صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 7 نومبر 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
صیہونیزم کے حامی یہودی
اس زمانے میں یہودیوں کے اندر مذہبی اعتقادات کے حوالے سے دو بڑے دھڑے پائے جاتے تھے۔ ایک مذہبی دھڑا اور دوسرا سیکولر دھڑا۔
صحیفہ مہدیہ
سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرنا چاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے
شیخ عبدالکریم حائری یزدی (حصّہ دوّم)
تیرہویں صدی کے اواخر میں یزد کا حال یہ تھا کہ یہاں علوم دینی کے پانچ مدرسے تھے جن میں بہترین طلاب علوم و اسلامی کا اجتماع تھا اور سبھی لائق توجہ کردار و معنویت کے حامل تھے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)
میرا ایسے لوگوں سے سابقہ پڑا ہے جنہیں حکم دیتا ہوں تو مانتے نہیں. بلاتا ہوں, تو آواز پر لبیک نہیں کہتے. تمہارا بُرا ہو
حدیث ثقلین سے استدلال
تعیین خلیفہ کے لئے تشکیل دی گئی شوایٰ میں مولائے متقیان نے اپنے آپ کو خلافت کے لئے دوسروں سے زیادہ حقد ارثابت کرنے کے لئے حدیث ثقلین سے استدلال فرمایا تھا۔
علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت
امير المومنين علي عليہ السلام کي ذات ايک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کي طرح ہے کہ ايک انسان کے لئے جس کا پوري طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے آپ جس طرف سے بھي فضيلت کے اس سمندر ميں وارد ہونے کي کوشش کریں گے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (38)
شبہ کو شبہ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ حق سے شباہت رکھتا ہے, تو جو دوستانِ خدا ہوتے ہیں, ان کےلیے شبہات (کے اندھیروں) میں یقین اُجالے کا اور یدائت کی سمت رہنما کا کام دیتی ہے.
ناصر آل محمد
بجتا رہے گا بربط کردار تابہ حشر خاموش ہوبھی جائے اگر ساز زندگی حضرت مختار ابن ابی عبیدہ ثقفی نے اپنی زندگی میں جو ایمان افروز کارنامے کیے ہیں
اصالتِ روح (حصّہ سوّم)
درحقیقت، دیكارت كا نظریہ ایك طرح سے افلاطون كے نظریے كی طرف بازگشت ہے۔
خداشناسی (پہلا سبق )
کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (37)
میں نے اس وقت اپنے فرائض انجام دیئے جبکہ اور سب اس راہ میں قدم بڑھانے کی جرات نہ رکھتے تھے. اور اُس وقت سر اٹھا کر سامنے آیا.
شاہ چراغ
آپ کی شہادت کے چارسو پچاس سال بعد امیر عضد الدولہ ،مقرب الدین ،مسعود ابن بدر دیلمی (متوفی ۶۶۵ھ )کے زمانہ تک کسی کے علم میں نہ تھا کہ کہ آپ کا مزار مقدس کہاں ہے ۔
صحیفہ امام رضا علیہ السلام
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (36)
اہل ُ نہروان کو ان کے انجام سے ڈراتے ہوئے فرمایا: میں تمہیں متنبّہ کر رہا ہوں کہ تم لوگ اس نہر کے موڑوں اور اس نشیب کی ہموار زمینوں پر قتل ہو ہوکر گرے ہوئے ہو گے .
حضرت ابراہيم ،حضرت اسماعيل اور حضرت اسحاق (عليہم السلام) (حصّہ هشتم)
قرآن دعوت حضرت ابراہيم عليہ السلام كو اس طرح بيان كرتاہے :ہم نے ابراہيم (ع) كو بھيجا;اور جب اس نے اپنى قوم سے كہا كہ :خدائے واحد كى پرستش كرو اوراس كے لئے تقوى اختيار كروكيونكہ اگر تم جان لو تو يہ تمہارے لئے بہترہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (35)
تحکیم کے بعد فرمایا: (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے . گو زمانہ (ہمارے لیے ) جانکاہ مصیبتیں اور صبر آزمان حادثے لے آیا ہے . میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ لا شریک ہے .
فدک
فدك اطراف مدينہ ميں تقريباً ايك سو چاليس كلو ميٹر كے فاصلہ پر خيبر كے نزديك ايك آباد قصبہ تھا_جب سات ہجرى ميں خيبر كے قلعے يكے بعد ديگر افواج اسلامى نے فتح كرلئے
بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہ
امام رضا علیہ السلام نے اپنی زیارت کے لئے فرمایا : جو شخص معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (34)
لوگوں کو اہلِ شام سے آمادہ جنگ کرنے کے لئے فرمایا . حیف ہے تم پر , میں تو تمہیں ملامت کرتے کرتے بھی اُکتا گیا ہوں کیا تمہیں آخرت کے بدلے دنیوی زندگی اور عزت کے بدلے ذلّت ہی گوارا ہے
سورہ یوسف ۔ع ۔ ( 61-56) ویں آیات کی تفسیر
نبی رحمت (ص) اور ان کی ذریت طاہرہ (ع) پر درود و سلام کے ساتھ ، الہی تعلیمات پر مشتمل پیام قرآن لے کر حاضر ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (33)
امیر المومنین جب اہل بصرہ سے جنگ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ میں مقامِ ذی قار میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ آپ اپنا جوتا ٹانک رہے ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (32)
اے لوگو ! ایک ایسے کج رفتار زمانہ اور ناشکر گذار دنیا میں پیدا ہوئے ہیں کہ جس میں نیکوکار کو خطا کار سمجھا جاتا ہے , اور ظالم اپنی سرکشی میں بڑھتا ہی جاتا ہے
اخلاق حسنہ
حُسن خلق يعنى پسنديدہ اور اچھى عادت، چنانچہ اس شخص كو خوش اخلاق كہا جاتا ہے كہ اچھى عادتيں اُس كى ذات و فطرت كا جزو بن چكى ہوں
اصحاب اخدود، انسانوں كو جلا دينے والى بھٹياں
قران سورہ بروج ميں فرماتا ہے :موت اور عذاب ہو تشدد كرنے والوں پر _
تعجیل فرج کے لئے محفل دعا قائم کرنا
جس طرح ممکن ہو انسان آنحضرت (عج)کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرے تنہا دعا کرے، یاکئی لوگ اکٹھا ہو کر دعا کریں اور بزم دعا قائم کرکے آنحضرت (عج)کی یاد کو تازہ کریں
سورۂ یوسف ( ع ) کی 55 ویں آیت کی تفسیر
[ یوسف (ع) نے ] کہا : مجھ کو سرزمین (مصر) کے خزانوں کا ذمہ دار بنادے میں محافظ بھی رہوں گا اور علم و دانائي سے بھی کام لوں گا ۔
ترویج اذان؛ اھل سنت كی نظر میں (حصّہ دوّم)
رسول اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے مشورہ كیا كہ نماز كے لئے لوگوں كو جمع كرنے كے لئے كیا كیا جائے؟
سرزمین موعود
سرزمین موعود یا ارض موعود سے صیہونیستوں کی مراد فلسطین ہے۔ یہ سرزمین صیہونیستوں کی طرف سے یہودی حکومت کے قیام کی اصلی جگہ کے طور پر پیش کی گئی
مرحوم حاج شیخ حسن علی اصفہانی کا ایک اہم تجربہ
اس وقت چون کہ مرحوم شیخ حسن علی اصفہانی کا تذکرہ آگیا ہے اس لئے موقع کی مناسبت سے ایک اہم واقعہ آپ کے لئے نقل کریں گے ،آپ بچپن سے ہی عبادت و ریاضت میں مشغول رہتے تھے اور آپ نے بلند مقاصد تک رسائی کے لئے غیر معمولی اور حوصلہ شکن زحمتیں برداشت فرمائیں ۔
’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات (حصّہ سوّم)
قران شریف مجسم معجزہ ہے۔ اس کا سب سے بڑا معجزہ اہل قریش کا راہ راست پر آ جانا ہے۔ تاریخی اوراق سے پتہ چلتا ہے کہ قران پاک کے نزول سے پہلے اہل عر ب شعر و شاعری میں ممتاز تھے۔
آیت اللہ بہجت کی یادیں بیٹے اور شاگرد کے زبانی
شمس الشموس ثقافتی و مطالعاتی ادارے اور تہران کی جامعات کے طلبہ کی جانب سے خاک نشین افلاکیوں کے ساتھ کے عنوان سے گیارھواں سیمینار حضرت آیت اللہ العظمی بہجت رحمۃاللہ علیہ کی یاد میں ـ وزارت داخلہ کے بڑے ہال میں ـ منعقد کیا گیا.
رسالت کا گُلِ معطر
گلستانِ نبي اکرم کےاس گلِ معطر کے متعدد بامعني نام و القاب ہيں جو بارگاہِ الہي سے فرشتے لےکر آئے ہيں۔ روايات ميں آيا ہے کہ بارگاہِ معبود ميں فاطمہ زہراٴ کے نوعظيم اور مقدس نام ہيں۔
مرحوم حاجی شیخ رجب علی خیاط کی ایک نصیحت
اس وقت جبکہ آپ آنحضرت کی مظلومیت اور غربت سے آگاہ ہوگئے تو بہتر ہے اس اہم واقعہ پر توجہ فرمائیں: مرحوم شرفی جو امام زمانہ (عج)کے ظہور کے منتظر رہنے والوں میں تھے ان کا بیان ہے جب میں تبلیغ کیلئے مشہد مقدس سے دوسرے شہرجایا کرتا تھا
سورۂ یوسف ( ع ) کی 54 ویں آیت کی تفسیر
بادشاہ نے کہا : انہیں [ یوسف (ع) کو ] میرے پاس لے آؤ میں ان کو اپنے امور میں مشیر بناؤں گا اور جب ان سے بات کی تو کہا : تم آج سے ہمارے نزدیک وقار و عزت کے ساتھ امین کی حیثیت سے رہوگے ۔
مکتوب نمبر 19
عبداللہ ابن عباس کہا کرتے تھے کہ جتنا فائدہ میں اس نے کلام سے حاصل کیا ہے ,اتنا ہی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کے بعد کسی کلام سے حاصل نہیں کیا .
حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ سوّم)
ابن حجر کا کھنا ھے کہ بعض سندوں میں ذکر کیا گیا ھے کہ رسول اکرم (ص) نے حدیث ثقلین کو عرفہ میں بیان فرمایا ھے۔
دعائے عشرات
یہ بڑی معتبر دعاؤں میں سے ہے لیکن اس کے نسخوں میں خاصا فر ق پا یا جا تا ہے ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح المتہجد سے نقل کر رہے ہیں۔ ہر صبح و شا م اس کا پڑھنا مستحب ہے۔ لیکن اس کے پڑ ھنے کا ا فضل وقت جمعہ کے دن عصر کے بعد دعائے کمیل ہے ۔
مکتوب نمبر 18
میانہ روی اختیار کرتے ہوتے فضول خرچی سے باز آؤ ,آج کے دن کل کو بھول نہ جاؤ .صرف ضرورت بھر کے لےے مال روک کر باقی محتاجی کے دن کے لےے آگے بڑھاؤ.
شاہ چراغ (شدت ضربِ شیر خدا اور ہے)
دوسرے روز طرفین کی صف بندی ہوئی اور کُشن کے مقام پر لڑائی کا بازار گرم ہوا۔ اس روز سیدنا میر احمد اور دوسرے امامزادوں نے میدان کارزار میں بہادری کے وہ جوہر دکھائے کہ اہل شیراز کوحیدرِ کرار یاد آگئے
ترویج اذان؛ اھل سنت كی نظر میں
ابو داؤود راوی ہیں كہ مجھ سے عباد بن موسیٰ ختلی اور زیاد بن ایوب نے روایت كی ہے (جب كہ ان دونوں میں سےعباد كی روایت زیادہ مكمل ہے) یہ دونوں كھتے ہیں كہ ہم سے ھشیم نےابو بشیر سے روایت نقل كی ہے كہ زیاد راوی ہیں
شیخ عبدالکریم حائری یزدی
یزد سے ۶۰کلومیٹرکی دوری پر مہر جرد نامی ایک گاؤں ہے وہاں ایک پاک دل و پرہیز گاربزرگ بنام محمد جعفر رہا کرتے تھے جنھیں سب ان کے تقوی و بزرگی کے سبب سے پہچانتے تھے۔
مکتوب نمبر 17
جب کہ عبداللہ ابن عباس بصرہ ,نواحی ہوا زاور فارس و کرمان پرحکمران تھے اور یہ بصرہ میں ان کا قائم مقام تھا .
ڈاکٹر جاوید اقبال : اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا
جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کو فرزند اقبال ہونے کا اعزاز قدرت نے دیا ہے اور اس اعزاز کے باعث پاکستان کے اندر اور باہر انہیں غیر معمولی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
بے فاﺋده آرزو
بعض لوگ یه گمان رکھتے ہیں که فقط اهل بیت پر عقیده اور امام زمانه کی محبت کافی هے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انهیں اپنے گناهوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،
فلسفہ نماز شب
اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو ہر حضرت حق کے فضل وکرم کا محتاج نظر آتا ہے
حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)
حدیث ثقلین کو قطعی اور یقینی طور پر رسول اکرم (ص) نے متعدد مقامات پر مختلف اوقات میں ارشاد فرمایا ھے کہ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ھے کہ اس کا مقصد عام لوگوں تک اس کو پنچانا اور امت مسلہ پرا تمام حجت کرنا ھے
معصوم ائمہ علیہم السلام اور بیان اسرار الہی
اس جگہ ضروری ہے کہ ایک نکتہ کی طرف نشاندہی کی جائے: وہ یہ کہ ائمہ علیہم السلام نے ایسے دور میں زندگی گذاری ہے جس میں حبتری کی ملعونہ حکومت نے ماحول میں ایسی گھٹن پیدا کردی تھی
امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مقابلہ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح اس وقت کے ظالم و جابر و استحصالی و استبدادی غاصب لٹیرے عیار و مکار عباسی خلفا سے تھا
سید بن طاؤوس(فقیہ آگاہ)
فقہ میں بلند مقام حاصل کر لینے کے بعد حلہ کے بعض اساتذہ نے سید سے خواہش ظاہر کی کہ علمائے گذشتہ کی طرح فقہ کا درس شروع کریں لوگوں کو حلال و حرام سے آگاہ کریں
اصالتِ روح (حصّہ دوّم)
سو فی صدی یہ نظریہ دوئیكا نظریہ ہے، اس لئے كہ روح اور بدن كو ایك دوسرے سے علیحدہ دو جوہر اور ان كے باہمی تعلق كو عرضی و اعتباری مانتا ہے
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن