• حسین ع کی تحریک، رہنمائے انسانیت
    • دور حاضر بھی کربلا کا منظر پیش کرتا دکھائی د ے رہا ہے۔ افغانستان ہو یا کشمیر۔۔۔عراق ہو یا صومالیہ۔ ہر خطے میں اسلامی دنیا یزیدی فکر کے حامل دشمنان اسلام کے ظلم و تشدد اور وحشت و بربریت کا شکار ہے۔
    • فتح مکہ (دوسرا حصّہ)
    • نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے اپنے چچا عباس سے ابو سفیان کو ایک تنگ وادی میں قید کرنے کے لئے کھا تاکہ اس کے پاس سے لشکر اسلام گذرے جس کو دیکھ کر قریش ڈرجا ئیں جناب عباس اس کو لیکر ایک تنگ وادی میں گئے
    • فتح مکہ
    • اللہ نے اپنے بندے اور رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو فتح مبین عطا کی ، اور دشمن طاقتوں کو ذلیل کیا ، اور رسول اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی مخالف طاقتوں کو گھاٹا اٹھانا پڑا
    • آہ، ايك سودمند تائب
    • ايك ولي خدا كے زمانہ ميں ايك شخص بھت زيادہ گناھگار تھا جس نے اپني تمام زندگي لھو و لعب اور بے ھودہ چيزوں ميں گزاري تھي اور آخرت كے لئے كچھ بھي زادہ راہ جمع نہ كي۔
    • توسّل اور توبہ
    • امام صادق عليہ السلام فرماتے ھيں: ميں مسجد الحرام ميں ”مقام ابراھيم“ كے پاس بيٹھا ھوا تھا، ايك ايسا بوڑھا شخص آيا جس نے اپني سار ي عمر گناھوں ميں بسر كي تھى، مجھے ديكھتے ھي كہنے لگا
    • ايك جيب كترے كي توبہ
    • نماز كے بعد موصوف كي خدمت ميں عرض كيا: ھم آپ ھميں كچھ وعظ و نصيت فرمائیے، چنانچہ موصوف نے جواب ميں فرمايا: ھميشہ خداوندعالم كي ذات پر اميد كرو، اور اسي پر بھروسہ ركھو
    • ابو بصير كا پڑوسى
    • ايك پڑوسي كو اپنے دوسرے پڑوسي كا خيال ركھنا چاہئے، بالكل ايك مھربان بھائي كي طرح، اس كي پريشانيوں ميں مدد كرے، اس كي مشكلوں كو حل كرے، زمانہ كے حوادث، بگاڑ سدھار ميں اس كا تعاون كرے، ليكن جناب ابوبصير كا پڑوسي اس طرح نھيں تھا
    • گناھگار اور توبہ كى اميد
    • ايك نيك اور صالح شخص كو ديكھا گيا كہ بھت زيادہ گريہ و زاري كررھا ھے، لوگوں نے گريہ و زاري كي وجہ پوچھى؟
    • شقيق بلخي كي توبہ
    • شقيق ”بلخ“ ايك مالدار شخص كا بيٹا تھا، وہ تجارت كے لئے ”روم“جايا كرتا تھا، اور روم كے شھروں ميں سير و تفريح كے لئے جايا كرتا تھا، چنانچہ ايك بار روم كے كسي شھر ميں بت پرستوں كا پروگرام ديكھنے كے لئے بت خانہ ميں گيا
    • موسى عليہ السلام كى مخفيانہ مدين كى طرف روانگي
    • فرعونيوں ميں سے ايك آدمى كے قتل كى خبر شہر ميں بڑى تيزى سے پھيل گئي قرائن سے شايد لوگ يہ سمجھ گئے تھے كہ اس كا قائل ايك بنى اسرائيل ہے اور شايد اس سلسلے ميں لوگ موسى عليہ السلام كا نام بھى ليتے تھے
    • صرف تيرا ہى دودھ كيوں پيا
    • جس وقت حضرت موسى عليہ السلام ماں كا دودھ پينے لگے،فرعون كے وزير ہامان نے كہا: مجھے لگتا ہے كہ تو ہى اسكى ماں ہے_ بچے نے ان تمام عورتوں ميں سے صرف تيرا ہى دودھ كيوں قبول كرليا؟
    • اللہ كى عجيب قدرت
    • اس چيز كانام قدرت نمائي نہيںہے كہ خداآسمان و زمين كے لشكروں كو مامور كركے كسى پُرقوت اور ظالم قوم كو نيست و نابود كردے
    • دريا كى موجيں گہوارے سے بہتر
    • غالباً صبح كا وقت تھا_ابھى اہل مصر محو خواب تھے_مشرق سے پو پھٹ رہى تھي_ماںنے نوزائيدہ بچے اور صندوق كو دريائے نيل كے كنارے لائي،بچے كو آخرى مرتبہ دودھ پلايا_
    • جناب موسى عليہ السلام تنور ميں
    • وہ دايہ مادر موسى (ع) كے گھر سے باہر نكلي_ تو حكومت كے بعض جاسوسوں نے اسے ديكھ ليا_ انھوںنے تہيہ كرليا كہ وہ گھر ميں داخل ہوجائيں گے_ موسى (ع) كى بہن نے اپنى ماں كو اس خطرے سے آگاہ كرديا ماں يہ سن كے گھبراگئي_ اس كى سمجھ ميں نہ آتا تھا كہ اب كيا كرے
    • حضرت موسى عليہ السلام
    • تمام پيغمبر كى نسبت قرآن ميں حضرت موسى (ع) كا واقعہ زيادہ آيا ہے_تيس سے زيادہ سورتوں ميں موسى (ع) و فرعون اور بنى اسرائيل كے واقعہ كى طرف سومرتبہ سے زيادہ اشارہ ہوا ہے_
    • دین ،قرآن مجید کی نظر میں
    • دین،اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے اور اہل کتاب نے علم آنے کے بعد ہی جھگڑا شروع کیا صرف آپس کی شرارتوں کی بنا پر اور جو بھی آیات الہی کا انکار کرے گا توخدابہت جلد حساب کرنے والا ہے
    • توحید
    • اصطلاحاً توحید کے معنی خدا اور مبداٴ ھستی کو ایک ماننے کے ھیں۔ دین اسلام ، دین توحید یعنی خدائے وحدہ لاشریک پراعتقاد اور اس عقیدے کا نام ھے
    • ايك يھودي نو جوان كي توبہ
    • ايك يھودي نوجوان اكثر رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم كي خدمت ميں آيا كرتا تھا، پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم بھي اس كي آمد و رفت پر كوئي اعتراض نھيں كيا كرتے تھے
    • ميدان جنگ ميں توبہ
    • جنگ صفين ميں حضرت علي عليہ السلام كي نصرت كے لئے چند قاريان قرآن شريك تھے، معاويہ كي طرف سے طائفہ ”غسّان“ كا ايك جوان ميدان ميں آيا
    • ”شعوانہ“ كي توبہ
    • شعوانہ ايك جوان رقّاصہ عورت تھى، جس كي آواز نھايت سريلي تھى، ليكن اس كو حلال و حرام پر كوئي توجہ نھيں تھى
    • حضرت مریم علیها السلام
    • ماں نے نذر مانی خیال تھا بیٹا ہوگا مگر حضرت مریم کی ولادت ہوئی۔ اللہ نے بیٹی کو بھی خدمت بیت المقدس کے لئے قبول کر لیا۔
    • توبہ كرنے والوں كے واقعات
    • آسيہ، فرعون كي زوجہ تھى، وہ فرعون جس ميں غرور و تكبر كا نشہ بھرا تھا، جس كا نفس شرير تھا اور جس كے عقائد اور اعمال باطل وفاسد تھے۔
    • ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کا راز
    • وہ انسان جو دوسروں کے ساتھ اچھائی سے پیش آتے ہیں ہمیشہ فائدہ میں رہتے ہیں اور دوسروں کی نسبت زیادہ تیزی کے ساتھ زندگی کے ہر معاملے میں آگے بڑھتے ہیں ۔
    • دماغ کی حیرت انگیز خلقت
    • جسم انسان کا اہم ترین اور دقیق ترین مرکز انسان کا دماغ ہے دماغ تمام قوائے بدن کا فرمانروا اور وجود انسان کے تمام اعصابی مراکز کا اصلی مرکز ہے
    • انسان کے جسم میں پوشیدہ راز
    • دانشور و مفکرین حضرات نے خصوصیات انسان کو جاننے کے لئے کچھ علوم کی بنیاد رکھی ہے او راس کے توسط سے کچھ رازوں کو جان سکے ہیں۔
    • قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی (دوسرا حصّہ)
    • امام اور امّت کے درمیان عشق و محبّت کا یہ سفر ہزاروں شہیدوں کے لہو کی روشنی میں کئی زینے طے کر چکا تھا کہ 7جون 1989 ء کا وہ تاریخی دن آ گیا جس دن چشمِ ہستی نے عشق و محبت کے ایسے مناظر دیکھے جو پہلے کبھی نہ دیکھے تھے۔
    • سورۂ حمد کي آيات نمبر 7-6 کي تفسير
    • جیسا کہ ہم نے عرض کیا خدائے رحمن و رحیم کا ایک بندۂ عارف جب یہ محسوس کرتا ہے کہ پورا عالم ہستی خدا نے ہی خلق و ایجاد کیا ہے اور سب کے سب اس کے سامنے سراپا تسلیم ہیں تو خود کو عبادت گزاروں کے ایک عظیم قافلے کے ساتھ ہم قدم و ہم آہنگ پاتا اور آواز دیتا ہے
    • سورۂ حمد کي آيت نمبر 5 کي تفسير
    • قرآن حکیم کی قرات و تلاوت کے سلسلے میں بھی یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ قرآن کی تلاوت اگرچہ دیکھنے اور پڑھنے کے عنوان سے بھی عبادت شمار ہوتی ہے لیکن اس کا پڑھنا اس کے مطالب کو سمجھنے اور عملی کرنے کے لحاظ سے لازم اور احسن ہے اسی لئے خدا نے سورۂ ص میں فرمایا
    • سورۂ حمد کي آيات نمبر 4-2 کي تفسير
    • اسی قرآن حکیم کے سورۂ زمر کی اٹھارہویں آیت میں اپنے مخلص بندوں کا تعارف کراتے ہوئے خدا نے ایک خصوصیت یہ بتائی ہے کہ وہ باتیں سب کی سنتے ہیں مگر جو اچھی باتیں ہوتی ہیں
    • امام کا مرحب سے مقابلہ
    • یھودیوں کے بھادر مرحب نے اپنا مبارز طلب کیاجس کے سر پر یمنی خود تھاجس میں ایک پتھر نے سوراخ کردیا تھا اور اس نے یہ خود اپنے سر پر رکھ لیا تھا
    • حکمت وعدل خدا
    • خدا حکیم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکیمانہ ھیں۔ حکمت کے دو معنی ھیں اور دونوں ھی معنی صفات ثبوتی خدا کے زمرے میں آتے ھیں
    • امت کا علاج قرآن پاک ( حصّہ دوّم )
    • مسلم حکمرانوں ایک طرف امت کے روشن مستقبل کی خاطر قرآنی تعلیمات سے مستفید ہوں تو دوسری طرف وہ اسلامی تاریخ کے صحراؤں میں غور و فکر کی گھڑ دوڑ میں حصہ لیں
    • امت کا علاج قرآن پاک
    • مسلمانوں کی تنزلی زوال کی بنیادی وجوہات میں جہاں ایک طرف باہمی فسق و فجور نفاق استعماری حکومتوں کی غلامی کرپشن لوٹ مار اقربا پروری ایسے بے ضمیر عناصر شامل ہیں
    • قرآن سے شفاعت ( حصّہ پنجم )
    • من جملہ بعض اعتقادات امامیہ میں سے ثبوت شفاعت ہے نہ مجموعی طور سے کہ قرآن مجید کی بہت سی آیات اور وحی و تنزیل سے وارد شدہ روایات اس بات پر دلالت کرتی ہیں
    • سفیر حسینی ( حصہ چہارم )
    • بیعت کرنے والوں کی کثیر تعداد نے جناب مسلم کو اس طرح سے مطمئن کر دیا تھا کہ اگر امام کوفہ تشریف لے آئیں تو تمام امور از سر نو انجام پائیں گے آپ نے خط میں امام کو لکھا کہ کوفہ میں اٹھارہ ہزار لوگ آپ کے نام پربیعت کر چکے ہیں
    • سفیر حسینی ( حصہ سوم )
    • جب اس واقعہ خبر ‘لقمان ابن بشیر انصاری، کو پہنچی جو اس وقت کوفہ کا گورنر تھا وہ کہڑا ہوا اور اس نے بھی زور دار تقریر کی اور لوگوں کو ڈرایا دھمکایا اس کے بعد’ عبید اللہ ابن سعید حضرمی’ جو بنی امیہ کا ہم پیمان تھا بعنوان اعتراض اپنی جگہ سے اٹھا
    • سفیر حسینی ( حصہ دوم )
    • جب میں مدینہ سے نکلا تو میں نے دو راہنمائوں کو راستے سے آگاہی کے لئے اجرت پر اپنے ساتھ لے لیا تھا لیکن اس کے باوجود راستے کو گم کر دیا گرمی کی حرارت اور پیاس کی شدت نے ہم پر غلبہ کر لیا تھا اس وقت پانی نصیب ہوا
    • سفیر حسینی
    • جناب مسلم جناب عقیل ابن ابوطالب کے فرزند اور عقیل امام علی کے بھائی اس طرح مسلم امام حسین (ع) کے چچا زاد بھائی ہیں ۔