صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
يوم ولادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
حضرت صادق علیہ السلام کے يوم ولادت پر خصوصي اشاعت ...
اندرا گاندھی ، ہندوستان کی خاتون سیاست دان
برصغیر کی تقسیم کے بعد ہندوستان کی سیاست پر کچھ نامور سیاسی شخصیات رونما ہوئیں جو آج بھی اس علاقے کے لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہیں ۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔
سورہ یوسف ۔ع۔ (30) ویں آیت کی تفسیر
اور شہر کی عورتوں نے ( زلیخا کی ملامت کرتے ہوئے آپس میں ) کہنا شروع کردیا : عزیز کی بیوی اپنے غلام کو اپنی طرف رجھانے میں لگي رہتی ہے اس جوان کا عشق اس کے دل میں راسخ ہوچکا ہے ہماری نظر میں وہ کھلی گمراہی میں مبتلا ہے ۔
اِسلا م اور سائنس میں عدم مغایرت
اِسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ فطرت بھی ہے جو اُن تمام اَحوال و تغیرات پر نظر رکھتا ہے جن کا تعلق اِنسان اور کائنات کے باطنی اور خارجی وُجود کے ظہور سے ہے۔
حیض پر گفتگو
آج میرے والد محترم گفتگو کے کمرے میں آ کر اپنی جگہ پر بیٹھ گئے، ان کے ہونٹوں پر ایک گہری مسکراہٹ تھی میں نے اندازہ لگایا کہ کوئی خلاف معلوم بات ہے
انس و محبت
پيغمبر خدا (ص) كو اپنے اصحاب و انصار سے بہت انس و محبت تھى ان كى نشستوں ميں شركت كرتے اور ان سے گفتگو فرماتے تھے آپ (ص) ان نشستوں ميں مخصوص ادب كى رعايت فرماتے تھے۔
اکو کو عالمی اقتصادی بحران سے استفادہ کرنا چاہیے
ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی نے تہران میں اقتصادی تنظیم اکو کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
ترکمن صحرا کے لوگوں کا رهن سهن
ترکمن صحرا میں بننے والے ڈوپٹے اس علاقے کی ثقافت کا ایک پرانا حصّہ رہے ہیں اور آج بھی یہ علاقہ اپنی اسی گھریلو صنعت کی وجہ سے جانا پہچانا جاتا ہے ۔ ہاتھوں سے بننے والے یہ ڈوپٹے زیادہ تر اونٹ کے بالوں سے بناۓ جاتے ہیں ۔
اسلام میں طلاق (حصّہ اوّل )
سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔
سورہ یوسف ۔ع۔ (28۔29) ویں آیات کی تفسیر
جس وقت عزيز مصر نے دیکھا کہ یوسف (ع) کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہوئی ہے ( تو حقیقت سمجھ میں آ گئی ) اور اس نے کہا : بے شک یہ تم عورتوں کی مکاری ہے یقینا تمہاری مکاریاں بڑی ہیں عظیم ہوتی ہیں۔
ملی نغمے
پاکستان کے ملی نغمے
کابینہ مشن پلان پر ایک نظر
جولائی 1945 میں شملہ کانفرنس کے ناکام ہونے کے بعد برطانوی حکومت ہند نے ہندوستان کی دونوں بڑی جماعتوں کی نمائندہ حیثیت جاننے کیلئے دسمبر 1945 میں مرکزی اسمبلی اور مارچ 1946 میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرائے
23 مارچ 1940 ء کی اہمیّت
آل انڈیا مسلم لیگ کا چونتیسواں سالانہ اجلاس 22 سے 24 مارچ 1940 کو منٹو پارک میں منعقد ہوا جسے آجکل اقبال پارک کہا جاتا ہے۔
مینار پاکستان
مینار پاکستان لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قراردار پاکستان منظور ہوئی
مینار پاکستان
26 جولائی 1967 ء کو مینار پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی جہاں 23 مارچ 1940 ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس منعقد ہواتھا جس میں تقسیم ہند کے حوالے سے ایک تاریخی قرارداد منظور ہوئی
مطالبہ پاکستان اور عظیم رہبران
اِس اَمر پر ضرور غور و فکر کرنا چاہئیے کہ اُن کی اِس جسارت کے باعث ہماری نئی نسل کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کس حد تک متاثر ہو سکتی ہے کیونکہ ہمارا ازلی دشمن نہ تو مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہتا ہے
عید نوروز حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں
نوروز کے معنی ہیں نیا دن، ہماری روایات بالخصوص معلی بن خنیس کی معروف روایت میں اس پر خصوصی توجہ دی گئي ہے۔ معلی بن خنیس بڑے گرانقدر راوی تھے اور ہمارے نزدیگ وہ ثقہ ( قابل اعتماد راوی ) ہیں۔
ہفت سین کا رواج
ایرانی نوروز کے رواج سوفرے ہفت سین یا سین سے شروع ہونے والے سات کھانوں کی میز کو ایک تاریخی اہمیت حاصل ہے۔
فارس تہذیب کے حامل ممالک میں نوروز کا جشن
اسلامی جمہوریہ ایران میں چونکہ نوروز کا تہوار سرکاری طور پر منایا جاتا ہے اور ملک بھر میں عالم تعطیل ہوتی ہے،حکومتی دفاتر پانچ دن کے لۓ بند رہتے ہیں اور لوگ دو ہفتے تک خاندان کے افراد اور دوستوں کے ساتھ تفریح کرتے ہیں اور دعوتیں اڑاتے ہیں-
عید نوروز تاریخ کے آئنے میں
آئیے نوروز کی تاریخ پر ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں کہ اس دن گولڈ فش نوروز کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔
عید نوروز پر ایک نظر
فارسی کے اس لفظ کا لغوی معنی ہے ‘‘نیا دن‘‘ ۔ نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن مغربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ 20 مارچ کو مناتے ہیں۔ نوروز شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا جشن بھی ہے
ربیع الاول کا مہینہ ، محبتِ رسول اور اِصلاحِ اَعمال کا پیغام
کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد وحساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں اور اسی طرح ہمیشہ فرماتا رہے گا کیونکہ وہ رحیم وکریم ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی تحریر
سترہ ربیع الاول سن تراسی ہجری قمری کو طلوع فجر کا وقت تھا شہر رسول مدینے کی فضا برکت سے معمور تھی
پاکستان کے صوبہ سرحد میں بم دھماکے میں سات پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سرحد کےصدر مقام پشاور کے علاقے بڈہ بیر اور اس کے قریب ہی واقع قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں دو الگ الگ دھماکوں میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
منوچہر متکی :ایران افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے
ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ہونے والی اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کی امریکی دعوت پر غور کر رہے ہیں
علامہ سید سعید اختر رضوی(رہ)
آپ ایک فقیہ، محدث ، مفسر ،متکلم، رجالی ، مؤرخ ، ادیب ، شاعر ، مؤلف اور خطیب تھے آپ نے اسلام کی تبلیغ میں تاریخی کردار ادا کیا ھے
جنابت پر گفتگو
میرے والد محترم آج کے اس جلسہ میں خلاف معمول جلد تشریف لائے، اور جب میں آیا تو میرے والد میری طر ف ذرا بھی متوجہ نہ ہوئے ، وہ خاموش اپنے سر کو زمین کی طرف جھکائے اپنی آنکھوں کو اپنے دل کی طرف موڑے ہوئے محو تھے
نبی (ص) کی لوگوں كے ساتھ حسن معاشرت
رسول اكرم (ص) كى نماياں خصوصيتوں ميں سے ايك خصوصيت لوگوں كے ساتھ حسن معاشرت ہے ، آپ تربيت الہى سے مالامال تھے اس بنا پر معاشرت ، نشست و برخاست ميں لوگوں كےساتھ ايسے ادب سے پيش آتے تھے
بہلاوا
رشتہ توڑ کے جانے والے / مجھ کو چھوڑ کے جانے والے
عالی قاپو
عالی قاپو محل نقش جہاں میدان کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے جسے عالمی شہرت بھی حاصل ہے
نجاست ثابت ہونے کے طریقے
خود انسان کو یقین یا عقلی طریقے سے اطمینان ہو جائے کہ فلاں چیز نجس ہے اگر کسی چیز سے متعلق محض گمان ہو کہ نجس ہے تو اس سے پرہیز کرنا لازم نہیں
سورہ یوسف ۔ع۔ (26۔27 ) ویں آیات کی تفسیر
( یوسف نے ) کہا یہ عورت ہی مجھ کو اپنی طرف رجھا رہی تھی اور عورت کے گھر والوں میں سے ہی ایک انصاف ورنے گواہی دی کہ اگر یوسف (ع) کی قمیص آگے سے پھٹی ہے تو عورت سچی ہے اور یوسف (ع) جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے
نالۂ فراق
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں/ آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
ایک دن ( حصہ اوّل )
ٹرین حیدر آباد کے سٹیشن پر کھڑی تھی۔ اس کے ڈبے میں سے وہ رنگین اور نازک صراحیاں صاف نظر آ رہی تھیں۔
پھر وہ کیمپس کی فضا ہو ،شام ہو
پھر وہ کیمپس کی فضا ہو ،شام ہو / ہاتھ ہاتھوں میں ترا ہو ، شام ہو
مسجد امیر چخماق (نئی جامع مسجد) یزد
مسجد امیر چخماق ، یزد کی تاریخ میں نئی جامع مسجد کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے یہ مسجد صفوی دور میں یزد کے حاکم امیر جلال الدین چخماق شامی اور اس کی بیوی بی بی فاطمہ خاتون کی ہمت و کوشش سے بنائی گئی ہے ۔
چہرے کی خوبصورتی (ڈبل چن )
ڈبل چن يعني دوہري ٹھوڑي چہرے کي کشش کو ختم کرديتا ہے اور اس کي وجہ سے پوري شخصيت بے اثر نظر آتي ہے، ڈبل چن کا مسئلہ پيدا ہونے پر پريشان ہونے کي بجائے توجہ سے اس مسئلہ کے پيدا ہونے کي وجوہات کو معلوم کرکے
ایران نے غزہ جنگ میں اسرائيلی جنگی مجرموں کی گرفتاری کےوارنٹ جاری کردیئے ہیں
ایران کے چیف پراسیکیوٹرجناب سعید مرتضوی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران جنگی جرائم کے مرتکب15اسرائیلیوں کے خلاف تحقیقات مکمل کر لی ہے اور بین الاقوامی پولیس انٹر پول سے انھیں گرفتارکرنے کے لئے مدد طلب کی ہے۔
گينہ بیسائو کے صدر کا قتل
مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گينہ بیسائو کے ایک اعلی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ گينہ بیسائو صدر جاوٴ برنارڈو ویارا کو فوج نے قتل کردیا
تصویرِ درد
نہیں منت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری/ خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری
آم اور لڈو
پھل والا:جناب یہ آم کھا کر دیکھیے، لڈو ہے لڈو۔
سورہ یوسف ۔ع۔ 25 ویں آیت کی تفسیر
( یوسف اور عزیز مصر کی بیوی ) دونوں نے در کی طرف دوڑ لگائی اور اس عورت نے یوسف کا پیراہن پیچھے سے ( کھینچ کر) پارہ کر دیا ( در کھلا تو انہوں نے ) اس عورت کے شوہر کو دروازہ پر (کھڑا) پایا
نجاسات
کتا اور سور نجس ہیں حتیٰ کہ ان کے بال ، ہڈ یاں ، پنچے ، ناخن اور رطوبتیں بھی نجس ہیں۔
دو سیب اور دو مہمان
استاد: اگر تمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے ہاں دو مہمان آ جائیں تو تم کیا کروگے۔
تہران میں اسلامی ممالک کے وزراء صحت کے دوسرے اجلاس کا آغاز
اسلامی کانفرنس تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء صحت کا دوسرا اجلاس آج تہران میں آی آر آئی بی کے بین الاقوامی ہال میں شروع ہوگیا ہے۔
ایران اور پاکستان کا سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے تعاون
پاکستانی وزارت داخلہ کے سرپرست رحمن ملک نے کہا ہے کہ کہ ہمیں سرحدوں کو محفوظ بنانے، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے غیر قانونی مہاجرت اور منشیات و انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے
ذیابطیس كیا ہے
ذیابطیس ایك ایسا مرض ہے جس میں لبلبے كے اندر پیدا ہونے والا ایك انسولین نامی ہارمون(كیماوی مادہ)پیدا ہونا بند ہو جاتا ہے، یا اگر كافی مقدار میں پیدا ہو بهی رہا ہو تو وہ ٹهیك طرح سے كام نہیں كر پاتاـ
دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ
چین نے دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔
ملتان کے تاریخی شهر کی تصویری اشاعت
ملتان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی انسان کی خود اپنی تاریخ ، اس کی قدامت پر غور کریں تو اس میں پاکستان اور ہندوستان تو کیا پورا جہان سما سکتا ہے
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن