صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 9 نومبر 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
اخلاص کا نتیجہ
جس کسی نے کلمہ لا الٰہ الا اللّٰہ اخلاص کے ساتھ کہا وہ بہشت بریں میں داخل ہوگا اور اس کا اخلاص یہ ہے کہ لا الٰہ الا اللّٰہ ہر اس چیز سے روکے جو خدا نے اس پر حرام کی ہے۔
ظھور كی خاص علامتیں (حصّہ دوّم)
دجال كی طرح سفیانی كا بھی تذكرہ شیعہ اور سنّی روایات میں ملتا ہے۔ عالمی انقلاب كے نزدیك زمانے میں سفیانی كا ظھور ھوگا۔
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ سوّم)
یہ گروپ 1930 کے عشرے کے آخر میں ارگون سے الگ ہوا۔ اس گروپ کے سربراہ کا نام ابراہم اشٹرن تھا جو برطانیہ کا شدید مخالف اور نسل پرستانہ، نازی اور فاشیستی سوچ کا مالک تھا۔
خدا شناسی (ساتواں سبق )
کون سی ذات ہے کہ او ہماری تمام ضروریات کو جانتی تھی اور انکو ہمارے لۓ ضروری جانتے ہوۓ خلق کیا ہے ۔
عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی
طلوعِ اسلام کے وقت دنیا کی تمام اقوام کے عقائد میں کم و بیش خرفات اور جن و پری وغیرہ کے قصے شامل تھے۔
انس با قرآن (حصّہ دوّم)
بطون قرآن سے متعلق دو سوال مطرح ہیں ایك یہ كہ آیا قرآن بطن ركھتا ہے؟ دوسرے یہ كہ ان بطون كی تعداد كتنی ہے؟
نمازِ جمعہ کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
مقاتل بن مقاتل سے روایت ہے کہ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:تم نمازِ جمعہ کے قنوت میں کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: وہ جو عام لوگ (اہلِ سنت) پڑھتے ہیں
اصالتِ روح (حصّہ نهم)
اس سے پہلے بھی كہا جا چكا ہے كہ اس سلسلے میں سب سے بڑا اعتراض محض جسم و جان اور مادہ و حیات كی نوعیتِ اختلاف كی تشخیص سے عبارت نہیں
حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ پنجم)
عترت جیسا کہ نھایہ میں اس بات کی وضاحت کی گئی ھے کہ رسول خدا (ص) کے سب سے زیادہ نزدیکی افراد ھیں
امام حسين کا دورانِ غربت
سيد الشہدا کي حيات کا تيسرا دور، امير المومنين کي شہادت کے بعد کا دور ہے، يعني اہل بيت کي غربت و تنہائي کا دور۔ امير المومنين کي شہادت کے بعد امام حسن اور امام حسين مدينے تشريف لے آئے۔حضرت علي کي شہادت کے بعد امام حسين بيس سال تک تمام مسلمانوں کے معنوي ام
ماہ شعبان کے باقی اعمال
امام علی رضا (ع) سے منقول ہے کہ جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کردے تو حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔
فضیلت و اعمال نیمہ شعبان (حصّہ دوّم)
امام علی رضا (ع) سے منقول ہے کہ جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کردے تو حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔
فضیلت و اعمال نیمہ شعبان
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق -فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر -سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے
تیسری شعبان کا دن
یہ بڑا با برکت دن ہے شیخ نے مصباح میں فرمایا ہے کہ اس روز امام حسین (ع) کی ولادت ہوئی نیز امام عسکری (ع) کے وکیل قاسم بن علا ہمدانی کی طرف سے فرمان جاری ہؤا کہ بروز جمعرات ۳ شعبان کو امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ہے۔
فضیلت روز اول شعبان
ماہ شعبان کے پہلے دن کا روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت ہے۔
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ هفتم)
نیکی ہمت دے میرے خدا تجھے تیری ذات کا واسطہ ہے کہ مجھے اپنے فرمانبردار بندوں میں شامل کرلے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ ششم)
میرے خدا! کس طرح میں تیری درگاہ سے مایوسی میں خالی ہاتھ پلٹ جاوں
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ پنجم)
میں نے اپنے گناہ کے اقرار کو تیری جناب میں اپنا وسیلہ قرار دے لیا ہے میرے معبود! میں نے اپنے نفس کی تدبیر میں اس پر ظلم کیا
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ چهارم)
ابن خالویہ سے روایت ہے کہ امیرالمومنین -اور ان کے فرزندان ماہ شعبان میں روزانہ جو مناجات پڑھا کرتے تھے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ سوّم)
تیری فرمانبرداری اور اس مہینے کے مراتب و درجات کے باعث وہ زندگی بھر ایسا ہی کرتے رہے اے معبود!
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ دوّم)
شعبان میں ہر روز وقت زوال اور پندرہ شعبان کی رات کو امام زین العابدین- سے مروی صلوات پڑھے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال
ہر روز ستر مرتبہ کہے بخشش چاہتا ہوں اﷲ سے اور توبہ کی توفیق مانگتا ہوں
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا(ع) کا تاریخ ساز خطبہ (حصّہ دوّم)
حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وجود مقدس سے تاریکیاں چھٹ گئیں جھالت ونادانیاں دلوں سے نکل گئیں
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی تعلیمی و تمدنی حالت
عہد جاہلیت کے عرب ناخواندہ اور علم کی روشنی سے قطعی بے بہرہ تھے۔ ان کے اس جہل و ناخواندگی کے باعث توہمات و خرافات نے پورے معاشرے پر اپنا سایہ پھیلا رکھا تھا۔
توحید در عبادت
مذکورہ تینوں مراتب کا تعلق توحید نظری اور ایک طرح کی معرفت سے ہے، لیکن توحید در عبادت، توحید عملی اور موجود ہونے اور واقع ہونے کی نوع سے ہے
ظھور كی خاص علامتیں
یہ ایك حقیقت ہے ك جب بھی كسی معاشرے میں انقلاب كے لئے زمین ھموار ھوتی ہے تو غلط افوا ہیں پھیلانے والوں، فریب كاروں، حیلہ گروں اور جھوٹے دعوے داروں كی تعداد بڑھ جاتی ہے۔
شیعیان کی سفارش قبول ہوگی
جس کسی نے ہمارے شیعوں کے ساتھ عداوت کی گویا کہ اس نے ہم آلِ محمد سے دشمنی مول لی‘ اور جس کسی نے ہمارے شیعوں کے ساتھ محبت کی گیا کہ اس نے ہم سے محبت کی
سورۂ یوسف (ع) کی 68 ویں آیت کی تفسیر
اور جب [ برادران یوسف (ع) ] جس طرح ان کے باپ [ یعقوب (ع) نے ] کہا تھا ( مصر میں ) داخل ہوئے تو اس میں کوئی چیز ایسی نہیں تھی جو الہی فیصلہ کے تحت پیش آنے والے حادثہ سے ان کو بچا سکتی
آیۃ اللّہ العظمی سید ابوالحسن اصفھانی کا علمی مقام
آیت اللہ اصفھانی شرعی مسائل اور دینی احكام كو درك كرنے اور استنباط كرنے میں بے انتھا فھم كے مالك تھے۔
قنوت میں شرِ شیطان کو دورکرنے کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے پروردگار! اے ہر طرف پھیلی ہوئی قدرت کے مالک اور وسیع رحمت کے مالک، یکے بعد دیگرے احسانات کے مالک، پے در پے نعمتوں کے مالک، خوبصورت الطاف اور بہت زیادہ بخششوں کے مالک۔
امام حسين (ع) کا دورانِ جواني
دوسرا دور پيغمبر اکرم (ص) کي وفات کے بعد سے امير المومنين کي شہادت تک کا پچيس سالہ دور ہے۔ اِس ميں يہ شخصيت، جوان، رشيد، عالم اورشجاع ہے ، جنگوں ميں آگے آگے ہے، عالم اسلام کے بڑے بڑے کاموں ميں حصہ ليتا ہے
روز حساب
قرآن مجید میں عالم آخرت کو مختلف الفاظ کے ساتھ تعبیر کیا گیاہے،یوم الدین،یوم حساب اور دوسری تعبیریں استعمال ہوئی ہیں
علم تجوید اور اس کی اھمیت و ضرورت
تجوید اس علم کا نام ھے جس سے قرآن کے الفاظ اور حروف کی بھتر سے بھتر ادائیگی اور آیات و کلمات پر وقف کے حالات معلوم ھوتے ھیں ۔
سید ابن طاؤوس
جب مستنصر بالکل ناکام ہو گیا تو اس نے ایک نیا جال تیار کیا جس سے تمام عذر کے باوجودا بن طاؤوس خلافت کے جال میں گرفتار ہو جائیں خلیفہ کا ہم خیال ہونے کے لئے دوست و دشمن سب نے تائید کی
ظھور كی علامتیں (حصّہ سوّم)
جب كبھی دجال كا تذكرہ ھوتا ہے، ذھن پُرانے تصورات كی بنا پر فوراً ایك خاص شخص كی طرف متوجہ ھوجاتا ہے جس كے صرف ایك آنكھ ہے جس كا جسم بھی افسانوی ہے اور سواری بھی۔ جو حضرت مھدی (عج) كے عالمی انقلاب سے پہلے ظاھر ھوگا۔
وحی کی حقیقت اور اہمیت ( کلام الہی )
شریعت کی اصطلاح میں وحی اللہ کا وہی کلام ہے جو اس کے انبیاء میں سے کسی پر نازل ہوا ہو۔
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی دینی حالت
عہد جاہلیت کے دوران ملک عرب میں بت پرستی کا عام رواج تھا اور لوگ مختلف انداز میں اپنے بتوں کی پوجا کرتے تھے۔
علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ راتیں عبادت الٰہی میں گزارنے والے
ظھور كی علامتیں (حصّہ دوّم)
اس طولانی حدیث میں (جس كو ھم نے بطور اختصار پیش كیا ہے) جو برائیاں اور مفاسد بیان كئے گئے ہیں ان ہیں تین حصوں میں تقسیم كیا جا سكتا ہے۔
حضرت سیدنا علی بن حمزہ بن امام موسیٰ کاظم
حضرت شاہ چراغ کے بھتیجے سیدنا میر علی بن حمزہ بن امام موسیٰ کاظم معرکۂ شیراز میں شدید زخمی ہو کر پہاڑ کی جانب نکل گئے .
آیۃ اللّہ العظمی سید ابوالحسن اصفھانی، عراق میں
انہوں نے تقریبا دس سال حوزہ علمیہ اصفھان میں جہاد اور مجاہدت كركے علم حاصل كیا اور ابھی چوبیس سال كے نہیں ہوئے تھے كہ اپنی اعلی تعلیم حاصل كرنے اور معلومات میں اضافہ كرنے كی غرض سے حوزہ علمیہ نجف اور سامراء كا رخ كیا
امام حسين علیہ السلام دلُربائے قلوب
سب سے پہلے مرحلے پر يہ سمجھنا چاہيے کہ يہ واقعہ کتنا عظيم ہے تاکہ اِس کہ علل و اسباب کو تلاش کيا جائے۔ کوئي يہ نہ کہے کہ واقعہ کربلا ميں صرف قتل ہوا ہے اور چند افراد قتل کرديے گئے ہيں۔
صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ دوّم)
بیتار گروپ: اس گروپ کا نام اپنے بانی برٹ یوسف ٹرومیلڈر کے نام سے لیا گیا ہے۔ یہ شخص 1920 میں جلیلیہ کیمپ کے فلسطینی مہاجرین کے ساتھ ایک لڑائی میں ہلاک ہو گیا
اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی اجتماعی حالت
جزیرہ نما عرب کے اکثر لوگ اپنے مشاغل اور اقتصادی تقاضوں کے باعث صحراء نشینی کی زندگی اختیار کئے ہوئے تھے۔ کل آبادی کا چھٹا حصہ ایسا تھا جو شہروں میں آباد تھا۔
انس با قرآن
اس پہلی رات سے جب قرآن رسول اكرم (ص) پر نازل ھوا معنویت كی پیاسی سرزمین حجاز رحمت الھی كا مركز قرارپائی اور اس چشمہ فیض الھی سے ارتباط كے راستے ھموار ھوگئے اور قرآن زمین وآسمان كوملانے كی كڑی ھوگیا۔
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع) کا تاریخ ساز خطبہ
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ہے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ہے ، اس طرح کہ انھوں نے اپنے پدر بزرگوار او رجد اعلیٰ سے نقل کیا ہے
حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ چهارم)
قرآن وعترت کو ثقلین کا نام دینا شاید اس بات کی طرف اشارہ ہو کہ یہ دونوں قیمتی ترین، عظیم اور نھایت ھی بلند چیزیں ھیں اور لفظ۔(ثقلین) اپنے تمام تر وجود کے ساتھ عظمت قرآن اور مقام رسول کا پیغام دینے والا ھے۔
سید ابن طاؤوس ( شہر پر فریب پایہ تخت شیطان)
دھیرے دھیرے رضی الدین کی شہرت پورے عراق میں ہوگئی بغداد سے بڑی تعداد میں خطوط حلہ آنے لگے ان میں سے بعض حکومت میں رہنے والے مومنین کے تھے کہ رضی الدین ملک کے مرکز میں داخل ہو جائیں
اصالتِ روح (حصّہ هشتم)
پیكانالیز كے مشہور و معروف ماہر نفسیات فرائیڈ نے نفسیات كے میدان میں ایك انقلاب برپا كردیا
نمازِ وتر کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے اللہ! محمد وآلِ محمد پر درود بھیج۔ اے خدا! مجھے اُن کے ساتھ ہدایت دے جن کو تو نے ہدایت عطا فرمائی ہے۔
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن