صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
فضل الرحمان پاکستان کے سب سے بڑے منافق، جاويد ہاشمي کو پي ٹي آئي کا صدر بنا ديا گيا، عمران خان
لاہور ميں پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے جاويد ہاشمي کو پارٹی کا صدر بنانے کا باقاعدہ اعلان کيا، عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی تباہ ہوتا جا رہا ہے، بھتہ خوری کے خلاف جو بھی کھڑا ہو اسے سپورٹ کرنا چاہئے۔
نوجوان اور بيداري اسلامي رہبر انقلاب امام خامنہ اي کا خطاب
نوجوان اور اسلامی بیداری کانفرنس کے شرکاء پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی اور رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے نوجوان مہمانوں سے خطاب کیا۔
رہبر معظم سيد علي خامنہ اي سے ہونے والي ملاقاتيں يادگار ہيں
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر نے کہا ہے کہ میں جامعہ پنجاب واقعہ پر جمعیت کی وضاحت سے مطمئن نہیں
افغانستان؛ يوم عاشور پر دہشتگردي، شيطان بزرگ کي سازش
افغانستان کے صدر مقام شہر کابل میں یوم عاشورا عزادران حسین علیہ السلام پرخودکش حملہ ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت کیا گیا جس میں سو فیصد شیطان بزرگ امریکہ ملوث ہے
الٹرا- ماڈرن ڈرون اتارنے کا قصہ؛ ايرانيوں نے سسٹم ہيک کرليا تھا
ایران نے امریکیوں کا وہ ڈرون صحیح و سالم اتار لیا جو بظاہر امریکیوں نے ملکوں کی جاسوسی کے لئے تیار کیا تھا اور صرف سی آئی اے کو اس کے استعمال کی اجازت تھی
قطر عراق ميں بھي مداخلت کررہا ہے
عراق کے دولۃالقانون اتحاد کے رکن نے کہا: قطر سمیت خلیج فارس کی بعض ریاستیں عراق میں تفرقہ اندازی اور اس ملک کے امن و استحکام کو متزلزل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
نيا سال، اميديں اور خدشات
دنیا کے بزعم خویش حکمرانوں کو کیا خبر تھی کہ تیونس سے اٹھنے والی چنگاری بیداری کے نور کا فوارہ بن جائے گی، جن نابغہ روزگار ہستیوں نے بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں سوویت یونین کے زوال کی پیش گوئیاں کی تھیں انھوں نے ہی سرمایہ داری کے نظام کے ڈوبنے کی پیش گوئی
تیسری صدي ھجري کے دوران شيعوں کي حالت
تیسری صدی ھجری کے آغاز سے شیعوں نے سکون کی سانس لی۔ اس کا پھلا سبب یہ تھا کہ یونانی ، سریانی او ردوسری زبانوں سے بھت زیادہ علمی اور فلسفی کتابیں عربی زبان میں ترجمہ ھوگئی تھیں
جدید شاعری میں کربلا کا تذکرہ
کربلا ، امام حسین ع ، حسینیت اور مصائب کربلا ، بلا تفریق مسلک و مذھب ہماری زندگیوں کا لازمی جزو بن چکے ہیں ۔
ہر صورت اور ہر قیمت پر پاک ایران گیس منصوبے کو مکمل کیاجائے گا
پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کیں تو یہ یکطرفہ ہوں گی، پاکستان ان کی پاسداری کا پابند نہیں ہو گا ہر صورت اور ہر قیمت پر پاک ایران گیس منصوبے کو مکمل کیاجائے گا۔
سعودی حکام پاکستان میں سرگرم
سعودی حکام پاکستان میں حکومت اورفوج کے درمیان ممکنہ تصادم کوروکنے کے لیے سرگرم ہوگئے اوراس سلسلے میں بند کمروں میں سرگرمیاں جاری ہیں
اربعین حسینی (ع) کی مناسبت پر خصوصی اشاعت
اربعین حسینی (ع) کی یاد میں قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت
خوبصورت اور حیرت خیز تصویریں پرندوں کی آنکھوں سے (حصّہ دوّم)
خوبصورت اور حیرت خیز تصویریں پرندوں کی آنکھوں سے
خوبصورت اور حیرت خیز تصویریں پرندوں کی آنکھوں کی نظر سے
خوبصورت اور حیرت خیز تصویریں پرندوں کی آنکھوں کی نظر سے
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ سوّم )
سفر کے دوران جن جملوں اور الفاظ کی آپ کو بہت زیادہ ضرورت پڑ سکتی ہے ہم کوشش کریں گے کہ ان جملات اور الفاظ کو ادائیگی کے ساتھ بیان کریں تاکہ سفر میں آپ کو مزید سہولت مل سکے ۔
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ دوّم )
ایران،اسلامی جمہوریہ ایران،ایران کا سفر،ایران کی سیاحت،ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات،ایران کے مقامات
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات
ایران میں سفر کرنے کے لیۓ ہوائی جہاز ، ریلوے اور بسوں کی سہولیات موجود ہیں مگر ان کے بارے میں غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کو کم معلومات ہونے کی وجہ سے انہیں بےحد زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے ۔
بندر انزلی
ایران کے شمالی علاقہ جات بہت ہی خوبصورت ہیں ۔ ان علاقوں میں دنیا بھر سے سیاح آتے رہتے ہیں جو یہاں کی آب و ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔
حسین ع کی تحریک، رہنمائے انسانیت (حصّہ چہارم)
حکومت وقت کی کوشش تھی کہ ایک منصوبے کے تحت لوگوں کو جاہل رکھا جائے اور کسی صورت میں بھی وہ علم و معرفت اور اسلامی ثقافت سے آگاہ نہ ہونے پائیں ۔
حسین ع کی تحریک، رہنمائے انسانیت (حصّہ سوّم)
واقعہ کربلا ایک اتفاقی حادثہ نہیں تھا۔ بلکہ اس کے اسباب و علل تھے۔ اس وقت حسین ابن علی ع کے سامنے دو راستے تھے۔
حسین ع کی تحریک، رہنمائے انسانیت (حصّہ دوّم)
امام حسین ع نے اسلام کی جرات و بہادری کو زندہ کیا۔ مسلمانوں کی روح کو شخصیت،حریت، غیرت اور ہدف عطا کیا۔
حسین ع کی تحریک، رہنمائے انسانیت
دور حاضر بھی کربلا کا منظر پیش کرتا دکھائی د ے رہا ہے۔ افغانستان ہو یا کشمیر۔۔۔عراق ہو یا صومالیہ۔ ہر خطے میں اسلامی دنیا یزیدی فکر کے حامل دشمنان اسلام کے ظلم و تشدد اور وحشت و بربریت کا شکار ہے۔
کیا دارالفنون پہلے ہی سے اسی نام سے مشہور تھا؟
دارالفنون پہلے سے اسی نام سے مشہور نہ تھا۔ امیر کبیر کے خصوصی اور دفتری خطوں میں اس سے مدرسہ، مدرسہ جدید، مدرسہ نظامیہ اور مکتب خانہ پادشاہی سے یاد کیا جاتا تھا۔
دارالفنون کے کام کرنے کا آغاز
اطریشی استاد جب تہران تک پہنچھے امیر کبیر برخواست کیا گیا تھا اور مرزا آقا خان نوری نے سرد مہری سے ان کی خاطر افزائی کی۔
دارالفنون کا تعارف
دارالفنون ایران کے پرانے درسگاہوں میں سے ہے کہ مرزا تقی خان امیرکبیر ناصرالدین شاہ کے وزیر اعظم کی کوشش سے بنایا ہوا تھا۔
امریکی جرائم
امریکن کینسر سوسائٹی کی جانب سے نشر کی گئي رپورٹ میں آیا ہےکہ امریکہ میں سیاہ فام شہری دیگر قوموں اور نسلوں سے زیادہ کینسر کی زد میں ہوتے ہیں
فیس بک فوائد اور نقصانات
ایک معاشرہ یا سوسایتی مختلف افراد سے ملکر تشکیل پاتی ہے۔ ان کے در میان تعلقات کی نوعیت بھی مختلف ہوتی ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ با ہمی روابط میں پیچیدگیاں آرہی ہیں۔
شملے کی ریل گاڑی
سولن کی چوٹیوں سے/ جھنڈی ہلا رہی ہے
شملہ
لوگ گرمی میں شملے جاتے ہیں/ کتنی شفا ف ہے فضا اس کی
راوی
بر سات ہے لہراتی ہوئی آتی ہے راوی/ ناگن کے سے بل کھاتی ہوئی آتی ہے راوی
دریا کنارے چاندنی
کیا چھا رہی ہے چاندنی/ دریا کی اِک اِک لہر کو
چرواہا
پہاڑی کے پاس ان ببولوں کو دیکھو/ جہاں سامنے بکریاں چر رہی ہیں
پپیہے کا گیت
ارے آم پر گانے والے پپیہے/ ذرا ویسے ہی تان اونچی لگا دے
نیا سال
نکھر کیوں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
جگا دینا
مالک (نوکر سے) ” مجھے شام پانچ بجے جگا دینا۔
نلکا
منا (اپنی ماں سے)” امی جان! یہ نلکے میں پانی کہاں سے آتا ہے؟“
ڈینٹ
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
اعتماد
مالک: (نئے ملازم سے) ” دیکھو! میں نے تم پر کتنا اعتماد کیا ہے کہ پورے گھر کی چابیاں تمہارے سپرد کر رکھی ہیں۔
خدا کی یاد میں رہیں
میرے بھائیو! ہم کو ہمیشہ خدا کی فکر میں رہنا چاہئے خدا کی یاد میں رہیں ، کیونکہ خدا کی یاد ہی کے ذریعہ انسان کا دل اور جسم سکون حاصل کرسکتا ہے
تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں
اپنے دوستوں اور ہم کلاس ساتھیوں سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ تمہارے تمام کام صرف رضائے خدا کی خاطر ہوں ، ہر حال میں چاہے چاہے وہ چلنا پھرنا ہو چاہے درس پڑھنا اور چاہے باتیں کرنا ، خدا یاد میں رہے ۔
دو ثقافتوں کا ٹکراؤ
یہ اسلامی ثقافت نہیں ہے جسے اپنے موقف کا دفاع کرنا ہے، دفاع تو مغرب کی انحطاط پذیر ثقافت کو کرنا چاہئے۔
خاتون کا ملکوتی مرتبہ
چودہ سو سال سے بھی پہلے پیغمبر اسلام نے ایک ایسی بیٹی کی تربیت کی کہ یہ دختر نیک اختر لیاقت و شائستگی کی اس منزل پر پہنچ گئی کہ خدا کا رسول اس کے ہاتھوں کے بوسے لیتا ہے!
خاتون کا کامل نمونہ (دوسرا حصّہ)
دوسرا نمونہ ہے شوہر کے تعلق سے اپنے فرائض کی ادائیگی کا ہے۔ بعض اوقات لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ شوہر کے حقوق ادا کرنے کا مطلب یہ ہے
خاتون کا کامل نمونہ
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا چھے سات سال کی تھیں کہ شعب ابو طالب کا مرحلہ در پیش ہوا۔
دور حاضر میں پیش آنے والی تبدیلیاں (پانچواں حصّہ)
مذکورہ کہانیاں ظاہر کرتی ہیں کہ گلوبلائزیشن کی زد میں ہمارا گاؤں بھی آ گیا ہے۔ شہر میں تو مال بن چکا تھا۔ قصبہ اور گاؤں میں بھی صارفیت اور نفع کا دیو سرایت کرنے کے در پہ ہے۔
دور حاضر میں پیش آنے والی تبدیلیاں (چوتھا حصّہ)
صدیق عالم کی کہانیوں میں بھی بنگال کو مرکزیت حاصل ہے اور وہ عموماً قصہ گو کی طرح قصہ سناتے ہیں۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ پنجم )
مختصراً يہ کہ بچہ رونا سيکھ کر آتا ہے اور ہنسنا اور مسکرانا دنيا ميں آکر سيکھتا ہے۔ بچہ چھ ہفتے ميں Smile کرنا شروع کرتا ہے۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ چہارم )
يہ آنسو اس وقت پيدا ہوتے ہيں جب کوئي ضرر رساں چيز آنکھ ميں داخل ہونے کي کوشش کرتي ہے۔ مثلاً آنسو گيس، زيادہ روشني، پياز کے کيميکلز وغيرہ ۔
فتح مکہ (دوسرا حصّہ)
نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے اپنے چچا عباس سے ابو سفیان کو ایک تنگ وادی میں قید کرنے کے لئے کھا تاکہ اس کے پاس سے لشکر اسلام گذرے جس کو دیکھ کر قریش ڈرجا ئیں جناب عباس اس کو لیکر ایک تنگ وادی میں گئے
فتح مکہ
اللہ نے اپنے بندے اور رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو فتح مبین عطا کی ، اور دشمن طاقتوں کو ذلیل کیا ، اور رسول اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی مخالف طاقتوں کو گھاٹا اٹھانا پڑا
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن