صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • ھفتہ 10 مئی 2025
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ > خبریں > بین الاقوامی
  • بین الاقوامی خبریں
  • ایران کی خبر
  • حالات حاضره
  • نئی نئی خبریں
    • 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23
    • چین : پکاسو اور مشہور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش
    • چین میں پہلی بار جدید اور انیسویں صدی کے فن پارے نیلامی کے لیے پیش کر دیے گئے۔ ان فن پاروں میں معروف مصور پکاسو کی تخلیقات بھی شامل ہیں۔
    • شیعہ آبادیوں پر چھاپے،11بے گناہ شیعہ نوجوان اغوا
    • کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپے مار کر 9سے زائد شیعہ بے گناہ نوجوانوں کو زیر حراست لیتے ہوئے لا پتہ (اغوا )کر دیا ہے۔
    • عزاداران امام حسین (ع) کےخلاف بے بنیاد مقدمات کی مذمت کرتے ہیں
    • انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عزاداران مولا حسین (ع) کے خلاف بلا جواز درج کیے جانے والے مقدمات خارج کیے جائیں۔
    • امام حسین (ع) کا موقف آج بھی پوری رعنائیوں کے ساتھ رقم ہے
    • معروف شیعہ عالم دین اور اسلامی تحرک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ امام حسین(ع) کا موقف آج بھی پوری رعنائیوں کے ساتھ رقم ہے
    • شریعت کو پارلیمنٹ سے خطرہ لاحق ہوچکا ہے
    • حکومت اتحاد سے الگ ہونیوالے جمعیت علما اسلام فے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فاٹا کے حوالے سے حکومت کی پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت کو پارلیمنٹ سے خطرہ لاحق ہوچکا ہے ۔
    • گرفتار ہونے والے شیعیان اہل بیت (ع) کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے
    • مدینہ منورہ کی شیعیان اہل بیت (ع) کی گرفتاریاں جاری ہیں اورکئی راتوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے دوران انتہاپسند وہابیوں نے کثیر تعداد میں اہل تشیع کو پابند سلاسل کر دیا ہے۔
    • شیعہ مسافرین پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد زخمی
    • کرم ایجنسی پاراچنار میں لوئر کرم کے علاقے چپری گاؤں میں طالبان دہشت گردوں نے ایک مسافر قافلے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں 9 شیعہ مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔
    • کرنل قذافی پر لبنان میں مقدمہ کی سماعت کی جائے گی
    • لبنان کی عدلیہ کی سپریم کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان کے ممتاز عالم دین امام موسی صدر کو اغوا کرنے کے سلسلے میں لیبیا کے صدر معمر قذافی اور اس کے معاونین پر 4 مارچ 2011 کو مقدمہ کی سماعت کی جائے گی۔
    • عزاداروں پر وہابیوں کا حملہ
    • مدینہ منورہ میں وہابیوں نے عزاداران امام مظلوم کو زد وکوب کیا ہے۔ راصد ویب سائٹ کے مطابق قباء محلے میں جب شیعہ مسلماں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزاداری میں مشغول تھے وہابی ٹولوں نے ان پرپتھروں اور لاٹھیوں سے حملے کئے۔
    • ایشین امدادی کارواں ترکی پہنچا
    • غزہ کے لئے ایشین امدادی کاروان آج ترکی پہنچا ہے۔ یہ کاروان ہندوستان سے چلا ہے اور ایران ہوتاہوا ترکی پہنچا ہے اس کاروان میں مختلف مذاھب اور فرقوں کے امدادی کارکن شامل ہیں۔
    • صحافیوں کے لئے پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن گیا
    • صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم نے کہاہے کہ پاکستان صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ ہے جہاں ایک سال میں فرائض کے انجام دہی کے دوران 8 صحافیوں کو قتل کردیا گیا۔
    • غیر یقینی صورتحال کے باعث غیرملکی سرمایہ کاری میں 28 %کمی
    • غیریقینی سیاسی صورت حال اور امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی5 ماہ کے دوران ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایاکاری میں28 فی صد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • مسلمان برطانوی حکومت کی پالیسیوں سے سخت ناراض نظر آتے ہیں
    • لندن طیارہ سازش کیس منظرعام آنے کے بعد چوبیس برطانوی نژاد مسلمان نوجوانوں کی گرفتاری پر برطانیہ میں موجود مسلمانوں میں سخت مایوسی اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور مسلمان برطانوی حکومت اور اس کی پالیسیوں سے سخت ناراض نظر آتے ہیں۔
    • افغان جنگ میں کامیابی کے امکانات محدود ہیں
    • امریکی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق امریکا اور نیٹو کیلئے افغانستان جنگ میں کامیابی کے امکانات محدود ہیں۔
    • فضل الرحمان سے سرکاری وفد کی ملاقات ناکام
    • حکومت اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان حکومتی اتحاد میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں اور حکومتی وفد کو ناکام لوٹنا پڑا/ وزیراعظم نے 2وزیروں کو برطرف کرکے عدالتی فیصلے کا احترام کیا، چیف جسٹس
    • موبائل نیٹ ورک آلودہ ہے حزب اللہ
    • حزب اللہ لبنان نے موبائل فون نیٹ ورکس کی عدم سکیورٹی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
    • کشمیر میں جلوس عاشور پر پابندی
    • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے عاشور کے جلوس پرپابندی لگادی ہے اور جلوس کو روکنے کے لئے کرفیو بھی لگا دیا ہے ۔
    • پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سخت
    • پاکستانی حکومت نے عاشور کے لئے مختلف علاقوں میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے ہیں، اطلاعات کے مطابق کراچی میں فول پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں تاہم پولیس شہریوں کو وارداتوں سے بچانے میں ناکام رہی ہے۔
    • بنگلہ دیش میں کپڑا مل میں آگ ، پچیس ہلاک
    • بنگلہ دیش میں ایک کپڑا مل میں آگ لگنے سے پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • ڈرون حملوں میں اکیس افراد ہلاک
    • پاکستان کے قبائيلی علاقوں پر امریکی ڈرون کے دوحملوں میں اکیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئےہیں۔ امریکہ نےخیبر کے قبائلی علاقے درہ تیراہ کے دودیہی علاقوں پر ڈرون کئے تھے
    • حزب اللہ ہم کامیاب ہیں
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن پر حتمی کامیابی نزدیک ہے۔ فارس نیوز کے مطابق سید حسن نصراللہ نے مجلس سید الشہدا علیہ السلام میں کہا کہ ہم نے دشمن کے بہت سےخطروں اور دھمکیوں کو سرکرلیا ہے
    • اسرائيل حملہ کرنے کی توانائي نہیں رکھتا
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے وہ اسرائيل جس سے سب ڈرا کرتے تھے اس کاکوئي وجود خارجی نہیں ہے۔
    • امن کا نوبل انعام سیاسی ہتھکنڈہ
    • ذرائع کے مطابق امن کا نوبل انعام اپنے اصلی راستہ سے منحرف ہوگيا ہے اور اب یہ انعام امن پسند لوگوں کے بجائے جنگي جرائم میں ملوث افراد کو دیا جاتا ہے یا ان لوگوں کو دیا جاتا ہے
    • اسرائیل کے ساتھ اعراب کے مقابلہ کا وقت پہنچ گیا ہے
    • ایک عرب اخبار نے امریکہ کی طرف سے اسرائيل کو عربوں کے سر مسلط کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عربوں کے لئےاسرائیل کا مقابلہ کرنے اور فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وقت پہنچ گيا ہے۔
    • ونزوئلا کے صدر نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے اپنا دفتر خالی کردیا ہے
    • ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے اپنا دفتر سیلاب سے متاثرہ افراد کے رہنے کے لئے خالی کردیا ہے اور خود ایک خیمہ میں منتقل ہوگئے ہیں۔
    • داغستان میں آٹھ ہلاک
    • روس کی وزارت داخلہ نے جمہوریہ داغستان میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
    • صدرزرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں ، امریکی سفیر کا مراسلہ
    • صدر زرداری میں عوامی قائدانہ صلاحیتیں نہیں اور قومی بحران دور کرنے میں وزیراعظم گیلانی مضبوط کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں، یہ باتیں امریکی سفیر کے مراسلے میں کہی گئی تھیں جو بیس جون دو ہزار نو کو واشنگٹن بھیجا گیا تھا۔
    • امریکی سفیر: وکی لیکس کی رپورٹس پاکستان سے دوستی پر اثرانداز نہیں ہونگی
    • امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اپنی اہلیہ میریلین وائٹ اور قونصلیٹ کارمیلا کانرائے کے ساتھ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں سے دوستی اوراعتماد کا رشتہ ہے ،وکی لیکس اس پراثرانداز نہیں ہوگی۔
    • جماعت اسلامی ان ایکشن
    • اسلام آباد،جماعت اسلامی کا دھرنا جاری،پشاور سے ریلی دارالحکومت روانہ توہین رسالت قانون میں مجوزہ ترمیم، مہنگائی ، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پریڈ ایونیو اسلام آباد میں جاری ہے
    • کراچی میں مختلف وارداتیں
    • سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں بیٹازخمی، 66 گاڑیاں چوری ہوئیں یا چھن گئیں، 7ملزمان گرفتار
    • بنگلادش : ہر سال 18 ہزار بچے ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں
    • جنوبی ایشیا میں بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہو نے کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے 20 گنا زیادہ ہے۔
    • عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ
    • اہم عرب شخصیتوں نے، عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ کیا ہے۔
    • مہمند ایجنسی میں دھماکہ چالیس ہلاک اورمتعدد زخمی
    • پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کے حکام کے مطابق پولیٹکل انتظامیہ کے دفتر کے باہر دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں چالیس افراد ہلاک اورتیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
    • ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کا آغاز
    • اسلامی جمہوریہ ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کےدرمیان جامع مذاکرات جینوامیں شروع ہوگئےہيں ۔
    • سعودیوں نے ایران کا ایٹمی پروگرام بند کرانے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا
    • وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کیلئے چین سے تعاون طلب کیا۔
    • جنوبی پاکستان میں دس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت ہے
    • پاکستان کے جنوبی حصے میں بے گھر ہونے والے دس لاکھ افراد کے لیے ایمر جنسی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔
    • نائیجیریا نے ڈک چینی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے
    • نائیجیریا رشوت دینے کے الزام میں امریکہ کے سابق نائب صدر ڈک چینی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کریگا ۔
    • ڈاکٹر تیجانی سماوی: ولایتِ فقیہ ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کا تسلسل ہے
    • تیونس کے نامی گرامی عالم دین ڈاکٹر تیجانی سماوی نے کہا ہے کہ نظام ولایت فقیہ اسلام کا حقیقی سیاسی نظام اور ولایت فقیہ، ولایت امام علی علیہ السلام کا تسلسل ہے۔
    • دنیا کے مسائل کا حل نظامِ ولایت میں ہے
    • مجلس وحدت مسلمین ـ پاکستان، کے مرکزی راہنما علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا میں نا انصافی عام ہو چکی ہے، قتل و غارت گری کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے، جبکہ اگر دنیا نظام ولایت سے مربوط ہوجاتی تو عدل و انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل پاتا اور اس میں کوئی بالاتر
    • شیعیان یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت
    • وکی لیکس کے مطابق القائدہ کی بڑھتی سرگرمیوں سے تنگ آکر یمن کی حکومت نے امریکا سے خفیہ بات چیت کے بعدسپر پاورکودہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اپنی سر زمین استعمال کرنے کی آفردی تھی۔
    • رحمن ملک : ہمیں علم ہے بینظیر کے قتل کی سازش کہاں تیار بنی
    • وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کی سازش کہاں تیار کی گئی اس کا ہمیں علم ہے لیکن ہم تفتیش کررہے ہیں کہ سازش پر عمل کیسے کیا گیا۔
    • پنجاب میں شیعیان حید کرار (ع) کے خلاف جھوٹے مقدمات کا تدارک کیا جائے
    • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ۱۳ رکنی وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
    • پاکستان میں امریکی تسلط کے واقعات فاش ہونے کے بعد
    • امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے نمائندے خود منتخب کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے نہ ہی انتخابی نتائج پر اثرانداز ہوئے، ہم نے زرداری کو صدر یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم نہیں بنوایا، پاکستان میں سول حکمرانی کی حمایت کی
    • جرائم اور دہشت گردی کی خبریں
    • آج علی الصباح سوات سے تعلق رکھنے والے شدت پسند کمانڈر عبداللہ کو اس کے بھائی سمیت کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
    • نادرا کی کارستانیاں
    • وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور نجم الدین خان نے کہا ہے کہ نادرا نے غیر قانونی طور پر ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کو مستقل پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کئے، جن میں سے80 ہزار منسوخ کئے جاچکے ہیں اور ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
    • امامزاده حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے عرس کا آخری روز
    • پیر سندھ کے معروف بزرگ امامزاده حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے بارہ سو اسی ویں عرس کا تیسرا اور آخری روز تها جس میں ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد تقریبات میں حصہ لے رہا تها۔
    • اسرائیل لبنانیوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرتا ہے
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنانیوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرتا ہے اور لبنانیوں کو اسرائیل کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنا چاہیے۔
    • سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
    • وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق سعودی عرب ، مصر ، اردن اور بعض عرب ممالک نے امریکہ اور اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف بھر پوری فوجی کارروائي کرکے تباہ کردے اور ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا سر کچل دے۔
    • امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے رازفاش کردیئے
    • امریکی وزارت خارجہ نے وکی لیکس کے ذریعہ اپنے اتحادی ممالک اورسیاسی رہنماؤں کے تمام راز فاش کرکے ان کی آبرو خطرے میں ڈال دی ہے۔
    • مصر میں اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
    • مصر میں حزب اختلاف نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حکومت پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
    • 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن