حضرت زينب (س) کي دکھ 
  حضرت زينب (س) کي دکھ 
  
 اس نوحے کو  واقعۂ  کربلا کے مظالم کي ياد ميں  پڑھا گيا  ہے جو حضرت زينب (س) پر کيے گئے- امام حسين (ع) کي شہادت کے بعد يہ زينب (س) ہے جو اپنے امام (ع) کے حکم سے اولاد فاطمہ (س) کے قافلہ کي سرپرستي کرتي ہيں ، بڑي مصيبتيں اٹھانے کے بعد امام حسين (ع) اور ان کے فداکار اصحاب کے خوني پيغام کو لوگوں تک پہنچاتي ہيں -
  
  متعلقہ تحریریں:
 علمدار کربلا 
 بي بي کلثوم 
 واقعۂ کربلا