صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 8 نومبر 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
زندگی کے درس اور اخلاق کو فطرت سے سیکھیں
اعتقادی اصولوں کو سیکھنے اور اخلاقی دروس کو حاصل کرنے کے لیۓ ہمارے لیۓ فطرت بہترین کلاس ہے ۔
اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں ( حصّہ دوّم )
ہم مشرقی ہیں اور جہاں تک ہمیں اپنے اسلاف اور آباؤ اجداد کی تاریخ کے بارے میں یاد ہے
صفات شيعه ( حصّہ ششم )
امام صادق (ع) فرماتے ہیں کہ ورع و تقویٰ میںسب سے بہتر آل محمد(ص) اور ان کے شیعہ ہیں تاکہ دیگر تمام افراد ان کی اقتدا کریں ۔
شرک اور اس کی اقسام
شرک: یعنی غیر خدا کا شریک قرار دینا، اس کی بھی تین قسمیں ھیں
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علماء اور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے
انبیائے الٰہی کی صفات
اہلسنت وشیعہ علماء اس بات پر متفق ہیں کہ انبیائے الٰہی میں ان صفات کا ہونا ضروری ہے .
فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں
مقامِ حضرت علی علیہ السلام کو سمجھنے کا ایک بہترین اور اہم ترین ذریعہ علمائے اہلِ سنت کے نظریات اور اُن کا کلام ہے۔
حضرت على (ع) جناب زہراء (س) كى قبر پر
جناب زہراء (س) كے دفن كو مخفى اور بہت سرعت سے انجام ديا گيا تا كہ دشمنوں كو اطلاع نہ ہو اور وہ _ آپ كے دفن ميں مانع نہ ہوں ليكن جب حضرت على (ع) جناب زہراء (س) كے دفن سے فارغ ہوئے آپ پر بہت زيادہ غم و اندوہ نے غلبہ كيا آپ نے فرمايا
عالم ہستی کے امیر کی جانب ( حصّہ سوّم )
کیا ہم زیارت جامعہ میں نہیں پڑھتے ہیں :بکم ینزّل الغیث آپ کی وجہ سے باران رحمت آتی ہے ، لیکن ایسے ہی تھا اور ہے کہ اصل کو بھلا دیتے ہیں
بنى اسرائيل كى گائے كا واقعہ
بنى اسرائيل ميں سے ايك شخص نا معلوم طور پر قتل ہو جاتا ہے _اس كے قاتل كا كسى طرح پتا نہيں چلتا
یوسف زہرا( عج ) کا سراپا
کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے
فلسفہٴ قربانی (حصّہ ششم)
تو اب آپ نے دیکھا کہ وہ اٹھارہ کیسے تھے؟ ایک اور پہلو کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں۔ وہاں دکھا چکا ہوں سعی کی منزل میں کہ جب بچہفَلَمَّا بَلَغَ مَعَہ السَعْیَ، جب وہ سعی کی منزل میں پہنچا۔
حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ چهارم)
”حج اور عمرہ انجام دینے والا خدا کی بارگا ہ میں حاضرهونے والوں میں سے اور خدا پر ھے کہ اپنی بارگاہ میں آنے والے کا اکرام کرے اور اسے اپنی مغفرت و بخشش میں شامل قرار دے ‘‘۔
وجود خدا بدیھی ھے قرآن میں بداھت وجود خدا
عام طور پر کتب فلسفہ وکلام میں سے بحث کا آغاز”اثبات وجود خدا“ سے ھوتاھے اور کوشش کی جاتی ھے کہ مختلف استدلالات و براھین کے ذریعہ ثابت کیا جائے کہ ”اس کائنات کا ایک خالق ھے جو خود کسی کی مخلوق نہیں ھے۔
بغض اہلبيت (ع) كے اثرات ( چوتھا حصّہ )
عبدالسلام بن صالح الہروى از امام رضا (ع) ميں نے عرض كى كہ فرزند رسول (ص) پھر اس روايت كے معنى كيا ہيں كہ لا الہ الا اللہ كا ثواب يہ ہے كہ انسان پروردگار كے چہرہ كو ديكھ لے؟
شیخ صدوق كے شاگرد
شیخ صدوق نے یہ بات اچھی طرح درك كرلی تھی كہ اقوال معصومین علیھم السلام كہ جو كسی بھی زمانے میں خائنوں كی تحریف و خراب كاری كی زد میں ا ٓسكتے ھیں
بنی نجار میں ایک عورت
تاریخ اسلام میں کبهی ایسے افراد بهی ملتے ہیں کہ جن کے نام رقم نہیں ہوئے ہیں لیکن عظمت و بزرگی کے لحاظ سے کم نظیر ہیں.
دعا کرنے کے آداب اور استجابت دعا کے شرایط
دعا کرنے والا خدا کو صحیح طریقہ سے پہچانے اور اس کی مالکیت، قدرت، عظمت، علم و آگاہی اور لطف و کرم پر ایمان رکھے۔
تم سب اس سے بہتر ہو
کچھ لوگ حضور (ص) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ایک شخص کی تعریف کرنے لگے اور کہنے لگے:یا رسول اللہ (ص) ! فلاں شخص ہمارا ہمسفر تھا، انتہائی نیک اور عبادت گزار بندہ تھا۔
مدینہ میں منافقین کی ریشہ دوانیاں
جنگ احد کے سلسلہ میں عبداللہ بن ابی اور اس کے تمام منافق ساتھیوں نے سرزنش اور شماتت شروع کر دی اور جو مصیبت مسلمانوں کے سروں پر آن پڑی تھی اس پر یہ لوگ خوش تھے
شيعوں کے صفات ( حصّہ پنجم )
آج کی اخلاق کی بحث” فضائل و صفات شیعہ “کی بحث کا ادامہ ہے ۔مرحوم علامہ مجلسی نے شیعوں کے فضائل و صفات کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے
عالم ہستی کے امیر کی جانب ( حصّہ دوّم )
تمام نجیب ونقیب افراد اور اولیاء خدا اتباع نفس سے دست بردار ہو گئے ہیں اور عمل میں کوئی حیلہ درکار نہیں ہے اور انھیں پروردگار عالم کے نزدیک جو قدرو اہمیت حاصل ہوئی ہے
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 84 ۔ 80 کی تفسیر
خدا کے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کی آل اطہر پر درود و سلام کے ساتھ الہی تعلیمات پر مشتمل پیام قرآن میں ہم اپنی یہ آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر سورۂ یوسف (ع) کی آیت اسی سے شروع کررہے ہیں
حجلہٴ خون
حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے
میری نظروں سے گر گیا تو بھی
پیغمبر خدا (ص) مختلف طریقوں سے لوگوں کا رجحان کام کاج کی طرف مائل کرتے تھے۔ جب آپ (ص) کسی جوان کو بیکاری کی حالت میں پاتے تھے تو فرماتے
فلسفہٴ قربانی (حصّہ پنجم)
! کیا کروں کہ میرے ذہن میں ایک اور پریشانی پیدا ہوگئی، ایک خلش اور پیدا ہوگئی ، وہ یہ کہ جس کا فدیہ ہو
قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟
قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے
حضرت فاطمہ(س) کے گھر کی بے احترامی (تیسرا حصّہ)
جب ابوبکر بیمار تھا تو میں اس کی عیادت کیلئے گیا اس نے کہا : اے کاش کہ تین کام جو میں نے اپنی زندگی میں انجام دئیے
حضرت فاطمہ(س) کے گھر کی بے احترامی (دوسرا حصّہ)
عمر بن خطاب، حضرت علی کے گھر آیا جبکہ طلحہ، زبیر اور کچھ مہاجرین وہاں پر جمع تھے، اس نے ان کی طرف منہ کرکے کہا
حضرت فاطمہ(س) کے گھر کی بے احترامی
ان تمام احکام کی بار بار تاکید کرنے کے بعد افسوس کہ بہت سے لوگوں نے اس کے احترام سے چشم پوشی کرلی اور اس کی بے احترامی کی جبکہ یہ ایسا مسئلہ نہیں ہے جس سے چشم پوشی کی جائے۔
قرآن و سنت میں حضرت فاطمہ زہرا کے گھر کا احترام
محدثین بیان کرتے ہیں جس وقت یہ آیہ مبارکہ”فی بیوت اذن اللہ ان ترفع و یذکر فیھا اسمہ“ پیغمبر اکرم پر نازل ہوئی تو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) نے اس آیت کو مسجد میں تلاوت کیا
خانه وحی پر آگ (تاریخ اسلام کا حیرت انگیز سوال)
حال ہی میں اسلام کی صحیح تاریخ سے نابلد شخص نے سیستان اور بلوچیستان کے علاقہ میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی دختر گرامی سے متعلق ایک مقالہ لکھا اور اس کا نام رکھا ”فاطمہ زہرا (علیھا السلام) کی شہادت کا افسانہ“۔
شيعوں کے صفات ( حصّہ چہارم )
ابوبصیر امام صادق علیہ السلام کی مجلس میں داخل ہوئے اور بیٹھ کر تیز سانس لینے لگے ۔
حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ سوّم)
حج کا حق تم پر یہ ھے کہ جان لو حج اپنے پروردگار کے حضو رمیں تمھاری حاضری ھے اوراپنے گناہوںسے اس کی جانب فرار ھے حج میں تمھاری توبہ قبول هوتی ھے اوریہ ایک ایسا فریضہ ھے جسے خدا وند عالم نے تم پر واجب کیا ھے“۔
دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ
بے شک دعا اور نماز کی روح حضور قلب ہے اور بغیر اس کے تربیت و تزکیہ کے مہم آثار و روح کی نوار نیت کمتر حاصل ہوتی ہے
ایک عارف بوڑھے کی شہادت
خیثمہ بوڑھے تھے مگر صاحب معرفت تھے ان کے بیٹے بدر کی لڑائی میں شہادت کے درجہ پر فائز ہو چکے تھے
شيعوں کے صفات ( حصّہ سوّم )
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح اہمیت دیتے ہیں
شیخ صدوق كے آثار
صدوق كی كتابوں كے بیان كرنے كے لئے خود ایك مستقل كتاب كی ضرورت ھے ۔
عالم ہستی کے امیر کی جانب
یقین رکھیئے جو بھی سچے دل سے امام عصر ارواحنا فداہ کی تلاش میں ہوگا اور آنحضرت (ع) کی راہ میں خدمت کرے گا
قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر
یہ کہا جاسکتا ھے کہ دین اسلام کے ظھور اور نازل ھونے کی حقیقی اور اصل دلیل یہ تھی کہ اسلام، حقیقت خداکو اس طرح پہچنوائے جو اس ذات مقدس کو پھچنوانے کا حق ھے۔
عبداللہ بن جعفر الحمیری
ابو العباس عبداللہ بن جعفر حمیری قم کے بزرگ علماء اور شیعہ کے درخشندہ ستارے ہیں آپ امام علی نقی اور امام حسن عسکری کے ساتھیوں میں سے ہیں۔
بغض اہلبيت (ع) كے اثرات ( تیسرا حصّہ )
رسول اكرم (ص) ہوشيار ہو كہ جو بغض آل محمد(ص) پر مرجائے گا وہ كافر مرے گا، جو بغض آل محمد(ص) پر مرے گا وہ بوئے جنت نہ سونگھ سكے گا۔
حضرت محمد بن الحسن (عج)
آپ کے ”مہدی“ اور ”القائم المنتظر“ دو مشهور و معروف لقب ھیں ۔
شیخ صدوق دوسروں كی نظر میں
شیخ صدوق كی عظمت كا یہ عالم ھے كہ شیعہ اور سنی دونوں فرقہ كے علماء جب بھی آپ كے نام تك پھونچے تو آپ كی مدح و ثناء كرنے لگے اور آپ كی عظمت كا كلمہ پڑھا اور بلند و طویل القاب اور پرمعنیٰ عبارتوں كے ساتھ آپ كا نام لیا ھے
حق شناسی
بادشاہ حبشہ نجاشی کا پیغام لیکر ایک وفد حضور اکرم (ص) کی خدمت میں شہر مدینہ آیا۔ دنیا کے اطراف و اکناف میں موجود اکثر سلاطین کی طرح نجاشی بھی حبشہ کا غیر مسلم بادشاہ تھا۔
حضرت ذَالكفل عليہ السلام
مشہور يہى ہے كہ وہ پيغمبروں ميں سے تھے اور ان كے نام كا سورہ انبياء كى ايت 85 ميں پيغمبروں كے ناموں كے ساتھ اسماعيل عليہ السلام اور ادريس عليہ السلام كے بعد ذكر اس معنى پر گواہ ہے
قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
اسی بات پر مذکورہ تما م آیات دلالت کرتی ھیں، کیونکہ انھیں آیات میں وضاحت کی گئی ھے کہ قیامت وہ چیز ھے ”جس میں کوئی شک نھیں“اور یھی (یوم الحق)ھے جس میں ایک ساعت بھی کم و زیادتی نھیں هو سکتی
گیارهویں امام
آپ ”عسکری “ کے نام سے مشهور تھے ، عسکری ”عسکر“ کی طرف منسوب ھے جوسرمن رائے کے ناموں میں سے ایک نام تھا۔
حج کی منتخب حدیثیں (حصّہ دوّم)
خدا وند عالم نے کعبہ کے حج کو علامت قرار دیا ھے تاکہ لوگ اس کی عظمت کے سامنے فروتنی کا اظھار کریں اور پروردگار عالم کے غلبہ نیز اس کی عظمت و بزرگواری کا اعتراف کریں
فلسفہٴ قربانی (حصّہ چهارم)
تو افعالِ ارادی تو سب عمل میں آگئے۔ اب حکم منسوخ ہو کر کیا کرے گا؟ تو یہ عقلی بات ہوگئی کہ یہ تصور غلط ہے کہ حکم منسوخ ہوگیا۔
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن