صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
اسپین نے فٹبال کا عالمی کپ جیت لیا
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سوکرسٹی اسٹیڈیم میں انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے ہالینڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان پر ایک اور امریکی الزام
امریکی آرمڈ فو رسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کارل لیون نےاپنے ایک بیان میں الزام لگایا ہے کہ ہے پاکستان شمالی وزیرستان میں کاروائی کرنے سے ہچکچا رہا ہے جس کے باعث افغان جنگ متاثر ہورہی ہے۔
یوگینڈا، دھماکوں میں 64 ہلاک متعدد زخمی
یوگینڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک ہوگئے ۔
امریکی صدر سے ملاقات کے لئے اسرائیلی وزير اعظم امریکہ روانہ ہوگئے ہیں
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کے لئے امریکہ روانہ ہو گئےہیں۔
رواں سال کے پہلے چھ مہینوں میں 59 صحافی ہلاک
رواں سال کے پہلے چھ مہینوں میں 59 صحافیوں کو فرائض انجام دینے کے دوران ہلاک کیا گیا ہے۔
افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریئس نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے
افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کے نئے کمانڈرجنرل ڈیوڈ پیٹریئس نے باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
ارجنٹائن اور جرمن قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
جنوبی افریقہ میں جاری انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں چارگول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 6 افراد ہلاک
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سندھ اسمبلی کے ملازم اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
نتن یاہو : اسرائیل نے ترکی سے معافی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے
اسرائيل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ترکی سے معافی مانگنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
خلیج میکسیکو میں تیل کا رساؤ امریکی تاریخ کا بدترین حادثہ بن گیا ہے
امریکہ میں خلیج میکسیکو میں تیل کا رساؤ امریکی تاریخ میں اپنی نوعیت کا بدترین حادثہ بن گیا ہے۔
کشمیر میں پرتشدد واقعات
مقبوضہ کشمیر: جھڑپوں اور مظاہرین پر فائرنگ میں 9 کشمیری ہلاک، 3 بھارتی فوجی ہلاک
القاعدہ کی فرسٹ لیڈی گرفتار
سعودی سیکیورٹی فورسس نے ایک دہشتگرد خاتون کوگرفتار کیا ہے جسے القاعدہ کی فرسٹ لیڈی کہا جاتا ہے۔
جی ایٹ : امدادی تنظیموں کا افسوس
کینڈا میں جی ایٹ سربراہی اجلاس کے نتائج پرغیر سرکاری تنظیموں نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان تنظیموں نے کہا ہے کہ یہ ممالک ماحولیات کے تحفظ اور غربت ہٹانے میں ناکام رہے ہیں
شیخ صفار نے کیا یکجہتی کا خیرمقدم
سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین شیخ حسن الصفار نے مسلمانوں کو نزدیک لانے اور ان کے مابین محبت و دوستی قائم کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔
صیہونی حکومت کرائے کا قاتل
ونزوئيلا کے صدر ہوگو چاوزنے کاراکاس میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کو کرائے کے قاتل کے طور پر استعمال کر رہا ہے
کراچي: ٹارگٹ کلنگ پراحتجاج
کراچي میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آج شدید احتجاج کیا گيا۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کی دوبڑی شیعہ آبادیوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پرعلاقے میں ہڑتال کا سا سماں رہا۔
ایف 16 لڑاکا طیارے پاک فضآئیہ میں باقاعدہ طور پر شامل کرلئے گئے ہیں
امریکہ سے ملنے والے تین نئے ایف -16بلاک 52طیارے باقاعدہ طور پرپاک فضائیہ کے بیٹرے میں شامل کرلیے گئے ہیں۔
بشار اسد: پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ ایران کا مسلّم حق ہے
کراکاس میں شام کے صدر بشار اسد نے ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران سمیت تمام ممالک کو پرمن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
بان کی مون: امیر ممالک اپنے وعدوں کو پورا کریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنیا کے امیر ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی امداد کی مد میں پچاس ارب ڈالر فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کریں ۔
طالبان کو امریکی رشوت
امریکی فوج افغانستان کی سکیورٹی کمپنیوں کو لاکھوں ڈالر فراہم کر رہی ہے جو یہ رقم افغان جنگجو سرداروں کو رشوت کے طور پر دیتی ہیں۔
لبنانی امدادی کارواں کوغزہ نہیں پہنچنےدیں گے۔ باراک
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ ایھودباراک نےایک بارپھردھمکی دی ہےکہ وہ لبنانی امدادی کارواں کوغزہ کامحاصرہ نہيں توڑنے دے گی
ترکی میں ایرانی بس، حادثہ کا شکار
ایران کی مسافر بس کو ترکی کے صوبہ بٹلیس میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجہ میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیرمیں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک نوجوان کے جنازے میں شامل لوگوں پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک زخمی ر نوجوان کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
پاکستان کے شہرکوئٹہ میں سریاب روڈ پر گاڑی میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہل کار ہلاک جب کہ تین دیگر اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران پائدار و مستحکم
لبنان کی پارلمنٹ میں حزب اللہ دھڑےکے رکن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات پرتاکید کی ہے۔
قرقیزستان میں جاری نسلی فسادات میں اب تک 113 افراد ہلاک
قرقیزستان میں جاری نسلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک ہزار چارسو سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔
جرمنی نے آسٹریلیا کو 4 گولز سے ہرا دیا ہے
فٹبال کے انیسویں عالمی کپ کے تیسرے دن گروپ ڈی کے ایک مقابلے میں جرمنی نے آسٹریلیا کو چار گولوں سے ہرا دیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
عالمی ادارہ صحت : غریب ممالک میں خون عطیہ کرنے کی شرح سب سے کم ہے
عالمی ادارہ صحت کے مطابق غریب ممالک میں خون عطیہ کرنے کی شرح سب سے کم ہے۔
ديگر ممالک ميں مسلمان خواتين کا حجاب اور پردے کے سلسلے ميں اہتمام
خواتین کے پردے اورحجاب پر تمام مکاتب فکر اور مذاہب کی خصوصی توجہ مرکوز رہی ہے حجاب خواتین کی عظمت ، شان و شوکت اور عزت و کرامت کا مظہر ہے اسلامی معاشرے میں مسلم خواتین مذہبی اعتقاد کے ساتھ پردے کا اہتمام کرتی ہیں۔
نوری المالکی اور ایاد علاوی کی 30 منٹ تک بات چيت
عراق میں حکومت قانون اتحاد کے سربراہ اور موجود وزیر اعظم نوری المالکی اور العراقیہ فہرست کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایاد علاوی کے درمیان 30 منٹ کی مختصر ملاقات کو عراق میں حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں مثبت قدم قراردیا جارہا ہے۔
تیونس میں برقی مصلیٰ ایجاد ہوا
تیونس کے ایک باشندے نے پہلی بار برقی جائے نماز ایجاد کی ہے جو رکعات نماز اور سجدوں کا حساب محفوظ کرتی ہے اور ہر رکعت میں ایک بتی جلاکر پڑھی ہوئی رکعتوں کی تعداد بتا دیتی ہے
فلسطینی اور یہودی بچے کے درمیان الفاظی جنگ پر مبنی سیاسی کارٹون
فلسطینی اور یہودی بچوں کے درمیان الفاظی جنگ پر مبنی سیاسی کارٹون امریکہ میں بہترین کارٹون کا اعزاز جیتنے والا
افغانستان میں نیٹو کے دس فوجی ہلاک
افغانستان میں نیٹو کے دس فوجی مختلف واقعات میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
سید حسن نصر اللہ پر صہیونی دہشت گردانہ حملے ناکام
سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے لئے ایک ناقابل حصول ہدف بن گئے ہیں جبکہ اس ریاست نے اپنی طویل المدت ریاستی دہشت گردی کے دوران حزب اللہ اور حماس کے متعدد راہنماؤں کو شہید کردیا ہے۔
اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے قریب ایک فلسطینی کشتی پر فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کوشہید کردیا ہے۔
بحری انتفاضہ جاری
غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے آزادی اور راشیل قافلوں کے بعد لبنان نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے قافلہ کا اعلان کیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی ظلم و بربریّت کے خلاف میڈیا کی پکار
غزہ پر اسرائیلی ظلم و بربریّت کے خلاف میڈیا کی پکار
غزہ پٹی کے لئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری قافلے پر اسرائیلی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد20 ہو گئی
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی کے لئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری قافلے پر اسرائیلی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد20ہو گئی ہے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہیں۔
لاطینی امریکہ میں آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم تین افراد ہلاک
لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
نوام چامسکی: اسرائیل لوگوں کو اذیت و آزار پہنچانے کے جنون میں مبتلا ہے
امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی کے معروف فلسفی استاد نوام چامسکی نے لبنان کے ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد حسین فضل اللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیل لوگوں کو اذیت و آزار پہنچانے کے جنون میں مبتلا ہے۔
تہران اعلاميہ امریکی شکست
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ تہران اعلاميئے نے امریکہ کے سارے منصوبوں پرپانی پھیردیا۔
ایران میں عمدہ کار کردگی کے بعد پاکستانی فٹ بال ٹیم وطن پہنچ گئی
اے ایف سی انڈر 14 فیسٹول آف فٹ بال میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم منگل کی صبح تین بجے لاہور پہنچی۔
امریکی کارٹونسٹ نے معافی مانگ لی
اردو ریڈیو تہران کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پرلوگوں کو پیغمبراسلام کےخاکے بنانے کی دعوت دینےوالی امریکی خاتون کارٹونسٹ نے اس معاملے میں اپنے کردار پر معافی مانگ لی ہے
پاکستان میں فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف عوامی مظاہرے
فیس بک اور یوٹیوب پر توہین آمیز خاکوں کے خلاف پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے شہر بنگلور میں مسافر طیارے کے حادثے میں160 افراد ہلاک
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایئر پورٹ پر ہندوستانی مسافر طیارے کے حادثے میں160 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ کو ہتھیارحاصل کرنے کا حق
لبنان کے وزیراعطم سعد حریری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کےلئےحزب اللہ ہرطرح کا ہتھیار حاصل کرسکتی ہے ۔
مصر ایمرجنسی کی مدت میں توسیع
مصر کی حکومت نےاپنے عوام کے مطالبے کو ٹھکراتےہوئے ملک میں ایمرجنسی کی مدت مزید بڑھادی ہے۔ یاد رہے مصر کے عوام پر زور طریقے سے ایمرجنسی کے ہٹاے جانے اور آئين میں ترمیم کا مطالبہ کر رہے ہیں
لاوروف : ایران کے خلاف فوجی کارروائی تباہ کن ثابت ہوگی
روس کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں عرب سفیروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے سفارتی بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی تباہ کن ثابت ہوگی ۔
قدس میں صیہونی مظالم پر مفتی قدس كا انتباہ
مفتی قدس شيخ تيسير تميمی نے ۷ مئی كو اس شہر میں صیہونی حكومت كے مظالم پر خبردار كيا ہے۔
بلجیئم میں برقع پر پابندی؛ بھارتی دارالعلوم کی تنقید
حالیہ ایام میں بلجئیم میں نقاب پر پابندی لگائی جانے پر تنقید و احتجاج کے سلسلے میں اضافہ ہوا ہے اور بھارت کے ایک دینی دارالعلوم نے بھی یورپی ممالک میں برقع پہننے پر پابندی کے قانون کی شدید مذمت کی ہے۔
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن