صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
بچوں کی حفاظت خواتین کا فریضہ ( حصّہ دوّم )
جلد کی حفاظت کے لیۓ ماؤں کو جلد کے متعلق بہت اچھی جانکاری حاصل کرنا چاہیۓ ۔ آپکے بچے کی جلد بہت نازک اور باریک ہوگی اور اُس کو پورے سال کے دوران خاص حفاظت کی ضرورت ہوگی۔
بچوں کی حفاظت خواتین کا فریضہ
اگر گھر میں بچے نہ ہوں تو گھر بڑا خالی خالی سا لگتا ہے اور زندگی کی رونقیں مدھم پڑتی نظر آتی ہیں لیکن بچوں کی موجودگی میں کچھ سما ہی اور ہوتا ہے
بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی (حصّہ سوّم)
اور خدا وند عالم نے ، ان کی دودھ بڑھائی کے زمانہ ہی سے ، ایک عظیم فرشتے کو ان کے ساتھ لگا دیا تھا
آہ، ايك سودمند تائب
ايك ولي خدا كے زمانہ ميں ايك شخص بھت زيادہ گناھگار تھا جس نے اپني تمام زندگي لھو و لعب اور بے ھودہ چيزوں ميں گزاري تھي اور آخرت كے لئے كچھ بھي زادہ راہ جمع نہ كي۔
توسّل اور توبہ
امام صادق عليہ السلام فرماتے ھيں: ميں مسجد الحرام ميں ”مقام ابراھيم“ كے پاس بيٹھا ھوا تھا، ايك ايسا بوڑھا شخص آيا جس نے اپني سار ي عمر گناھوں ميں بسر كي تھى، مجھے ديكھتے ھي كہنے لگا
ايك جيب كترے كي توبہ
نماز كے بعد موصوف كي خدمت ميں عرض كيا: ھم آپ ھميں كچھ وعظ و نصيت فرمائیے، چنانچہ موصوف نے جواب ميں فرمايا: ھميشہ خداوندعالم كي ذات پر اميد كرو، اور اسي پر بھروسہ ركھو
ابو بصير كا پڑوسى
ايك پڑوسي كو اپنے دوسرے پڑوسي كا خيال ركھنا چاہئے، بالكل ايك مھربان بھائي كي طرح، اس كي پريشانيوں ميں مدد كرے، اس كي مشكلوں كو حل كرے، زمانہ كے حوادث، بگاڑ سدھار ميں اس كا تعاون كرے، ليكن جناب ابوبصير كا پڑوسي اس طرح نھيں تھا
گناھگار اور توبہ كى اميد
ايك نيك اور صالح شخص كو ديكھا گيا كہ بھت زيادہ گريہ و زاري كررھا ھے، لوگوں نے گريہ و زاري كي وجہ پوچھى؟
شقيق بلخي كي توبہ
شقيق ”بلخ“ ايك مالدار شخص كا بيٹا تھا، وہ تجارت كے لئے ”روم“جايا كرتا تھا، اور روم كے شھروں ميں سير و تفريح كے لئے جايا كرتا تھا، چنانچہ ايك بار روم كے كسي شھر ميں بت پرستوں كا پروگرام ديكھنے كے لئے بت خانہ ميں گيا
مہمانپرست: امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کا ایرانی قوم پر کوئي اثر نہیں پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے ایران کی سینٹرل بینک کے خلاف پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
آیت الله آل نَمِر: آل سعود کے خلاف جہاد آزادی اور کرامت کا مزہ چکھنے تک جاری رہے گا
العوامیہ کے امام جمعہ آیت اللہ شیخ نَمِر آلِ نَمِر نے کہا: ہم نے خدا پر توکل کیا ہے اور طاقت اور دھونس دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوتے اور آزادی و انسانی کرامت کا مزہ چکھنے تک آل سعود کے خلاف اپنا جہاد جاری رکھیں گے / ہم کسی بادشاہ اور امیر کے پاس نہیں جائیں گے
چھپن واں شہید؛ خلیفیوں کا صہیونی رویہ!
آل خلیفہ کے گماشتوں نے بحرین کے علاقے السترہ میں 15 سالہ بچے سید ہاشم سید سعیدعیسی کو اپنے گھر کے سامنے گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کردیا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بحرینی بچے کو خلیفی جلادوں نے گولی مار کر شہید کردیا ہے
کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے عبدالصمد سومرو نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک
موصولہ اطلاعات کے مطابق کالعدم [مگر سرگرم] سپاہ صحابہ کے عبدالصمد سومرو ولد صوبت خان کو کل رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ چہارم )
اس قلعے کو تاریخی اعتبار سے ہہت اہمیت حاصل ہے ۔ فارسی زبان میں اس کو ارگ تبریز یا مسجد علی شاہ کہا جاتا ہے ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ سوّم )
ایران کے قانونی انقلاب کی ابتداء بھی اس شہر سے ہوئی جبکہ قاجار بادشاہ محمد علی شاہ کی سلطنت میں اس کو عروج حاصل ہوا ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ دوّم )
یہ ایک بہت ہی قدیم اور تاریخی شہر ہے ۔ اس شہر کے قیام کے بارے میں خیال یہ کیا جاتا ہے کہ اس کی بنیاد (224-651 A.D ) سے بھی قبل رکھی گئی ۔
ایران کا شہر تبریز
تبریز اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک بڑا اور اہم شہر ہے ۔ 1960 عیسوی تک یہ ایران کا دوسرا بڑا شہر تھا جبکہ اس شہر کو ایران کا دارلخلافہ رہنے کا بھی اعزاز حاصل رہا ہے ۔
اردبیل اور گیلان کے مشترک جنت نظیر مقامات
ایران کے شمالی علاقہ جات اپنے خوبصورت مناظر اور سرسبز مقامات کی بدولت بےحد معروف ہیں
نوجوانی کی سرکشی سے کیسے بچیں ؟ (حصّہ سوّم)
نوجوانی میں انسان نے ایک طرف تو بچپن کی حد کو طے کیا ہوتا ہے تو دوسری طرف بلوغت اور شعور کی حدود میں قدم رکھا ہوتا ہے اس لیۓ اس عمر کے افراد کے ساتھ نہایت محتاط طریقے سے برتاؤ کیا جانا چاہیۓ ۔
نوجوانی کی سرکشی سے کیسے بچیں ؟ ( حصّہ دوّم )
ہم اپنے اس آرٹیکل میں یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ایسے نوجوانوں کو کس طرح سے بہترین انداز میں درست راستے پر لایا جا سکتا ہے ۔
نوجوانی کی سرکشی سے کیسے بچیں ؟
انسان کی زندگی کے تمام ادورا میں مشکلات آتی رہتی ہیں جن کا وہ سامنا کرتا ہے ۔ ہر انسان ان مشکلات کا مختلف انداز میں سامنا کرتا ہے ۔
کھانے کی شے سے الرجیز
اگر آپ کے بچے کو کھانے کی شے سے الرجی ھے تو اپنے بچے کو اس چیز سے پرہیز کرنے کی ہدایت دیں آپ کو اور آپ کے بچے کو لیبل پڑھنا چاھئے اور پیش کئے گئے کھانے کے متعلق پوچھنا چاھئے یہ بہت ضروری ھے
آپ کے بچے کا ڈاکٹر آلرجیز کے لئے کیا کر سکتا ھے
آپ کے بچے کا ڈاکٹر بچے کا جسمانی معائنہ کرے گا۔ صحت عامہ کا آدمی آپ سے آپ کے بچے کی الرجی کی ہسٹری کے متعلق پوچھے گا اور الرجی کی علامات کے متعلق معلومات لے گا۔
الرجی کی علامات
الرجی کی علامات ھر بچے میں اس کی شدت کے اعتبار سے مختلف ھوتی ھیں ۔ جہاں آب رھتے ھیں ۔ اس کا بھی الرجی کی شدت اور قسم پر فرق پڑسکتا ھے ۔
الرجیز کیا ہوتی ہیں؟
مدافعاتی نظام ہمیں نقصان دہ عناصر مثلاً وائرس اور بیکٹیریا سے بچاتا ھے۔ الرجی کسی عنصر کے خلاف مضبوط مدافعاتی ردعمل ہوتا ھے، جو کہ بہت سے لوگوں کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتا۔ اس عنصر کوالرجی کہتے ہیں۔
اسٹامینوفین کے متعلق کچھ آگاہی ( حصّہ دوّم )
کسی بھی دوائی کو ایک حد میں رہ کر استعمال کیا جانا چاہیۓ اور ضروری ہوتا ہے کہ ڈاکٹر کا فارماسسٹ کی ہدایت کے مطابق دوائی کا استعمال کریں
اسٹامینوفین کے متعلق کچھ آگاہی
آپ کے بچے کو دوا کی ضرورت ھے جس کا نام استامنوفین ھے۔ یہ جانکاری پرچہ بتاۓ گا کہ استامنوفین کس طرع کام کرتی ھے
دمہ کے بارے میں اہم باتیں جنہیں یاد رکھنا ضروری ہے
چاہے آپ کا بچہ بہتر لگ رہا ہو، پھر بھی اس کی سانس کی نالیاں دمہ کے حملے کے بعد 6 سے 8 ہفتوں یا اس سے زیادہ عرصہ کے لئے سوجی ہوئی ہو سکتی ہیں۔ آپ کے بچے کو کنٹرولر دوا کا استعمال جاری رکھنا چاہیئے۔
خطرناک علامتیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بچے کا دمہ بگڑ رہا ہے
اگر آپ کے بچے میں ذیل میں درج خطرناک علامتیں ظاہر ہو رہی ہوں، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس ایکشن پلان پر فوری عمل شروع کریں جو آپ نے اپنے ڈاکٹر کے ساتھ مل کر تشکیل دیا ہے۔
دمہ سے بچاؤ کےلئے سکون دینے والی ادویات
دمہ سے سکون دینے والی ادویات دمہ کی علامات جیسے کھانسی یا سانس سے آوازوں کے نکلنے کی علامات کا علاج کرتی ہیں۔
دمہ کا باعث بننے والی عام وجوہات
دمہ کی ادویات آپکے بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند بھی بنا سکتی ہے اور بچے کا دمہ مزید بگڑنے سے روکتی ہیں۔ یہ ادویات دمہ کا علاج نہیں کرتیں، بلکہ یہ بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتی ہیں۔
دمہ کیا ہے ؟
دمہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جو آپ کے پھیپڑوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ دمہ کی عام علامت سانس سے سیٹی کی آوازوں کا نکلنا ،کھانسی ہونا اور سانس لینے میں دشواری پیش آنا ہے
مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو (دوسرا حصّہ)
آج کی دنیا میں بھی بلکہ ان اقوام میں بھی جو عورتوں کو مکمل آزادی ومساوات دینے کا دعویٰ کرتے ہیں، خارجی حالات زندگی اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عملی طور پر وہی بات ہے جوہم بیان کر چکے ہیں اگرچہ باتیں اس کے برخلاف بناتے ہیں۔
مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو
اسلام نے مساوات کی طرف خاص توجہ دی ہے اور ہمیں بھی متوجہ ہونا چاہئے لیکن خیال رہے کہ بعض لوگ بے سوچے سمجھے جذبات میں آ کر افراط و تفریط کا شکار ہوجاتے ہیں
دین اسلام عورتوں کے کونسے حقوق کا قائل ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
زنا کار عورت اور زنا کار مرد دونوں کو سو سو کوڑے لگائے جائیں
دین اسلام عورتوں کے کونسے حقوق کا قائل ہے ؟
قبل از اسلام خواتین کے حقوق کو بڑی بےدردی سے پامال کیا جاتا تھا ۔ نہ ان کی جان کی کوئی ارزش تھی تو نہ ہی ان کی عصمت و عفت کی ۔
شب یلدا کی تاریخ
مستشرقین اور مؤرخین نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ایرانی ہزاروں سالوں سے موسم خزاں میں سال کی سب سے لمبی رات کو جاگ کر گزارتے ہیں اور رات بھر ان کے گھروں میں گہما گہمی اور رونق رہتی ہے ۔
مصنوعی جلد کی تیاری میں مثبت پیش رفت
جرمنی میں سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین کی تیاری میں کامیابی حاصل کی ہے جو مصنوعی جلد کی پروڈکشن میں معاون ثابت ہو گی۔ اس مشین سے مصنوعی جلد تیار کرنے کی اجازت صحت سے متعلق اعلیٰ یورپی ادارے نے دے دی ہے۔
مسکراہٹ اور خوش رہنے والوں کی عمر بھی طویل
خوش رہنے والے لوگ نہ صرف زندگی سے زیادہ لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ ایک نئ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے وہ ایک لمبی زندگی پاتے ہیں۔
دوا سازی کے یورپی نگران ادارے کو آئندہ برس درخواستوں میں اضافے کی توقع
لندن میں قائم ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی پیش گوئی کے مطابق اسے سن 2012ء میں انسانی استعمال کے لیے نئی ادویات کی 52 درخواستیں موصول ہونے کی توقع ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں 2011ء میں موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد 47 تھی۔
خاموش اسٹروک: ناقابل تلافی نقصان کے حامل
طبی اعتبار سے خاموش عارضوں میں دل اور دماغ پر چپکے سے کسی بیماری کے اٹیک کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ ان کو ’سائلنٹ اسٹروک‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ڈھلتی عمر کے افراد میں یادداشت کی کمزوری کا سبب بنتے ہیں۔
تیز رفتار چہل قدمی سے صحت پر مثبت اثرات
ایک تحقیق کے مطابق تیز رفتار چہل قدمی کے فوائد، جوگنگ سے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات کے مساوی ہیں۔
موسى عليہ السلام كى مخفيانہ مدين كى طرف روانگي
فرعونيوں ميں سے ايك آدمى كے قتل كى خبر شہر ميں بڑى تيزى سے پھيل گئي قرائن سے شايد لوگ يہ سمجھ گئے تھے كہ اس كا قائل ايك بنى اسرائيل ہے اور شايد اس سلسلے ميں لوگ موسى عليہ السلام كا نام بھى ليتے تھے
موسى عليہ السلام مظلوموں كے مددگار كے طور پر
اس دور ميں ان كے وہ واقعات ہيں جو انھيں دوران بلوغ اور مصر سے مدين كو سفر كرنے سے پہلے پيش آئے اور يہ وہ اسباب ہيں جو ان كى ہجرت كا باعث ہوئے
صرف تيرا ہى دودھ كيوں پيا
جس وقت حضرت موسى عليہ السلام ماں كا دودھ پينے لگے،فرعون كے وزير ہامان نے كہا: مجھے لگتا ہے كہ تو ہى اسكى ماں ہے_ بچے نے ان تمام عورتوں ميں سے صرف تيرا ہى دودھ كيوں قبول كرليا؟
اللہ كى عجيب قدرت
اس چيز كانام قدرت نمائي نہيںہے كہ خداآسمان و زمين كے لشكروں كو مامور كركے كسى پُرقوت اور ظالم قوم كو نيست و نابود كردے
دلوں ميں حضرت مو سى عليہ السلام كى محبت
روايات ميں مذكور ہے كہ فرعون كى ايك اكلوتى بيٹى تھي_وہ ايك سخت بيمارى سے شديد تكليف ميں تھي_فرعون نے اس كا بہت كچھ علاج كرايا مگر بے سود
دريا كى موجيں گہوارے سے بہتر
غالباً صبح كا وقت تھا_ابھى اہل مصر محو خواب تھے_مشرق سے پو پھٹ رہى تھي_ماںنے نوزائيدہ بچے اور صندوق كو دريائے نيل كے كنارے لائي،بچے كو آخرى مرتبہ دودھ پلايا_
جناب موسى عليہ السلام تنور ميں
وہ دايہ مادر موسى (ع) كے گھر سے باہر نكلي_ تو حكومت كے بعض جاسوسوں نے اسے ديكھ ليا_ انھوںنے تہيہ كرليا كہ وہ گھر ميں داخل ہوجائيں گے_ موسى (ع) كى بہن نے اپنى ماں كو اس خطرے سے آگاہ كرديا ماں يہ سن كے گھبراگئي_ اس كى سمجھ ميں نہ آتا تھا كہ اب كيا كرے
حضرت موسى عليہ السلام
تمام پيغمبر كى نسبت قرآن ميں حضرت موسى (ع) كا واقعہ زيادہ آيا ہے_تيس سے زيادہ سورتوں ميں موسى (ع) و فرعون اور بنى اسرائيل كے واقعہ كى طرف سومرتبہ سے زيادہ اشارہ ہوا ہے_
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن