی تاریخ صفوی دور حکومت تک جا ملتی ہے جب یہ فیصلہ کیا گیا قومی جواہرات کو میوزیم میں رکھا جاۓ۔
لالچی وزیر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک شام پر ایک بادشاہ عالم دین حکومت کرتا تھا وہ بہت نیک اور رحمدل تھا وہ سب کو اپنے برابر سمجھتا اور کبھی کسی کو دکھ تکلیف نہ پہنچاتا۔
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں
معرفت میری اصل پونجی ہے
گھنے اور دیدہ زیب بالوں کیلئے گھر پر تیار کردہ شیمپو
چہرے پر میک اَپ چاہے کتنی ہی محنت سے کیا گیا ہو اگر بال چہرے کی مناسبت سے نہ سنوارے جائیں تو ساری محنت بےکار ہو جاتی ہے لیکن بالوں کو سنوارنے کا لطف تبھی آتا ہے جب بال صحت مند، چمکدار اور خوبصورت ہوں
غزہ پر حملہ اور صیہونی حکومت کا موقف
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ رکوانے کیلئے صیہونی حکومت پر دباؤ کے بعد جاری ہونے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اٹھارہ سو ساٹھ کی منظوری کے باوجود صیہونی وزیرخارجہ تزیپی لیونی نے اپنے ایک گستاخانہ بیان میں تاکید کی ہے کہ صرف ہم یہ فیصلہ کریں گے
یونس خان مرلی دھرن اور مینڈس کا سامنا کرنے کی تیاریوں میں مصروف
کراچی(روزنامہ جنگ) اسٹار بیٹسمین یونس خان سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے باعث اس ماہ کے آخر میں دوبارہ آسٹریلیا نہیں جا سکیں گے
مفت خور مفتی اور غزہ کا المیہ
ایک ایسے وقت جب ساری دنیا غزہ کے نہتے اور معصوم شہریوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کررہی ہے اور صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف حتی یورپی ملکوں میں بھی بڑے بڑے مظاہرے کئے جا رہے ہیں
غزہ کے دردناک المیے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
غزہ میں صیہونیوں کے ہولناک جرائم اورسیکڑوں خواتین بچوں اورمردوں کے قتل عام نےایک بارپھر صیہونی بھیڑیوں کے خونخوارچہرے کوحالیہ برسوں میں ہونے والے ظلم وستم کے پردے کے پیچھے سے نمایاں کردیا ہے
ہنگو فسادات
پشاور( نمائندہ جنگ) مہمند ایجنسی میں گزشتہ روز 600 کے قریب جنگجوؤں نے تحصیل صافی میں قائم ایف سی کی چار چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،جس میں 6 اہلکار جاں بحق،7زخمی اور 23 لاپتہ ہو گئے
قرآن کی تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ
قرآن کی تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ
موج دریا
مضطرب رکھتا ہے میرا دِل بیتاب مجھے/ عین ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (16تا 20)
سارے معاملات تقدیر کے تابع ہوتے ہیں یہاں تک کہ کبھی کبھی تدبیر سے موت واقع ہو جاتی ہے۔
دل
قصۂ دار و رسن بازیٔ طفلانہ دِل/ التجائے اَرِنیِ سرخیٔ افسانۂ دل
شاعر
قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم/ منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم
بم کی فوٹوگیلری
بم شہر اور اس کے گرد ونواح کا علاقہ چھ ہزار سال پہلے سے لوگوں کا محل سکونت رہا ہے شہر بم کے شمال مشرقی حصہ کی اونچائی اور بلندی پر ایک مضبوط و مستحکم قلعہ واقع ہے جس کو اہل محل ارگ کہتے ہیں جو حقیقت میں قدیم بم شہر کی ایک بہت بڑي عمارت ہے
مریخ گاڑیاں کے حیرت انگیز پانچ سال مکمل
امریکی خلائی ادارے ناسا کی سیارے مریخ پر تحقیق کے لیے تیار کی گئی خصوصی گاڑیوں نے حیرت انگیز طور پر مریخ پر پانچ سال مکمل کر لیے ہیں۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (11 تا 15)
جب دشمن پر قدرت حاصل ہو جائے تو معاف کردینے ہی کو اس قدرت کا شکریہ قرار دو۔
سیاست دانوں کے لطائف
پاکستان کی تاریخ میں سب سے تعلیم یافتہ قومی اسمبلی (مشرف دور) کے پہلے اجلاس میں اسمبلی ممبران سے حلفِ وفاداری لیا جا رہا تھا۔ تمام ممبران کے ہاتھ میں کاغذات تھے، جن پر حلف کی عبارت لکھی تھی
زہد اور رندی
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانی/ تیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
عظیم مسلمان سائینسدان ابن الہیثم
ابن الہیثم کا پورا نام “ابو علی الحسن بن الہیثم” ہےلیکن وہ ابن الہیثم کے نام سے مشہور ہوۓ۔ ان کی پیدائش عراق کے شہر بصرہ میں غالباً 354 ہجری اور وفات 430 ہجری کو ہوئی
کینسر کے علاج کا نیا طریقۂ کار
کینسر یا ایچ آئی وی ایڈز کے علاج میں ایک سے زیادہ دوائیں دی جاتی ہیں جس سے جسم کے دوسرے حصوں پرمنفی اثر ہوتا ہے۔
دماوند کی دلکش تصاویر
دما وند کے پہاڑ ایران کے شمالی حصے میں واقع ہیں جن کو ملک کے بلند ترین پہاڑ تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ مشرق وسطی کے بلند ترین آتش فشاں پہاڑ بھی مانے جاتے ہیں ۔
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں تبیان کے صارفین کا بیان
اے لوگو! تبیان کے صارفین تمہیں غزہ میں ہونے والے مظالم کی تلخ حقیقت پر مبنی دردناک تصویر دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں ۔ دکھ ،تکلیف ،لہو ،موت اور خوف یہ وہ سب چیزیں ہیں جو اکیسویں صدی میں غزہ کے لوگوں کو نصیب ہو رہی ہیں ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (6 تا 10)
عاقل کا سینہ اسرار کا خزینہ ہے اور بشارت محبت کا جال ہے اور تحمل و بردباری عیوب کا مدفن ہے اور صلح و صفائی عیوب کے چھپانے کا ذریعہ ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)
آگاہ ہو جاؤ کہ خدا کی قسم فلاں شخص ( ابن ابی قحافہ) نے قمیص خلافت کو کھینچ تان کر پہن لیا ہے حالانکہ اسے معلوم ہے کہ خلات کی چکی کے لئے میری حیثیت مرکزی کیل کی ہے
محنت کی عظمت
ہينس کرسچن اينڈرسن ڈنمارک کے ايک چھوٹے سے قصبے ميں پيدا ہوا ۔اس کا باپ ايک غریب مگر رحم دل انسان تھا ۔ ہينس بچپن ميں اپنے باپ سے گھنٹوں قصے کہانیاں سنتا
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (5)
علم بہترین وراثت ہے اور آداب نوبہ نو لباس ہیں اورفکر بہترین شفاف آئینہ ہے۔
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شھادت
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شھادت پر خصوصی اشاعت ...
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)
نھج البلاغہ،اسلامی کتابیں،اسلام،امام علی علیہ السلام،اھل بیت کی کتاب،نھج البلاغہ کے خطبات
BEE MOIVE
فرينڈز! آج ہم آپ کو ايک بہت ہی دلچسپ فلم کے بارےميںبتانے جا رہے ہيں،يہ فلم شہد کی مکھیوں پر بنائی گئی ہے۔ فلمکی کہانی ايک شہد کی مکھی کے گرد گھومتی ہے
ڈاکٹر موسی ابو مرزوق سے انٹرویو
ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کا شمار اسلامی تحریک مزاحمت حماس) کے اہم راہنماؤں میں ہوتا ہے- حال ہی میں مصر کی میزبانی میں فلسطینیوں کی مفاہمت کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت میں ڈاکٹر مرزوق حماس کے وفد کے سربراہ کے طور پر شریک رہے-
فلسطین کی تاریخ اور اس پر تسلط حاصل کرنے کے طریقہ کار
مسئلہ فلسطین فلسطین کی تاریخ اور اس پر تسلط حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اصل ماجرا کیا ہے؟ اس مسئلہ کی حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں اثر و رسوخ رکھنے والے یہودیوں کے ایک گروہ کو یہ سوجھی کہ یہودیوں کےلئے ایک الگ ملک کا وجود ضروری ہے
بنی اسرائیل اور اسرائیل کی تاریخ
حضرت ابراھیم علیہ السلام کے بڑے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام اور چھوٹے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام تھے
ریاست اسرائیل کی حقیقت
آسٹروی یہودی تھیوڈور ہرستل یا تیفادار ہرستل جو بڈاپسٹ میں پیدا ہوا اور ویانا میں تعلیم پائی سیاسی صیہونیت کا بانی ہے
فلسطین پر دستاویزی فلم
فلسطین پر دستاویزی فلم
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (4)
عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیزگاری سپر۔انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)
یہ خطبہ حمد و ثنائے پرودگار۔ خلقت عالم۔ تخلیق ملائکہ انتخاب انبیا بعثت سرکا ر دوعالم، عظمت قرآن اور مختلف احکام شرعیہ پرمشتمل ہے
فلپائن کی لوک کہانی
فلپائن ميں پھلوں کا بادشاہ آم وافر مقدار ميں پايا جاتا ہے۔ ہر جگہ آموں کے درخت پھلوں سے لدے نظر آتے ہيں،آم کی شکل چونکہ اہم انسانی عضو، دل سے ملتی ہے اس لئے فلپائن کے لوگوں نے اس کے متعلق ايک کہانی منسوب کر رکھی ہے ۔
حاصل علم
دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں
سنہری باتیں
ماں زمین پر نازل کردہ اللہ تعالی کا انمول خزانہ ہے
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن