صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
پاک و افغان سرحد پرخیبر تین آپریشن میں اب تک 40 وہابی دہشت گرد ہلاک
پاکستانی فوج کی جانب سے افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری آپریشن خیبر تین کے دوران اب تک 40 وہابی دہشت گرد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے 43 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں
اسامہ بن لادن کے بیٹے کی امریکہ سے نجات کے لئے سعودی عرب کی بادشاہت کےخاتمہ پر تاکید
اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن نے سعودی عرب کے عوام پر زوردیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی امریکہ نواز بادشاہت کے خاتمہ کے لئے جدو جہد کریں اور امریکہ کے شر سے نجات حاصل کرنے کے لئے امریکہ سے وابستہ عرب بادشاہتوں کا مکمل طور پر خاتمہ کردیں
ہندوستان میں بارود فیکٹری میں دھماکہ سے 4 افراد ہلاک
ہندوستان کے چتوڑ گڑھ ضلع کے راوت بھاٹا میں واقع شری پورا بارود فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد ہلاک درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
صدر اوبامہ اور ہیلری کلنٹن داعش دہشت گرد تنظیم کے اصلی بانی
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے اصلی بانی جبکہ ہیلری کلنٹن شریک بانی ہیں۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور آیت اللہ اختری کے علامہ راجہ ناصرعباس کیلئےخصوصی پیغامات،بھوک ہڑتال
وحدت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) مرجع جہان تقلید حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور مجمع جہانی اہل بیت کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ اختری نے مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کو بھوک ہڑتال ختم کرنیکا حکم دیدیا ہے
حزب المجاہدین کا پاکستان سے ہندوستان کے ساتھ رابطہ منقطع کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرگرم علیحدکی پسند مسلح تنظيم حزب المجاہدین کے سربراہ صلاح الدین نے پاکستان سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کومنطقع کر دے۔
کوئٹہ سول اسپتال میں بم دھماکہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال میں فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک اور 56 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں وکلاء اور صحافی بھی شامل ہیں۔
داعش نے 85 عراقی شہریوں کو قتل کر دیا
غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نےعراق کے علاقہ الخویجہ میں 85 عراقی شہریوں کو بہیمانہ طور پر قتل کر دیا ہے۔
جنرل راحیل شریف کا کوئی رشتہ دار یرغمالیوں میں شامل نہیں
پاکستانی فوج کے ترجمان نے، افغانستان میں طالبان کی جانب سے یرغمال بنائے گئے ہیلی کاپٹر کے عملے میں پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے داماد کے شامل ہونے کے دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔
حلب کے جنوب میں جیش الفتح کے 400 وہابی دہشت گرد ہلاک
شام کے صوبہ حلب کے جنوب میں شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الفتح کے 400 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 شیعہ مسلمان شہید
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 شیعہ مسلمان شہید ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں 70 فیصد داعش پاکستانی طالبان پر مشتمل
ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر کے مطابق افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش میں موجود 70 فیصد دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔
کابل میں ٹرک بم دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹرک بم دھماکہ ہوا ہے جس میں غیر ملکی فوجیوں کے گیسٹ ہاؤس اور لاجسٹک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی عرب اور اسرائیل کا باہمی رابطہ
سعودی عرب عالم اسلام کے مسائل کو حل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے لیکن اب اس کا منافقانہ اور ظالمانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے سعودی عرب اور اسرائیل کا باہمی رابطہ اور تعاون پہلے خفیہ لیکن اب آشکار ہوگیا ہے۔
ترکی کی بغاوت میں متحدہ عرب امارات ملوّث
ترک انٹیلیجنس کے قریبی ذرائع کے مطابق ترکی میں ناکام فوج بغاوت کرنے والے اصلی عناصر کو متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر مالی مدد فراہم کی تھی
ہندوستانی فوج کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑرہی ہے
کشمیر میں حالات روز بروز بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں اور ہندوستانی فورسز ظلم و تشدد کا ارتکاب کررہی ہیں۔
مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی خیانتوں اور منافقانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کی عالم اسلام کے خلاف خیانتیں ، منافقانہ پالیسیاں اور اسلام دشمن عناصر کے ساتھ تعاون جاری ہے۔
ہندوستان میں اسرائیلی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں 2 ہندوستانی شہریوں نے اسرائیلی خاتون کو مبینہ طور پر چلتی گاڑی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
کشمیر قیامت تک پاکستان نہیں بن سکتا
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستانی وزیر اعظم کے بیان کشمیر بنےگا پاکستان کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کبھی پاکستان نہیں بنےگا
ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا
ترک حکومت نے میں مخالف وہابی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے بھیجتے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عوامی مظاہرے پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ڈھاکہ کے ریسٹورنٹ پر حملے میں ہلاک ہونے والون کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ریسٹورنٹ پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے
صدر بشار اسد کو گرانے کا پروجیکٹ ناکام
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بحرینی عوام پر آل خلیفہ کے بہیمانہ اور سفاکانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ در حقیقت برطانوی اور سعودی عرب کے احکامات کے مجری ہیں۔
تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری
مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس میں جاری ہے اس تنظیم میں آج پاکستان کو رکنیت دی جائے گی۔
یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھنے پر تاکید
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے یمن کے عوام پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام سعودی عرب کی بربریت اور مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے۔
برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
افغان پناہ گزینوں کی اب پاکستان میں کوئی جگہ نہیں
پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہےکہ پاکستان نے گزشتہ 3 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کی تاہم اب مسائل کے باعث انہیں پاکستان میں مزید نہیں رکھ سکتے۔
بھوک ہڑتال کا40واں روز، ایم ڈبلیو ایم کے مطالبات تسلیم کیے جائیں
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی اور سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے اپنے اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی کیمپ میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی
تبلیغ دین کیلئے آنے والی طالبہ کی گرفتاری ظلم ہے، فوری رہا کیا جائے، علامہ احمد اقبال رضوی
ایک عالمہ اور مبلغہ کی بلاجواز گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران سے صرف تبلیغ کے لئے پاکستان آنے والی خاتون کو اس انداز میں ایئرپورٹ سے گرفتار کرنا سراسر ظلم و زیادتی ہے
طالبان دہشت گردوں نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی
پاکستان میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان پاکستان نے پاکستان کے معروف اور مشہور قوال امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جنرل قاسم سلیمانی شام پہنچ گئے
اسلام کے نامور اور مایہ ناز ایرانی جنرل اور بیت المقدس بریگيڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی عراقی شہر فلوجہ کی آزادی کے بعد شام پہنچ گئے ہیں
بحرینی حکومت نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی
بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی ہے
یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت رمضان المبارک میں بھی جاری
یمن پر سعودی عرب کی بربریت و جارحیت رمضان المبارک میں بھی جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید و زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویلی میں دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جس میں دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ہندوستان اور امریکہ قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے ہندوستان اور امریکہ قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں۔
تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک و زخمی
تل ابیب کے ایک تجارتی سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ دہشت گرد تنظیم نہیں
امریکی ووارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ وہ یمن کی لڑائي میں ایک فریق ہے جو مذاکرات کے ذریعہ بحران کو ختم کرنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
ہندوستانی وزير اعظم دوستی ڈیم کے افتتاح کیلئے افغانستا ن پہنچ گئے
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سلمی دوستی ڈیم کے افتتاح کیلئے افغانستا ن پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی افغانستان کے صوبہ ہرات میں سلمیٰ ڈیم کے افتتاح کیلئے پہنچ گئے ہیں
امریکی باکسر محمد علی کلے کا 74 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا
امریکہ کےعالمی شہرت یافتہ باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کلے کا طویل علالت کے بعد 74 برس کی عمر میں انتقال ہو گيا۔
ہندوستانی عدالت نے گجرات میں مسلم کش فسادات مقدمہ میں 24 ملزموں کو سزا سنا دی
ہندوستانی عدالت نے گجرات میں مسلم کش فسادات سے متعلق گلبرگ سوسائٹی کیس میں 24 ہندوانتہا پسند ملزمان کو سزا سنا دی ہے اور 36 ملزموں کو بری کر دیا ہے۔
حضرت امام خمینی(رہ) کے افکار نے بغداد کو داعش کے ہاتھ میں جانے سے بچا لیا
داعش دہشت گرد جونہی بغداد کے دروازے تک پہنچے تو امام خمینی (رہ ) کے افکار سے سرشار ہمسایہ ملک ایران نے عراقی عوام اور حکومت کی درخواست پر مکمل حمایت اور پشتپناہی کا اعلان کردیا
فلوجہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز
فلوجہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ایران اور ہندوستان کے رہنماؤں کے نظریات ایکدوسرے کے بہت قریب
ایرانی صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی کے نظریات ایکدوسرے سے بہت قریب ہیں لہذا دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔
سعودی عرب کی ہندوستان میں دہشت گردی کے فروغ کے لئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری
سعودی عرب کی طرف سے ہندوستان کے طول و عرض میں اپنے مخصوص مکتبہ فکر کے مدارس کا نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے بھاری سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے میں بہت ہی اہم
ایران اور ہندوستان کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے میں چابہار بندرگاہ بہت ہی اہم اور مفید ہے۔
پاکستان میں جماعت الدعوہ نے طالبان رہنما کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا
پاکستان میں جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام پشاور میں افغان دہشت گرد تنظیم طالبان کے سربراہ ملا اخترمنصور کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا
داعش کا زوال اور خاتمہ نزدیک ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 ء میں جنوب لبنان میں اسرائیل پر کامیابی اور فتح کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن ہم نے فتح و کامیابی کو قوم کی خدمت میں پیش کیا
ممبئی کی ایک فیکٹری میں دھماکے
مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے شہر ممبئی کی کیمیکل بنانے والی فیکٹری فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
چابہار سمجھوتہ پاکستان کے لئے مفید
پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ علاقائی سطح پر انجام پانے والے مواصلاتی اور راہداری سے متعلق تمام معاہدےخصوصا چابہار سمجھوتہ انتہائی مطلوب اور مثالی ہے جو پاکستان کے لئے بھی مفید ہو سکتا ہے
جاپان میں ہزاروں افراد کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
امریکی میرین فوجی کے ہاتھوں جاپانی خاتون کی عصمت دری اور قتل کے خلاف ہونے والے اس مظاہرے میں شریک عوام، امریکی فوجی اڈہ بند کرنے اور امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کر رہے تھے۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن