صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
پيغمبر اکرم (ص)
1
2
عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ دوم)
کسی دوسرے انسان کےحقوق کو عزت کی نگاہ سےدیکھنےکا مطلب یہ ہےکہ اس کی قدر و قیمت اس کےانسانی اوصاف کی بناء پر ہونی چاہیےنہ کہ اس کی شخصیت کی بناء پر ، اس میں ظاہری حد بندیوں، اختلافات اور نظریاتی کشمکش کی عمل داری نہیں ہونی چاہئے
عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق(حصہ اول)
موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں
نماز پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وصیت
عام طور سے لوگ اس بات کے خواہشمند ہوتے ہیں کہ بزرگ شخصیتوں اور مقدس انسانوں کی آخری وصیت کو جانیں ، کون ہے جس کی شخصیت رسول اکرم (ص) سے زیادہ با عظمت ہوگی، کون ہے جو رسول اکرم کے کمالات کی منزلوں کو پا سکتا ہے
محمد (ص) بیسویں صدی میں
یورپ نے بیسویں صدی میں اسلام و محمد(ص) کامقابلہ کرنے کےلئے سلمان رشدی مرتد کا سہارالیا جواس کے ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ بن گيا
محمد (ص) و اسلام انیسویں صدی میں یورپ میں
انیسویں صدی میں نپولین نے مصر پرحملہ کیا وہ مصر سے شام اور یوروشلیم جانا چاھتے تھے اور وہاں سے قسطنطنیہ سے ہوتے ہوۓ یورپ واپس جانے کا ارادہ رکھتے تھے
محمد (ص) یورپ کی نظر میں (حصہ سوم)
اس زمانے میں یورپ میں ہیروپرستی ہرطرف رائج تھی اورمعاشرےپر اس کے گہرے اثرات تھے جرمن ادیب گوئيٹہ نے سترہ سو بہتر میں ایک ڈرامہ لکھا جس کا نام محومت تھا اس کے ایک حصے کا عنوان ترانہ محومت ہے
محمد (ص) ہیرو پرستی کے دور میں
اٹھارویں صدی نپیولین کے نام سے شروع ہوتی ہے اس بناپراس زمانے کو ہیروپرستی کا دور کہا جاتا ہے ۔اس زمانے میں نپولین کی جنگوں فتوحات اور شکستوں سے پورپ کی راے عامہ پر گہرے اثرات پڑے
محمد (ص) یورپ کی نظرمیں (حصہ دوم)
یورپ میں محمد کا دفاع کرنے والوں میں سب سے پہلے شخص سیمون آکلی کی ہے جنہوں نے ساراسنوں کی تاریخ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی
سترھویں صدی عیسوی میں محمد (ص) یورپیوں کے آثارمیں
سولہ سو تراسی میں ویانا کے باہر ترکوں کی شکست یورپ کے لۓ ترکوں کے خطرے میں کمی اور درحقیقت ترک حکومت کی جانب سے لاحق تشویشوں کے کم ہونے کا آغازتھی
محمد (ص) مسیح مخالف فرد کی حیثیت سے
لوتھر نے سولھویں صدی کی دوسری دھائی سے کلیسا اور پوپ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جس کے نتیجے میں کلیسا نے انہیں کافر قراردیا اس زمانے سے یورپ میں ایک بنیادی تضاد پیدا ہوگيا۔
محمد (ص) یورپ کی نظر میں
ابھی اھل یورپ کے ذھن سے صلیبی جنگوں کی یادیں محو نہیں ہوپائي تھیں کہ ترک آپہنچے اور چودہ سو ترپن میں قسطنطینیہ فتح کرلیا۔
محمد (ص)محوند کی حیثیت سے
پہلا واقعہ روم میں مقدس سلطنت کی تشکیل ہے کہ جو قدیم روم کی تہذیب و تمدن کی نابودی ، یورپ کے مختلف علاقوں میں شمالی بربرقبائل و گروہوں کے معرض وجود میں آنے نیزعیسائيت کے سرکاری مذھب کی حیثیت سے منظرعام پر آنے کا باعث بنی۔
اخلاق محمدي (ص) قرآني تناظر ميں
پروردگار عالم نے سورہ قلم ميں رسول اکرم (ص) کي ذات والا صفات کے مختلف پہلوئوں منجملہ آپ (ص) کے اخلاق کو بيان کرنے کے لئے ايک مقدس شئے يعني قلم کي قسم کھائي ہے
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات (حصّہ سوّم)
بلاشبہ دنیا کو انسانیت و معرفت کے دائرے میں ایک نئے انقلاب اور تغییر کی ضرورت ہے ، وہ انقلاب جو چودہ سو سال قبل ، خدا کے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے شروع کیا تھا
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات (حصّہ دوّم)
سورۂ انفال کی 24 ویں آيت میں بھی بعثت کو زندگی اور حیات سے تعبیر کیا گيا ہے جو معاشروں کو ترقی عطا کر کے تقاضوں کی تکمیل کی راہ دکھاتی ہے ۔
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟ (حصّہ دوّم)
گوئٹہ جرمنی کا مشہور و معروف دانشمند، شاعر اور مصنف ہے جس نے جرمنی اور عالمی ادب پر گہرا اثر چھوڑا ہے، وہ اپنی کتاب دیوان شرقی وغربی میں لکھتا ہے
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟
اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔
گناہان صغیرہ
ایک دن رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کے ہمراہ ایک بےآب وگیاہ چٹیل میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔
اعرابی اور رسول اکرم صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلّم
ایک بدو اورجنگلی عرب مدینہ میں داخل ہوا اور سیدھے مسجد پہنچ گیا تاکہ وہ رسول خدا سے کچھ اپنے لئے سونے و چاندی حاصل کر سکے
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ چهارم )
عمرہ بنت افعلى كہتى ہيں كہ ميں نے جناب ام سلمہ كو يہ كہتے سنا كہ آيت تطہير ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے جبكہ گھر ميں سات افراد تھے_
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ سوّم )
شہر بن حوشب ام سلمہ سے نقل كرتے ہيں كہ رسول اكرم(ص) ميرے پاس تھے اور على (ع) و فاطمہ (ع) و حسن (ع) و حسين (ع) بھى تھے، ميں نے ان كے لئے غذا تيار كى اور سب كھاكر ليٹ گئے
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ دوّم )
ابوہريرہ نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ جناب فاطمہ (ع) رسول اكرم(ص) كے پاس ايك پتيلى لے كر آئيں جس ميں عصيدہ (حلوہ) تھا اور اسے ايك سينى ميں ركھے ہوئے تھيں، اور اسے رسول اكرم(ص) كے سامنے ركھديا_
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع)
عطا ء بن يسار نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ آيت انّمَا يُريد اللہ ليذھب عنكم الرجس اہل البيت و يطہركم تطہيرا _ ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے،
بعثت سے غدیر تک
ٓفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
بعثت سے غدیر تک (حصہ سوّم )
محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )نے مخالفین کی مخالفت سے خائف نہ ہوکر دو بارہ پھر اپنے قبیلے کے لوگوں کو جمع کیا اور ان کی بے تکلفانہ دعوت کے بعد اٹھ کر اپنی پر جوش تقریر اس درخواست پر ختم کی
بعثت سے غدیر تک (حصہ دوّم )
اے خدا کے رسول (ص) میں اس امر میں آپ کی پشت پناہی کے لئے پوری طرح تیار ہوں ، راوی کا بیان ہے کہ یہ سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علی علیہ السلام کو سینے سے لگایا
بعثت سے غدیر تک
آفتاب رسالت طلوع ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تک ضیا گستر تھیں اور خدا کا رسول (ص) مصالح ایزدی کے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا کہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت کو یہ الہام ہوا۔
ربیع الاول کا مہینہ ، محبتِ رسول اور اِصلاحِ اَعمال کا پیغام
کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد وحساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں اور اسی طرح ہمیشہ فرماتا رہے گا کیونکہ وہ رحیم وکریم ہے۔
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات
پیغمبر کی بیماری نے شدت اختیار کرلی، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آنحضرت کے بستر کے پاس بیٹھی ہوئی باپ کے نورانی اور ملکوتی چہرہ کو دیکھ رہی تھیں۔
حجتہ الوداع کے موقع پر رسول خدا کی پرزور تقریر
اس سال حج کے زمانہ میں پیغمبر نے عرفہ کے دن نماز سے پہلے خطبہ پڑھا اور اس کے دوسرے دن مٹی میں آپ کی تقریر کچھ اس طرح تھی
رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا زندگی نامہ
اکثر محدثین اور مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت محمد کی ولادت باسعادت عام الفیل میں یعنی نزول وحی سے چالیس سال قبل ماہ ربیع الاول میں ہوئی
حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی
17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خیر کے اعلیٰ زمانے کبھی دیکھے ہوتے وہ زمانے وہ دیوانے میں نے دیکھے ہوتے
بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ ...منتخب کیا ہے
آنحضرت (ص) کی وصیت واحتضار اور وفات
حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ آخری وقت آپ نے فرمایامیرے حبیب کوبلاؤ میں نے اپنے باپ ابوبکرپھرعمرکوبلایا انہوں نے پھریہی فرمایاتومیں نے علی کوبلا بھیجا آپ نے...
پیغمبر اکرم کا نسب
رسولِ خدا کا تعلق خاندانِ ہاشم اور قبیلہ قریش سے ہے۔ جزیرہ نما عرب میں تین سو ساٹھ قبیلے آباد تھے۔ ان میں قریش شریف ترین قبیلہ تھا۔ ماہرین نسب کی اصطلاح میں حضرت نضر بن کنانہ کی نسل ہی کو قریش کہا جاتا تھا جو کہ آنحضرت کے بارہویں جد امجد تھے۔
سرورکائنات حضرت محمد مصطفی (ص)کی زندگی کے آخری دردناک لمحات
حجۃ الوداع سے واپسی کے بعد آپ کی وہ علالت جوبروایت مشکواۃخیبرمیں دئے ہوئے زہرکے کروٹ لینے سے ابھراکرتی تھی مستمرہوگئی آپ علیل رہنے لگے
حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله
آپ کے نور وجود کی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانور اقدس اصلاب طاہرہ...
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم دوعالم کے لیۓ رحمت بن کر تشریف لاۓ
وحی الہی کےآخری سفیرخاتم الانبیاء،فخرموجودات، سرور کائنات، حضرت محمّد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور پرنور کے یہ سعادت آفرین ایام آپ سب کو مبارک ہوں ...
آخری سفیر حق و حقیقت
آپ کی ذات والا صفات، خدا اور انسان کے درمیان رشتہ عبودیت کی ریسمان اور عالم فنا سے عالم بقا کی طرف جانے کے لئے صراط مستقیم کی پہچان ہے ۔ ...
یوم مبعث
27 رجب 13 سال قبل ہجرت رسول خدا حضرت محمّد مصطفیٰ (ص) خدا کی طرف سے مبعوث بہ رسالت ہوئے
حضرت امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت
یکم رجب سنہ 57 ھ ق کو ایک روایت کے مطابق فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
20 جمادی الثانی کو پیغمبر اسلام (ص) کے گھر میں کوثر کا نزول
20 جمادی الثانی کو ہجرت سے 8 سال قبل 5 بعثت میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
پیغمبر (ص) کی کریمانہ رفتار
رسول اكرم (ص) ملت اسلاميہ كے رہبر اور خدا كا پيغام پہنچانے پر مامور تھے اس لئے آپ (ص) كو مختلف طبقات كے افراداور اقوام سے ملنا پڑتا تھا ان كو توحيد...
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن