صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • سوموار 29 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193
    • نیا سال
    • نکھر کیو ں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
    • آیة اللہ دستغیب کی مختصر سوانح حیات
    • شہید آیة اللہ دستغیب ایک پاکیزہ گھرانے کے کے پاکیزہ قلب انسان تھے۔ آپ نے آٹھ سو سالہ قدیم بزرگ علمی گھرانے دستغیب میں پیدا ہوئے
    • ادب اور اخلاق ميں فرق
    • باوجودى كہ بادى النظر ميں دونوں لفظوں كے معنى ميں فرق نظر نہيں آتا ہے ليكن تحقيق كے اعتبار سے ادب اور اخلاق كے معنى ميں فرق ہے
    • پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریاں
    • پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ تقریبا چھ لاکھ افراد سالانہ پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں
    • ادب و سنت
    • رسول اسلام (ص) كے آداب و سنن كو پيش كرنے سے قبل مناسب ہے كہ ادب اور سنت كى حقيقت كے بارے ميں گفتگو ہو جائے
    • خواہشات کے مرکب پر سوار نہ ہوں
    • اگر کوئي شخص جتنا دل چاہے کھاتا جو کچھ بھی دل چاہے پہنتا اور جس سواری پر دل چاہ گیا سوار ہوتا ہے تو اللہ تعالی اس پر اس وقت تک نظر کرم نہیں ڈالے گا جب تک وہ ایسا کرنا ترک نہیں کر دیتا
    • امام موسی کاظم علیہ السلام
    • ہم امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت کے پرمسرت دن کے حوالے سے اپنے تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں ...
    • صیہونیوں پر فتح ایمان اور جہاد کا نتیجہ
    • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
    • علی ابن یقطین کو الٹا وضوکرنے کا حکم
    • علامہ طبرسی اورعلامہ ابن شہرآشوب لکھتے ہیں کہ علی بن یقطین نے امام موسی کاظم علیہ السلام کوایک خط لکھا جس میں تحریرکیا کہ ”ہمارے درمیان“ اس امرمیں بحث ہورہی ہے کہ آیامسح کعب سے اصابع(انگلیوں) تک ہوناچاہئے
    • خلیفہ ہارون الرشید عباسی اورحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
    • ۱۵/ ربیع الاول ۱۷۰ ھ کومہدی کابیٹا ابوجعفرہارون الرشیدعباسی خلیفہ وقت بنایاگیااس نے اپناوزیراعظم یحی بن خالدبرمکی کوبنایااورامام ابوحنیفہ کے شاگردابویوسف کوقاضی قضاة کا درجہ دیا
    • پیارے بچوں اپنے امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے متعلق پڑھیں
    • حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام 7 صفر المظفر 128/ ہجری کو پیدا ہوۓ آپ (ع) کے والد کا نام امام جعفر صادق علیہ السلام اور والدہ کا نام حمیدہ تھا
    • ہارون الرشید کا پہلا حج اورامام موسی کاظم علیہ السلام کی پہلی گرفتاری
    • مورخ ابوالفداء لکھتا ہے کہ عنان حکومت لینے کے بعد ہارون الرشیدنے ۱۷۳ ھ میں پہلے پہل حج کیا علامہ ابن حجرمکی تحریرفرماتے ہیں
    • حضرت امام موسی کاظم (ع) ہارون رشید کی قید میں
    • جب حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نےفرائض امامت سنبھالے اس وقت عباسی خلیفہ منصوردوانقی بادشاہ تھا یہ وہی ظالم بادشاہ تھا جس کے ہاتھوں بے
    • حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بعض کرامات
    • علامہ محمدبن شافعی لکھتے ہیں کہ آپ کے کرامات ایسے ہیں کہ ”تحارمنہاالعقول“ ان کودیکھ کرعقلیں چکراجاتی ہیں
    • اقوال امام موسی کاظم علیہ السلام
    • صالح افراد کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فلاح اور بہبود کی طرف دعوت دیتا ہے۔علماءکا ادب کرنا عقل میں اضافہ کا سبب ہے
    • امام موسی کاظم علیہ السلام اورعلی بن یقطین بغدادی
    • قیدخانہ رشید سے چھوٹنے کے بعد حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام مدینہ منورہ پہنچے اوربدستوراپنے فرائض امامت کی ادائیگی میں مشغول ہوگئے
    • آپ کے بچپن کے بعض واقعات
    • یہ مسلمات سے ہے کہ نبی اورامام تمام صلاحیتوں سے بھرپورمتولد ہوتے ہیں،جب حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی عمرتین سال کی تھی
    • امام علیہ السلام کا قیدخانہ میں امتحان اورعلم غیب کا مظاہرہ
    • علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ جس زمانہ میں آپ ہارون رشیدکے قیدخانہ کی سختیاں برداشت فرمارہے تھے امام ابوحنیفہ کے شاگردرشیدابویوسف اورمحمدبن حسن ایک شب قیدخانہ میں اس لیے گئے
    • 22 بھمن، انقلاب اسلامی ایران کے یادگار دن پر خصوصی اشاعت
    • 22 بھمن کا دن اسلامی دنیا کے لیے امید کی ایک کرن بن کر آیا ۔ ...
    • یونس خان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا
    • سری لنکا کے ہاتھوں ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کو ہٹاکر یونس خان کو کپتان مقرر کردیا گیا ہے
    • مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت
    • امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب یہ معلوم ہو گیا ہے کہ مکھیوں کو مارنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔ تجربات سے یہ بھی واضح ہوا ہے کہ مکھیاں یہ بات بھی جان جاتی ہیں کہ حملے کی صورت میں انہیں کس قدر جسمانی حرکت کی ضرورت ہوگی
    • افغانستان کے مسئلے پر نیٹو اور امریکہ میں تفریق
    • فرانس اور جرمنی افغانستان میں فرنٹ لائن کے لیے فوج بھیجنے کی حامی نہیں بھرنا چاہتے امریکی صدر باراک اوباما کو شاید جلد ہی معلوم ہو جائے کہ ان کا حلیفوں کے ساتھ ہنی مون مختصر رہے گا
    • حضرت امام باقر علیہ السلام کی ولادت پر خصوصی اشاعت
    • ہم حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم ولادت کے پرمسرت دن کے حوالے سے اپنے تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں ...
    • غصے سے پرہیز نبی اکرم (ص) کی نصیحت
    • وقال رجلٌ اَوْصِنى، فقال صلى الله عليه وآله وسلّم: لاتَغضَب، ثم أعادَ عليه، فقال: لاتَغضَب، ثمّ قال: ليس الشّديد بِالصّرَعَةِ، انّما الشديدُ الذي يَملكُ نفسه عند الغضبِ.
    • فلسطینیوں کی فتح ایک ناقابل انکارحقیقت ہے ۔ ہاشمی رفسنجانی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے غزہ میں فلسطینیوں کی کامیابی ایک ناقابل انکارحقیت ہے
    • ہندوستان میں ساٹھواں یوم جمہوریہ
    • ہندوستان میں آج اس ملک کا ساٹھواں یوم جمہوریہ منايا گیا اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئےگئے تھے
    • رخصت اے بزمِ جہاں
    • رخصت اے بزمِ جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں/ آہ ! اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں میں
    • مسلمانوں کی بیداری اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار
    • عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے لیکن اسلامی ممالک جو کبھی عظمت و شکوہ کے حامل تھے آج مختلف طرح کے مسائل سے دوچار ہیں، عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے
    • انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
    • انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
    • انقلاب اسلامی ایران پر مبنی ترانے/(فارسی زبان میں)
    • انقلاب اسلامی ایران پر مبنی ترانے/(فارسی زبان میں)
    • 22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
    • 22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
    • انقلاب اسلامی کے حوالے سے آذر کے مہنے میں رونما ہونے والے اہم واقعات
    • 3 آذر سنہ 1353 ہجری شمسی کو ایران کی سابق شاہی حکومت کی خفیہ پولیس ساواک کے ایجنٹوں نے تہران کی مسجد جاوید کو حکومت مخالف سرگرمیوں کی بنا پر بند کردیا
    • انقلاب اسلامی ایران کے پر دشوار مراحل میں امام خمینی (رح) کا قائدانہ کردار
    • بیس جمادی الثانی 1320 ہجری قمری مطابق 24ستمبر 1902 عیسوی کو ایران کے صوبہ مرکزی کے شہرخمین میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب وطاہر نسل کے خاندان میں آپ ہی کے یوم ولادت با سعادت پر روح اللہ الموسوی الخمینی کی پیدائش ہوئي
    • دی ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں
    • 9 دی ماہ 1357 ہجری شمسی(29-12-1978) کو ایران کے مسلمان عوام کی تحریک کو کچلنے میں جنرل ازہاری کی فوجی حکومت کی ناکامی کے بعد شاہ نے شاپور بختیار کو وزیر اعظم مقرر کردیا
    • امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسي مسائل
    • زيدي شيعوں نے امامت کے معاملہ ميں تلوار کے ساتھ امام کے قيام کو اپنے مذہب کي ايک بنياد قرار ديا ہے۔ زيدي فرقہ کي نظر ميں ايک علوي فرد اس وقت امام قرار پا سکتا ہے جب وہ مسلح تحريک چلائے۔ بصورتِ ديگر وہ اسے امام نہيں سمجھتے تھے
    • امام محمد باقر علیه السللام کے اقوال شریف
    • ایک عالم جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہوں وہ ستر ہزار عابدوں سے بہتر ہے
    • امام محمد باقر علیہ السلام کے نام رسول اکرم (ص) کا سلام
    • روضۃ الاحباب میں ہے کہ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت تین صفر 59ھجری بروز جمعہ بمقام مدینہ منورہ ہوئی حضرت کا نام محمد اور لقب باقر ہے اور کتاب نووی میں ہے کہ ان کا لفب باقر اس وجہ سے ہوا
    • پانچویں امام
    • امام محمد بن علی (باقرعلیہ السلام) پانچویں امام ھیں۔ باقر کے معنی ھیں چیرنے پھاڑنے والا یعنی علم کو چیر کر تحقیق کرنے والا۔ یہ لقب آپ کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے عطا ھوا تھا۔
    • جنید جمشید کی نعتیں (حصہ دوم)
    • جنید جمشید کی نعتیں (حصہ دوم)
    • جنید جمشید کی نعتیں (حصہ اول)
    • جنید جمشید کی نعتیں (حصہ اول)
    • امریکہ کے میزائیلی حملوں کے خلاف جلوس
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج قبائلی علاقوں پر امریکہ کے میزائیل حملوں کے خلاف جلوس نکالا گیا
    • ایچ_آئی_وی_اور _ایڈز: بنیادی معلومات
    • ايچ آئی وی ھیومن ایمیونو ڈیفی شینسی وائرس کی حیثیت سے پکارا جاتا ھے یہ ایک وائرس ھے جو لوگوں میں ایڈز پیدا کرنے کی وجوھات بناتا ھے ایچ آئی وی جسم کے ایمیونی نظام کو نقصان پہنچاتا ھے
    • آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی
    • جسے ایٹم بم کی تھیوری کا بانی کہا جاتا ہے ـ ہٹلر نے اسے دو مرتبہ قتل کرانے کی کوشش کی تھی موجودہ دور کی تیز رفتار ترقی آئن اسٹائن کی مرہون منت ہے ـ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ وہ جدید دور کا ارسطو تھا
    • نبوت و امامت باہم ہیں
    • متواتراحادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے
    • پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیںz
    • اس میں کوئی کلام نہیں ہے کہ امت کی رہبری کا مسئلہ مسلمان معاشرہ کے لئے اساسی اور حیاتی حیثیت رکھتا ہے۔ چنانچہ اسی مسئلہ پر اختلاف پیدا ہوا اور اس نے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ان کے درمیان گہرا اختلاف پیدا کردیا
    • امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیثیں
    • آخرت کا حساب دنیا میں عقل کے مطابق ہے/ إنَّ اللّه‏ تَبارَكَ وَتَعالى يُحاسِبُ النّاسَ عَلى قَدر ما آتاهُم مِنَ العُقُولِ فِى الدُّنيا
    • پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا
    • پاکستانی اوپنرز سلمان بٹ اور خرّم منظور پر مرلی دھرن اور مینڈس کا جادو نہ چل سکا۔ ہوم سائیڈ نے سری لنکا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے کراچی ون ڈے 8 وکٹ سے جیت لیا
    • فلسطینی عوام کوحسن نصراللہ کی مبارکباد
    • حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی کامیابی پرحماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل ، فلسطینی عوام اورمزاحمتی تحریکوں کومبارکباد پیش کی ہے
    • کفن
    • جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں، ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا درد زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی
    • نۓ سال کے ایس ایم ایس (Happy new year sms)
    • تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی/ ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
    • 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن