صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
میں جس گمان میں رہتا ہوں ایک مدّت سے
میں جس گمان میں رہتا ہوں ایک مدّت سے / وہ اس گمان کی حد کو تو چھو کے دکھلاۓ
پرندوں کی فوٹوگیلری
قدرت نے اس جہان میں انسان کی سہولت کے لیۓ نعمتوں کے انبار لگاۓ ہوۓ ہیں ۔ اللہ کی عطا کردہ انہی نعمتوں میں ایک نعمت پرندوں کی اس روۓ زمین پر موجودگی ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 39،40،41)
مستحبات سے قرب الہی نہیں حاصل ہوسکتا ,جب کہ وہ واجبات میں سدراہ ہوں .
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ دوّم)
اس كے بعد اكتا دينے والا مشاعره شروع ہوا اور ختم ہونے ہي ميں نہيں آتا تها- سامعين تهكے ہوئے تهے- ہاہا شروع ہو چكي تهي رات كا پچهلا پہر تها، موسم خنك تها-
جھينگا کوفتے
جھينگوں کو اچھي طرح صاف کريں، پھر اباليں اور انھيں سل پر پيس لیں، پياز باريک کتر لیں، اسي طرح سبز مرچيں بھي باريک کاٹ لیں،ان دونوں کو ملا کر ان ميں انڈے کي زردي اور سفيدي کے علاوہ ڈبل روٹی کا چورا بھي ملا ليں
آسمان
ذرا نظر اٹھا کر آسمان کي طرف ديکھو، کتنا اونچا ہے۔ يہي وجہ ہے کہ کوئي اس سے گرے تو بہٹ چوٹ آتي ہے ۔
یوم آزادی برصغیر مبارک باد
برصغیر پاک و ہند کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی اشاعت ...
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ دوّم)
اس زمانے ميں جو بهي كئي شعر كہتا تها، غزل گوئي سے آغاز كرتا تها- ليكن آپ شروع سے نظم گوئي اس طرف مائل رہے- اس كي كوئي خاص وجہ ہے؟
ایران اور چین میں فسادات کی اصل وجہ
ایران اور چین میں فسادات کیوں شروع ہوئے؟ یہ انسانی ذہانت کو ورطۂ حیرت میں ڈالنے والا سوال ہے۔ دنیا کے 2 سو45 ممالک میں یہ دونوں پرامن ملک ہیں، ان دونوں ملکوں میں عوام کے پاس اسلحہ نام کی کوئی بلا موجود نہیں۔
لال لومڑ کی فوٹوگیلری
لومڑ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی، لال لومڑ کو صرف لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔
والدین اور ٹین ایجرز (حصّہ دوّم)
لڑکپن میں جسمانی طور پر بہت تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہے۔ بال، چہرہ، قد، موٹاپا ہر چیز بدل رہی ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چہرے پر دانے نکلتے ہیں اور بالوں میں خشکی یا سکری نمایاں ہوجاتی ہے لیکن یہ تمام تبدیلیاں عارضی ہوتی ہیں
كوّا اور كبوتر (حصّہ پنجم)
كوّا بولا: اگر قاضي كا حكم ہو تو ميں اس گهونسلے سے هاته اٹها لوں گا ليكن مجهے اميد ہے كہ مجه سے نا انصافي نہيں ہوگي-
حجاب و پردے ميں اسلام کي سنجيدگي
اسلام، خاندان اورگھرانے کيلئے بہت زيادہ اہميت کا قائل ہے۔ مسلمانوں سے مغرب کي تمام پروپيگنڈا مشينريوں کا اختلاف اورجرح و بحث اِسي مسئلے پر ہے۔
پانچ چوہے
پانچ چوہے گھر سے نکلے/ کرنے چلے شکار
کپاس کا پھول (حصّہ دوّم)
حکیم منوّر علی کی تشخیص یہ تھی کہ مائی خالی پیٹ سوتی ہے۔ اس دن سے راحتاں کا معمول ہوگیا تھا کہ وہ شام کو ایک روٹی پر دال ترکاری رکھ کر لاتی اور جب تک مائی کھانے سے فارغ نہ ہوجاتی وہیں بیٹھی مائی کی باتیں سُنتی رہتی۔
بیت اللہ محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
روزنامہ نواۓ وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مقامی طالبان نے تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
برصغیر کے مسلمانوں کی قربانی
دوسری جنگ عظیم کے بعد برصغیر کے مسلمانوں و ہندوؤں نے مشترکہ طور پر برصغیر کی آزادی کی تحریک کو تیز کر دیا۔
پاکستان کا قومی ترانہ
پاکستان کا قومی ترانہ
جنگ آزادی (1857ء ) کا تنقیدی جائزہ
آیا یہ جنگ آزادی تھی، انقلاب تھا، مذہبی جنگ یا ایک بغادت تھی، نسل، مذہب وفرقہ کی بنیاد پر اختلافات موجود ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی تاریخ صحیح معنوں میں مرتب کرنا اتنی آسان بات نہیں۔
یوم آزادی پاکستان مبارک باد
آج یوم آزادی ہے جس کی خوشی میں ہر متحرک شے پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے، ہر چہرے پر ایک عزم ہے، پیشانیاں تمتما رہی ہیں۔
یومِ آزادئ ہند مبارک
15 اگست کی صبح جب بعدِ نماز آنگن میں نکل کر دیکھتی ہوں تو سارا ماحول فسوں خیز سا محسوس ہوتا ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے بادِ صبا سب سے پہلے ہمارے چہرے کو دھیرے سے چوم کر اس مبارک لمحے کی مبارکباد دئے جا رہی ہو۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (38 )
اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار,اورپھر چار باتیں یاد رکھو .ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کرو گے ,وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔
جانداروں کی ’پوری نسل‘ کا خاتمہ
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تغیر و تبدل چند جانداروں کی ’پوری نسل‘ کے خاتمے کا باعث بنتے رہے ہیں اور اب بھی ہیں۔
ذیابطیس نوع ثانی كا خطرہ كن لوگوں كیلئے ہے؟
ویسے تو ذیابطیس كسی بهی شخص كو ہو سكتی ہے چاہے وہ كسی بهی عمر كا، كسی بهی رنگ و نسل كا، یا كسی بهی جسامت كا ہوـ تاہم مندرجہ ذیل لوگوں ذیابطیس (خاص طور پر ذیابطیس نوع ثانی) كا امكان بڑهـ جاتا ہے
قرآن کے بارے میں ایک ضروری یاد دہانی
جو شخص معرفت الہٰی سے زیادہ فیضیاب ہو اور پروردگار کی عظمت جلال کا ادراک کسی قدر نصیب ہو اہو ایسے سعادت مند کی نگاہ میں کلام الہی قرآن مجید بے حد عظیم ہے اس لئے جس قدر ممکن ہو اس کے ادب و احترام اور تعظیم بجا لانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گا۔
ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں
اردو زبان کی پیدائش، جائے پیدائش اور نشوونما کے بارے میں اردو کے عالموں، محققوں اور لسانیات دانوں نے اب تک کافی غور و فکر اور چھان بین سے کام لیا ہے جس سے اس موضوع پر اردو میں لسانیاتی ادب کا ایک وقیع سرمایہ اکٹھا ہوگیا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (35،36،37)
جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انہیں ناگوار گزریں ,تو پھر وہ اس کے لیے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں .
تقسيم
يہ حساب کا بڑا ضروري قاعدہ ہے، سب سے زيادہ جھگڑے اسي پر ہوتے ہيں۔
امام عصر، امام زمان-عج- کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت
امام عصر، امام زمان-عج- کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت ...
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ اوّل)
امجد صاحب سب سے پہلے ہم آپ كي زندگي كے كچه حالات جاننا چاہيں گے؟
شاھي کوفتے
قيمہ سل پر پيس کر مزيد باريک کر لیں، پھر اس ميں آدھي پياز، لہسن کے آدھے جوے، آدھي ادرک، چنے اور خشخش باريک پيس کر اور ہرا دھنيا اور ہري مرچیں کاٹ کر ملا ديں، اس مرکب کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر رکھ ليں
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ اوّل)
يہ 1949ء كي بات ہے جب ميں اسلاميہ هائي سكول جهنگ صدر ميں چهٹي جماعت كا طالب علم تها- ہماے ماسٹر صاحب ہفتے ميں ايك روز ڈهير ساري كتابيں لے كر كمرے ميں داخل ہوتے-
كوّا اور كبوتر (حصّہ چهارم)
صرف داد فرياد كركے كس چيز كا حق ركهنا درست نہيں، حق كے حصول كا سيدها اور صاف معاملہ ہے-
ایران کا اسلامي انقلاب اورحقوق نسواں!
آپ توجہ کيجئے کہ آج ايران کے اعليٰ تعليمي اداروں اور جامعات ميں خواتين طالب علموں اور تحصيل علم ميں مصروف لڑکيوں کي تعداد زيادہ ہے يا زمانہ طاغوت ميں؟
ڈاکٹر عامر رضوی کے قصیدے
ڈاکٹر عامر رضوی کے قصیدے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (32،33،34)
خیر کام کا انجام دینے والا اصل خبر سے بہتر ہوتا ہے اور شر کا انجام دینے والا اصل شر سے بھی بدتر ہوتا ہے ۔
مکتوب نمبر 2
خدا تم شہر والوں کو تمہارے نبی کے اہل بیت کی طرف سے بہتر ہے
پہاڑ
ان پہاڑوں کو ديکھوں ،بعضوں کي چوٹياں آسمان سے باتيں کرتي ہيں۔ کيا باتيں کرتي ہيں؟ يہ کسي نے نہيں سنا۔
يونان میں تاريخی مسجد كا انہدام
حكومت يونان نے اس ملك میں ايك تاريخی مسجد كے انہدام كا حكم جاری كيا ہے۔
فرقۂ بھائیت سے مذھب شیعہ اختیار كرنے والی كا انٹرویو (حصّہ نهم )
بھت زیادہ سوالات اور بھت سی چیزوں كا مجھول ھونا، اس كے علاوہ تناقض گوئیاں یہ ساری چیزیں سبب بنیں، جس كی بناپر میں نے اس مذھب كو ترك كردیا ۔
بحیرہ خزر کی تصاویر
بحیرہ خزر رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔
ظہور امام زمان علیہ السلام
امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے
جو لوگ کائنات کو ظاھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور محض اس کے مادی و عنصری جنبہ کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کائنات کے ماوراء اس نادیدہ خالق کو نہیں مانتے کہ جو بے پناہ علم و حکمت اور قدرت کا حامل ہے
حضرت مہدی علیہ السلام کے اوصاف وخصوصیات
انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی مابہ الاشتراک اور مابہ الامتیاز سے مرکب ہوتے ہیں
محمد بن ابی عمیر
محمد‘ زیاد کے بیٹے‘ آپ کی کنیت ابو احمد ازدی ہے۔ آپ کو اکثر اپنے والد کی کنیت سے ہی مشہور ہیں۔
اسلام اورحجاب
مرد اور عورت کي درمياني ’’حد‘‘ پر اسلام نے بہت تاکيد اور رہنمائی فرمائی ہے ۔ يہاں ايک بنيادي نکتہ ہے کہ جس پر اسلام نے بہت زيادہ تاکيد کي ہے
مسلمان نوجوان اسلامی معاشرے کی قوّت
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث بنتی ہے ۔
بلی
ایک دو تین چار / آؤ مل کر بیٹھیں یار
ماں کے دودھ کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت
ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیۓ ماں کے دودھ کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت پڑھیے ۔ ...
علی دیپ رضوی کے قصیدے
علی دیپ رضوی کے قصیدے
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن