صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 9 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
امام خامنہ ای: ہم استکبار اور غاصب صہیونیوں کے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کی حمایت و تأئید کرتے ہیں
مبارکباد عرض کرتا ہوں اس عظیم عید پر اور اس شریف یوم پر اس مجلس میں حاضرین محترم، ملک کے محترم حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور ملت عزیز ایران اور عظیم اسلامی امت اور پوری انسانی برادری کو۔
زھرہ اللھیان: اقوام متحدہ کا خصوصی رپورٹر ہمارے لۓ نامنظور ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ زھرہ اللھیان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے لۓ اقوام متحدہ کا خصوصی رپورٹر ہمارے لۓ قابل قبول نہیں ہے۔
رضا مظفري: رصد سے تصويريں موصول
اسلامي جمہوريہ ايران کے مصنوعي سيارچے رصد کي بھيجي ہوئي پہلي تصويريں آج صبح وصول کي گئيں ۔
احمد وحيدي کي حامد کرزئي سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈیر جنرل احمدوحیدی نےآج کابل میں افغانستان کے صدر حامدکرزئي سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع لانے کی ضرورت پرتاکید ہے۔
صيہوني حکومت نے مظالم کي ہر حد پار کرلي ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کے اسپيکر نے کہا ہے کہ صيہوني حکومت وحشيانہ اقدامات کرنے ميں کسي حدود و قيود کي قائل نہيں ہے۔
شنگھائي تعاون تنظيم اور ايران کي رکنيت
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيرخارجہ علي اکبر صالحي نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظيم ميں اسلامي جمہوريہ ايران کي رکنيت کا مسئلہ معمول کے مطابق طے ہو رہا ہے۔
تہران کابل تعاون علاقائي استحکام کے لۓ مفيد
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيردفاع بريگيڈير جنرل احمد وحيدي نے کہا ہے کہ تہران اور کابل کے مابين دفاعي تعاون سے علاقے کے حالات ميں بہتري آ سکتي ہے۔
سرمايہ دارانہ نظام ماحوليات کي خرابي کا باعث ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے سرمايہ داري نظام کو ماحوليات کے خراب ہونے کا باعث قرار ديا ہے۔
قابضوں کي موجودگي افغانستان ميں بدامني کا سبب
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير دفاع نے افغانستان ميں قابضوں کي موجودگي کو اس ملک ميں بدامني کا سبب قرار ديا ہے۔
امريکہ اور برطانيہ انساني حقوق کے مخالف
تہران کي مرکزي نماز جمعہ آيت اللہ سيد احمد خاتمي کي امامت ميں ادا کي گئي۔
علاءالدين بروجردي : برطانيہ کو بولنے کا حق نہيں
اسلامي جمہوريہ ايران کي پارلمنٹ ميں قومي سلامتي اور خارجہ پاليسي کميشن کے سربراہ علاءالدين بروجردي نے کہا ہے کہ برطانوي حکومت اپنے سياہ کارناموں کي وجہ سے ملت ايران کے بارے ميں کوئي بات کہنے کا حق نہيں رکھتي۔
بريگيڈير فرزاد اسماعيلي: دفاعي شعبے ميں ايران کي مزيد پيشرفت
اسلامي جمہوريہ ايران ميں اينٹي ايرکرافٹ سنٹرل کمانڈ کے سربراہ نے کہا ہے ايراني ماہرين نے راڈار پر نظر نہ آنے والے طياروں کي شناخت کرنے کي ٹکنالوجي حاصل کرلي ہے۔
علي اصغر سلطانيہ : يورينيم کي افزودگي ميں تيزي
ايٹمي انرجي کي عالمي ايجنسي آئي اے اي اے ميں اسلامي جمہوريہ ايران کے نمائندے علي اصغر سلطانيہ نے کہا ہے کہ ايران کو بيس فيصد افزودہ ايک سوبيس کلو يورينيم کي ضرورت ہے۔
شام کے بارے ميں اقدام غلط
ايٹمي انرجي کي عالمي ايجنسي ميں اسلامي جمہوريہ ايران کے نمائندے علي اصغر سلطانيہ نے شام کے ايٹمي مسئلے کو سلامتي کونسل ميں بھيجنے کي قرارداد کي مذمت کي ہے۔
اي سي او اجلاس ختم
اسلامي جمہوريہ ايران ميں اي سي او تعاون تنظيم کے وزرا ماحوليات کا چوتھا اجلاس اختتام پذير ہوگيا۔ اس اجلاس ميں ايران، قرقيزستان اور تاجکستان کے درميان تعاون کي مفاہمتي دستاويزات پر دستخط ہوئے ہيں?
اسلامي بيداري کو کچلا نہيں جا سکتا
آيت اللہ جنتي نے لاکھوں نمازيوں سے خطاب ميں کہا کہ اسلامي بيداري کو کچلا نہيں جاسکتا۔ خطيب جمعہ تہران نے مشرق وسطي اور شمالي افريقہ کے حالات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامي بيداري کو کچلا نہيں جاسکتا
ايراني انٹيليجنس نے امريکيوں کا عجيب منصوبہ عجيب انداز سے ناکام بناديا
ايراني انٹيليجنس کے سابق اہلکار محمد رضا مدحي نے ايراني ٹي وي پر ايک ڈاکومينٹري ميں انقلاب اسلامي کے خلاف امريکہ ، فرانس ، برطانيہ اور انقلاب دشمن عناصر کي سازشوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے
ڈاکٹر لاريجاني: بحرين ميں تشدد امريکي ايماپر
اسلامي جمہوريہ ايران کي پارلمنٹ کے اسپيکر ڈاکٹر لاريجاني نے کہا ہے کہ بحرين ميں نہتے عوام پرتشدد امريکہ کي ايما پر ہو رہا ہے۔
آئي اے اي اے کے سربراہ کو ايران کا جواب
ويانا ميں ايٹمي توانائي کي عالمي ايجنسي کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اس اجلاس ميں زيربحث آنے والے موضوعات ميں ايران کي ايٹمي سرگرميوں سے متعلق ايٹمي توانائي کي عالمي ايجنسي کے سربراہ يوکيا آمانو کي حاليہ رپورٹ کا جائزہ بھي شامل ہے ۔
سيد حسن نصر اللہ : امام خامنہ اي زہد اور فقہ و اجتہاد ميں بے نظير انسان ہيں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي کي شخصيت کي تجليل و تکريم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ايک ايسے امام ، رہبر اور پيشوا کي خدمت ميں ہيں جو زہد و تقوي اور فقہ واجتہاد ميں بے نظير انسان ہيں۔
حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي: ہم امريکہ مخالف تحريکوں کے ساتھ ہيں
رہبرانقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے باني انقلاب اسلامي حضرت امام خميني رح کي بائيسويں برسي کے اجتماع سے خطاب ميں فرمايا ہے کہ علاقے کي قوموں کي تحريکوں کي تيں خصوصيتيں ہيں جو امريکہ اور صيہونيزم مخالف اسلامي اور عوامي ہونا ہے۔
دنيا بھر ميں امام خميني رح کي برسي کي رسومات کا سلسلہ جاري
اسلامي جمہوريہ ايران اور دنيا کے مختلف ممالک ميں باني انقلاب اسلامي کي بائيسويں برسي کے اجتماعات عقيدت و احترام سے منعقد کئے جا رہے ہيں
حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کي تقريب
قم ميں اہلبيت (ع) کے چاہنے والوں کي موجودگي ميں حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کي تقريب منعقد ہوئي۔
اسلامي انقلاب نمونہ عمل
اسلامي جمہوريہ ايران کے نشرياتي ادارے آئي آر آئي بي کے سربراہ عزت اللہ ضرغامي نے کہا ہے کہ مصر کے عوام کاانقلاب اسلامي انقلاب سے متاثر ہے
مغربي ممالک دہشتگردي کي جڑ
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيردفاع جنرل احمد وحيدي نے کہا ہے کہ مغربي ممالک دنيا ميں دہشتگردي پھيلاتے ہيں۔
خطے کے حالات اقوام کے مفاد ميں
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزيرخارجہ علي اکبر صالحي نے کہا ہےکہ مشرق وسطي اور شمالي افريقہ کے حالات عوام کے مفادات، اسلامي بيداري اور ہوشياري کي سمت بڑھتے رہيں گے۔
خدا تعالي کا وعدہ پورا ہوا
رہبرانقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے مشرق وسطي ميں امريکہ کي پاليسيوں کي ناکامي کو ملت ايران کے لئے الھي وعدوں کا پورا ہونا قرارديا ہے۔
سلسلۂ میلاد حضرت زہراء (س) ، حسینیہ امام خمینی (رح) میں جشن عصمت
حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: نورانیت کے لحاظ سے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے بعد بے مثال شخصیت ہیں۔
یوم نسواں کی مناسبت سے خواتین کے اجتماع سے خطاب
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی نقطہ نگاہ سے عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول ہے۔ آپ نے مغربی معاشروں میں عورتوں کو در پیش بحرانی صورت حال کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا
معاشی جہاد کا سال
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علیہ خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو نوے کے آغاز کی مناسبت سے حسب معمول ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں قائد انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کو معاشی جہاد کے سال سے موسوم فرمایا۔
ایران کی طاقت دفاع کے لیے
پارلمانی امور میں صدر جناب احمدی نژاد کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی بجٹ میں اضافے کا مقصد دفاعی امور میں استحکام لانا، اور سامراج کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈیٹرینٹ طاقت بنائے رکھنا ہے۔
محنت کش ملکی پیداوار کا ستون ، لاریجانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے محنت کشوں کو ملک میں پیداوار کا ستون قراردیا ہے۔
ملک کے موجودہ حالات بہت پرسکون و سازگار اور عوام کے حوصلے بہت مستحکم ہیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے معاشرے کے ذہنی سکون اور اخلاقی سلامتی کی حفاظت کو پولیس کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا
ایران کا سکیورٹی کونسل سے بحرین میں عوامی قتل عام رکوانے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سکیورٹی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں آل سعود اور آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین میں عوامی قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین میں سعودی عرب کی فوجی مداخلت کے سنگين نتائج برآمد ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحرین میں سعودی عرب کی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے جس کے مستقبل میں سنگین نتائج برآمد ہونگے سعودی عرب کو اپنی فوج بحرین کے بجائے غزہ بھیجنی چاہیے تھی ۔
امام موسی صدر کے بقید حیات ہونے کا قوی امکان
عالمی محاذ برائے آزادی امام موسی صدر کے سربراہ سید محمد حسین صدر نے کہا ہےکہ امام موسی صدر کو لیبیا میں دیکھےجانے پر مبنی عراقی صحافی کے دو مہینے قبل کے بیانات اور بعض دوسرے شواہد کی بنیاد پر ان کے زندہ ہونے کی امید بڑھتی جارہی ہے۔
خطے کی ریاستوں نے بحرین پر حملہ کرکے نہایت بھونڈا فعل انجام دیا
ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے بعض خلیجی ریاستوں کی طرف سے بعض دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
علاقے میں مزید انقلابات رونما ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے آج فوج اور پولیس کے کمانڈروں اور عہدہ داروں سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور منجملہ مسئلہ فلسطین پر اسلامی انقلاب سے مرتب ہونے والے گہرے اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا
تمام جنگوں کی جڑ نا انصافی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہاہےکہ تمام جنگوں کی جڑ، ناانصافی ، ظلم، خودپسندی اوربرتری پسندی ہے۔
اسلامی بیداری ایران کے اسلامی انقلاب سے متاثر اور ملت ایران کی پائيداری کا نتیجہ
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جعمرات کی صبح انٹیلیجنس کی وزارت کا دورہ کیا۔
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی: حجاز اور مصر کے مفتی اپنے فتووں پر نظر ثانی کریں
ان کے غلط موقف اور فتؤوں کی بنیاد وہ پرانا فتوی ہے جس کے مطابق ہر ظالم یا غیر ظالم حکمران ـ چاہے وہ یزید یا چنگیز ہی کیوں نہ ہو
لیبیا میں امریکی مداخلت سے امریکہ کی نابودی مزید نزدیک ہوجائے گي
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق اسپیکر حداد عادل نے لبیا میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔
مسلم ممالک لیبیاء پر بیرونی جارحیت کی اجازت نہ دیں ، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ لیبیاء کے عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد بہم پہنچانے کے لئے تیار ہے
ایران کا جدید ترین جنگی طیارہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ نے جدید ترین لڑاکا طیارہ بنانے کا پروگرام بنایا ہے۔
ایران آئل ریفائنریوں کی گنجائش بڑھا ئے گا
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی ریفائنریوں کی گنجائش بڑھانے کا جامع پروگرام بنایا ہےجس کے تحت لاوان ریفائنری میں خام تیل کو صاف کرنے کی گنجائش تیس ہزار بیرل سے بڑھ کر پچاس ہزار بیرل روزانہ ہوجائے گي۔
امام موسی صدر زندہ سلامت ہیں
لیبیائی اپوزیشن راہنما نے کہا کہ 33 سال قبل لاپتہ ہونے والے امام موسی صدر ابھی تک زندہ اور سلامت اور جنوبی لیبیا کی ایک جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔
بڑے شیطان کی مداخلت روکنے سے قوموں کے مسائل حل ہوجائیں گے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ملک کے حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات کے اجتماع سے خطاب میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با
ایران اور بائیوٹیک ادویات کی تیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیرصحت نے کہا ہےکہ ایران میں بارہ نئي بائیوٹیک ادویات کی تجارتی پیداوار شروع کی جائے گي۔
فرانس اور جرمتی کی قرارداد خلاف ضابطہ
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کو پرامن ثابت کرنے کے لئے کوئي دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا ہے۔
آیت اللہ حسینی قزوینی :40 ہزار ویب سائٹس براہ راست شیعہ تعلیمات کو نشانہ بنا رہی ہیں
ولایت ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس وقت دنیا میں تین سو ٹی وی چینلز اور 40 ہزار سے زائد ویب سائٹوں میں شیعہ تعلیمات کے خلاف مختلف قسم کے پروگرام، مقالے، رپورٹیں اور خبریں بنا کر پیش کی جارہی ہیں۔
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن