• سید ابن طاؤوس اور عرفات کا تحفہ
    • حلہ کا مرد مجاہد ابن طاؤوس صرف ایک بار عراق کی سر زمین سے باہر نکلا اگرچہ تاریخ نے ابن طاؤوس کے زیادہ طولانی سفر کو بیان نہیں کیا ہے لیکن بہت سے مدارک و اسنادسے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ یہ سفر ۶۲۷ھ میں حج کی غرض سے مکہ کی جانب ہوا تھا۔
    • سید ابن طاؤوس اور اشک ابو جعفر (مسنتصر)
    • محمد بن احمد بن علقمی مسنتصر کا وزیر اپنے دفتر میں بیٹھا تھا ہمیشہ کی طرح حکومت کے کاموں میں مشغول تھا کہ ابن طاؤوس و اسماعیل داخل ہوئے موید الدین فورا کھڑا ہوگیا ابن طاؤوس کا خاص احترام کیا اور پوچھا :” وہ مرد یہی ہے؟“
    • کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام
    • علامہ عبدالرحمن ملا جامی رحمت اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب شواہد النبوت میں آئمہ طاہرین علیہما السلام کی اکثر کرامات کا ذکر کیا ہیملا جامی ایسے عاشق رسول اور حب دار آل رسول تھے کہ مروی ہے
    • مکتب تشیع کا نجات دہندہ
    • باوجودیکہ حضرت علی ابن ابی طالب نے اپنی زندگی کے دوران علم کو پھیلانے کی غرض سے کافی کوششیں کیں لیکن لوگ علم کے حصول کی طرف زیادہ راغب نہیں ہوئے جس کی ایک وجہ خشک طرز تعلیم بھی تھی اس ضمن میں دیکھیں گے کہ مسلمان حصول علم کی طرف اس وقت تک راغب نہیں ہوئے
    • ایمانداری کا انعام
    • پہلی صدی ہجری میں یحییٰ بن ہبیرہ ایک مشہور وزیرگزرا ہے۔ اس کو یہ عہد بنوامیہ کی حکومت کے زمانے میں ملا تھا۔
    • سید ابن طاؤوس اور بیمار ہر قل
    • سیدابن طاؤوس اعزاء و اقرباء سے ملاقات پر بہت اہمیت دیتے تھے لہٰذا برابر ان سے ملاقات کے لئے حلہ جایا کرتے تھے ایک سفر کے دوران اسماعیل نامی نوجوان نے آپ سے ملاقات کی تاکہ آپ اس کی بیماری کا علاج کرسکیں۔
    • مسئلہ ولی عہدی امام رضا(ع)
    • ہماری بحث کا مرکز انتہائی اہم مسئلہ ہے وہ ہے مسئلہ امامت و خلافت ۔ اس کو ہم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کی طرف لے آتے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے یہ مسئلہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
    • احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں
    • تعلقات عامہ سے متعلقہ بہت سے نظریہ دان اور صاحب نظر لوگ آج اس بات کو مانتے ہیں کہ انسانی زندگی میں احسن انداز گفتگو بہت ہی کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور کسی بھی انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے لیۓ اس کا خوش گفتارہونا بہت ضروری ہوتا ہے ۔
    • ڈاکٹر عافیہ پاکستانی میڈیا کی شہ سرخیوں میں
    • ایک امریکی عدالت کی جانب سےپاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو دہشت گردی کے7 الزامات میں 86 برس قید کی سزا سنائے جانے کے معاملے پر جہاں ملک بھر میں عوامی احتجاج اور سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے
    • قطب شمالی میں سب سے پہلی مسجد کا قیام
    • قطب شمالی میں دنیا کے کنارے پر واقعہ گاؤں کے لیے تیارکردہ مسجد چار ہزار کلو میٹر کا سفر کرکے منزل پر پہنچ گئی اس مسجد کو کینیڈا کے شمال میں واقعاینوفیک گاٶں میں رہائش پذیر80 مسلمانوں کے لیے بنایا گیا ہے ۔
    • ناشتے کی اہمیت و افادیت ( حصہ دوم )
    • ناشتے کے معاملے میں بڑے بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلتی ہے اگر ان سے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا جائے تو اکثریت کا جواب یہ ہوتا ہے کہ صبح صبح کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا ہے ۔
    • حرمت کے مہینے
    • عہدِ جاہلیت کے تمدن میں ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم اور جب چار مہینے ایسے تھے جنہیں ماہ حرام سے تعبیر کیا جاتا تھا۔
    • سلفیّہ كسے كھتے ھیں؟
    • سلفیہ دراصل چوتھی صدی ہجری میں منظرعام پر آنے والے حنبلی مذھب کے ماننے والوں کے ایک گروہ کا نام تھا جو اپنے عقائد میں احمد حنبل کے پیروکار تھے اور خود کو احمد حنبل سے نسبت دیتے تھے ۔ لیکن بعض حنبلی علماء نے اس نسبت پر اعتراض بھی کیا ۔
    • صدر احمدی نژاد کا دورہ امریکہ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ نیویارک میں مقیم ایرانی شھریوں کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلوں سے انٹرویو اور سیاسی اور علمی نشستوں میں شرکت کریں گے ۔
    • صہیونی آلہ کار امریکی ملوث ہیں
    • رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حکم پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ طالبات کراچی کے تحت امریکا میں قرآن کریم کی سنگین بے حرمتی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
    • قرآن سوزی کے واقعے پر کارٹونسٹ کی نگاہ
    • امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اور امریکی سیکوریٹی فورسز کی موجودگي میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو افسوسناک اور دلخراش سانحہ پیش آيا ہے اس سے پوری دنیا بالخصوص عالم اسلام میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
    • سلفیہ کے لغوی اور اصلاحی معنی
    • سلفی گری کے لغوی معنی گزر جانے والوں کی تقلید، ماضی کے رسم و رواج کی پرستش یا اپنے مر جانے والے اجداد کی اندھی پیروی کرنے کے ہیں ۔
    • ‘اوزون تہہ’ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں
    • اوزون کی تہہ کو بچانے کے لیے بین الاقوامی برادری نے ایسے مواد کو، جو اوزون کی تہہ کو ختم کرتے ہیں، پابندی لگانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اِس معاہدے کا براہِ راست فائدہ صحتِ عامہ کو بھی پہنچتا ہے۔
    • حصّہ دوّم ( درس اوّل)
    • آموزش فارسی کے حصّے اوّل میں، فارسی سیکهنے کی ضرورت اور اہمیت پر بات کی گئی اور اس بات کی نشاندهی ہوگئی کہ فارسی اور اردو زبان کے تعلقات بہت پرانے اور اسی نسبت سے بہت گہرے بهی ہیں۔
    • رينبو پيزا
    • ميدے ميں نمک اور مکھن ملائيں، دو چمچ يخ پاني ڈاليں، اچھي طرح ملا کر پوليتھين ميں ڈال کر فريج ميں رکھ ديں، مونگي تورياں اور گاجريں دھو کر باريک قتلے کاٹ ليں، مکھن گرم کرکے دونوں باري باري ہلکي فرائي کرکے نمک و سياہ مرچ چھڑک کر نکاليں۔
    • چڑا اور چڑيا
    • ايک تھي چڑيا، ايک تھا چڑا، چڑيا لائي دال کا دانا، چڑا لايا چاول کا دانا، اس سے کچھڑي پکائي، دونوں نے پيٹ بھر کر کھائي، آپس ميں اتفاق ہو تو ايک ايک دانے کي کچھڑي بھي بہت ہوتي ہے۔
    • شمیم کی بلّی
    • ایک لڑکی تھی ننّھی منّی سی/ موٹی سی اور تھُن مُتھنّی سی
    • مقدس دفاع ( 80 ۔ 1988 ) اور ملت ایران کی دفاعی صلاحیتیں
    • سن 80 کے عشرے میں، ایران میں اسلامی انقلاب کامیابی کے بعد جب امریکہ اور مغربی ممالک نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کیں تو بانی انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ نے مغرب کے اس اقدام کو الہی تحفہ قرار دیا تھا
    • حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
    • مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا ہے کہ اپنی قوم کو ڈراؤ اور کہو کہ میرے گھروں (مساجد ) میں سے کسی گھر (مسجد) میں داخل نہ ہو نا اس حالت میں کہ میرے بندوں میں سے کسی بندے کا حق تمہارے ذمے ہو۔
    • انسان اور توحید تک رسائی
    • ایک روحانی نظام اور ایک ارتقائی اور انسانی جہت میں انسان کو حقیقت وجودی کا وحدانیت تک پہنچنا اسی طرح ارتقاء و تکامل سے ہم آہنگ ایک اجتماعی نظام میں انسانی معاشرہ کا وحدت و یگانگت تک پہنچنا
    • شادي کي شرائط کمال
    • شريعت ميں حکم ديا گيا ہے کہ رشتہ ازدواج کو مضبوطي سے قائم رکھا جائے ليکن اس کے ساتھ ساتھ مياں بيوي کي مشترکہ زندگي سے متعلق بہت سي شرائط کو بھي بيان کيا گيا ہے۔
    • کیفیات ادائیگی حروف
    • ادغام کے معنی ھیں ساکن حرف کو بعد والے متحرک حرف سے ملا کر ایک کر دینا اور بعد والے متحرک حرف کی آواز سے تلفظ کرنا ۔ ادغام کی چار قسمیں ھیں :ادغام یرملون ۔ ادغام مثلین ۔ ادغام متقاربین ۔ ادغام متجانسین ۔
    • فتح كا انداز (حصّہ ششم)
    • ظلم و جور، ستم و استبداد نا انصافی و نا برابری كا قلع قمع كرنے كے لئے جہاں ایمان و اخلاق كی سخت ضرورت ھے وھاں صحیح نظام كے لئے طاقت ور عدلیہ كی بھی ضرورت ھے۔
    • قرآن سوزی
    • عزیز قارئین اس تصویر کے بارے میں اظہار خیال کیجیئے ۔