صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 9 نومبر 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
شيعوں کے صفات ( حصّہ دوّم)
یعنی وہ شیعہ جو ایران میں پیدا ہوا، ایران جغرافیہ کی نظر سے ایک شیعہ ملک ہے۔
ایک مالدار عقلمند کی شہادت
”مخیرق“ ایک یہودی دانشمند اور مال دار آدمی تھے خرمے کے درخت اور اچھے خاصے مال و متاع کے مالک تھے
دعا کے تربیت آموز آثار
مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ماثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں
فلسفہٴ قربانی (حصّہ سوّم)
مگر ایک حقیقت کی طرف توجہ دلاؤں کہ کہہ رہے ہیں:اللہ نے چاہا تو مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔
حضرت مسيح عليہ السلام كى گہورے ميں باتيں
اخر كار حضرت مريم (ع) اپنے بچے كو گود ميں لئے ہوئے بيابان سے ابادى كى طرف لوٹيں اور اپنى قوم اور رشتہ داروں كے پاس ائيں _
شیخ صدوق كا علمی مقام
آھستہ آھستہ حضرت امام عصر ارواحنا لہ الفداء كی دعا كے طفیل شیخ صدوق كے وجود كی بركتیں بڑھتی گئیں اور شھرت عالم گیر ھوتی گئی
بغض اہلبيت (ع) كے اثرات ( دوسرا حصّہ )
رسول اكرم (ص) جو ہم اہلبيت (ع) سے نفرت كرے گا وہ منافق ہوگا ۔
حضرت علی النقی الہادی علیہ السلام
آپ ”نقی“ اور”ھادی“ کے لقب سے مشهور تھے۔ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ ذی الحجہ ۲۱۲ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی۔
کیا خدا وند عالم کے وعدوعید حقیقی ھیں ؟
بعض لوگ یہ کہتے ھیں کہ خدا وند کریم کا قرآن مجید میں بار بار اس بات کا ذکر کرنا کہ انسان کو مرنے کے بعد قیامت میں اٹھایا جائے گا
شہیدوں کی ایک جھلک
صرف ایک سجدہ وہ بھی محراب عشق میں خون بھرا سجدہ انصار میں سے عمرو بن ثابت نامی ایک شخص جن کی عرفیت ”اصیرام“ تھی ہجرت کے بعد جب ان کے سامنے اسلام پیش کیا گیا
باب الحوائج
آپ کے دو مشهور لقب تھے ”جواد “ اور ”تقی“ ،آپ کی ولادت باسعادت رمضان المبارک ۱۹۵ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی، آپ نے خلیفہ مامون کے زمانہ میں اپنی زندگی کا آغاز کیا وہ مامون جو اھل بیت (ع) اور ان کی ولایت کا جھوٹا مظاھرہ کر رھا تھا۔
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ سوّم)
کیا اپنے آپ کو مسلمان کی حیثیت سے کھلم کھلا تعارف کرانے میں خوف محسوس نہیں کرتیں ؟
فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا وہ عظیم خاتون ہیں جن کی حقیقی معرفت معصومین کے پاس ہے جس کا حصول فقط قرآنی آیات اور احادیث معصومین کے سایہ میں ہی ممکن ہے ۔ لہذا ایسی شخصیت کی حقیقی معرفت کا دعویٰ فقط انسان کامل ہی کر سکتا ہے ۔
حج کی منتخب حدیثیں
خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے
شیخ صدوق كاعلمی سفر
اگر شیخ صدوق كی زندگی كے اس گوشہ كا مطالعہ اور اس میں غور و خوض كیا جائے تو معلوم ھوگا كہ آپ كا وجود احادیث كی جمع آوری كے عشق سے سرشار تھا
سارے مسلماں بھائی بھائی
مدینہ منورہ میں وارد ہونے کے ابتدائی دنوں میں ہی رسول اکرم (ص) نے جو کام انجام دیئے ان میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت جاری کرنا تھا۔ حضور (ص) نے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا۔
فاطمہ زہرا (س) عالم کے لئے نمونہ عمل
وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے
شيعوں کے صفات
بحار الانوار کی ۶۵ ویں جلد کا ایک حصہ” شیعوں کے صفات “کے بارے میں ہے۔ کتنا اچھا ہو کہ ہم سب اس حصہ کو پڑھیں اورسمجھیں کہ اس مقدس نام (شیعہ اہلبیت) کے تحت کتنی ذمہ داری ہیں۔
حضرت علی رضا علیہ السلام
آپ (ع) کا مشهور لقب ”رضا“ ھے۔ آ پ (ع) کی ولادت باسعادت ۱۱ ذیقعدہ ۱۴۸ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی۔
شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
جس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں
شیخ صدوق كا شھر رے میں قیام
شیخ صدوق كے زمانے كے اھم واقعات میں سے ایك ایرانی اور شیعہ مذھب آل بویہ كا اقتدار میں آنا ھے كہ جنھوں نے ۳۲۲ سے لیكر ۴۴۸ تك ایران، عراق، جزیرہ سے شام كی شمالی سرحدوں تك كے اكثر علاقوں پر حكومت كی
غيبتِ امام زمان ميں دعا
اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنينٴ!
نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ پنجم )
حتی کہ لوگ اپنی سابقہ نیک حالت پر واپس آجائیں گے۔اللہ تعالیٰ تین ہزار فرشتوں کے ذریعے ان کی مدد فرمائیں گے۔ جو ان کے مخالفین کے چہروں اور کولہوں پہ مارتے ہونگے۔
حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام
آپ کے دو مشهور لقب ”کاظم“ اور ”باب الحوائج“ تھے ۔
مدینہ کی طرف
جب رسول خدا اپنے شہید اصحاب کو دفن کرچکے تو انہوں نے مدینہ کی طرف روانہ ہو جانے کا حکم دیا۔
وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
” مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام
آپ کے زمانے میں اموی سلطنت کمزور هوگئی یھاں تک کہ بالکل ھی اس کا خاتمہ هوگیا اس کے بعد عباسی حکومت تشکیل پائی چنانچہ عباسی حکومت اپنے نئے منصوبوں کو تیار کرنے میں مشغول تھی
فلسفہٴ قربانی (حصّہ دوّم)
عام طور پر ہمارے ہاں جو قربانیاں ہوتی ہیں، وہ مستحب ہیں مگر وہاں وہ جزوِ حج ہیں کیونکہ اصل قربانی کا مرکز وہی سرزمین منیٰ کی تھی۔
اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟
جیسا کہ ثابت هو چکا ھے کہ خدا وند عالم نے امر ونھی کیا ھے اور ان اوامر و نواھی پر عمل کرنا ضروری ھے
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ دوّم)
مجھے یورپ کی پانچ زبانوں پر عبور ہے اور آجکل میں مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہوں اسی طرح موسیقی کے بعض جائز راگوں پر کام کر رہی ہوں ۔
حضرت محمد باقر علیہ السلام
امامت،قرآن اور امامت،اھل بیت،خلافت اور امامت،بارہ امام،امام کی ضرورت،امام کی تعریف،امام کون ہیں،امامت اور شیعہ،امامت قرآن اور حدیث کی روشنی میں
روح خدا سے كيا مراد ہے؟
تقريباً تمام مشہور مفسرين نے يہاں پر روح كى خداوند متعال كے بزرگ فرشتے جبرئيل(ع) سے تفسير كى ہے اور اسے روح سے تعبير كرنے كى وجہ يہ ہے كہ وہ روحانى ہے
بغض اہلبيت (ع) كے اثرات
رسول اكرم(ص) شب معراج ميں آسمان پر گۓ تو ميں نے ديكھا كہ در جنت پر لكھا ہے۔
نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے
اھم خبر لانے والا، یہ اس صورت میں ھے جب لفظ ”نبی“ کو مادہٴ ”نباٴ“سے فرض کیا جائے کیونکہ نباٴ کے معنی اھم خبر دینے کے ھیں۔
حضرت زین العابدین علیہ السلام
آپ کے دو مشهور لقب ھیں ”سجاد“ اور ”زین العابدین“ ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی
شیخ صدوق كے بچپن اور نوجوانی كا دور
جس زمانے میں خدا نے علی كو محمد عطا كیا آپ كے والد جوانی كے ایام ماضی كے حوالے كر چكے تھے اور دینی مسائل اور اسلامی آداب محدثین اور علماء كے مكتب سے حاصل كر چكے تھے
طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے
معنویت کی طرف رجحان پیدا کرنے اور اسے عروج بخشنے کے لئے میدان ہموار ہے، بس کام اتنا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی طرح ہمیںخود لوگوں کی تلاش میں جانا ہوگا۔
كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ سوّم)
امام محمد باقر علیہ السلام آیت قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب كے ذیل میں فرماتے ہیں: آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں۔
امام جعفر صادق علیہ السلام کی منتخب حديثیں(حصّہ ششم)
کتنے زیادہ ہیں وہ لوگ جو ارتکاب گناہ کی بناپر نماز شب سے محروم ہوجاتے ہیں! بے شک انسان کی روح و نفس میں گناہ کااثر گوشت میں چاقو کے اثر سے زیادہ تیزرفتار اور سریع ہے
حضرت حسین بن علی علیہ السلام
آپ کا مشهور ومعروف لقب ”سید الشہداء“ ھے۔
شیخ صدوق كی ولادت
جس چیز نے آپ كے والد كو سالھا سال محزون ركھا وہ ایك فرزند كا نہ ھونا تھا، اگرچہ وہ عمر كے پچاس سال گزار چكے تھے اور ضعیفی كی طرف بڑھ رھے تھے
قریش کو معاف کردیا
حضور اکرم (ص) کو یہ بات بالکل پسند نہیں کہ اسلامی معاشرہ میں اور مسلمانوں کے بیچ بغض و کینہ اور دشمنی پائی جائے-
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام
ماشا الیکنا روس کی مشہور و معروف ماڈل تھیں ۔ روسی زبان بولنے والوں میں ماشا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔
حضرت حسن بن علی علیہ السلام
آپ کے دو مشهور ومعروف لقب ”مجتبیٰ “ اور”زکی“ تھے۔
نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ چهارم )
ان کے (مھدی عج) کے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک، تلوار اور سیاہ رنگ کا ریشمی روئیں دار جھنڈا ہو گا۔
فلسفہٴ قربانی
تمام سلسلہ انبیاء میں ہمارے پیغمبر سے پہلے سب سے بالا تر ذات حضرتِ ابراہیم خلیل اللہ کی تھی۔ اس لئے ان کا امتحان دہرا ہوا۔
مسجد کے نور نے میری زندگی کو منور کر دیا
یہ دلچسپ واقعہ اٹلی کی مشہور ہیروئن مارشیلا انجلو کا ہے، جواب الحمدلله فاطمہ عبدالله ہو چکی ہیں ، ہم یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان کر رہے ہیں، فاطمہ عبدالله بتاتی ہیں
فرشتے جناب مريم سے باتيں كرتے ہيں
جناب مريم (ع) كى ايك بلند فضيلت يہ تھى كہ فرشتے ان سے باتيں كيا كرتے تھے جس سے آپ (ع) كى عظمت واضح ہوجاتى ہے
حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام
حضرت علی (ع)کا مشهور لقب ”امیر المومنین“ ھے آپ کو اس لقب سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے سرفراز فرمایا تھا۔
كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ دوّم)
اس سلسلہ میں جوتقسیم بندی كی گئی ہے وہ معاشرہ كے اكثریت كو دیكھ كر كی گئی ہے لیكن ھر زمانہ اور ھر معاشرہ میں كچھ لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو دوسروں سے متفاوت ہیں
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن