صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168
    • ٹیلی ویژن مناظرے میں شیعہ مفکر کی کامیابی؛ وھابیوں کا اعتراف
    • انتہاپسند سلفیوں نے سعودی عرب کے شیعہ عالمی دین اور سلفی مبلغ و مفکر شیخ سعد البریک کے ٹیلی ویژن مناظرے کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے شیعہ مفکر کی کامیابی کا اعتراف کیا۔
    • شاه چراغ کا جسد جاوداں
    • یہ اطلاع پا کر پیر عفیف الدین تشریف لائے ۔غسل فرما کر صاف ومعطر لباس زیب تن کیا اور تہہ خانہ میں داخل ہو گئے ۔چند قدم ہی چلے کہ ایسا نور ظاہر ہوا جس سے اس علاقہ سے اندھیرا غائب ہو گیا اور سب جگہ روشنی ہو گئی ۔
    • خوانچے والا
    • خوانچے والے خوانچہ لا /خوانچہ لا
    • منتظِر اور منتظَر
    • امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کررہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھرپور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرادیں۔
    • شیر کے بچے کی حفاظت کرتا ہوا بندر تصاویر میں
    • شیر کے بچے کی حفاظت کرتا ہوا بندر تصاویر میں
    • عراق: بغداد کے جنوب میں لوگوں کا قتل عام
    • بغداد کے جنوبی علاقے میں پچیس افرادکا قتل عام کردیا گيا ہے ۔
    • حسینی‌ بوشہری: شیخ الازہر تفرقہ انگیزی کی بجائے اتحاد پر زور دیں
    • حوزہ علمیہ قم کی شورائے عالی کے رکن اور قم کے خطیب جمعہ جناب حسینی بوشہری نے شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کی متنازعہ آراء و افکار پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا:
    • الازہر کے نئے شیخ الجامعہ کے تضادات
    • شیخ احمدالطیب نے گذشتہ ہفتہ کہا تھا کہ وہ جامعۃ الازہر میں سنی اور شیعہ طلبہ کا استقبال کرتے ہیں مگر تھوڑے ہی دن گذرنے کے بعد نہ جانے کیوں؟ ان کا کہنا تھا کہ الازہر پوری اسلامی دنیا میں تشیع کے فروغ کی ہرکوشش کا مقابلہ کرے گا۔
    • آیت اللہ العظمی خامنہ ای: بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے
    • نظام اسلامی کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ بڑے فیصلے کرتے وقت وحدت و یکجہتی کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
    • حجت الاسلام و المسلمین اختری: دوچند ہمت کے تحت دنیا کے نئے علاقوں تک اہل بیت (ع) کی صدا پہنچانا ہے
    • سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے کہا: دوچند ہمت اور دو چند محنت اسلامی جمہوری نظام کی آگے کی جانب پیشرفت کا راز ہے اور اس امر کو مد نظر رکھ کر ہم ان علاقوں میں سنجیدہ طور پر حاضر ہوں گے جہاں تک ہم نے ابھی تک اپنی آواز نہیں پہنچائی۔
    • ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں (حصّہ چهارم)
    • یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اردو نے اپنے ارتقا کے کسی بھی مرحلے میں برج بھاشا کی ان شکلوں کو اختیار نہیں کیا۔
    • ترویج اذان؛ اھل سنت كی نظر میں (حصّہ سوّم)
    • ترمذی نے یہ روایت مندرجہ ذیل سند كے ذریعہ نقل كی ہے
    • باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
    • امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں
    • سورۂ یوسف ( ع ) کی 62 ویں آیت کی تفسیر
    • [ یوسف (ع) نے ] اپنے کارندوں سے کہا : ( ان کے بھائیوں نے اناج کے بدلے ) جو قیمت ادا کی ہے ان کے بوجھ (یا گٹھر) میں رکھ دو ، شاید وہ اپنے اہل خاندان میں واپس پہنچکر ان کو پہچان لیں ( کہ یہ تو وہی سکّے ہیں جو انہوں نے ادا کئے تھے
    • امریکہ کے ایٹمی سیکورٹی اجلاس میں شرکت نہيں ، ایران
    • اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن میں منعقد ہونے والے سکیورٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ واشنگٹن میں بارہ اور تیرہ اپریل کو ایٹمی سیکورٹی کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔
    • پشاور، لوئر دیر: امریکی قونصلیٹ کے قریب3دھماکے، تیمرگرہ میں،36 جاں بحق
    • پشاور صدر یکے بعد دیگرے 3دھماکوں سے لرز اٹھا جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی یوم تشکر ریلی میں خو د کش حملے میں25افراد جاں بحق اور 105 زخمی
    • میکسیکو: 7.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے
    • میکسیکو کے شمالی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2رکارڈ کی گئی۔
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ دوّم)
    • بي بي فاطمہٴ شعور اور عشق رکھنے والے عبادتگزاروں کے لئے نمونہ عمل ہيں۔آپٴ کا ايک لقب بتول ہے جس سے مراد ہر وابستگي سے دور ہوکر خدا سے لولگانا ہے۔
    • معصومين (ع) كے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں
    • رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومين عليہم اسلام اخلاق حسنہ كى اعلى ترين مثاليں ہيں اور يہ بے مثال حُسن خلق ان كے كردار اور گفتار سے عياں تھا_ ان ہى عظےم شخصيتوں كے ارشادات كى روشنى ميں ہم حُسن خلق كے اعلى درجہ پر فائز ہوسكتے ہيں_
    • فرقہٴ امامیہ جعفریہ
    • عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کا ایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی
    • اردن: اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ كے موضوع پر سيمينار
    • اردن كے شہر اربد كی يرموك يونيورسٹی كی فيكلٹی آف اسلامی ريسرچ اور شريعت كی كوششوں سے ۳۰ مارچ كو اس يونيورسٹی میں اسلامی مقدس مقامات،عقيدہ اور مسئلہ كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
    • ڈاکٹر احمدی نژاد: اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا ڈھنڈورا صدا بصحرا ہوگیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے طاقتور ایران کا مطلب یہ ہے کہ ایران ان قوموں کے لئے جو عزت آزادی اور عدل وانصاف کی خواہاں ہیں ایسی پناہ گاہ جسے کبھی شکست نہیں ہوسکتی۔
    • فلسطین: القدس میں اسرائیلی فوج کا دو اداروں پر حملہ ، متعدد زخمی و گرفتار
    • قابض فوج نے مسجد اقصیٰ دو تعلیمی تحقیقاتی مراکز پر حملہ کیا دونوں اداروں پر حملےکے دورارن عملے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے کر انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
    • بغداد: ایران اور مصر کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے۳۰ ہلاک
    • بغداد کے جنوبی علاقے میں فوجی لباس میں ملبوس مسلح حملہ آوروں نےپچیس افرادکا قتل عام کیا
    • موسم گرما میں جلد کی حفاظت
    • خواتین بے حد محنت اور وقت صرف کر کے خود کو سنوارتی ہیں ان کی تمام تر محنت کا مقصد خوبصورت اور پرکشش نظر آنا ہوتا ہے یہ ایک حقیقیت ہے کہ قدرت نے صنف نازک کو حسن عطا کیا تو ساتھ ہی ان کی حفاظت اور تزئین و آرائش کا شعور بھی عطا کیا
    • امام علي رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
    • یونس بن عبدالرحمٰن امام رضا علیہ السلام سے روایت کرتا ہے کہ آنحضرت نے صاحب الزمان علیہ السلام کیلئے دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے اور دعاؤں میں سے اُن کیلئے آنحضرت کی دعا یہ ہے
    • سلسلہٴ سند حدیث ثقلین (حصہ اوّل)
    • عنقریب (موت کے لئے) بلایا گیا ھوں میں نے اس پر لبیک کھی ھے اور تمھارے درمیان دو گر نقدر چیزیں جھوڑ کر جارھا ھوں کتاب خدا جو آسمان سے لیکر زمین تک ایک آو یز ان ریسمان ھے اور میری عترت۔
    • سعودی عرب، شیعہ علمی و تہذیبی لحاظ سے بہتر پوزیشن میں
    • سعودی عرب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندے اور قطیف صوبے میں (شہر قطیف سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع) جزیرہ تاروت کے امام جمعہ شیخ «عبدالکریم کاظم الحبیل» انقلاب سے قبل حصول علم کی غرض سے قم المقدسہ میں تشریف لائے تھے
    • پابندیوں نے ترقی کاعزم پیدا کیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اوراس کے مغربی اتحادیوں نے ایران کواس کی ترقی کی راہ میں پر‏عزم بنا دیا ہے۔
    • پیٹر گيلبریتھ: حامد کرزائی کے الزامات بے بنیاد ہیں
    • افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے ایک سابق سفیر پیٹر گیلبرتھ نےافغان صدر حامد کرزائی کے اس الزام کومسترد کردیاہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دارغیر ملکی ناظرین تھے۔
    • متکی سنیگال کے قومی جشن میں شرکت کریں گے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی سنیگال کے سفر کے دوران سنیگال کے قومی جشن میں بھی شرکت کریں گے۔
    • ملت ایران ہرمیدان میں دشمن پرغالب ہے
    • رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملت ایران کے عزم راسخ ، ہوشیاری ، بصیرت ، استقامت اور شجاعت کو اس کے بظاہر بڑے اور طاقتور دشمنوں کی شکست کے اسباب قرار دیا ہے۔
    • جیسی سائز الٹراساﺅنڈ مشین ایجاد
    • الٹراساﺅنڈ اسکینگ میڈیکل سائنس کا اہم جز اور دور جدید کی ضرورت ہے۔ لیکن ان مشینوں کا بڑا سائز ایک مسئلہ رہا ہے، جس کے باعث یہ صرف بڑے ہسپتالوں تک محدود ہیں۔
    • انڈا انسانی صحت کیلئے مفید
    • ماہرین کے مطابق انڈا انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہوتا ہے اور انڈے میں وٹامن ڈی،وٹامن بی۔12،سلینم اور کویلین کی وافر مقدار ہوتی ہے
    • سانحہ ہفتم تیر
    • اٹھائيس جون سن انیس سو اکیاسی کو تہران میں ایران کے اسلامی نظام کی تاریخ کا بڑا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔
    • صیہونیزم کے حامی یہودی
    • اس زمانے میں یہودیوں کے اندر مذہبی اعتقادات کے حوالے سے دو بڑے دھڑے پائے جاتے تھے۔ ایک مذہبی دھڑا اور دوسرا سیکولر دھڑا۔
    • صحیفہ مہدیہ
    • سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرنا چاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے
    • شیخ عبدالکریم حائری یزدی (حصّہ دوّم)
    • تیرہویں صدی کے اواخر میں یزد کا حال یہ تھا کہ یہاں علوم دینی کے پانچ مدرسے تھے جن میں بہترین طلاب علوم و اسلامی کا اجتماع تھا اور سبھی لائق توجہ کردار و معنویت کے حامل تھے
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)
    • میرا ایسے لوگوں سے سابقہ پڑا ہے جنہیں حکم دیتا ہوں تو مانتے نہیں. بلاتا ہوں, تو آواز پر لبیک نہیں کہتے. تمہارا بُرا ہو
    • یوم اسلامی جمہوریۂ ایران
    • 12 فروردین سنہ 1358 ہجری شمسی کو ایران میں اسلامی جمہوری نظام قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ، حکومتی نظام کے تعین کے لئے ریفرینڈم کروایا گیا تھا ۔
    • بروکلی اور لیمن ڈریسنگ
    • بڑے سے برتن میں نمک ملا پانی ابال کر بروکلی کاٹ کے ڈالیں اور نرم کر لیں پهر پانی نچهوڑ دیں-
    • حدیث ثقلین سے استدلال
    • تعیین خلیفہ کے لئے تشکیل دی گئی شوایٰ میں مولائے متقیان نے اپنے آپ کو خلافت کے لئے دوسروں سے زیادہ حقد ارثابت کرنے کے لئے حدیث ثقلین سے استدلال فرمایا تھا۔
    • علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت
    • امير المومنين علي عليہ السلام کي ذات ايک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کي طرح ہے کہ ايک انسان کے لئے جس کا پوري طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے آپ جس طرف سے بھي فضيلت کے اس سمندر ميں وارد ہونے کي کوشش کریں گے
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (38)
    • شبہ کو شبہ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ حق سے شباہت رکھتا ہے, تو جو دوستانِ خدا ہوتے ہیں, ان کےلیے شبہات (کے اندھیروں) میں یقین اُجالے کا اور یدائت کی سمت رہنما کا کام دیتی ہے.
    • ناصر آل محمد
    • بجتا رہے گا بربط کردار تابہ حشر خاموش ہوبھی جائے اگر ساز زندگی حضرت مختار ابن ابی عبیدہ ثقفی نے اپنی زندگی میں جو ایمان افروز کارنامے کیے ہیں
    • اصالتِ روح (حصّہ سوّم)
    • درحقیقت، دیكارت كا نظریہ ایك طرح سے افلاطون كے نظریے كی طرف بازگشت ہے۔
    • خداشناسی (پہلا سبق )
    • کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟
    • امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (37)
    • میں نے اس وقت اپنے فرائض انجام دیئے جبکہ اور سب اس راہ میں قدم بڑھانے کی جرات نہ رکھتے تھے. اور اُس وقت سر اٹھا کر سامنے آیا.
    • شاہ چراغ
    • آپ کی شہادت کے چارسو پچاس سال بعد امیر عضد الدولہ ،مقرب الدین ،مسعود ابن بدر دیلمی (متوفی ۶۶۵ھ )کے زمانہ تک کسی کے علم میں نہ تھا کہ کہ آپ کا مزار مقدس کہاں ہے ۔
    • صحیفہ امام رضا علیہ السلام
    • پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
    • 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن