صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
بشار اسد سے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی ملاقات
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے -
بحرینی شہریوں کے اخراج پر بحرین کی انسانی حقوق کونسل کا ردعمل
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے دو بحرینی شہریوں کی شہریت سلب اور ان کو ملک سے باہر نکال دینے پر مبنی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے
یمن کی سلامتی کو ایران کی سلامتی سمجھتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یہ بات بیان کرتے ہوئے ہم یمن کی سلامتی کو، علاقے اور ایران کی سلامتی سمجھتے ہیں
ایران کے ایٹمی مسئلے کا کامیاب حل
اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک ممالک تہران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ سوئزرلینڈ کے شہر لوزان سے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ مسائل کا حل تلاش کر لیا گیا ہے۔
شہر تکریت کی آزادی پر مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے عراقی قوم کو شہر تکریت کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے
پینٹاگون نے ہائڈروجن بم بنانے میں اسرائیل کی مدد کی
امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے بین الاقوامی قوانین کوپامال کرتے ہوئے اسرائیل کو ہائیڈروجن بم بنانے میں مدد کی ہے-
ڈنمارک: مسلحانہ حملے میں ایک ہلاک تین زخمی
ڈنمارک میں کفرگوئی اور آزادی بیان کے موضوع پر ہونے والی ایک نشست میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے-
پشاور خودکش حملے کی مذمت: ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضيہ افخم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والےخود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
داعش کے خلاف ایران کی مدد
عراق کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے فورا بعد ہی اسلامی جمہوریۂ ایران نے عراق کی مدد کی
حسن نصراللہ کا اسرائیل کو انتباہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے دو کلمے کے ایک پیغام میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں
بحرینی عدالت کے شیخ علی سلمان پر مزید الزامات
۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ علی سلمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اتوار کے دن ان کے موکل سے تفتیش کے بعد بحرین کی عدلیہ نے ان پر نئے الزامات عائد کردیۓ ہیں
اردنی پائلٹ کو کس طرح قتل کیا جائے
دہشتگرد گروہ داعش کی قید میں اردن کے پائلٹ کی رہائی کے لئے امان حکومت کی کوششوں کے باوجود، داعش گروہ نے اس اردنی پائلٹ کو قتل کیئے جانے کی روش کے لئے، انٹرنیٹ میں لوگوں سے رائے طلب کی ہے۔
فلسطین مخالف امریکی ویٹو
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سلامتی کونسل میں فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کیئے جانے کے امریکی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
پشاور میں بچوں کا قتل عام
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مقدمات میں سزا پانے والوں کی سزائے موت پر پابندی ختم کردی ہے ۔ پشاور کور کوارٹرز کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں اس پابندی کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا
دہتشتگردی کا افسوسناک ترین واقعہ
پشاور میں ہونے والے انسانیت سوز ظلم نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ہر صاحب فکر انسان اس بات پر شدّت سے غور کر رہا ہے کہ انسان اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے کہ ننی معصوم جانوں کو بھی نہ بخشے
آل خلیفہ حکومت شہریوں کوانتقامی کاروائی کا نشانہ بنا رہی ہے
بحرین میں حکومت مخالفین نے ایک سیکیورٹی اہل کار کی بم دہماکے میں ہلاکت کی وجہ سے دمستان شہر کے محاصرے کو اس شہر کے عوام کو سزا دینے کے دائرے میں قرار دیا ہے
داعش کی بیخ کنی کے لۓ بجٹ میں سات گنا اضافہ
عراق کی سرزمین سے دہشتگرد گروہ داعش کی بیخ کنی کے لۓ وزارت دفاع کا بجٹ سات گنا زیادہ کردیا گيا ہے۔
عیسائی مصنف اور امام علی(ع) کے محبوب عاشق کا انتقال
العام چینل کے مطابق معروف عیسائی رایٹر، تاریخ داں اور دانشور جورج جرداق 83 سال کی عمر میں وفات پائے۔ اس عظیم دانشور کو «عاشق امام علی (ع)» کا لقب دیا گیا تھا
کوبانی پرقبضے کے لئے داعش دہشتگردوں کا حملہ ناکام
شام کے ذرائع نے ملک کے شمال میں واقع کرد آبادی والے شہر کوبانی میں کرد رضاکار فورس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں داعشی دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
سعودی جیلوں میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے جیلوں میں بند شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔العوامیہ نیوز نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ آل سعود کے امیتازی سلوک سے متعلق جاری پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مسجدالاقصی کی بے حرمتی کاجواب دیا جائے گا، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونیوں کے اقدامات اور اس مسجد کی بے حرمتی پر ہرگز خاموش نہیں رہا جائے گا۔
سعودی عرب میں مظاہرین کو پانچ سے دس سال کی قید بامشقت
سعودی عرب میں پانچ سعودی شہریوں کو مظاہرے میں شرکت کے جرم میں پانچ سے دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے
کشمیر میں فوج کی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق دو زخمی
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہيں۔
دہلی میں دوبارہ اسمبلی انتخابات کے امکانات بڑھتے جارہے ہيں
ہندوستان کی ریاست دہلی میں صوبائی حکومت کی تشکیل کے کوششیں ناکام ہونے کے بعدپھر سے اسمبلی انتخابات کے واضح آثار دکھائی دے رہے ہیں ۔
سوڈانی صدر سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے
سوڈان کے صدر عمر البشیر مصر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے سوڈان میں معاشی ترقی کے منصوبوں اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
کراچی میں بلاول بھٹوزرداری کا بڑے جلسے عام سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دھرنے دینے والے ملک کی صورت حال کو بدامن کرنا چاہتے ہیں۔
لبنان اور ایران: باہمی تعاون کے لئے مذاکرات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کے وزرائے دفاع کے درمیان خطے میں باہمی تعاون خصوصی فوجی میدان میں باہمی تعاون کے مقصد سے مذاکرات کا پہلا دور تہران میں ہوا ہے۔
پاکستانی طالبان کا داعش سے اتحاد
پاکستانی طالبان نے شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد گروپ داعش کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ہفتہ کو عید الضحی کے موقع پر ایک جاری پیغام میں داعش کے مقاصد کی مکمل حمایت ظاہر کی
ستائیس بحرینی شہری گرفتار کر لئے گئے
صوت المنامہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب نے منگل کے دن کہاکہ بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے گزشتہ ہفتے پانچ بچوں اور دو خواتین سمیت ستائیس بحرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
عراق: مقدادیہ میں متعدد داعش دہشتگرد ہلاک
العالم کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے دیالہ میں ایک فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی فضائیہ نے مقدادیہ شہر کے شمال میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے
بلاول بھٹو کے بیان پر نئی دہلی کا سخت ردعمّل
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان پر کہ سارا کشمیر ہندوستان سے چھین لاؤں گا، نئی دہلی نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس تبصرے کو حقیقت سے کوسوں دور بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کشمیر کو ہندوستان سے چھین لے گی۔
داعش کو سی آئی اے نے پروان چڑھایا
امریکی صحافی ڈین ڈیبر نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے پروان چڑھایا ہے اور یہ گروہ واشنگٹن کے مفادات کے لۓ کام کر رہا ہے۔
امریکہ ، داعش گروہ کا سب سے بڑا حامی
امریکی کانگریس میں انٹلجنس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے سیکڑوں امریکیوں کو دہشتگردی کی ٹریننگ دی ہے۔
نواز شریف پر استعفی کے لیۓ دباؤ
اردو ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کی جانب سے اپنے کارکنوں کو پارلیمنٹ اور دیگر اہم ہمارتوں کے محاصرے کے حکم کے بعد ان کے کارکنوں نے ان عمارتوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
پاکستان میں سول نافرمانی تحریک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سول نا فرمانی کا اعلان کر دیا۔
غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی
مصر کے ایک اعلی عہدیدار نے گزشتہ شب کہا کہ صیہونی حکومت کے نمائندوں اور فلسطینی نمائندوں نے غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
چین کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے چین کے صوبے یون نان میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملے جاری
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کے سمجھوتے کے باوجود، غزہ پر صہیونی حکومت کے آج صبح کے حملے میں 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
پاکستان میں جمعۃ الوداع پر یوم سوگ کا سرکاری اعلان
پاکستان نے غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف سرکاری سطح پر غزہ کے عوام سے یوم یکجہتی منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
فلسطینیوں پر انسانیت سوز مظالم
جب آپ اس تحریر کو پڑھ رہے ہونگے تو لازمی طور پر چند مزید فلسطینی بچے ظالم اسرائیلی فوج کی بمباری کے باعث شہید ہو چکے ہونگے یا پھر اپنے والدین کی لاشوں کے ٹکڑوں پر گریہ کناں ہونگے ۔
صیہونی شرپسند عناصر کا فلسطینی بچوں کے قتل عام کا مطالبہ
صیہونی کالونیوں کے شرپسند عناصر نے فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ کرنے کے لئے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس کی جانب سے صیہونی حملوں کا منہ توڑ جواب
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوانوں نے صیہونی جرائم کا جواب دیتے ہوئے تل ابیب پرمیزائل برسائے ہيں۔ صیہونی ٹی وی نے منگل کی شام اعلان کیا کہ حماس کے میزائلوں نے تل ابیب کونشانہ بنایا ہے۔
میانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے
میانمار میں بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے شروع کردیئے ہيں۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدہ دہشتگردوں کے ایک گروہ نے منڈالے نگر میں مسلمانوں کے کئی گھروں اور اسکولوں کوآگ لگا دی ہے۔
داعش کے خلاف جنگی طیّاروں کے استعمال کی تیاری
عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی حملے شروع کرنے کے لئے روس کے سوخوئی طیارے مکمل آمادہ ہیں۔
داعش دین اسلام سے خارج اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کا سبب
فلسطین اور لبنان کے علماء اہل سنت نے دہشت گرد گروہ داعش کے دہشت گردانہ اقدامات کو دین اسلام سے خارج اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کا سبب قرار دیا ہے۔
دہشتگردوں سے مقابلہ، آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ قابل تحسین
بحرین میں 14 فروری انقلاب کے حامیوں کی تحریک نے عراق میں دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے واجب کفائی کے فتوے کو سراہا ہے
شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب
شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق صدر بشار اسد نے حلب کی سنٹرل جیل سے تین سو بیس قیدیوں اور دمشق کی عدرا جیل سے چار سو اسی قیدیوں کی رہائي کا حکم دیا ہے۔
عراق ميں ووٹروں کو مکمل تحفظ دیئےجانے پر نوری مالکی کی تاکید
عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کی سکورٹی فورسیز سے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے وقت شہریوں کو مکمل سکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ہندوستان، انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے کے لئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ریاستوں اور 2 وفاقی انتظامی علاقوں کے89 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
ایران کی تشویش دور کرنے کی کوشش کریں گے
پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ساتھ مشترکہ سرحد پر سیکورٹی کی صورتحال کے بارے میں ایران کی تشویش کو دور کرنے کے لۓ اپنی پوری کوشش کرے گا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن