• مکتوب نمبر 18
    • میانہ روی اختیار کرتے ہوتے فضول خرچی سے باز آؤ ,آج کے دن کل کو بھول نہ جاؤ .صرف ضرورت بھر کے لےے مال روک کر باقی محتاجی کے دن کے لےے آگے بڑھاؤ.
    • شاہ چراغ (شدت ضربِ شیر خدا اور ہے)
    • دوسرے روز طرفین کی صف بندی ہوئی اور کُشن کے مقام پر لڑائی کا بازار گرم ہوا۔ اس روز سیدنا میر احمد اور دوسرے امامزادوں نے میدان کارزار میں بہادری کے وہ جوہر دکھائے کہ اہل شیراز کوحیدرِ کرار یاد آگئے
    • شیر اور کتا
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتّا شیر سے ملا اور اسے سلام کیا- شیر نے جوابا سلام کیا اور پوچها: کہو کیسے آئے؟ کتا بولا: میں تم سے کشتی لڑنا چاہتی ہوں-
    • ترویج اذان؛ اھل سنت كی نظر میں
    • ابو داؤود راوی ہیں كہ مجھ سے عباد بن موسیٰ ختلی اور زیاد بن ایوب نے روایت كی ہے (جب كہ ان دونوں میں سےعباد كی روایت زیادہ مكمل ہے) یہ دونوں كھتے ہیں كہ ہم سے ھشیم نےابو بشیر سے روایت نقل كی ہے كہ زیاد راوی ہیں
    • شیخ عبدالکریم حائری یزدی
    • یزد سے ۶۰کلومیٹرکی دوری پر مہر جرد نامی ایک گاؤں ہے وہاں ایک پاک دل و پرہیز گاربزرگ بنام محمد جعفر رہا کرتے تھے جنھیں سب ان کے تقوی و بزرگی کے سبب سے پہچانتے تھے۔
    • مکتوب نمبر 17
    • جب کہ عبداللہ ابن عباس بصرہ ,نواحی ہوا زاور فارس و کرمان پرحکمران تھے اور یہ بصرہ میں ان کا قائم مقام تھا .
    • جوش ملیح آبادی کی یاد میں
    • عظیم شاعر جوش ملیح آبادی کا انتقال اسلام آباد میں 22فروری سنہ 1982کو ہوا تھا ۔ لیکن اس عرصے میں بھی جوش کے نام پر تنازعات کم نہیں ہوئے۔
    • انناس كا سلاد
    • اگر تازه انناس ہے تو چهيل كر بالكل چهوٹے چهوٹے ٹكڑے كاٹ ليں. ڈبے كے انناس خود ہي كٹے ہوئے چهوٹے ٹكڑوں ميں ہوتے ہيں ايك بڑے پيالے ميں انناس اور گوبهي كو ملائيں.
    • گوگل کا نیا منصوبہ: 100 گنا تیز انٹرنیٹ سروس
    • انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن گوگل نے امریکہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے اور آن لائن زیادہ کام کرنے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق منصوبے کا اعلان کیا ہے
    • بے فاﺋده آرزو
    • بعض لوگ یه گمان رکھتے ہیں که فقط اهل بیت پر عقیده اور امام زمانه کی محبت کافی هے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انهیں اپنے گناهوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،
    • فلسفہ نماز شب
    • اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو ہر حضرت حق کے فضل وکرم کا محتاج نظر آتا ہے
    • حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)
    • حدیث ثقلین کو قطعی اور یقینی طور پر رسول اکرم (ص) نے متعدد مقامات پر مختلف اوقات میں ارشاد فرمایا ھے کہ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ھے کہ اس کا مقصد عام لوگوں تک اس کو پنچانا اور امت مسلہ پرا تمام حجت کرنا ھے
    • سید بن طاؤوس(فقیہ آگاہ)
    • فقہ میں بلند مقام حاصل کر لینے کے بعد حلہ کے بعض اساتذہ نے سید سے خواہش ظاہر کی کہ علمائے گذشتہ کی طرح فقہ کا درس شروع کریں لوگوں کو حلال و حرام سے آگاہ کریں
    • اصالتِ روح (حصّہ دوّم)
    • سو فی صدی یہ نظریہ دوئیكا نظریہ ہے، اس لئے كہ روح اور بدن كو ایك دوسرے سے علیحدہ دو جوہر اور ان كے باہمی تعلق كو عرضی و اعتباری مانتا ہے
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ ششم )
    • اسلام میں لڑكیوں اور عورتوں كے لئے علم میں آگے بڑھنے كے لئے، كوئی حد نہیں قرا ر دی گئی ہے۔ اور علوم كو ھر انسان چاہے مرد یا عورت كے لئے جہاں تك ممكن ہو اور استعداد بھی ہو اسلام سے مطلوب اور ضروری سمجھتا ہے
    • غسل پر گفتگو ( حصّہ سوّم )
    • غسل جنابت، حیض، نفاس، استحاضہ، میت اور مس میت، یہ تمام کے تمام واجب غسل ہیں جیسا کہ اس سے پہلے آپ نے بیان فرمایا
    • شہید عماد مغنیہ کی تصاویر
    • شہید حاج رضوان یا عماد مغنیہ، وہی مرد مجاہد ہیں جن کا امریکہ اور عالمی صہیونیت نے 30 برس تک تعاقب کیا اور صرف اسی وقت انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا سکے جب بعض عرب بھائیوں نے ان کی ساتھ قریبی تعاون کیا
    • مشہد اردہال کربلائے ایران
    • مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
    • کپاس کا پهول (حصّہ پنجم)
    • “ نہیں بیٹی“۔ مائی تاجو کھل کر رو رہی تھی۔ “ لے لیتی پر آج تمھاری ماں نے مجھے بتایا ہے کہ میں محتاج ہوں
    • محمد بن عثمان
    • محمد‘ عثمان بن سعید کے بیٹے‘ حضرت امام مہدی کے دوسرے نائب خاص کہ جو امام حسن عسکری کے حکم اور اپنے والد کی تصریح پر امام زمان عج کے نائب مقرر ہوئے اور پچاس سال تک یہ شرف آپ کو حاصل رہا
    • جماران ڈسٹرائر کي تصاوير
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگي جہازجماران رہبر انقلاب اسلامی کی موجود گي میں بحریہ کے حوالے کیا گيا۔ یہ بحری جہاز جو ایک ترقی یافتہ جنگي جہاز ہے ایرانی ماہرین کا تیارکردہ ہے ۔
    • شہید عماد مغنیہ کے اوصاف؛ بیٹی کے زبانی
    • شہید حاج رضوان یا عماد مغنیہ، وہی مرد مجاہد ہیں جن کا امریکہ اور عالمی صہیونیت نے 30 برس تک تعاقب کیا اور صرف اسی وقت انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناسکے جب بعض عرب بھائیوں نے ان کی ساتھ قریبی تعاون کیا
    • مردوں كے فرائض
    • مياں بيوي، خاندان كے دوبڑے ركن ہوتے ہيں ۔ ليكن مرد كو ، اس سبب سے كہ اس كو قدرت كى جانب سے كچھ خصوصيات عطا كى گئي ہيں اور عقل و سمجھ كے لحاظ سے قوى تر بنایا گيا ہے ، بڑا اور خاندان كا سرپرست سمجھا جاتا ہے ۔
    • مشہد اردہال کربلائے ایران
    • مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
    • شیخ شہید (فضل اللہ نوری)
    • ”مشروطہ وہ پلائی ہے جو سفارتخانہ اغیار کی دیگ سے نکالا گیا ہے وہ مسلمانوں اور ایرانیوں کا کام نہیں ہے .
    • مير زاده عشقي
    • نام سيّد محمّد رضا تها. مولد ہمدان تها. فرانسيسي زبان خوب جانتے تهے.
    • پیترا پریوں کا شهر
    • پیترا کوئی تاریخی شهر ہے جو اردن میں واقعپ ہے اور نبطیوں کی پرانی دارالحکومت تها. پیترا کا مطلب یونانی زبان میں پتهر ہوتا ہے
    • ایرانیوں کا شاہکار 2010
    • ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 11 فروری کو کروڑوں ایرانی سڑکوں پر آئے اور انھوں نے اپنے انقلاب کی سالگرہ کے جشن میں مبہوت کن انداز میں حصہ لیا۔ کہا جاتا ہے کہ گذشتہ اکتیس برسوں میں اتنے لوگ سڑکوں پر حاضر نہیں ہوئے تھے اور صرف تہران میں ایک لائن کارنامہ سازوں
    • سعودی مؤلفہ و ادیبہ کو قتل کردیا گیا
    • رپورٹ کے مطابق 1977 کو شیعہ اکثریتی شہر الاحساء دنیائے فانی میں قدم رکھنے والی سعودی مؤلفہ بلقیس الملحم حال ہی میں اپنے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔
    • اصالتِ روح
    • بہت سے موضوعات كی خوش نصیبی یہ ہے كہ علماء اور دانشور وں كی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا كے زیر بحث موضوعات میں كچھ ایسے دل كش و خوش نصیب موضوع ہیں
    • عالم کی سب سے مظلوم ہستی
    • افسوس ہے کہ آج بھی بہت سی مذہبی مجالس میں امام زمانہ (عج)کی یاد اور ان کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا سے غفلت ہوتی ہے اگر ہمیں معلوم ہو کہ ابھی تک کس درجہ حضرت سے غافل رہے ہیں