صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
بندہ کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود میں خدائی نشانیاں (دوسرا حصّہ)
خدا پر ایمان رکھنے والے ایک سلیم الفطرت بندۂ مؤمن کا طرزِ زندگی تو بس یہ ہونا چاہیے کہ وہ ہر آن و لمحہ اپنے پرودگار کا شکرگزار، ہمیشہ اُس کا تابعدار، اُس سے ٹوٹ کر محبت کرنے والا
بندہ کا خدا سے تعلق اور اس کے وجود میں خدائی نشانیاں
اللہ تعالی ہی تمام کائنات کا حقیقی مالک ہے ۔ یہاں پر ہر انسان زندہ و مردہ شے کو اسی کے دم سے وجود میسر ہے ۔
زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے ( حصّہ دوّم )
دوستی کی شادی، اس میں مرد کسی عورت کو اپنے گھر بغیر نکاح، خطبہ اور مہر کے رکھ لیتا اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کر لیتا اور بعد ازاں یہ تعلق باہمی رضا مندی سے ختم ہو جاتا کسی قسم کی طلاق کی ضرورت نہیں تھی۔ اگر اولاد پیدا ہو جاتی
زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے
اسلام سے قبل خواتین کی حالت معاشرتی لحاظ سے بہت ابتر تھی ۔ زندگی کے ہر میدان میں انہیں حقیر تصوّر کیا جاتا تھا اور ہر طرح کے حقوق سے انہیں محروم رکھا جاتا تھا ۔
در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری
عبادات کا بہترین وقت جوانی میں ہے۔ اپنی جوانی میں عبادات کا آغاز کر دینا چاہئے۔ عقل مندوں کو اپنی جوانی کا حصہ ضائع نہیں کرنا چاہئے اور انعام سمجھنا چاہئے۔ یہ اس لئے کیونکہ عبادات بہت ضروری ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ بڑھاپے تک پہنچ نہ پائے۔
نوجوان نسل کے لیۓ جوانی گزارنے کے چند سنہرے اصول ( حصّہ پنجم )
ہر انسان کو آخرت میں اس کی نیکیوں کی جزا ملے گی ۔ اگر نوجوان اپنی عمر کو لا اُبالی پن، کھیل کود اور غیر اَخلاقی کاموں میں لگانے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں لگائیں تو اللہ تعالیٰ انہیں قیامت کے دن اپنا سایہ عطا فرمائے گا۔
نوجوان نسل کے لیۓ جوانی گزارنے کے چند سنہرے اصول ( حصّہ چہارم )
نوجوانوں کی مثال ایک ایسے برتن کی مانند ہوتی ہے جو بالکل خالی ہو اور پھر اس میں جو چیز بھی ڈالی جائے برتن اس سے بھر جاتا ہے ۔
نوجوان نسل کے لیۓ جوانی گزارنے کے چند سنہرے اصول ( حصّہ سوّم )
نوجوانی اور جوانی کی عمر میں ہر انسان میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں ۔ اس کی فکری قوّتیں بیدار ہوتی ہیں ۔ اس کی ترجیحات و ترغیبات میں بہت زیادہ رد و بدل ہوتا ہے ۔
نوجوان نسل کے لیۓ جوانی گزارنے کے چند سنہرے اصول ( حصّہ دوّم )
اے لوگو! اگر تمہیں دوبارہ اٹھائے جانے میں کوئی شک ہے تو (تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ) ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے پیدا کیا، پھر خون کے لوتھڑ ے سے ، پھر گوشت کی بوٹی سے جو مکمل صورت میں بھی ہوتی ہے
نوجوان نسل کے لیۓ جوانی گزارنے کے چند سنہرے اصول
ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم اس بات کے قائل ہیں کہ مسلمان کا تعلق پہلے اپنے رب سے ہوتا ہے اور بعد میں اپنی ذات سے اور پھر معاشرے سے کہ جس میں زندگی بسر کر رہا ہوتا ہے
قاجار دور حکومت میں عزاداری ( حصّہ دوّم )
واقعہ کربلا کے بعد حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے والوں اور شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شھداۓ کربلا کے لیۓ عزاداری کی ۔
قاجار دور حکومت میں عزاداری
قاجاری دور حکومت میں ایران کے اندر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کو بڑے پررونق اور جوش کے ساتھ منایا جاتا تھا ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ ششم )
مرد اور عورت کے ایک دوسرے پر حقوق و فرائض ہیں جن کی ادائیگی دونوں کے لیۓ مفید ہوتی ہے ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ پنجم )
عورت مرد کے مساوی ہے فرق صرف فضیلت اور تقویٰ کی وجہ سے ہے ۔ مرد وعورت احکام میں برابر ہیں صرف خون کے مسائل میں عورت کے احکام جدا ہیں اور جہاد عورت سے ساقط… وگرنہ احکام میں مساوی ہیں۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ چہارم )
پھر ہم نے کہا اے آدم! یہ تم اور تمہاری زوجہ کا دشمن ہے کہیں یہ تم دونوں کو جنت سے نکلوا نہ دے پھر تم پر مصیبتیں نہ آ پڑیں ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ سوّم )
قرآن میں بہت سے مقام پر عورت کو مورد بحث قرار دیتے ہوۓ اس کا احترام کرنے اور اس کے حقوق کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ دوّم )
عورت کو ہر طرح سے حقوق حاصل ہیں اور معاشرے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ عورت کو نہ صرف مرد کی طرح مخلوق قرار دیا بلکہ انسانیت میں مکمل حصہ دار قراردیا۔ عورت،عورت کا مقام،خواتین،نسواں،زنان،اسلامی معاشرہ،اسلام سے قبل عورت کا مقام،عورت اور معاشرہ، عورت او
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی
عورت کے بغیر انسانی معاشرے کا تصوّر بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ اس نازک صنف نے دنیا میں بہت قربانیاں دی ہیں ۔ اللہ تعالی نے عورتوں کے احترام کا حکم دیا ہے ۔ عورت معاشرے میں مختلف روپ میں نظر آتی ہے ۔
زرتشتی عقائد کے پروکار مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں ؟ ( حصّہ دوّم )
زرتشتی مذھب میں مرحوم کے لیۓ مکمل مراسم کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ مرنے کے بعد ابتدائی طور پر اس کی پلکوں کو بند کرکے ، اس کے پاؤں کو گھٹنوں تا جمع کیا جاتا ہے اور صاف کپڑے پہناۓ جاتے ہیں ۔
زرتشتی عقائد کے پروکار مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں ؟
دخمھ فارسی زبان کا لفظ ہے جو دراصل ایک گول عمارت کو کہا جاتا ہے جہاں پر زرتشتی مذھب کے پیروکار اپنے مردوں کو دفناتے ہیں ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ ( حصّہ سوّم )
یہ علاقہ پارک وی و تجریش یا ولی عصر سے لے کر ولنجک تک پھیلا ہوا ہے ۔ اس علاقے میں ایک باغ تھا جو حاج میرزا آقاسی کی ملکیت ہوا کرتا تھا اور چونکہ اس کا نام عباس تھا اس لیۓ اسے عباسیھ کہا گیا ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ ( حصّہ دوّم )
رومی پل حقیقت میں ایک چھوٹا پل تھا جو روس اور ترکی کے سفارت خانوں کو آپس میں ملاتا ہے ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ
ایران قدیم تہذیب و ثقافت کا حامل ایک بڑا ملک ہے ۔ اس کا دالخلافہ تھران بہت ہی پرانا شہر ہے اور آج دنیا کے چوٹی کے شہروں میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔
اردو ادب فارسی ادب کا احسان مند ہے
اردو زبان خود بخود ضرورت کے تحت وجود میں آنے والی زبان ہے ۔ ابتدا میں اس کے الفاظ میں سادگی پائی جاتی تھی ۔ ایسی زبان جو عام لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیۓ کافی تھی ۔ جوں جوں اس زبان نے ترقی کی منازل طے کیں
اردو زبان میں شاعری در حقیقت فارسی زبان کی مقلّد ہے
فارسی ایک بہت عظیم زبان کا درجہ رکھتی ہے ۔ تاریخ میں اس زبان نے ترقی کی بے شمار منازل طے کیں اور بہت سی دوسری زبانوں کا اثر قبول کیا اور اس کے بعد فارسی کی وسعت کے باعث اس زبان سے بہت سی دوسری شاخوں نے جنم لیا
زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت
ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ’ قابل رہائش‘ تصور کیا جاتا ہے۔
چالیس فیصد افراد کینسر سے بچ سکتے تھے
ایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں کینسر میں مبتلا تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار افراد ایسے ہیں جو اس جان لیوا مرض سے بچ سکتے تھے۔
قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی (دوسرا حصّہ)
امام اور امّت کے درمیان عشق و محبّت کا یہ سفر ہزاروں شہیدوں کے لہو کی روشنی میں کئی زینے طے کر چکا تھا کہ 7جون 1989 ء کا وہ تاریخی دن آ گیا جس دن چشمِ ہستی نے عشق و محبت کے ایسے مناظر دیکھے جو پہلے کبھی نہ دیکھے تھے۔
اورینج سے بنائے ہوئے مجسمے
اورینج سے بنائے ہوئے مجسمے
کاغذ سے بنائے ہوئے مجسمے
کاغذ سے بنائے ہوئے مجسمے
اکس رے کے ذریعے فوٹوگیرافی (دوسرا حصّہ)
اکس رے کے ذریعے فوٹوگیرافی
اکس رے کے ذریعے فوٹوگیرافی
اکس رے کے ذریعے فوٹوگیرافی
الگ الگ چیزوں سے مصوری (دوسرا حصّہ)
الگ الگ چیزون کی مصوری کی فوٹوگیلری
الگ الگ چیزوں سے مصوری
الگ الگ چیزوں کی تصویروں کی فوٹوگیلری
کاظم صدیقی: امریکی شکاری باز کا شکار مایہ ناز اقدام ہے
تہران کے عارضی امام جمعہ نے امریکہ کے ڈرون طیارے پرکنٹرول کرنے اور اسے بحفاظت زمین پر اتارنے پر ایرانی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے امریکہ کے شکاری باز (پیشرفتہ جاسوسی طیارہ ) کو شکارکرکے مایہ ناز اقدام انجام دیا ہے۔
یورپی یونین میں نئے معاہدے پر اختلافات نمایاں ہوگئے ہیں
یورپی یونین کے ستائیں ممالک کے درمیان برسلز میں ہونے والے اجلاس کے دوران نئے یورپین معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا اور رکن ممالک کے درمیان اختلافات نمایاں ہوکر سامنے آگئے ہیں۔
پاکستان کے شمسی ائیر بیس سے امریکی اہلکاروں کا انخلاء جاری
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع شمسی ائیر بیس سے امریکی اہلکاروں کا تمام سامان منتقل کر کے وہاں موجود 5 ڈرون طیارے افغانستان اور دیگر مقامات پر پہنچا دیئے گئے ہیں۔
بیروت میں ایرانی سفیر کی روس و چین کے سفراء سے گفتگو
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے لبنان میں روس اور چین کے سفراء کے ساتھ الگ الگ ملاقات میں علاقائی حالات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
ايراني فوج کي توانائي پر امريکي حکام کي حيرت
اقوام متحدہ ميں اسلامي جمہوريہ ايران کے سفير محمد خزاعي نے امريکي ڈرون طيارے کے واقعے کے سلسلے ميں امريکہ کے حکام اور ذرائع ابلاغ کے بيانات کو اسلامي جمہوريہ ايران کي دفاعي صلاحيتوں پر ان کي شديد حيرت کا نتيجہ قرار ديا ہےـ
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، مغرب جھوٹ بولتا ہے
متحدہ عرب امارات کے وزير اعظم نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنانا چاہتا اور مغربی ممالک اس سلسلے میں جھوٹ بولتے ہیں۔
ولادیمیر پوتین: امریکہ روس میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے
روس کے وزیرِ اعظم ولادیمیر پوتین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ روس میں پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔
ترجمان وزرات خارجہ :امریکی اقدام غلطیوں کا اعتراف ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خآرجہ کے ترجمان نے امريکہ کي جانب سے ايرانيوں کے لئے انٹرنيٹ سفارت خانہ کھولے جانے پر کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کا يہ اقدام ہر چيز سے بڑھ کر اس بات کی علامت ہے
صدر: برطانيہ کے ساتھ تعلقات ميں کمي سے متعلق پارليماني بل پر دستخط
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے برطانيہ کے ساتھ تعلقات ميں کمي سے متعلق پارليماني بل پر دستخط کر ديئے ہيں-
خوشبو + شور
ایک دیہاتی شہر گیا۔ جب وہ بازار سے گزرا تو اس نے مٹھائیوں کی دکان دیکھی ۔ وہ دکان کے سامنے کھڑا ہو گیا اور مٹھائیوں کی طرف دیکھنے لگا۔
آرام
ڈاکٹر(ایک باتونی عورت سے) ” آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے ، صرف آرام کی ضرورت ہے۔“
ایک ساتھ
چھاپہ خانوں کی ہڑتال کے باعث جب ایک بوڑھے شخص کو اپنا پسندیدہ اخبار سترہ روز تک نہ مل سکا تو اس نے اخبار کے مدیر کو فون کیا اور بولا
بھول
راہ گیر :(بچے سے) ” تم نے اپنی انگلی پر یہ دھاگا کیوں باندھا ہوا ہے؟“
سورۂ حمد کي آيات نمبر 7-6 کي تفسير
جیسا کہ ہم نے عرض کیا خدائے رحمن و رحیم کا ایک بندۂ عارف جب یہ محسوس کرتا ہے کہ پورا عالم ہستی خدا نے ہی خلق و ایجاد کیا ہے اور سب کے سب اس کے سامنے سراپا تسلیم ہیں تو خود کو عبادت گزاروں کے ایک عظیم قافلے کے ساتھ ہم قدم و ہم آہنگ پاتا اور آواز دیتا ہے
سورۂ حمد کي آيت نمبر 5 کي تفسير
قرآن حکیم کی قرات و تلاوت کے سلسلے میں بھی یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ قرآن کی تلاوت اگرچہ دیکھنے اور پڑھنے کے عنوان سے بھی عبادت شمار ہوتی ہے لیکن اس کا پڑھنا اس کے مطالب کو سمجھنے اور عملی کرنے کے لحاظ سے لازم اور احسن ہے اسی لئے خدا نے سورۂ ص میں فرمایا
سورۂ حمد کي آيات نمبر 4-2 کي تفسير
اسی قرآن حکیم کے سورۂ زمر کی اٹھارہویں آیت میں اپنے مخلص بندوں کا تعارف کراتے ہوئے خدا نے ایک خصوصیت یہ بتائی ہے کہ وہ باتیں سب کی سنتے ہیں مگر جو اچھی باتیں ہوتی ہیں
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن