حضرت بابا فريدالدين گنج شکر کے اقوال 
   * انسانوں ميں رذيل ترين وہ ہےجوکھانےپينےاورپہننےميں مشغول رہے-
 *  جوسچائي جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختيارمت کرو-
 * نفس کواپنےمرتبہ کےلئے خوار نہ کرو- 
 * اگرتم بزرگوں کامرتبہ چاہتےہو تو بادشاہوں کي اولاد سے دور رہو-
 *  جب کوئي مومن بيمار ہو تو اسےمعلوم ہوناچاہيےکہ يہ بيماري اس کےلئےرحمت ہے- جوگناہوں سےاس کوپاک کرتي ہے- 
 * دوريش فاقےسےمرجاتےہيں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہيں ليتے- 
  
  
 شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
  
  متعلقہ تحریریں:
 خدا کي ياد ميں رہيں 
 تمام کاموں ميں خدا پر بھروسہ کرو 
 کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام ديں