صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
امریکی قاتل امریکہ واپس
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان کے صوبۂ قندھار میں واقع ایک دیہات میں چند دن قبل سترہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے امریکی فوجی کی امریکہ منتقلی کی خبر دی ہے۔
شام، بشاد اسد کی حمایت میں مظاہرے
شام میں صدر بشار اسد کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاری ہے۔
ایف آئی اے کا وفد ہندوستان میں
پاکستان کی فیڈرل انوسٹی گيشن ایجنسی ایف آئی اے کے خصوصی پراسکیوٹر کی قیادت میں ایک وفد ہندوستان گیا ہے۔
ہندوستان کے سینئر صحافی محمداحمدکاظمی کی گرفتاری، موساد کا کھیل
ہندوستان کے سینئر صحافی محمد احمد کاظمی کی گرفتاری بلا شبہ صہیونی حکومت کے ایما پر عمل میں آئی ہے اور قرائن و شواہد سے بھی یہ بات ثابت ہے کہ کاظمی جیسے ایک پیشہ ورصحافی کو اس کیس میں جان بوجھ کر پھانسا گیا ہے۔
افغانستان : قاتل امریکی کو قرارواقعی سزا دی جائے
افغانستان میں ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں سترہ بے گناہ افغاں شہریوں کے قتل عام کے بعد اس ملک کی سینیٹ نے کہا ہے کہ اس امریکی مجرم پر کھلی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے اور اسے قرار واقعی سزا دی جائے۔
مارچ ٹو بیت المقدس کاروان ایران میں
فلسطین کے لئے مارچ ٹو بیت المقدس نامی عالمی امدادی کاروان میں شامل ایشیائي کاروان آج جنوب مشرقی سرحد سے ہوتا ہوا ایران پہنچا ہے۔
اردو صحافت کے خلاف صہیونی سازش کی مذمت
ہندوستان کے صحافیوں نے اردو صحافت کے خلاف صہیونی ریاست کی دھمکیوں مذمت کی ہے۔
نیتن یاہو بے بس
صہیونی ریاست کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی جہادی تنظیموں کے راکٹ حملوں کے سامنے وہ بے بس ہوچکے ہیں اور ان حملوں کو روکنے کےلئے ان کےپاس کوئي چارہ نہیں ہے۔
مالکی کی کویت کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات
عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کویت کے امیر اور وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی ہے۔
سعودی عرب کی سلفی وہابی حکومت نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے
سعودی عرب کی امریکہ نواز سلفی وہابی حکومت نے امریکہ اور اسرائیل کی ہمنوائی کرتے ہوئے شام میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔
اسرائيل کو یہودی بستیوں کی تعمیر بند کردینی چاہیے
جرمنی کے ایک سیاستداں نے غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو بین الاقوامی قوانین کی رعایت کرنی چاہیےغیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر روک دینی چاہیے۔
ایران ۔ پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے ٹینڈر جاری
پاکستان کے پیٹرولیم کے وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ایران ۔ پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔
دہشتگردوں کی فائرنگ پولیس اہلکار غلام عباس شھید، جبکہ ایک حملے میں اظفر نقوی زخمی
کراچی: ناصبی دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے حملے میں گلبرگ پولیس کوارٹر کے رہائشی غلام عباس شھید، جبکہ ایک حملے میں اظفر نقوی زخمی۔
پنجاب حکومت کے تعصب کی انتہا،مومنین کے خلاف مقدمہ درج
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رحیم یارخان میں 11مارچ کو سینکڑوں مومنین نے سانحہ خانپور، علامہ ثقلین کی شہادت اور سانحہ کوہستان کے خلاف پر امن احتجا جی مظاہرہ کیا۔جس پر متعصب انتظامیہ سے 20 مومنین کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کر دی۔
حامد کرزئی کا امریکہ سے مطالبہ
افغان صدر حامد کرزئي نے رواں سال کے آخر تک سیکورٹی کا انتظام قابضوں سے افغان سیکورٹی فورسز کے سپرد کۓ جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حامد کرزئي نے کل کابل میں امریکی وزیر جنگ لئون پانیٹا سے ملاقات میں یہ بات زور دے کر کہی
سعودی عرب میں عوامی مظاہرے
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرے کرکے ابھا میں جاری طلباء کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ مظاہرے جمعرات کو ہوئے۔ آل سعود نے شہر ریاض میں شدید حفاظتی انتظامات کئے تھے۔
اردن سے اسرائیلی سفیر کی واپسی کا مطالبہ
اردن میں یونیورسٹی طلبا نے اپنے ملک سے اسرائیلی سفیر کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گي
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ ملت بحرین اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگی اور اپنی تحریک جاری رکھے گي۔
نیٹوہیلی کاپٹر تباہ پندرہ ہلاک
افغان پولیس کا کہنا ہےکہ نیٹو کے ایک ہیلی کاپٹرکے حادثے میں بارہ نیٹو فوجی اور تین افغاں شہری ہلاک ہوگئے ہیں، نیٹو کے فوجیوں کا تعلق ترکی سے ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کا ہیلی کا پٹر کابل کے برگامی علاقے میں ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگيا۔
سعودی عرب امریکہ کا ایجنٹ
مصر کے بزرگ عالم دین شیخ محمد علاءالدین مدحی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر شام میں صہیونی ریاست اور امریکہ کی سازشوں پر عمل کر رہے ہیں۔
غزہ پر اسرائيل کا حملہ مغربی ممالک کے نفاق کا مظہر ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عرب رہنماؤں کی طرف سے عرب اقوام کو جاہل ، پسماندہ اور فقیر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائيل کے وحشیانہ حملے کو مغربی ممالک کی متضاد پالیسی اور منافقت کا مظہر قراردیا ہے۔
پاکستان میں طالبان نے ایک اور اسکول کو تباہ کردیا ہے
پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ایک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذریعہ تباہ کردیا ہے۔
بحرین اور کویت نے بھی شام میں اپنے سفارتخانہ بند کردیئے
بحرین اور کویت نے بھی سعودی عرب کی طرح امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کرتے ہوئے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خالد مشعل آج ترکی کے دورہ پر روانہ ہونگے
فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ آج ترکی روانہ ہونگے۔
شام میں دہشت گرد کارروائیوں کے لئےسعودی جیل سے القاعدہ کے قیدی آزاد
سعودی عرب نے اپنی جیلوں سے القاعدہ کے قیدیوں کو شام میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کے لئے آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچویں بار خطاب کریں گے
پاکستان کے صدر آصف علي زرداري کل ہفتہ 17مارچ 2012ء کوپا رليمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچويں بار خطاب کرنے والے پہلے پاکستاني صدر ہوں گے۔
کراچی:سپاہ صحابہ کی فائرنگ اکمل شھید،محسن رضوی زخمی
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جعفریہ الالءنس کے رکن محسن رضوی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔حملے میں انکا نوجوان بیٹا اکمل رضوی شھید ہوگیا۔ جبکہ وہ خود زخمی ہوگئے۔
رحیم یار خان کے عظیم الشان اور کامیاب دهرنے کا بدله
رحیم یارخان میں 10مارچ کو هزاروں مومنین نے سانحہ خانپور، علامہ ثقلین کی شہادت اور سانحہ کوہستان کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا تها۔ جس پر انتظامیہ نے400 قریب مومنین کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کر دی هے ۔
پاراچنار سے پیشاور جانے والی مسافر بس پر حملہ
اطلاعات کے مطابق مسافر بس جو پاراچنار سے پیشاور جا رہی تھی۔ افواج یزید کے سپاہیوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد عزاداران امام حسین کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔
شہید اکمل رضوی کی نمازجنازہ ہزاروں عزاداروں کی موجودگی میں سپرد خاک
گزشتہ رات پٹیل پاڑہ کے قریب جعفریہ الائنس کے رہنما سید محسن رضوی پر دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے ۔
مسجد امام رضا (ع) پر حملے کے محرکات، نئی تفصیلات
کچھ عرصہ قبل سے برسلز کے علاقے اندرلخت سلفیوں کی طرف سے فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوششیں ہورہی ہیں اور سلفی اپنی مساجد سے اہل تشیع کے خلاف معاندانہ تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔
بھارت بلوچستان ميں تخريب کاري کرکے لوگوں کو قتل کر رہا ہے
امير جماعت الدعوة حافظ سعيد احمد نے کہا ہے کہ وزيراعظم نے بلوچستان کے مسئلہ پر ابھي تک آل پارٹيز کانفرنس بلانے کيلئے کوئي حکمت عملي تيار نہيں کي ہے
شيري رحمان کا امريکي ايوان نمائندگان کو خط،قرار داد پر تشويش کا اظہار
امريکا ميں پاکستان کي سفير شيري رحمان نے امريکي ايوان نمائندگان کي اسپيکر کو خط تحرير کيا ہے جس ميں امريکي ايوان نمائندگا ن ميں بلوچستان پر پيش کي گئي قرارداد پر اپني گہري تشويش کا اظہار کيا ہے
پاراچنار: پھر بھی مقتل بن گیا، بس میں دھماکہ،دو شھید، متعدد زخمی
اطلاعات کے مطانق کرم ایجنسی سادہ ہیر قیوم کے علاقہ میں پیشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر درندہ صفت طالبان کی جانب سے بم دھماکہ دو شیعہ مومنین شھید اور آٹھ زخمی۔
پاکستان سے تنازعات، مذاکرات سے حل کرنے چاہتے ہيں، بھارتي صدر
بھارتي صدر پارتھيبا پاٹل نے پاکستان کے ساتھ تنازعات کو مذاکرات کي ذريعے حل کرنے کي خواہش کا اظہار کيا ہے
کراچي سے کوئٹہ جانيوالي پرواز ميں فني خرابي
کراچي سے آج صبح کوئٹہ جانے والي پي آئي اے کي پرواز پي کے 352 ميں اچانک فني خرابي ہوگئي ، ٹيک آف سے قبل پائلٹ نے ايمرجنسي بريک لگاکرطيارے کوفضاميں بلندہونے سے روک ليا
پشاور خود کش دھماکا، تحقيقات کيلئے اعلي سطحي ٹيم کي تشکيل
پشاورکے نواحي علاقے بڈھ بيرميں خودکش دھماک کي تحقيقات کے لئے اعلي سطحي ٹيم تشکيل ديدي گئي. جائے وقوعہ سے ملنے والي تباہ شدہ موٹرسائيکل اورگاڑي کے مالکان کا پتہ لگ گيا ہے
کمرشل بينکوں کي طرح خودمختاري دي جائے، ڈي جي نيشنل سيونگز
نيشنل سيونگزکے ڈائريکٹر جنرل ظفر شيخ نے حکومت کو سرکلر ڈيٹ ختم کرنے کي پيش کش کرتے ہوئے کمرشل بنکوں کي طرح خودمختاري دينے کا مطالبہ کيا ہے
ترکي: ایک عمارت کے قريب آتشزدگي، 14 افراد ہلاک
ترکي کے سب سے بڑے شہر استنبول ميں ايک زير تعمير عمارت کے قريب لگائے گئے مزدوروں کے ايک خيمے ميں اچانک آگ لگنے سے کم از کم 14 تعميراتي کارکن ہلاک ہو گئے
عراق میں دہشت گردانہ واقعات
عراق میں مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں کم از کم نو افراد مارے گئے ہیں۔
آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شپ کےخاتمے تک احتجاج جاری
بحرین کے ایک سرگرم سیاسی رہنما کریم المحروس سے آل خلیفہ حکومت کے خاتمے تک عوامی تحریک جاری رہنے پر زوردیا ہے۔
حکومت ملت جعفریہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور مطالبات منظور
اطلاعات کے مطابق سانحہ کوہستان کے بعد شیعہ نوجوانوں نے بھرپور احتجاج شروع کردیا تھا۔ اور کل حکومت کو دی گئی مدّت ختم ہونے کے بعد علماء نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا تھا
کوھاٹ: یزیدیوں کی فائرنگ، لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ شھید
اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ پایان استرزئی کوہاٹ کے رہائشی لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ پیشاور میں یزیدیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
غزہ ميں اسرئيلی حملے ميں مزید 3 فلسطيني شہید 41 زخمي
غزہ ميں اسرئيلی طیاروں کے تازہ حملوں ميں تين فلسطيني شہید اور41 زخمي ہوگئے ہیں جبکہ گذشتہ چند دنوں میں اسرائيلی حملوں میں 21 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مصر ، امریکی امداد کو ٹھکرا دے گا
مصر کی پارلیمنٹ ایک قانون کا جائزہ لے رہی ہے جس کی روشنی میں مصری حکومت امریکہ کی ایک ارب ڈالر کی امداد وصول نہیں کرے گی۔
پاکستان کی سینیٹ کے نئے چيئرمين اور ڈپٹي چيئرمين نے حلف اٹھا ليا
پاکستان کی سينيٹ ميں چيئرمين کے عہدے پر بلا مقابلہ منتخب ہونے والے نيربخاري اور ڈپٹي چيئرمين کے عہدے کے لئے صابر بلوچ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لياہے
يمن ميں خود کش حملے میں 3 پوليس اہلکار ہلاک
يمن ميں پوليس چيک پوسٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ میں القاعدہ کے مقامي رہنما سميت 3 پوليس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کي اجازت نہيں دیں گے
آذربائيجان کے وزيردفاع نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کي ہر گز کسی کواجازت نہيں دیں گے۔
شام کے صدر سے مذاکرات امید افزا
شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب ليگ کے مشترکہ نمائندہ کوفي عنان نے اپنے دورہ شام کو اميد افزا قرار ديتے ہوئے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کو مثبت اور مفید قراردیا ہے۔
امریکی فوجیوں نےقرآن کی بے حرمتی کے بعد افغان شہریوں کا قتل عام کیا
افغان پارلیمان نے امریکی فوجی کے ہاتھوں 17 افغان بچوں، عورتوں اور مردوں کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن