صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
حضرت امام خمینی رح کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔
حضرت امام خمینی کی پیش گوئی
امام خمینی نے اپنی وفات سے پہلے چند اہم تاریخی اقدامات کئے ، جن میں شاتم رسول (ص) ملعون سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کا فتوی اور سابق سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائیل گورباچوف کے نام دعوت اسلام پر مبنی بصیرت افروز خط قابل ذکر ہے
دہشت گردوں اور اہل سنت کے درمیان حد فاصل
اسلامی جمہوریۂ ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں واقع ایک مسجد میں عین مغرب کی نماز کے وقت ہونے والا بم کا خوفناک دھماکہ ایک بار پھر اپنے پیچھے ہزاروں سوال چھوڑگیا کہ کون ملوث تھا، مقصد کیا تھا؟ کس کا ہاتھ ہے؟ کس کو نقصان پہنچا؟
حضرت امام خمینی رح کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
حضرت امام خمینی رح کے یوم وفات پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے
کیا شیعوں کا نظریہٴ امامت آزادی کے خلاف ہے
حریت و آزادی کا لفظ انسانوں کے کانوں میں پڑنے والا اب تک کا سب سے لطیف اور پرجوش لفظ ہے ۔
اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں
اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھنے والے اب تک ان پیج InPage نامی سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں
تنوري مرغ
پہلے مرغ پر ليمو ں نچوڑ كر ملائيں اور پهر پسے هوئے مصالحے ڈال كر اچهي طرح ملائيں تهو ڑي دير ركه ديں – بعد از اں گهي ڈال كر تيز گرم اوون ميں ركه ديں – ليجيے تنوري مرغ تيار ہے ۔
نامور مسلمان جغرافیہ دان ادریسی
کرہ ارض گلوب کا ایجاد کرنے والا مسلمان ادریسی نامور جغرافیہ دان تھا۔ مسلمانوں نے دوسرے علوم وفنون کے ساتھ علم جغرافیہ کے میدان میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی ۔
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار (حصّہ هفتم)
اس كے بعد اقبال نے امراء القيس كے باب ميں حضور اكرم-ص- كے ارشاد كو يهاں پهر دهرايا. بعد ازاں اپنے وه جملے دهرائے جو انهوں نے اپني ڈائري شذرات فكر اقبال Stray Reflections ميں 1910ء ميں لكهے تهے
شاگران کلینی
چوتھی صدی ھجری کے ہمارے مشہور علماء جن کی بود و باش ایران و عراق میں تھی اور جوبڑے نامی گرامی فقیہ محدث تھے اور چوتھی صدی کے اواخر میں ہمارے بہت سے علماء کے استاد تھے تقریباً سبھی جناب شیخ کلینی مؤلف الکافی کے شاگرد تھے
ایران کا صوبہ مازندران
مازندران ایران کا ایک ساحلی صوبہ ہے جس کی سرحدیں گیلان کے مسشرقی بارڈر سے لے خراسان تک اور شمال مغرب میں ترکمنستان تک پھیلی ہوئی ہیں ۔
عید آئی ہے رجب شعبان کی ( حصّہ دوّم )
عید آئی ہے رجب شعبان کی
عید آئی ہے رجب شعبان کی(حصّہ اوّل )
عید آئی ہے رجب شعبان کی
تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ
کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)
جب رسول اللہ نے دنیا سے رحلت فرمائی تو عباس اور ابو سفیان ابن حرب نے آپ سے عرض کیا کہ ہم آپ کی بیعت کرنا چاہتے ہیں جس پر حضرت نے فرمایا.
يورپ کي موجودہ تمدن کي بنياد
يورپ کے موجودہ تمدن کي بنياد، روم کي قديمي تہذيب و ثقافت پر قائم ہے۔ يعني يورپ و مغرب اور اُس کے ذيل ميں امريکي تہذيب و ثقافت پر سرسے پير تک جو چيز مسلط و حاکم ہے
زاہدان کے دہشت گردانہ واقعہ میں مداخلت پسندوں کا ہاتھ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے جنوب مشرقی شہرزاہدان کی مسجد علی ابن ابیطالب(ع)میں جمعرات کوہونے والے دہشت گردانہ حادثہ پرتعزیتی پیغام جاری کیا ہے
ہوم ورک
حذیفہ: بھیا ذرا میرا ہوم ورک تو کر دیں۔
داغ
عظمت غالب ہے ، اک مدّت سے پیوندِ زمیں/ مہدیٔ مجروح ہے شہرِ خموشاں کا مکیں
علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں
زینب بوٹلر ولندیزی نو مسلم خاتون ہیں جو مذہب شیعہ اختیار کرنے کے بعد دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی ہیں.
سورہ یوسف ۔ع ۔ (39 اور 40) ویں آیت کی تفسیر
اے میرے قیدی ساتھیو! آیا مختلف و متفرق کئی خدا بہتر ہیں یا وہ اللہ جو ایک اور زبردست قوتوں کا مالک ہے ، خدا کو چھوڑکر جن معبودوں کی تم پرستش کرتے ہو خود تمہارے اور تمہارے باپ دادا کے رکھے ہوئے فرضی ناموں کے سوا کچھ نہیں ہیں
حضرت امام خمینی (رح) کی زندگی کے مختلف پهلووں پر مبنی تصویری اشاعت
ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔
امام خمینی کی نظر میں اتحاد
حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد
امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے
ذیابطیس کی دوسری قسم ( نوع ثانی )
یہ ذیابطیس كی سب سے زیادہ عام پائی جانے والی قسم ہےـ ذیابطیس نوعِ ثانی كی ابتدا میں جسم كے اندر انسولین كی پیداوار میں عموماً كوئی بنیادی نقص نہیں ہوتا ـ
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ اوّل )
مھناز رؤفی ۱۳۴۹ میں سنندج میں پیدا ھوئیں، ان كا تعلق سادات طباطبائی سے ھے لیكن باپ كے بہائی مذھب ھونے كی بنا پر وہ بھی بھائیت پر باقی رھیں
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد (حصّہ دوّم)
امام خمینی(رہ) نے زمانے کو بتا دیا کہ کس طرح سے خدائے برتر وبزرگ پر بھروسہ کرکے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکرایا جا سکتا ہے ۔
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد (حصّہ اوّل )
امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔
امام خمینی کی نظر میں اتحاد (حصّہ چهارم )
انقلاب اسلامی اور اس کے ثمرات نے ہم سب پر حجت تمام کردی ہے امام خمینی اور آپ کی تحریک کی کامیابی اس آیۃ کریمہ کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ باذن اللہ کی مصداق ہے ۔
امام خمینی کی نظر میں اتحاد (حصّہ سوّم )
امام خمینی نے جو قرآن کریم اور عارف اکمل حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ طاھرین علیھم السلام کے مکتب عرفان کے شاگرد تھے اس عالم کون کے موجودات کے حقیقی اتحاد کی پر اسرار گتھیاں سلجھا لی تھیں
امام خمینی کی نظر میں اتحاد(حصّہ دوّم)
ہمیں خود سے یہ سوال ضرور پوچھنا چاہیے کہ قرآن و سنت میں امت پر بہت زیادہ تاکید کے با وجود ہم کیوں اس اہم امر سے غافل ہیں اور ہمارے معاشروں میں دوبارہ زمانہ جاھلیت کی عادات ،جغرافیائی اور قومی مسائل نے سر ابھارا ہے ؟
امام خمینی کی نظر میں اتحاد(حصّہ اوّل )
حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔
پاکستان اور ایران میں بھارت کے بغیر گیس پائپ لائن معاہدہ
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں جسے ’’امن پائپ لائن‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
قرآن مجید کی بے احترامی کرنا
فیما کان عظیما فی انفس اھل الشرع/ یعنی گناہ کبیرہ معین کرنے کا (چوتھا) طریقہ یہ ہے کہ جو گناہ اہل شرع کی نظر میں بڑا ہو اور جناب رسولِ خدا اور آئمہ اطہار (علیہم السلام) کے زمانے سے لے کر اب تک ہر دین دار کے نزدیک اس کا بڑا ہونا ثابت ہو
باب نمبر ایک ( درس چھارم )
اب آپ براۓ مہربانی مندرجہ ذیل مثبت ،منفی اور سوالیہ جملوں کو پڑھیں ۔
حساب،الجبرا،جیومیٹری
حساب، الجبرا اور جیومیٹری کے میدان میں ’الخوارزمی‘ مؤسسینِ علم میں سے ایک ہے۔ حساب میں algorism یا algorithm کا لفظ الخوارزمی (al-Khwarizimi) کے نام سے ہی ماخوذ ہے۔
حضرت امام خمینی رح کی زندگی پر مبنی چند تصاویر
ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔
امام خمینی رضوان الله تعالی علیه اور بچوں کی فوٹوگیلری
ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔
امام خمینی رضوان لله تعالی علیه ہسپتال میں
ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔
اسلام میں شادی بیاہ
شادی بیاہ اور اس كی شرائط كے بارے میں لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں كہ ہم اس كی شرائط اور خصوصیات وضاحت سے بیان كریں ۔
مولانا اختر زیدی کی دس محرم پر مجلس
مولانا اختر زیدی کی دس محرم پر مجلس
چیتے کی تصویریں
چیتا (سنسکرت کے لفظ چترکا سے بنا ہے) بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ شکار کرتے وقت اس کا زیادہ تر انحصار رفتار پر ہوتا ہےجو کہ 120 کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی 70میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔جوکہ کرۂ ارض پراور کوئی جانور نہیں پا سکتا۔
کلینی کے اساتذہ
ثقۃ الاسلام کلینی نے شہر رے، قم، بغداد ، کوفہ اور اسلامی مملکت کے دور ونزدیک بہت سے علاقوں کے بزرگ علماء ، فقہاء اور محدثین سے ملاقاتیں کی ہیں
جواہر لال نہرو کی زندگی پر خصوصی اشاعت
ہندوستانی عوام کے ایک عظیم لیڈر جواہر لال نہرو کے یوم وفات پر ان کی زندگی پر مبنی تحاریر ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ...
چکن قیمہ فرائی
پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بہونیں، پہر اس میں قیمہ ڈال کر بہون لین
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار (حصّہ ششم)
غور فرمائيے تو اپنے اولين اردو شاعري مجموعے اور اپنے اولين فارسي شعري مجموعے سے لے كر اپني آخري شعري دستاويز ارمغان حجاز تك وه ايك هي تصور شعر كو نئے سے نئے اور تازه به تازه شعر پيكر و پيرهن ميں تسلسل سے بيان كرتے رهے.
اعجاز قرآن کے بارے میں تین نظریے (حصّہ اوّل )
اس نظریے کو برسوں سال پہلے خود قرآن کریم نے ہی بہت ہی زیبا اورادبی الفاظ میں جواب دیا ہے جیسا کہ : فأتو ابمثلہ ،اور کبھی یوں ارشاد فرمایا اس کی مانند دس سورئے لا سکتے ہو تو لاؤ!
مغربي عورت کي حالت زار
ہميں مغرب سے ابھي بہت کچھ طلب کرنا ہے کہ جس نے تاريخ کے مختلف ادوار سے ليکر آج تک اِس صنفِ نازک کي اتني تحقير و تذليل کي ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (26 )
انسان جس بات کو دل میں چھپانا چاہتا ہے وہ اس کی زبان کے بے ساختہ کلمات اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ہو جاتی ہے ۔
پاکستان کے اخبارات
پاکستان کے اخبارات
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن