صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ (حصّہ سوّم )
قیام پاکستان کے بعد مختلف عدالتوں کی جانب سے ابتداء ہی سے اس قسم کی عدالتوں کی جانب سے ابتداء ہی سے اس قسم کے مقدمات میں قادیونیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (Self-harm ) (حصّہ اوّل )
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا وہ عمل ہے جب کوئی جان بوجھ کر خود کو تکلیف پہنچاتا ہے۔ اس کے بہت سارے ذرائع ہو سکتے ہیں:
ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ (حصّہ اوّل)
آج کل نفسہ نفسی کا دور ہے ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (8)
یہ کلام زبیر کے متعلق اس وقت فرمایا جب کہ حالات اسی قسم کے بیان کے مقتضی تھے .
بہشت ميں قيام
بہرحال اس واقعہ اور فرشتوں كے امتحان كے بعد آدم اور حوا كو حكم ديا گيا كہ وہ بہشت ميں سكونت اختيار كريںچنانچہ قرآن كہتا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ جیت لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاتح کپتان یونس خان کا ورلڈ ٹوئنٹی20میں کامیابی کو باب وولمر کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم اور قوم کو جاتا ہے۔
سورہ یوسف ۔ع ۔ (43) ویں آیت کی تفسیر
میں نے خواب دیکھا ہے موٹی تازی سات گائیں ہیں جن کو کمزور و لاغر سات گائیں کھا رہی ہیں اور (کھیت میں) سات بالیاں بالکل سبز و تازہ ہیں اور بقیہ خشک ہوچکی ہیں ۔اے میرے امیرو! اگر تم لوگ تعبیر بیان کرتے ہو تو میرے خواب کے بارے میں اپنی نظر بیان کرو ۔
بیت اللہ محسود بھی خطے میں امریکی مشن پورا نہ کر سکا ، امریکہ کو نئے ایجنٹ کی تلاش
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث غیر ملکی حمایت یافتہ مقامی طالبان کے سرغنہ بیت اللہ محسود کے ایک قریبی رشتہ حاجی ترکستان نے یہ انکشاف کرکے
باب نمبر ایک ۔ ( درس ششم)
فارسي زبان ميں ساعت تين مطلب ديتا هے- ساعت / گهڑي،ساعت / وقت،ساعت /گهنٹے
بچے کے لیے ماں کا پہلا تحفہ
ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے، اس میں وہ سب کچھ ہوتا ہے جس کی ایک شیر خوار بچے کو ضررت ہوتی ہے، بلا شبہ ماں کے دودھ میں وہ تمام ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں
مير تقی میر
حمد میر عُرف مير تقّى مير ـ اردو كے شاعر ہیں. اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ وہ اپنے زمانے كے ايكـ منفرد شاعر تھے جن كے متعلق اردو كے ايكـ اور مشہور شاعرمرزا غالب نے لکھا ہے ـ
سورہ یوسف ۔ع ۔ ( 41 تا 43 ) آیات کا خلاصہ
بعض لوگوں کے خواب بھی ان حقائق کا انکشاف کرتے ہیں جو آئندہ رونما ہوتے ہیں چنانچہ اللہ نے جن لوگوں کو خوابوں کی تعبیر کا علم دیا ہے وہ تعبیر بیان کرتے ہیں اگرچہ بعض وقت خواب کی تعبیر تلخ و ناگوار بھی ہوتی ہے ۔
حلال اور حرام کمائی کے اثرات
افضال اور آفاق دونوں بچپن کے دوست تھے۔ وہ ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کاآغاز پولیس ڈیپارٹمنٹ میں معمولی عہدے پر ملازمت سے شروع کیا۔
اعجاز قرآن کے بارے میں تین نظریے (حصّہ سوّم )
یا دیگر سورتوں کو بنانے والے کے جملات ہی ان کی ملامت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں انہیں جملات اورکلمات سے ہی ان کی علمی صلاحیت اورفہم ودرک اورقرآن کے ساتھ عداوت کا بخوبی اندازہ کرسکتے ہیں
رامائن
رامائن رامچندر جي کي کہاني ہے، يہ راجہ وسرتھ کے پرنس آف ويلز تھے،ليکن ان کي سوتلي ماں کيکي اپنے بيٹےبھرت کو راجا بنانا چاھتي تھي اس کے بہکانے پر راجا وسرتھ نےرامچندر جي کوچودہ برس کے لئے گھر سے نکال ديا
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (7)
انہوں نے اپنے ہر کام کا کرتا دھرتا شیطان کو بنا رکھا ہے اور اس نے ان کو اپنا آلہ کار بنا لیا ہے ۔
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ سوّم )
سوال : گویا وہ معتقد ھیں كہ یہ نو افراد معصوم ھیں ؟
مسلمان اور سائنس
مسلمانوں کا شاندار ماضی ، روشن مستقبل کی دلیل ہے ۔ مسلمانوں کی ذہنی بیداری ہی سیاسی بیداری ہے اور جب سیاسی بیداری پیدا ہوجاتی ہے تو ذہنی بیداری اس کا لازمی نتیجہ ہے۔
آصف زرداری پاکستان کے صدر نے ایرانی صدر کو مبارک باد پیش کی ہے
پاکستان کےصدر آصف زرداری نے ایرانی صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو ایران کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ (حصہ دوم)
تعصب کی آنکھ سے مسلمان کے معاملات کو دیکھ کر اس کے بارے میں فیصلہ اپنے مفادات کی روشنی میں کیا جاتا ہے کہ وہ اقوام متحد ہ کے قانون کے مطابق اپنے لوگو ں کو حقوق دیں ۔
اسلام میں شادی بیاہ ( حصّہ سوّم )
ویل ڈورانٹ كہتا ہے: اگر لوگ اپنی زندگی كے بہترین اور موزوں سالوں میں شادیاں كرنا شروع كردیں تو بے حیائیاں ، خطرناك بیماریاں ، بے نتیجہ تنہائیاں اور ناگوار گوشہ نشینیاں اور وہ بغاویتں اور سركشیاں جو آج كے دور كو داغدار بنا چكی ہیں ، گھٹ كر نصف رہ جائیں
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت
حضرت فاطمہ زہرا س کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر خصوصی اشاعت کے ذریعے کچھ روشنی ڈالی گئی ہے ۔ ...
عقل مند لڑکی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتاتھا۔ ایک مرتبہ اس کے دل میں عجیب سی خواہش پیدا ہوئی۔
بابائے اردو مولوی عبدالحق
مولوی عبدالحق نے ہاپر میں 1870ء میں جنم لیا۔ کھاتے پیتے خاندان کے فرد تھے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب میں حاصل کی۔ ادبی زندگی کا آغاز 1887ء میں کیا۔
انسانی زندگی پر معاد کے آثارو فوائد
قارئین کرام ! یہ بات ظاہر ھے کہ انسانی ہدایت و راہنمائی کی ضرورت کے پیش نظر بعثت انبیاء ضروری ھے اور یہ اسی صورت میں کارساز ھوسکتی ھے کہ جب اس ہدایت کو نافذ کرنے والی ایک بہترین قدرت ان کے پاس ھو
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (6)
جب آپ کو یہ مشورہ دیا گیا کہ آپ طلحہ و زبیر کا پیچھا نہ کریں اور ان سے جنگ کرنے کی نہ ٹھان لیں تو آپ نے فرمایا:
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے (حصہ دوّم )
قرآنی آیات پیش کرنے کے بعد ہم یہاں چند روایات اسی موضوع کے حوالے سے پیش کرتے ہیں۔
خانخاناں
خانخاناں کہ خطاب ذولفقار الدولہ کا رکھتا تھا، اکبر کا سب سے کم عمر وزير تھا، ذہين اور خوش تقرير، اکبر اسے بہت عزيز رکھنے لگا اور باہر کي ولايتوں سے ہر طرح کي معاملت اس کے سپرد کر رکھي تھي،
حقوق نسواں کے بارے ميں استکبار کي غلطي
جاہليت سے مالا مال عالمي استکبار بہت بڑي غلطي ميں ہے کہ جو يہ خيال کرتا ہے کہ ايک عورت کي قدرو قيمت اور بلند مقام اِس ميں ہے کہ وہ خود کو مردوں کيلئے زينت و آرائش کرے
سورہ یوسف ۔ع ۔ (41) ویں آیت کی تفسیر
اے مرے جیل کے ساتھیو! جہاں تک ( تمہارے خواب کی تعبیر کی بات ہے ) تم میں سے ایک تو ( آزاد ہو کر) اپنے مربی و مالک کو شراب پلائے گا لیکن دوسرا سولی پر لٹکایا جائے گا ، پرندے اس کا سر نوچ نوچ کر کھائیں گے ، یہ ( اس سلسلے میں ) فیصلہ کیا جا چکا ہے
دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت
اردو ادب کی تاریخ میں دکنی مرثیہ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اردو زبان جو صرف رابطہ کی زبان تھی دکھنی غزل اور دکھنی مرثیہ کے حوالے سے عوامی زبان ہو کر دکھنی تہذیب و تمدن کی ترجمان بنی‘یہ اعزاز کسی مقامی بولی یا فارسی زبان کو نہیں مل سکتا تھا
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ دوّم )
اگر اجازت ھو تو گفتگو سے پھلے مذھب بھائیت كی مختصر تاریخ بیان كردوں ۔ بھائیت كا آغاز ۱۲۶۰ میں ایك جوان سید علی محمد باب كے ذریعہ ھوا سید علی محمد نے پھلے مھدویت كا دعویٰ كیا پھر خدائی كا دعویٰ كیا
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ دوّم )
قرآن كریم نے چند چیزوں كو آرام و سكون كا ذریعہ قرار دیا ہے ۔ اور انھیں اللہ كی بڑی اور قیمتی نعمتوں میں شمار كیا ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
اعجاز قرآن کے بارے میں تین نظریے (حصّہ دوّم )
اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن معجزہ ہے تاقیامت کوئی قرآن کی مانند اورمثل نہ اب تک لاسکا ہے اورنہ ہی لاسکے گا
باب نمبر ایک ۔ ( درس پنجم)
انگریزی زبان کی گنتی کی مانند بیس کے بعد ایک اور دو کا اضافه هو گا- جیسے بیست و یک ، بیست و دو ، بیست و سه ، بیست و چهار،... بیست و نه تک اور پهر
موسم بهار کی فوٹوگیلری
موسم بہار سال کے سب موسموں میں پسندیدہ ترین موسم ہوتا ہے جس میں قدرتی خوبصورتی اپنے جوبن پر ہوتی ہے اور ہر جاندار اس کے آنے کا انتظار کرتا ہے ۔ موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی درخت سرسبز ہو جاتے ہیں ، ننھی ننھی کونپلیں پھوٹ پڑتی ہیں -
مرغي سبزي
تيل گرم كر كے لهسن كا ٹ كر ڈاليں-معمولي سا تيل لے كر مرغي ڈ ا ليں- اس ميں اجينو موتو ، ساس اور كالي مرچ ڈ ال كر دس منٹ دهيمي آنچ پر تليں-
لبنان میں عام انتخابات حزب اللہ کی کامیابی کے آثار
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ حزب اللہ لبنان اوراس کی ہم خیال جماعتوں کےاتحاد آٹھ مارچ نامی دھڑے کو عام انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں ملیں گي ۔
ایران کے صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدوار
اسلامی جمہوریۂ ایران میں ہونے والے انتخابات کی ایک خوبی اس کا آزاد ماحول ہے اس ماحول میں امیدوار اپنے نظریات بیان کرتے ہیں اور عوام بھی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں ۔
انجینیر میر حسین موسوی
میر حسین موسوی کا تعلق اصلاح پسند دھڑے سے ہے ۔ ان کی عمر اس سال (2009ء ) اڑسٹھ سال کے لگ بھگ ہے اور انہوں نے انجینرنگ (معماری ) میں ماسٹر کیا ہے ۔
ڈاکٹر محسن رضائی
ایک اور صدارتی امیدوار ڈاکٹر محسن رضائی ہیں جن کا تعلق اصول پسند دھڑے سے ہے وہ پچپن سال کے ہیں اور ظالم شاہی حکومت کے خلاف جد وجہد کرنے والوں میں شامل رہے ہیں۔
حجۃ الاسلام مہدی کروبی
حجۃ الاسلام مہدی کروبی بھی دسویں صدارتی امیدوار ہیں جن کا تعلق اصلاح پسند دھڑے سے ہے ان کی عمر بہتر سال ہے اور وہ عمر کے لحاظ سے تمام امیدواروں سے زیادہ مسن ہیں ۔
ہمیں خود کو پیغمبر اعظم کے خاندان سے منسوب ہونے کے لائق بنانا چاہئے
ہمارا فرض یہ ہے کہ خود کو اس خاندان سے منسوب کرنے کے لائق بنائيں ۔ البتہ خاندان رسالت ، ان کے اعزاء اور ان کی ولایت میں معروف لوگوں سے منسوب ہونا بہت مشکل کام ہے ۔
محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب بیٹی کا یوم ولادت
آج کوثرولایت ، مادر امامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ پیغمبراعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگاربیٹی اور قرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال اس دنیا ميں تشریف لائیں
قادر متعال کا وجود
ہمارا عقیدہ ہے کہ خدا پوری کائنات کا خالق ہے وہی رب ہے جس نے زمین و آسمان کو پیدا کیا اور اس پر موجود تمام چیزوں کو وہی کنٹرول کرنے والا ہے ۔ اس کی بڑائی ، علم اور قدرت کے آثار کائنات کی تمام موجودات کی جبیں پر نمایاں اور واضح ہیں ۔
کنجوس کے گھر کا بلب
ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔
اسلام ميں خواتين کي فعاليت و ملازمت
اسلام ان تمام چيزوں کو اہميت نہيں ديتا ہے۔ اسلام خواتين کے کام اور ملازمت کرنے کا موافق ہے بلکہ اُن کي فعاليت و ملازمت کو اُن حد تک کہ اُن کي بنيادي اور سب سے اہم ترين ذمے داري يعني تربيت اولاد اور خاندان کي حفاظت سے متصادم نہ ہو
عقیدہ معاد کے آثار
عقیدہ معاد پر مرتب ھونے والے آثار کو بیان کرنے سے پہلے ھم یہ بیان کرنا ضروری سمجھتے ھیں کہ خداوندعالم نے یوم آخرت پر عقیدہ رکھنا ھمارے اوپر فرض نھیں کیا ھے،
تاج کیانی
تاج کیانی ، دراصل فتحعلی شاہ کا تاج ہے کہ جس میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔ یہ پہلا تاج ہے جو ساسانی بادشاہوں کے بعد بنایا گیا ، یہ تاج بھی آج مرکزی بینک کے میوزیم میں رکھا قاجاری بادشاہوں کی بے بسی اور بے چارگی کا مذاق اڑا رہا ہے۔
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے
جو لوگ کائنات کو ظاھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور محض اس کے مادی و عنصری جنبہ کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کائنات کے ماوراء اس نادیدہ خالق کو نہیں مانتے کہ جو بے پناہ علم و حکمت اور قدرت کا حامل ہے
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن