صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
شیراز یونیورسٹی
شیراز یونیورسٹی ایران کی ایک معروف یونیورسٹی ہے ۔ اس کی بنیاد سن 1946 ء میں جونیر کالج آف ہیلتھ کی تاسیس کے ساتھ عمل میں آئی ۔
والدین اور ٹین ایجرز
زمانہ بدل چکا ہے اور دور ِ جدید میں حالات نیا رُخ اختیار کرچکے ہیں۔ وہ بچے جو بچپن سے لڑکپن کی طرف گامزن ہوتے ہیں اپنے والدین کے لیے ایک اچنبھا بن جاتے ہیں۔
كوّا اور كبوتر
ايک دفعه كا ذكر ہے ايك كبوتر اپنے بچے كو اڑنے كا طريقه سكها رہا تها. دونو ايك درخت كے قريب پهنچے تو اس كي ايك شاخ پر بيٹه گئے تا كه تهكن دور كركے پهر اڑنے لگيں-
باب نمبر ایک کی امتحانی مشق
سوال نمبر1 : ذیل میں دیۓ گۓ الفاظ کے فارسی میں جملے بنائیں : ( 10 نمبر )
کپاس کا پھول
مائی تاجو ہر رات ایک دو گھنٹے تو ضرور سو لیتی تھی لیکن اس رات غصے نے اسے اتنا سا بھی سونے کی مہلت نہ دی۔
چكن جل فريزي
پهلے چكن كو ابال ليں اور بوٹياں هڈي سے اتارليں اور اب گهي ميں پياز نمك هري مرچ ادرك ڈال كر تهوڑا سا پاني ڈال كر فرائي كريں تا كه پياز گل جائے –
گربچن چندن کی شخصیت
قلندرانہ طبیعت کے مالک جناب گربچن چندن کی شخصیت اردو حلقہ میں محتاج تعریف نہیں ہے، وہ ملک کی آزادی کے خاطر سنہ 1942 میں ہندوستان چھوڑو تحریک کے دوران گرفتار بھی ہوئے اور ایک باغیانہ خبر نامہ لکھنے کی پاداش میں جیل بھی گئے۔
دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )
دو نہروں کے درمیان پر فضا مقام پر مسجد تعمیر کی گئی اسد اللہ الغالب ‘ علی ابن ابی طالب ع کے لقب غالب کی رعایت سے نام مسجد غالب تجویز ہوا جس کے عدد بحساب ابجد ۱۰۳۳ ہوتے ہیں مسجد غالب میں اتنی ہی تعداد میں چراغ دان بنوائے گئے تھے۔
شهیده حجاب کے قتل پر جرمنی کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقاوی نے جرمنی کی عدالت میں باحجاب مصری خاتون کوشہید کرنے کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے ہیں
عراق میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں دو سال قبل اغوا ہونے والے پانچ ایرانی سفارتکارآزاد ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
امام کا منصوب کیا جانا استبداد نہیں
استبدادی حکومتیں وہ انتہائی ظالمانہ طریقہٴ حکومت ہے جن سے انسان دو چار رہا ہے ۔
اسلام میں مستورات کی رہنمائی
اسلام،خواتين کيلئے ايک عظيم و بلند مقام و مرتبے کا قائل ہے اور انہيں مشخص شدہ حقوق اور عملي زندگي خصوصاً خاندان کے قيام ودوام ميں بنيادي کردار عطا کرتا ہے اور اِسي طرح اُن کے اور مردوں کے درميان فطري اورمنطقي حدود کو معين کرتا ہے۔
حجاب کی اهمیت پر خصوصی اشاعت
حجاب کی اهمیت پر خصوصی اشاعت ...
اسلام میں طلاق (حصّہ ششم)
مغربی معاشرے کا سب سے بڑا درد سر ارکان خانوادہ کا متزلزل ھونا ھے مغربی دنیا کی موجودہ آزادی و بے راہ روی کلیسا کی زبردستیوں کا رد عمل ھے کیونکہ عیسائی مذھب میں سرے سے طلاق کا وجود ھی نھیں ھے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (10)
گواہ ہو جاؤ کہ شیطان ( نے اپنے گروہ کو جمع کر لیا ہے اوراپنے سوار و پیادے سمیٹ لئے ہیں۔
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار (حصّہ نهم)
اقبال نے تمام عمر ابليس كي اس خوف ناك ايجاد يعني رنگ و نسل اور وطن پرستي و زمين پيوستگي كے بتوں كے خلاف جهاد كيا اور اصنام شكني كا ابراهيمي فريضه انجام ديتے رهے.
کنجوس سائیکل سوار
بھکاری : اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا۔
شہید ڈاکٹر مصطفی چمران
شہید ڈاکٹر مصطفی چمران سنہ 1311 ھ ش کو تہران میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے الیکٹرانک کے شعبۂ میں تعلیم حاصل کی اور اسی میدان میں امریکہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔
باب نمبر ایک ( درس ہفتم )
ای نام تو بہترین سر آغاز / بی نام تو نامہ کی کنم باز
صدراحمدی نژاد کی صدراوباما کومناظرے کی دعوت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے امریکی صدرباراک اوباما کواقوام متحدہ میں پوری دنیا کی نگاہوں کے سامنے روبرو مناظرہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔
فعل ديگر
فعل کي بنيادي قسميں دو ہيں، جائز فعل، ناجائز فعل، ہم صرف جائز فعل کے افعال سے بحث کريں گے، کيونکہ قسم دوئم پر پنڈت کو آنجہاني اور جناب جوش مليح آبادي مبسوط کتابيں لکھ چکے ہيں۔
مغربي عورت، مرد کي نفساني خواہشات کي تسکين کا وسيلہ
تاريخ ميں سب جگہ عورت پر ظلم ہوا ہے ليکن بڑے پيمانے پر ہونے والا يہ ظلم مثلاً ماضي قريب ميں ہونے والا ظلم دراصل مغربي تمدن کا نتيجہ ہے۔
بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
یوم ولادت با سعادت حضرت امام علی علیہ السلام مبارک باد
ولادت با سعادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر خصوصی اشاعت ...
ایّاز احسن کے قصیدے
ایّاز احسن کے قصیدے
صبح جلدی اٹھیں ،خوش و خرم زندگی پائیں
برازیل کے ماہرین نے ڈیپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتا چلایا کہ وہ پرسکون نیند سے محروم تھے۔
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ پنجم )
وہ عورت تمہاری رفقیہ حیات بننے كے لئے سب سے بہترین ہے جو تمہیں اولاد سے بہرہ مند كرنے والی ، مہربان اور پاك دامن ہو ۔
مھناز رؤفی کا انٹرویو (حصّہ پنجم )
بابیت كا بھائیت سے كیا رابطہ ھے ؟
ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ (حصّہ دوّم)
بات دراصل یہ ہے کہ میرے وہ شریف النفس دوست کے پاس انہیں دینے کےلئے وہ مال و جواہر نہیں ہیں جن کا عکس انہوں نے لڑکے کے نیک والدین کی آنکھوں میں حرص بن کر چمکتے ہوئے دیکھا اور محسوس کیا تھا
راز مؤفقیت
آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔
اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن
اردو ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بائیس جولائی کواکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہو گا ۔ سورج گرہن زمین کے آدھے حصے میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن کا زمین سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا۔
ابتدائي حساب
حساب کے چار بڑے قاعدے ہيں/جمع، تفريق، ضرب، تقسيم پہلا قاعدہ جمع
یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام پر قائد انقلاب اسلامی کا ایک خطاب
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت، ماہ رجب کا ایک بڑا مبارک اور اہم دن سمجھا جاتا ہے
یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام پر قائد انقلاب اسلامی کا ایک خطاب (حصّہ دوّم )
دنیا ان لذتوں کے معنی میں جو ایک انسان اپنی زندگی کے لئے چاہتا ہے امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک مکمل طور پر متروک ہے۔
یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام پر قائد انقلاب اسلامی کا ایک خطاب (حصّہ اوّل)
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت، ماہ رجب کا ایک بڑا مبارک اور اہم دن سمجھا جاتا ہے
گل لالہ کی فوٹوگیلری
گل لالہ یا لالہ (Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور ان کی 100 کے قریب انواع (Species) ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (9)
آپ علیہ السلام کے کلام کا ایک حصہ جس میں اپنے اور بعض مخالفین کے اوصاف کا تذکرہ فرمایا ہے اور شاید اس سے مراد اھل جمل ہیں ۔
بهاروچي مرغ
ايك بليڈر ميں چنے اور ثابت سرخ مرچ كو پيس ليں اب ناريل اور مونگ پهلي كو عليحده پيس ليں اور پهر چنے اور ثابت سرخ مرچ كے آميزے كے ساته اچهي طرح ملا ليں-
اسلام میں طلاق (حصّہ پنجم )
اسلام نے جس طرح مرد کے تنفر کی طرف تو جہ دی ھے عورت کے تنفر کو بھی پیش نظر رکھا ھے اسی لئے اگر عورت شوھر سے نفرت کرتی ھے اور اپنے کو کسی بھی طرح مشترک زندگی بسر کرنے پر آمادہ نھیں کر سکتی
امیر حسن عامر کے قصیدے
امیر حسن عامر کے قصیدے
تیندوا کی فوٹوگیلری
چیتے سے مشابہت رکھنے والا یہ جانور بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کی چار بڑی بلیوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ وزن میں چیتے سے بھاری ہوتا ہے۔ اور اس کا منہ چیتے سے قدرےبڑا ہوتا ھے۔
وفات و مرقد کلینی
ثقۃ الاسلام کلینی ۔۔۔ دنیائے علم کا چشم و چراغ، شیعیت اور بغداد کے تمام علماء کا سند افتخار اور عظیم الشان محدث۔۔
شہید مظلوم حضرت آیت اللہ بہشتی کی شهادت پر تحریر
ستائیس جون اسلام و قرآن کا پرچم بلند کرنے والے ایک ایسے جلیل القدر شہید مظلوم حضرت آیت اللہ بہشتی اور ان کے بہتر رفقاء کی شہادت کا دن ہے کہ جنہوں نے سید الشہداء امام حسین (ع) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے بہتر ساتھیوں کے ہمراہ خون کا نذرانہ پیش کرکے
شہید مظلوم حضرت آیت اللہ بہشتی کی شهادت پر تحریر (حصّہ دوّم)
چنانچہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور بقاؤ استحکام میں شہید بہشتی کے کارنامہ کو اگر ایک جملے میں بیان کرنا چاہیں تو ہم کہہ سکتے ہیں :
شہید مظلوم حضرت آیت اللہ بہشتی کی شهادت پر تحریر (حصّہ اوّل)
ستائیس جون اسلام و قرآن کا پرچم بلند کرنے والے ایک ایسے جلیل القدر معمار انقلاب شہید مظلوم حضرت آیت اللہ بہشتی اور ان کے بہتر رفقاء کی شہادت کا دن ہے
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے (حصہ سوّم )
ہم نے بہت سے لوگوں کو اگرچہ اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن ان کے وجود پر یقین رکھتے ہیں مثلا ہم حضرت ابراھیم ، حضرت موسیٰ ، حضرت عیسیٰ، اور حبیب خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ جیسے اولوالعزم انبیاء بلکہ تمام انبیاء کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
اسلامي ادب كي ترويج ميں اقبال كا كردار(حصّہ هشتم)
اقبال عربي شاعري ميں جس صداقت، مردانگي اور حقيقت كے ساته شدت سے وابسته هونے كي تعريف كرتے هيں
مرغي اور سبزي
تيل ميں پياز براؤن كريں اس ميں مرغ كو بهي آلو ، مٹر، نمك، كالي مرچ، سركه اور اجينو موتو ڈال كر دم كريں – پهر سويا ساس ڈال كر اتار ليں ڈش تيار هے-
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ چہارم )
اس مسئلے كا حل یہ ہے كہ جو نوجوان شادی كی راہ میں ركاوٹوں سے دوچار ہیں اور انھیں یہ اندیشہ بھی ہے كہ جنسی جذبے كو دباؤ كی بنا پر كہیں ان كا قدم دائرہ عفت سے باہر نہ نكل جائے
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ چهارم )
بھاء نے پھلے خدائی كا دعویٰ كیوں نھیں كیا جبكہ شروع میں اس نے كھا میں مھدی موعود ھوں پھر كھا میں خدا ھوں ؟
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن