صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
امام علي رضا(ع)
1
2
امام رضا علیہ السلام کی دعائیں نماز اور تعقیباتِ نماز کے متعلق
اے پروردگار! تجھ سے اُس کے احترام کا سوال کرتاہوں جس نے تجھ سے توبہ کے ذریعے پناہ لی ہے، تیری عزت کی طرف لوٹا ہے اور تیری پناہ میں آگیا ہے، تیری رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیا ہے اور فقط تجھ پر اعتماد کیا ہے۔
امام علی رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
امام رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ سوّم)
خدا ہمیں اور تمہیں اپنی رحمت کے ذریعے سے دنیا اور آخرت میں بہترین عافیت اور سلامتی عطا فرمائے
امام علی رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ دوّم)
اے اللہ!محمد و آلِ محمد پر درود نچھاور فرما اور اس چیز کو ہماری طرف سے اپنے لئے قرار دے درآنحالیکہ ہر شک و شبہ، ریاکاری اور شہرت طلبی سے دور ہو تاکہ تیرے غیر پر اعتماد نہ رکھتے ہوں اور سوائے تیرے کسی غیر کا ارادہ نہ ہو۔
امام علي رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
یونس بن عبدالرحمٰن امام رضا علیہ السلام سے روایت کرتا ہے کہ آنحضرت نے صاحب الزمان علیہ السلام کیلئے دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے اور دعاؤں میں سے اُن کیلئے آنحضرت کی دعا یہ ہے
صحیفہ امام رضا علیہ السلام
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
حضرت امام رضا علیہ السلام ایک عظیم شخصیت
امام (ع) تمام زبانیں جانتے تھے، ابو اسماعیل سندی سے روایت ہے : میں نے ہندوستان میں یہ سنا کہ عرب میں ایک اللہ کی حجت ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعت
عباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی
حضرت امام علی رضا علیہ السلام (ع) کی نصیحتیں
امام (ع) نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام (ص) سے نقل کیا ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق
امام رضا (ع) کے عرفان کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ حق پر پائیدارتھے، اور آپ نے ظلم کے خلاف قیام کیا تھا، اس لئے آپ مامون عباسی کو تقوائے الٰہی کی سفارش فرماتے تھے اور دین سے مناسبت نہ رکھنے والے اس کے افعال کی مذمت فرماتے تھے
حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے
حضرت امام علی رضا علیہ السلام ولادت باسعادت
بزنطی نے حضرت امام محمدتقی علیہ السلام سے لوگوں کی افواہ کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ آپ کے والدماجدکولقب رضاسے مامون رشیدنے ملقب کیاتھا آپ نے فرمایاہرگزنہیں یہ ...لقب خداورسول کی خوشنودی کاجلوہ بردارہے
حضرت امام رضا (ع)
امام رضا (ع ) نے جب ولی عہدی قبول کی تو یہ شرط کر لی کہ میں حکام کے عزل و نصب کا ذمہ دار نہ ہوں گا نہ امور سلطنت میں کوئی دخل دوں گا
معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)
علی علیہ السّلام نام , رضا علیہ السّلام لقب اور ابوالحسن کنیت , حضرت امام موسی ٰکاظم علیہ السّلام والد بزرگوار تھے اور اس لیے اپ کوپورے نام ولقب کے ساتھ یاد کیا جائے...
السلام علیک یا علی بن موسی الرضا
ماہ صفرالمظفر کا آخری دن پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاندان کی ایک اور عظیم الشان ہستی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے
اہم کاموں کیلئے امام رضا (ع) کی دعا
اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ...
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن