صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172
    • آیت اللہ علی صافی ـ حیات تا وصال
    • حضرت آیت اللہ علی صافی گلپائگانی 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
    • امام موسيٰ کاظم عليہ السلام کا عہد
    • امام موسيٰ ابن جعفر ٴ کي زندگي کا جائزہ لينے سے پتہ چلتاہے کہ آپ ٴ کي زندگي غير معمولي واقعات و حادثات سے پر ہے اور ميري نظر ميں آئمہ عليہم السلام کي سياسي تحريک کا لفظ عروج آپ ٴ ہي کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔
    • آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون!
    • ميري بہنو!ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين ! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے ، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے
    • جنوبی لبنان میں حضرت بنیامین (ع) کا مرقد مطہر
    • لبنان کے جنوبی شہر محیبیب میں واقع حضرت بنیامین بن یعقوب علیہ السلام کے مرقد مطہر کی اندرونی فضا اور زیارتنامے کی تصاویر پیش خدمت ہیں
    • موسم سرما میں جلد کی حفاظت
    • موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فضا کی قدرتی نمی میں کمی آجاتی ہے۔ سرد اور خشک ہوائیں نہ صرف چہرے بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔
    • دشمن، پرانی عداوتوں کو زندہ کرنے کی کوشش میں ہے، عوام ہوشیار رہیں
    • تہران یونیورسٹی میں تہران کے عارضی امام جمعہ نے خطبوں میں کہا ہے کہ دشمن پرانی عداوتوں اورکینوں کو زندہ کرنے کی کوشش میں ہے اسے عوام کےلئے خیر وصلاح و امن و سلامتی نہیں چاہتا۔
    • کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
    • اس میں کوئی شک نھیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نھیں ہے
    • کینسر(سرطان) سے متعلق چند خرافات
    • جی نہیں دور حاضرہ میں طبی ٹیکنالوجی میں اتنی پیش رفت ہوئی ہے کہ کسی بھی قسم کا سرطان ابتدائی مرحلہ میں تشخیص ہوسکتا ہے
    • مظلوم گدها اور نعل بند بهیڑیا
    • ایک روز ایک دیہاتی نے گدهے پر بار لادا اور اس پر سوار ہو کر شہر کا رخ کیا- گدها بوڑها اور کم زور تها اور رستہ دور اور ناہموار تها- اچانک گدهے کا سم ایک سوراخ میں پهنسا اور وه زمین پر گر گیا-
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)
    • جب جنگ ِ جمل شروع ہونے سے پہلے حضرت نے ابن عباس کو زبیر کے پاس اس مقصد سے بھیجا کہ وہ انہیں اطاعت کی طرف پلٹائیں، تو اس موقعہ پر ان سے فرمایا۔
    • مردوں كے فرائض (حصّہ نهم)
    • زندگى ميں مشكلات اور دشوارياں پيش آتى رہتى ہيں _ دنيا ميں كوئي ايسا نہيں جسے كبھى نہ كبھى گردش ايام كا سامنا نہ كرنا پڑا ہو اور وہ سو فيصدراضى و خوش ہو اور اسے كوئي غم نہ ہو _
    • ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ ( حصّہ دوّم)
    • عبد الحق بن سیف الدین دہلوی اپنی کتاب ” مدارج النبوہ“ میں تحریر فرماتے ہیں: جناب فاطمہ بنت اسد نے امیر المومنین کا نام حیدر رکھا ،اس لئے کہ معنی کے اعتبار سے باپ (اسد) اور بیٹے کا نام ایک ہی رہے۔
    • فعل ماضي
    • ماضي ميں کسي شخص نے جو فعل کيا ہو اسے فعل ماضي کہتے ہيں، کرنے والا عموما اسے بھولنے کي کوشش کرتا ہے، ليکن لوگ نہيں بھولتے۔
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (30 )
    • اگر میں ان کے قتل کا حکم دیتا، تو البتہ ان کا قاتل ٹھہرتا اور اگران کے قتل سے (دوسروں کو ) روکتا تو ان کا معاون و مدد گار ہوتا
    • حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )
    • شریر اپنی بدکاری کے سبب پکڑا اور از خود گناہ کی رسیوں میں جکڑا جاتا ہے ۔
    • آیت اللہ فشارکی
    • آیت اللہ فشارکی اصفہانی، حوزہ سامرا کے بزرگ ترین اساتذہ میں سے تھے آپ کبھی بھی شیخ عبدالکریم پر لطف و عنایت میں دریغ نہیں کرتے تھے
    • آڈیو دعائیں
    • مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں اور زیارات
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (29)
    • اے وہ لوگو!جن کے جسم یکجا اور خواہشیں جُدا جُدا ہیں تمہاری باتیں تو سخت پتھروں کو بھی نرم کر دیتی ہیں
    • ہیٹی میں ایک لاکھ سے زائدافراد زلزہ میں لقمہ اجل بن گئے ہیں
    • ہیٹی سے موصول ہونے والی ٹی وی تصاویر کے مطابق پورٹ او پرنس کی گلیاں لاشوں اور منہدم شدہ عمارات کے ملبے سے اٹی دکھائی دیتی ہیں۔
    • ماں باپ كى ذمہ داري ( حصّہ چهارم )
    • جو ماں باپ پاك، صالح اور قيمتى بچے پروان چڑھاتے ہيں نہ صرف يہ كہ وہ اپنى اولاد اور معاشرے كى خدمت كرتے ہيں بلكہ خود بھى اسى جہان ميں ان كے وجود كى خير وخوبى سے بہرہ مند ہوتے ہيں ۔
    • قرآن مجید کے متعلق مستشرقین کا نظریہ
    • قرآن مجید کے متعلق مستشرقین کا نظریہ
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (28)
    • دنیا نے پیٹھ پھیر کر اپنے رخصت ہونے کا اعلان اور منزل عقبیٰ نے سامنے آ کر اپنی آمد سے آگاہ کر دیا ہے ۔
    • سورہ یوسف (ع ) 53 ویں آیت کی تفسیر
    • اور [ یوسف (ع) کہتے ہیں ] میں کبھی اپنے آپ کو بری ( و آزاد ) نہیں چھوڑوں گا کیونکہ نفس ہمیشہ برائیوں کی طرف حکم دیتا ہے مگر یہ کہ میرا پروردگار رحم کرے ( اور ) یقینا میرا پروردگار بڑا بخشنے اور رحم کرنے والا ہے ۔
    • سب سے بڑا تھری ڈی ٹیلی ویژن تیار
    • جا پان کی مشہور الیکٹرانکس کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا ’تھری ڈی‘ ٹیلی ویژن تیار کر لیا ہے۔
    • علمی شخصیتوں کی شہادت سے ترقی وپیشرفت کی رفتار سست نہيں ہوگی
    • تہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں اداکی گئي ۔ خطیب جمعہ تہران نے مخالف سیاسی گروہوں کو علمی دلیلوں اور ثبوتوں کی اساس پرایک دوسرے پرتنقیدیں کرنی چاہیں۔
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (27)
    • جہاد جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جسے اللہ نے اپنے خاص دوستوں کے لئے کھولا ہے ۔
    • مھناز رؤفی کا انٹرویو
    • مھناز رؤفی ۱۳۴۹ میں سنندج میں پیدا ھوئیں، ان كا تعلق سادات طباطبائی سے ھے لیكن باپ كے بہائی مذھب ھونے كی بنا پر وہ بھی بھائیت پر باقی رھیں ، اگرچہ ان كے اجداد مسلمان تھے اور وہ مسلمانوں كے درمیان عزت و احترام كی نظر سے دیكھے جاتے تھے،
    • حسین شناسی یعنی حق پرستی
    • دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (26)
    • یقینا اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالمین کے لیۓ عذاب الہی سے ڈرانے والا اور تنزیل کا امانت دار بنا کر اس وقت بھیجا ہے
    • حضرت عباس (ع) کی صفات کمالیہ (حصہ دوّم)
    • جب شب عاشور زہیر قین نے یاد دلایا اور کہا عباس !آپ کو یاد ہے کہ آپ کے پدر بزرگوار نے آپ کو کس دن کے لئے مہیا کیا ہے
    • گپ شپ
    • بلی کو سمجھانے آئے / چوہے کئی ہزار
    • عورتوں کے حقوق اور آزادی کے نعرے
    • خواتین کے حقوق و آزادی کے نعروں اور عنوانات کے تحت مغرب سے اٹھنے والی تحریک آزادی نسواں نے خواتین کے معاشرتی و دیگر مسائل کا حقیقی حل کس حد تک ممکن بنایا ہے
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (25)
    • جب امیر الموٴمنین (ع) کو پے درپے یہ اطلاعات ملیں کہ مُعاویہ کے اصحاب (آپ کے مقبوضہ) شہروں پر تسلط جما رہے ہیں
    • آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder ) حصّہ پنجم
    • یہ ملاقات کے ذریعے یا فون پر ہو سکتا ہے۔ یہ عموماً شروع میں ہفتے میں ایک یا دو بار ہوتا ہے اور۴۵ سے ۶۰ منٹ تک ہوتا ہے۔
    • شاہ چراغ، سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم (امامزاده احمد)
    • سیدنا میراحمد بزرگی ،زہد وعبادت ،نفوذشریعت ،حق گوئی ،بے باکی ،اطاعت ایزدی ،خوارق عادات ،کرامات اور شان وعظمت کے باعث بڑے رعب وجلال کے مالک تھے ۔آپ انتہائی خوشخط اور نفیس رقم تھے ۔
    • صیہونیزم اور ٹروریزم
    • صیہونیزم انیسویں صدی کے آخر میں تھئوڈور ہرٹزل نامی ایک یہودی مفکر کی جانب سے دنیا میں پھیلے ہوئے یہودیوں کو فلسطین منتقل کرنے
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (24)
    • مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم کی رُو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔
    • علی رضا کے نوحے
    • علی رضا کے نوحے
    • علامہ عرفان حیدر کی مجلس
    • غازی عباس علیہ السلام
    • فش شاوڈر
    • ایک بڑے ساس پین میں ایک کهانے والا چمچ تیل گرم کرکے پیاز تلیں جب نرم ہوجائے تو ٹماٹروں کا ڈبہ بمعہ اس کا جوس ڈالیں
    • باب نمبر 3( درس چهارم)
    • لہذا ایسے کلمات جو تکرار سے بچنے کے لیے کسی شخص، یا چیز و غیره کی جگہ استعمال کیے جائیں ضمائر شخصی کہلاتے ہیں-
    • مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر
    • مچھلیاں فقاری آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔
    • جرمنی کی تصاویر
    • جرمنی وسط یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔
    • اٹلی کی تصویریں
    • اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنت و‌رومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (23)
    • ہر شخص کے مقسوم میں جو کم یا زیادہ ہوتا ہے ، اسے لے کر فرمان قضا آسمان سے زمین پر اس طرح اترتے ہیں جس طرح بارش کے قطرات لٰہذا اگر کوئی شخص اپنے کسی بھائی کے اہل و مال و نفس میں فراوانی و وُسعت پائے تو یہ چیز اس کے لئے کبیدگی خاطر کا سبب نہ بنے۔
    • مفاتیح الجنان کی منتخب زیارات
    • مفاتیح الجنان کی منتخب زیارات
    • مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں ( حصہ دوّم)
    • مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
    • مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
    • مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
    • خطبات امام حسین علیہ السلام ( شہادت یا واقعیت کا اعتراف )
    • زیارت عاشورا میں ہم کہتے ہیں: جہاں پر یہ بات طے ہے کہ شہادت عام مفہوم میں یعنی گواہی کرنے وار ایک مادی اور قانونی موضوع کو ثابت کرنے کے معنی میں نہیں
    • کاظم صدیقی : ولایت فقیہ کے ساتھ ایرانی عوام کا عمیق اور گہرا تعلق
    • تہران کے عارضي امام جمعہ نے کہا ہے کہ عوام نے حالیہ ریلیوں میں ولایت فقیہ کے ساتھ اپنے عمیق اور گہرے لگاؤ کا ثبوت دیا ہے۔
    • 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن