صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
فوٹوگیلری
>
قابل دید مقامات
1
2
3
سخت گرمی میں لوگ پانی میں مجبوری اور شوق کے ساتھ نہاتے ہیں
سخت گرمی میں لوگ پانی میں مجبوری اور شوق کے ساتھ نہاتے ہیں
پتھروں کی معدنیات
پتھروں کی معدنیات
مسجد امام اصفہان کا پچھلا محلہ
مسجد امام اصفہان کا پچھلا محلہ
سعد آباد محل میں ہاتھ سے تیار شدہ اشیاء کا میوزیم
سعد آباد محل میں ہاتھ سے تیار شدہ اشیاء کا میوزیم
ایران کے شہر اصفہان میں تیل نکالنے والی چکی
ایران کے شہر اصفہان میں تیل نکالنے والی چکی
مسجد نصیرالدین شیراز
مسجد نصیرالدین شیراز
لکڑی سے بنائی ہوئی مسجد (نیشابور)
لکڑی سے بنائی ہوئی مسجد (نیشابور)
امامزادہ ابراھیم (ع)
امامزادہ ابراھیم (ع)
حضرت خضر کی عبادتگاہ - قم
مقدس شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر حضرت خضر نبی (ع) سے منسوب پہاڑی ـ کوہ خضر ـ واقع ہے۔ اس پہاڑی کی چوٹی پر تین ہزار سال قبل ایک غار تھی جس میں حضرت خضر (ع) عبادت الہی کیا کرتے تھے۔ وہ پرانی غار آج ایک چھوٹی سی مسجد میں تبدیل ہوگئی ہے
گھروں میں داخلہ اللہ کے نام اور اللہ کی یاد سے
گھروں میں داخلہ اللہ کے نام اور اللہ کی یاد سے
مسجد جمکران کی دلکش تصویریں
امام عصر (ع) کی امامت کے آغاز پر، مسجد جمکران کی دلکش تصویریں
حرم مطہر امام حسن عسگری (ع) کی تصاویر، انہدام سے پہلے اور اس کے بعد
ابو محمد علیہ السّلام کنیت حسن علیہ السّلام نام اور سامرہ کے محلہ عسکر میں قیام کی وجہ سے عسکری علیہ السّلام مشہور لقب ہے
مشہد اردہال کربلائے ایران
مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
پیترا پریوں کا شهر
پیترا کوئی تاریخی شهر ہے جو اردن میں واقعپ ہے اور نبطیوں کی پرانی دارالحکومت تها. پیترا کا مطلب یونانی زبان میں پتهر ہوتا ہے
جنوبی لبنان میں حضرت بنیامین (ع) کا مرقد مطہر
لبنان کے جنوبی شہر محیبیب میں واقع حضرت بنیامین بن یعقوب علیہ السلام کے مرقد مطہر کی اندرونی فضا اور زیارتنامے کی تصاویر پیش خدمت ہیں
بابری مسجد کی شہادت پر مبنی خصوصی تصویری اشاعت
بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16 ویں صدی میں ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں تعمیر کرائی۔ یہ مسجد رام کوٹ پہاڑی پر تعمیر کی گئی۔
موزہ آبگینہ کی فوٹوگیلری
ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع یہ میوزیم سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے اور بہت ہی دلچسپ جگہ ہے ۔ یہ تاریخی عمارت وزیر احمد شاہ قاجاری کے دور کی ہے ۔ 1330 ہجری شمسی تک یہ جگہ قوام السلطنہ کی رہائشگاہ تھی
محل سعد آباد تہران کی فوٹوگیلری
یہ محل اور میوزیم تہران میں واقع توچال اور دربند کے سرسبز پہاڑوں میں واقع ہے ۔ یہ ایک میلیون اور ایک سو ھزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے ۔ اس میوزیم کو اس کی خوبصورتی کی بنا پر سعد آباد یا خوش بختی کی جگہ کا نام دیا گیا ہے ۔
مجموعہ فرھنگي تاريخي نياوران کی فوٹوگیلری
یہ تہران کے شمال مشرق میں واقع ہے اور انقلاب اسلامی ایران کے بعد میوزیم کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ 1378 ہجری شمسی تک اس کا انتظام مجموعہ سعد آباد کے ساتھ مشترک تھا مگر 1379 ہجری شمسی سے اسے ایک الگ ادارے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔
تاج محل کی فوٹوگیلری
مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا تھا لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔
مینار پاکستان
26 جولائی 1967 ء کو مینار پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی جہاں 23 مارچ 1940 ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس منعقد ہواتھا جس میں تقسیم ہند کے حوالے سے ایک تاریخی قرارداد منظور ہوئی
عظیم شاعر فردوسی کے مزار کی تصویریں
فردوسی فارسی زبان کے ایک عظیم شاعر گزرے ہیں ۔ ان کا پورا نام حکیم ابوالقاسم حسن بن علی توسی تھا مگر وہ فردوسی کے نام سے زیادہ مشہور تھے ۔ وہ خراسان میں پیدا ہوۓ اور وہی پر انہوں نے وفات پائی .
نیشنل میوزیم تهران میں نادر جواهرات کی تصاویر
ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع نیشنل میوزیم آف جیولری کی تاریخ صفوی دور حکومت تک جا ملتی ہے جب یہ فیصلہ کیا گیا قومی جواہرات کو میوزیم میں رکھا جاۓ۔
حضرت رقيه (سلام الله عليها)کے روضه منور کی تصاویر
حضرت رقيہ سلام اللہ عليہا کا روضہ دمشق کے مشرقي حصے ميں مسجد اموي کے کنارے واقع ہے اور آپ کا روضہ پہلي بار ايوبي بادشاہوں کے دور ميں بنايا گيا
حرم امام رضا -ع- کی دلکش تصاویر
امام رضا علیہ السلام کا مقبرہ ایران کے مشرقی شہر مشہد میں واقع ہے ۔ اس مزار کی بدولت مشہد شہر کو بہت عزت افزائی ہوئی ہے اور ہر سال دنیا بھر سے زائرین یہاں زیارت کے لیۓ آتے ہیں ۔
بقیع کی تصاویر
مدینہ منورہ کا خاص قبرستان جس میں اہل بیت اور صحابہ مدفون ہیں۔ ہجرت نبوی کے وقت یہاں ایک میدان تھا۔ جس مں لمبی لمبی گھاس اور خاردار جھاڑیاں تھیں۔ سب سے پہلے یہاں عثمان بن مظعون صحابی دفن ہوئے۔
زينبيہ
زينبيہ جو آج شہر سيدہ زينب سلام اللہ عليہا کے نام سے معروف ہے دمشق کے جنوب ميں سات کلوميٹر کے فاصلہ پر واقع ہے جہاں حضرت زينب بنت علي عليہما السلام کا روضۂ اقدس ہے
چالک سے بنائے هوئے مجسمے
یہ مجسمے ایران کے شہر آذربائیجان کے ایک میوزیم میں موجود ہیں ۔ یہ مجسمے انسان کی موجودہ زندگی کی عکاسی کرتے ہیں ۔ یہ مجسمہ ساز کے ہنر کا ایک لازوال شاہکار ہیں ۔
غار علی صدر کے دلکش مناظر
غار علی صدر کے دلکش مناظر
دنیا کی مساجد
دنیا کی مساجد
قبة الصخره کی تصویریں
قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد اقصی میں موجود ایک تاریخی چٹان کے اوپر سنہری گنبد کا نام ہے۔ یہ ہشت پہلو عمارت پچھلی تیرہ صدیوں سے دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں ميں شمار ہورہی ہے
غار حرا کے دلکش مناظر
مکہ مکرمہ کے قریب واقع پہاڑ جبل نور میں واقع ایک غار، جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ یہ غار پہاڑ کی چوٹی پر نہیں بلکہ اس تک پہنچنے کے لیے ساٹھ ستر میٹر نیچے مغرب کی سمت جانا پڑتا ہے
ماسوله: ایران کے شمالی شهروں میں سے (3)
اس شهرکا شمار قابل دیدعلاقوں میں آتا ہے چونکہ ہر کسی گهر کا صحن دوسرے گهر کی چهٹ ہوتا ہے
ماسوله: ایران کے شمالی شهروں میں سے (2)
اس شهرکا شمار قابل دیدعلاقوں میں آتا ہے چونکہ ہر کسی گهر کا صحن دوسرے گهر کی چهٹ ہوتا ہے
ماسوله: ایران کے شمالی شهروں میں سے (1)
اس شهرکا شمار قابل دیدعلاقوں میں آتا ہے چونکہ ہر کسی گهر کا صحن دوسرے گهر کی چهٹ ہوتا ہے
مکہ
یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے ۔
مکہ مکرمہ
خانہ کعبہ کے دلکش مناظر پر مشتمل تصویری البم
اصفہان:چالیس ستون قصر
اصفہان میں چالیس ستون والی عمارت ایران کی تاریخی عمارتوں میں شامل ہے چالیس ستون باغ کارقبہ 67000 مربع ...میٹر ہے اس کی
اصفہان: عالی قاپو
عالی قاپو محل نقش جہاں میدان کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے...
33 پل
یہ پل شاہ عباس اول کے دور حکومت کے بہترین شاہکار میں شامل ہے اس کے معروف سردار اللہ وردی خان کی نگرانی اور...
زنجان: گنبد سلطانیہ
آٹھویں صدی ہجری کے آغاز میں مغلوں نے زنجان سے 43 کلو میٹر کے فاصلے پر ایک ایسے شہر کو تعمیر کیا جو بہت جلد اورحیرت...
تبریز: گاؤں کندوان
گاؤں کندوان تبریز سے 50 کلو میٹر پر واقع ہے یہ گاؤں سہند کے دامن میں واقع ہے صخروں اور پتھروں کی معماری کی وجہ سے یہ گاؤں کافی...
تبریز: مسجد جہانشاہ یا مسجد کبود
مسجد جہانشاہ یا مسجد کبود (گوی مسجد) ابو مظفر جہانشاہ بن قرایوسف کے آثار میں سے ہے جس کا تعلق قراقویونلو...
مسجد اور مدرسہ شہید مطہری
اس مدرسہ کے مؤسس قاچار دور کے معروف سیاستداں میرزا حسین خان سپہ سالار ہیں میرزا حسین خان سپہ سالار1241 ھ ق میں قزوین میں پیدا ہوئے ان کے والد نبی خان امیر دیوان قزوینی تھے میرزا نبی خان اور میرزا تقی خان امیر کبیر آپس میں بہت قریبی دوست تھے
میدان آزادی
یہ عمارت تہران کے مغرب میں سنہ 1350 ہجری شمسی میں 50 ہزار مربع میٹر زیمن پر بنائی گئی اور اس میں ایک میوزیم بھی تاسیس...
ورامین کی جامع مسجد
ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں یہ مسجد آٹھویں صدی ہجری کی اسلامی معماری کا شاہکار ہے اس میں نقاشی ، کاشی کاری اور تحریری خطوط اس طرح ترکیب دیئے
مسجد امام خمینی (رہ) (سلطانی )
مسجد شاہ یا مسجد سلطانی کا تہران کی معروف اور بڑی مسجدوں میں شمار ہوتا ہے
تہران: قصر سبز
قصرسبز در حقیقت رضا خان کا گھر ہے جو 1306 ہجری شمسی میں سعد آباد کے بلند ترین نقطہ پر بنایا گیا تھا یہ قصر معماری کی حقیقی قدروں کے لحاظ سے کافی اہمیت...
شیراز: بازار وکیل
بازار وکیل شیراز میونسپلٹی میدان کے مشرق اور جامع مسجد کے پاس واقع ہے جو کریم خان زند کی تعمیرات میں سے ہے احتمال ہے کہ سنہ 1187 ہجری قمری...
شیراز: زندیہ عمارتی مجموعہ
کریم خان زندنے 1167ہجری قمری میں اپنے حریفوں پر کامیابی کے بعد شیراز کو دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیااور کچھ عرصے کے بعد دربار اور اپنی زندگی...
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن