صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
شہیدوں کی ایک جھلک
صرف ایک سجدہ وہ بھی محراب عشق میں خون بھرا سجدہ انصار میں سے عمرو بن ثابت نامی ایک شخص جن کی عرفیت ”اصیرام“ تھی ہجرت کے بعد جب ان کے سامنے اسلام پیش کیا گیا
باب الحوائج
آپ کے دو مشهور لقب تھے ”جواد “ اور ”تقی“ ،آپ کی ولادت باسعادت رمضان المبارک ۱۹۵ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی، آپ نے خلیفہ مامون کے زمانہ میں اپنی زندگی کا آغاز کیا وہ مامون جو اھل بیت (ع) اور ان کی ولایت کا جھوٹا مظاھرہ کر رھا تھا۔
ایران: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف
ایران میں شمسی توانائی سے چلنے والی نئی کار متعارف کروا دی گئی ہے۔ جسے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے۔
کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
خود امريکہ کے اندر لوگوں حتيٰ بچوں ميں بھي مختلف قسم کي اخلاقي اور جنسي برائيوں اور جرائم وغيرہ کے بڑھنے کي شرح بہت زيادہ ہے۔
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ سوّم)
کیا اپنے آپ کو مسلمان کی حیثیت سے کھلم کھلا تعارف کرانے میں خوف محسوس نہیں کرتیں ؟
ہم روشنی ہیں
جنگل بہت گھنا اور پراسرار تھا۔۔ شام ہونے کو تھی اور ایزو کو ابھی تک راستہ نہیں ملا تھا۔۔ اس کو گھر جانا تھا۔۔ جہاں ممی اس کے کھانے کے لیے پیزا بنا کر رکھا ہوگا۔
فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا وہ عظیم خاتون ہیں جن کی حقیقی معرفت معصومین کے پاس ہے جس کا حصول فقط قرآنی آیات اور احادیث معصومین کے سایہ میں ہی ممکن ہے ۔ لہذا ایسی شخصیت کی حقیقی معرفت کا دعویٰ فقط انسان کامل ہی کر سکتا ہے ۔
قذافی کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا
برطانوی وزير اعظم، امریکی صدراور فرانسیسی صدر نے ایک بیان میں لیبیا پر نیٹو کے حملے جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا۔
ایران کا سکیورٹی کونسل سے بحرین میں عوامی قتل عام رکوانے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سکیورٹی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں آل سعود اور آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین میں عوامی قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حج کی منتخب حدیثیں
خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے
شیخ صدوق كاعلمی سفر
اگر شیخ صدوق كی زندگی كے اس گوشہ كا مطالعہ اور اس میں غور و خوض كیا جائے تو معلوم ھوگا كہ آپ كا وجود احادیث كی جمع آوری كے عشق سے سرشار تھا
مستحکم گھرانے کيلئے مياں بيوي کي صفات و عادات سے استفادہ
يہ سب احکامات، مرد وعورت کي طبيعت و مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے صادر کيے گئے ہيں۔ مرد و عورت دونوں کے مزاج و فطرت کي اپني اپني خصوصيات ہيں۔
سارے مسلماں بھائی بھائی
مدینہ منورہ میں وارد ہونے کے ابتدائی دنوں میں ہی رسول اکرم (ص) نے جو کام انجام دیئے ان میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت جاری کرنا تھا۔ حضور (ص) نے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا۔
اسلام میں تربیت کی روش (حصّہ دوّم)
اسلامی تربیت کو جس کا سرچشمہ وحی الھی ،کتاب خدااور سنت رسول اکرم (ص) ہے اسے تین مختلف مرحلوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جو انسان کی سعادت حصول کمال اور مکمل تعلیم وتربیت کے لۓ ضروری ہیں ۔
فاطمہ زہرا (س) عالم کے لئے نمونہ عمل
وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے
شيعوں کے صفات
بحار الانوار کی ۶۵ ویں جلد کا ایک حصہ” شیعوں کے صفات “کے بارے میں ہے۔ کتنا اچھا ہو کہ ہم سب اس حصہ کو پڑھیں اورسمجھیں کہ اس مقدس نام (شیعہ اہلبیت) کے تحت کتنی ذمہ داری ہیں۔
حضرت علی رضا علیہ السلام
آپ (ع) کا مشهور لقب ”رضا“ ھے۔ آ پ (ع) کی ولادت باسعادت ۱۱ ذیقعدہ ۱۴۸ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی۔
سعودی گماشتے انسانی حقوق کا مذاق اڑاتے ہیں
بحرین پر قابض آل سعودی فورسز نے انسانی حقوق کی پامالی کے متعدد ثبوت فراہم کئے ہیں اور تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق انھوں نے 24 بحرینی بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
تنگ آمد بجنگ آمد ...کیا انتفاضہ شروع ہوگا ...؟
بحرین میں مسلسل گرفتاریوں اور ٹارچر میں شہیدوں ہو نے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے دنیا کے تقریبا اکثرتجزیہ کار یہ خدشہ ظاہر کررہے تھے کہ اگر صورت حال ایسی ہی رہی تو فورسز کو سرخ گلاب کے پھول پیش کرنے والی عوام تشدد کا جواب تشدد سے بھی دے سکتی ہے
شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
جس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں
شیخ صدوق كا شھر رے میں قیام
شیخ صدوق كے زمانے كے اھم واقعات میں سے ایك ایرانی اور شیعہ مذھب آل بویہ كا اقتدار میں آنا ھے كہ جنھوں نے ۳۲۲ سے لیكر ۴۴۸ تك ایران، عراق، جزیرہ سے شام كی شمالی سرحدوں تك كے اكثر علاقوں پر حكومت كی
غيبتِ امام زمان ميں دعا
اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنينٴ!
نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ پنجم )
حتی کہ لوگ اپنی سابقہ نیک حالت پر واپس آجائیں گے۔اللہ تعالیٰ تین ہزار فرشتوں کے ذریعے ان کی مدد فرمائیں گے۔ جو ان کے مخالفین کے چہروں اور کولہوں پہ مارتے ہونگے۔
حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام
آپ کے دو مشهور لقب ”کاظم“ اور ”باب الحوائج“ تھے ۔
بحرین میں اسکولوں پر حملے
بحرینی مصنف کریم المحروس نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے گماشتے جارح و قابض سعودی فورسز کی مدد سے اس ملک کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کر رہے ہیں اور ان حملوں میں اندھادھند گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔
بحرین کل میں انتفاضہ اللہ اکبر جاری ہے
کل رات کو بحرین کے مختلف علاقے اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونجتے رہے اور لوگوں نے اپنے جائز مطالبات پر زور دیتے ہوئے اللہ اکبر کی صدائیں غاصب اور قابض خاندانوں نیز مجرم عالمی ضمیر کی بہری سماعتوں تک پہنچادیں۔
قیام عدل و انصاف
عدل و انصاف کی شجاعانہ پاسبانی عدلیہ کا بنیادی فریضہ ہے۔ عمل کی روح یہی ہے۔ قانون پر عمل درآمد ہر کسی کے لئے ضروری ہے
مدینہ کی طرف
جب رسول خدا اپنے شہید اصحاب کو دفن کرچکے تو انہوں نے مدینہ کی طرف روانہ ہو جانے کا حکم دیا۔
فش چرغہ
دیگی مرچ کو ایک پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی آدمی پیالی رہ جائے
ایرانی شاعر علی رضا قزوہ اور مصر کا انقلاب
صرف خالد اسلامبولی کے بھائی/ صرف اخوان المسلمین
قرآنِ کریم اور عورت کا مقام
ہوسٹن اسمتھ اپنی کتاب مذاہبِ عالم میں کہتا ہے کہ عرب میں قبلِ اسلام اور بعدِ اسلام عورتوں کی حالت پر تاریخی تحقیق کرنے سے یہ نکتہ بڑی وضاحت سے آشکار ہوتا ہے کہ اسلام پر عورتوں کی تحقیر اور عورت کے مقام کی توہین کا الزام مکمّل طور پر غلط ہے۔
وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
” مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام
آپ کے زمانے میں اموی سلطنت کمزور هوگئی یھاں تک کہ بالکل ھی اس کا خاتمہ هوگیا اس کے بعد عباسی حکومت تشکیل پائی چنانچہ عباسی حکومت اپنے نئے منصوبوں کو تیار کرنے میں مشغول تھی
یمنی صدرعلی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
یمن میں صدرعلی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین کیا کہنا ہے صدر کو ہر حال میں اقتدار سے الگ ہونا پڑے گا۔
بحرین میں سعودی عرب کی فوجی مداخلت کے سنگين نتائج برآمد ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحرین میں سعودی عرب کی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے جس کے مستقبل میں سنگین نتائج برآمد ہونگے سعودی عرب کو اپنی فوج بحرین کے بجائے غزہ بھیجنی چاہیے تھی ۔
فلسفہٴ قربانی (حصّہ دوّم)
عام طور پر ہمارے ہاں جو قربانیاں ہوتی ہیں، وہ مستحب ہیں مگر وہاں وہ جزوِ حج ہیں کیونکہ اصل قربانی کا مرکز وہی سرزمین منیٰ کی تھی۔
اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟
جیسا کہ ثابت هو چکا ھے کہ خدا وند عالم نے امر ونھی کیا ھے اور ان اوامر و نواھی پر عمل کرنا ضروری ھے
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ دوّم)
مجھے یورپ کی پانچ زبانوں پر عبور ہے اور آجکل میں مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہوں اسی طرح موسیقی کے بعض جائز راگوں پر کام کر رہی ہوں ۔
حضرت محمد باقر علیہ السلام
امامت،قرآن اور امامت،اھل بیت،خلافت اور امامت،بارہ امام،امام کی ضرورت،امام کی تعریف،امام کون ہیں،امامت اور شیعہ،امامت قرآن اور حدیث کی روشنی میں
انجام بخیر(حصّہ دوّم)
(تنہائی میں سربسجود ہو کر) باری تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے مجھے اپنی ناچیز محبت کے ثمر کے ليے بہت دنوں انتظار میں نہ رکھا۔
روح خدا سے كيا مراد ہے؟
تقريباً تمام مشہور مفسرين نے يہاں پر روح كى خداوند متعال كے بزرگ فرشتے جبرئيل(ع) سے تفسير كى ہے اور اسے روح سے تعبير كرنے كى وجہ يہ ہے كہ وہ روحانى ہے
بغض اہلبيت (ع) كے اثرات
رسول اكرم(ص) شب معراج ميں آسمان پر گۓ تو ميں نے ديكھا كہ در جنت پر لكھا ہے۔
آل خلیفہ ـ آل سعود کی حراست میں دو مزید قیدی تشدد کی وجہ سے شہید
بحرین کے وزیر داخلہ نے بھی سرکاری فورسز کی حراست میں تشدد کی وجہ سے دو قیدیوں کی شہادت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ دو افراد جسمانی تشدد کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔.
بحرین میں انسانی حقوق کے فعال راہنما گرفتار
آل سعود کی حمایت یافتہ آل خلیفہ فورسز نے بحرینی عوام کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے انسانی حقوق کے شعبے میں فعال راہنما عبدالہادي الخواجہ کو زد و کوب کرکے گرفتار کرلیا ہے۔
نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے
اھم خبر لانے والا، یہ اس صورت میں ھے جب لفظ ”نبی“ کو مادہٴ ”نباٴ“سے فرض کیا جائے کیونکہ نباٴ کے معنی اھم خبر دینے کے ھیں۔
حضرت زین العابدین علیہ السلام
آپ کے دو مشهور لقب ھیں ”سجاد“ اور ”زین العابدین“ ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی
شیخ صدوق كے بچپن اور نوجوانی كا دور
جس زمانے میں خدا نے علی كو محمد عطا كیا آپ كے والد جوانی كے ایام ماضی كے حوالے كر چكے تھے اور دینی مسائل اور اسلامی آداب محدثین اور علماء كے مكتب سے حاصل كر چكے تھے
آج کا کام ابھی
آج میں آپ کو شیری کی کہانی سناؤں گی۔ شیری اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ وہ آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ پڑھائی میں تیز تھا اور کھیل کود کا بھی شوقین تھا۔
ایک گھنٹے میں 760 باد و باراں طوفان
سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق کرہ ارض پر ہر ایک گھنٹے میں سات سو ساٹھ بادو باراں طوفان آتے ہیں۔
صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں
ایک پرانے سیاست دان جو کہ اب فو ت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بہت ہی طویل عمر پائی ۔جب ان سے درا زی عمر اور صحت و تندرستی کا راز پو چھا گیا تو کہنے لگے میں روزانہ اپنے جسم کی ورزش کراتا ہوں۔
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن