صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 9 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
لاھوری وائٹ چکن کڑاہی
چکن ایک کلو۔(چھوٹے پیس ) / پیاز 4 عدد ۔ (باریک کاٹ لیں ) / لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ۔ /
ڈپریشن (Depression)
وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ اداسی کی کوئی ٹھوس وجہ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی
جتنے ٹیسٹ میچ، اتنی لمبی عمر
تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جن کرکٹرز نے جتنے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلے انہوں نے اتنی ہی طویل عمر پائی۔
چاند پر پھُول کِھل سکتے ہیں
یورپی خلائی ادارے (اِیسا) سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب چاند پر پھول کھلیں گے۔
سائنسدانوں نے تابکاری سے بچاؤ کی دوا تیارکر لی
امریکی سائنسدانوں نے تابکاری یا جوہری مواد سے خارج ہونےوالی شعاؤں سے جسم کو پہنچنے والے نقصان کے بچاؤ کی دوا تیار کرلی ہے...
پھيلياں
ايک پہيلي تم کو سنائيں / ايک بچے کي ہيں دو مائيں
پھيلياں
بچوں کے لیۓ دلچسپ پھیلیاں
موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں
برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیاں شمسی تغیرات کا نتیجہ نہیں ہے۔ سائنسدانوں نے اس نظریے کے ثبوت کے طور پر ٹھوس شواہد بھی پیش کیے ہیں
پلا مچھلی کا سالن تیار کرنے کا طریقہ
مچھلی کے ٹکڑوں میں نمک لگا کر رکھ دیں ۔ پھر بیسن یا آٹا لگا کر دھو لیں- پیاز لچھےدار باریک کاٹ لیں...
دواء و علاج کی تین اقسام
اللہ والو ! یہ بات بھی آپ کے علم میں ھونی چاہیۓ کہ ھم سب پر یہ واجب ہے کہ ھمیں اس بات کا ادراک ھو کہ علاج امراض اور بیماریوں کی دواء دارو کی تین اقسام ہیں
بہار کا خودکشی سے کیا تعلق؟
برطانوی تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ موسم بہار میں یا موسم گرما کے آغاز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے خودکشی کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
یورپ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اور جدید ترین خلائی جہاز خلاء میں بھیجے گا
بی بی سی اردو سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ اب تک اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اور جدید ترین خلائی جہاز خلاء میں روانہ کرنے والا ہے۔
آزادی نسواں کا مغربی تصور
مغرب میں آزادی نسواں کا جو تصور اُبھرا ہے وہ افراد و تفریظ کا شکا ر ہونے کے باعث بہت غیر متواز ن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک طویل عرصہ...
تھکاوٹ دور کرنے کی دوا تیار
ورزش کے بعد ہونے والی تھکاوٹ دراصل پٹھوں کے خلیے سے کلشیم کے رِسنے سے ہوتی ہے۔
آپ اور آپ کا گھر(2)
اگر گھي يا چربي ميلے ہوجائيں تو کسي برتن ميں ڈال کر اوپر سے ابلا ہوا پاني ڈاليں اور دونوں کو زور سے ہلائيں...
آپ اور آپ کا گهر(1)
کچا آلو چير کر چاقو پر ملنے سے چاقو بالکل صاف ہوجاتا ہے اس لئے يہ عمل روزارنہ ضرور کرنا چاھئيے
خلاءباز بیمار، سپیس واک ملتوی
سٹیشن سے اتصال سے قبل شٹل کے عملے نے جہاز کو قلابازی بھی دلوائی
مائیکروسافٹ کی بولی پر یاہو کی نہ
کپمیوٹر سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ کمپنی یاہو کو خریدنے کی غیر رسمی پیشکش کے مسترد کیے جانے کو ’بدقسمتی‘ کہا ہے۔
کیا آئن سٹائن کا نظریہ درست تھا؟
البرٹ آئن سٹائن کے نظریۂ اضافت کی آزمائش کی غرض سے ناسا کا مصنوعی سیارہ ’گریویٹی پروب بی‘ توقع ہے کہ سترہ اپریل کو خلا میں بھیج دیا جائے گا۔
تھکي آنکھوں کا علاج۔
آنکھيں تھکي ہوئي محسوس ہونے پر آنکھيں بند کرکے کچھ دير کے لئے ليٹ جائيں، اس سے آنکھوں کے ٹشوز اور خلئيوں کو آرام ملے گا اور آنکھوں کي تھکان دور ہوگي۔
سياہ حلقے يعني ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے
آلو کو پيس کر پتلے کپڑے ميں رکھ کر پوٹلي بناليں، اسے آنکھوں کے نيچے ہلکے ہاتھوں سے مليں، آلو ميں، پايا جانيوالا اينزائم سياہ حلقوں کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ باقاعدگي سے استعمال کرسکتے ھيں۔
نيت کا فرق
کسي گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا ...
ماہرینِ فلکیات کی طرف سے نظامِ شمسی میں ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا انکشاف
یہ سیارہ مشتری سے حجم میں دس گنا بڑا ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی میں ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو ابھی تخلیق کے مراحل میں ہے اور یہ اپنی نوعیت کا پہلا سیارہ ہے
پياسا کوا
ايک پياسے کوّے کو ايک جگہ پاني کا مٹکا پڑا نظر آيا۔ بہت خوش ہوا ليکن يہ ديکھ کر مايوسي ہوئي کہ پاني بہت نيچے فقط مٹکے کي تہہ ميں تھوڑا سا ہے۔...
نبي کريم کي خوش مزاجي
ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي مذاق بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔
پاک دامني
ايک مرتبہ دہلي ميں قحط پڑ ا۔ بارش ہونا بند ہو گئي۔ جس کي وجہ سے دريا ، نہريں اور تالاب خشک ہو گئے۔ پاني اور غلے کي قلت ہو گئي۔ ...
ايثار و ہمدردي
واقدي رحمہ اللہ جو بہت بڑے عالم گزرے ہیں فرماتے ہيں کہ ايک مرتبہ مجھے بڑي مالي پريشاني کا سامنا کرنا پڑا، فاقوں تک نوبت پہنچي ۔...
ننانوے قتل
پہلے زمانے ميں ايک شخص تھا اس نے ننانوے آدميوں کو ناحق قتل کيا اس کے بعد اس کو فکر لاحق ہوئي کہ آخرت ميں ميرا کيا انجام ہوگا، اس نے لوگوں سے دريافت کيا کہ اس وقت روئے زمين ميں سب سے بڑا عالم کون ہے؟
زہرہ پر کبھی پانی کے سمندر تھے
سیارہ زہرہ جسے وینس یا ناہید بھی کہتے ہیں اور جس کی سطح اب انتہا سے زیادہ گرم ہے اس کے بارے میں سائنس دانوں کو بہت ٹھوس شہادتیں ملی ہیں کہ کسی زمانے میں وہاں پانی سے لبالب سمندر تھے۔
مغربي ممالک ميں عورت کي مظلوميت
سب سے پہلے مغربي معاشرے کي مشکلات اورمغربي ثقافت کے بارے ميں گفتگو کرنا چاہتا ہوں، اُس کے بعد اسلام کا نقطہ نظر بيان کروں گا۔
رسم و رواج سے پاک ازدواج
ایک راستہ یہ بھی ہے کہ دوران تعلیم عقد کر لیں اور تعلیم کی تکمیل کے بعد بقیہ مراسم انجام دیں تاکہ اس مدت میں جنسی کشش کی طغیانیوں سے محفوظ رھیں ۔
ازدواجی اخراجات
ایک اور مشکل یہ ہے کہ شادی کے اخراجات میں روز بروز اضافہ ھوتا جا رھا ہے ۔ والدین اور سر پرستوں کی توقعات بڑھتی جا رھی ھیں ۔
ازدواجی مشکلات اور ان کا حل
امریکہ میں اعداد و شمار کے مطابق 1969ء میں اسکول کی اکثر لڑکیاں عفت سے ھاتہ دھو چکی تھیں اور بے پناہ آزاد ھو گئی تھیں
اسلام اورخواھشات کی تسکین
دین اسلام نے واقعی ، فطری ، انفرادی ، اجتماعی تمام ضرورتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے جنسی تسکین کے لئے راستہ معین کیا ہے جس میں...
عورت امام خمینی (رہ) کی نظر میں
بیسویں صدی کے بڑے بڑے سیاسی و معاشرتی کارناموں اور اسلامی انقلاب کے واقعات میں مسلمان خواتین کی پوری قوت و شوکت...
عورت اقبال کی نظر مین
عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے لئے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی...
اسلامی تعلیمات
اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے کسی بھی معاشرہ میں پیدا نہیں ہوا تھا۔
حجاب فطری امر ہے
حجاب اور پردہ تمام ادیان اور مذاھب میں ایک خاص مقام کا حامل ہے ۔جس پر دلیل یہ ہے کہ حجاب اورعفاف ایک امر فطری ہے
شادی کی پیشکش
گزشتہ زمانہ سے لڑکا یااس کے گھر والے پیغام لیکرلڑکی یا اس کے گھر والوں سے تقاضا کرتے تھے یہ عورتوں کی حیثیت اور احترام کی حفاظت کا ایک بھت بڑاسبب رھا ھے
حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں عورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے
جس پرحضرت ابوطالب نے ناراضگی کااظھار کرتے ھوئے غضب کے عالم میں فرمایا...
ازدواجي زندگى
ازدواجي زندگى انساني زندگى کااہم ترین موڑہوتاہے جب دوانسان مختلف الصنف ہونے کے باوجود ايک دوسرے کى زندگى ميں مکمل طورسے...
عورت کی حیثیت
اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے...
قرآن مجید اور خواتین
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے...
نماز پڑھنے کا طریقہ تصویروں کے ساتھ
یہاں پر صبح کی دو رکعت نماز پڑھنے کا طریقہ تصویروں کے ساتھ بتایا جارہا ہے
عورت ایثار و محبت کا لازوال شاہکار ہے
عورت ماں بھی ہے، بیوی بھی، بہن اور بیٹی بھی ہے۔ اپنے ہر کردار میں اس کے جذبات و احساسات ایسے ایسے انوکھے رنگ دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔
عورت و میراث
بیٹی کی وراثت اگر مرنے والے کی اولاد صرف ایک بیٹی ہو تو نصف مال اس کاحق ہے اور دیگر عزیزوں کے نہ ہونے کی صورت میں باقی نصف بھی...
خاندان ميں عورت کا حق
اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔ آپ۰ نے جواب ميں فرمايا...
خواتين مرد کے شانہ بشانہ بلکہ اُن سے بھي آگے
اسلام نے اُن مردوں کو جو اپنے قدرت مند جسم يا مالي توانائي کي وجہ سے مردوں اور خواتين کو اپنا نوکر بناتے ، اُن سے خدمت ليتے اور خواتين کو اذيت...
عورت، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار
خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاو اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
بیوی کی حیثیت سے عورت کا مقام ومنزلت
رسول اعظم (ص)کا فرمان ہے کہ لولا علی لما کان لفاطمة کفو۔ علی سید الاولیا ء ، علی ۔نفس رسول علی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کے بھا ئی نورِ علی رسول اعظم کے نور...
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن