صفحه اصلی تبیان شبکه اجتماعی مشاوره آموزش فیلم صوت تصاویر حوزه کتابخانه دانلود وبلاگ فروشگاه اینترنتی
  • منگل 30 جون 2026
  • فارسي
  • العربیة
  • اردو
  • Türkçe
  • Русский
  • English
  • Français
    • تعارفی نام :
    • پاسورڈ :
    • تلاش کریں :
  • :::
  • اسلام
  • قرآن کریم
  • صحیفه سجادیه
  • نهج البلاغه
  • مفاتیح الجنان
  • انقلاب ایران
  • مسلمان خاندان
  • رساله علماء
  • سروسز
  • صحت و تندرستی
  • مناسبتیں
  • آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
    • 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98
    • فزیوتھراپی طریقہ علاج ( حصّہ دوّم )
    • اس شعبے کا دائرہ کار بہت وسیع ہے اور یوں اس کی اہمیت کے پیش نظر جدید دنیا میں بڑی تیزی کے ساتھ اس شعبہ کی ضرورت اور ترقی پر زور دیا گیا
    • فزیوتھراپی طریقہ علاج
    • انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیۓ ایک طرف تو متوازن غذا کی ضرورت ہوتی ہے تو دوسری طرف مختلف انواع کی جان لیوا بیماریوں اورجسمانی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیۓ طبی مدد درکار ہوتی ہے
    • پچھلے دروس کی امتحانی مشق
    • ز نادان دل چہ کسی می نالد ؟
    • مستقبل میں خلائی مخلوق سے ہمارے رابطے (حصّہ دوّم )
    • کئی دہائیوں سے ہم خلاء میں جان بوجھ کر یا حادثاتی طور پر سگنل بھیج رہے ہیں اور خلائی مخلوق کی جانب سے دیے گئے سگنل یا براڈکاسٹ کو سننے کی کوشش کر رہے
    • تقویم
    • اس سال 1390 ہجری شمسی ہے
    • دستور زبان فارسی
    • فعل امر: وہ فعل ہے جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا حکم پایا جاۓ
    • فردوسی کے درس کی مشق
    • حماسہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رزمیہ شاعری
    • فردوسی
    • ابوالقاسم فردوسی چوتھی اور پانچویں صدی کے اوائل کے ایران کے عظیم رزمیہ شاعر تھے ۔ ان کی شاعری کی عظیم کتاب شاہنامہ ہے ۔
    • فارسی گفتاری/ جملہ ھای تعارفی
    • یہ وہ الفاظ ہیں جنہیں فارسی بولنے والے لوگ عام روز مرّہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں ۔
    • مستقبل میں خلائی مخلوق سے ہمارے رابطے
    • خلائی مخلوق کے بارے میں ہماری کائنات پر مختلف طرح کی داستانیں بھی گردش کر رہی ہیں اور ان کی تلاش کے لیۓ جستجو بھی جاری ہے ۔
    • دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ چہارم )
    • ظلم و ستم کی وجہ سے معاشرہ لڑکھڑا جاتا ہے ۔ ظلم و ستم سے محل اور بڑے بڑے مکان تو ویران نہیں ہوتے مگر ان کے اندر سے اٹھنے والی آہیں ان محلوں کے خلاف نفرت پھیلاتی ہیں
    • دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ سوّم )
    • زندہ قومیں اپنے ماضی کو فراموش نہیں کرتی ہیں اور ماضی میں سرزد ہونے والی کوتاہیوں سے آنکھیں نہیں موڑتی بلکہ ان سے سبق لیتے ہوۓ مستقبل میں اپنی زندگی اور تمدن کو بہتر بناتی ہیں
    • دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ دوّم )
    • حکمرانوں اور تہذیبوں کی شکست و فتح ان کی سستی اور کوشش میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔ اگر مٹی نم ہو اور اس سے نفع اٹھانے کی غرض سے اس علاقے کے لوگ تلاش و کوشش کریں تو وہ اپنی فکری اور جسمانی قابلیتوں کی بدولت مسلسل ترقی کی منازل طے کرتے جاتے ہیں
    • دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام
    • آج کی دنیا ایک گلوبل ویلیج بن چکی ہے جہاں کسی بھی رونما ہونے والے واقعہ سے باخبر ہونا ایک معمولی بات ہے ۔
    • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کی اہمیت (حصّہ چہارم )
    • اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اگر حلال جانور کو بسم للہ کہے بغیر ذبح کر دیا جاۓ تو اس کا گوشت کا کھانا حرام ہو جاتا ہے ۔
    • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کی اہمیت (حصّہ سوّم )
    • مفسرین کے ایک گروہ کا یہ خیال ہے کہ صفت رحمان خدا کی عام رحمت کی طرف اشارہ ہے جس میں دوست و دشمن ، مومن و کافر و نیکی کرنے والے اور برا‏‏ئی کرنے والے سب شامل ہیں ۔
    • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کی اہمیت (حصّہ دوّم )
    • حضرت نوع (صلی الله علیه وآله) نے سخت و عجیب طوفان میں اپنے ساتھیوں کو حکم دیا کہ وہ جب بھی خطرناک حالات سے دوچار ہوں تو منزل مقصود تک پہنچنے کے لیۓ اور مشکلات پر قابو پانے کی غرض سے ضروری ہے
    • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کی اہمیت
    • ہر کام کو اگر ہم اللہ کا نام لے کر شروع کریں تو اس کام میں اللہ تعالی بےحد زیادہ برکت ڈال دیتا ہے اور اس کام کی انجام دہی میں ہمارے لیۓ بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت ( حصّہ ششم )
    • سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد دنیا میں واحد سپر پاور امریکہ ہی رہ گئی اور اس نے بڑی عیاری کے ساتھ مسلم حکمرانوں کے خلاف نیا میدان جنگ کھول دیا
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت ( حصّہ پنجم )
    • اقبال کا نظریہ خودی برصغیر کے حالات کے تقاضوں کے عین مطابق تھا اور یہ نظریہ ردعمل کے طور پر پیدا ہوا تھا پروفیسر عثمان ایک مثال پیش کرتے ہوۓ لکھتے ہیں
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت ( حصّہ چہارم )
    • اقبال کے خودی کے فلسفہ کا آغاز اسرار خودی سے ہوا جو 1915 عیسوی میں شائع ہوا جس کے بعد برصغیر کے صوفی حلقوں میں اس کے خلاف بہت مخالفت شروع ہو گئی
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت ( حصّہ سوّم )
    • علامہ اقبال نے اپنی جوانی کا ایک حصّہ یورپ میں گزارا اور یوں ان کی فکری و شعری کاوشوں پر مشرقی اثرات کے ساتھ ساتھ مغربی اثرات کو بھی واضح طور پر محسوس کیا جاتا ہے ۔
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت ( حصّہ دوّم )
    • اور اس طرح بندے کو اپنے عجز اور کمزوری کا حقیقی ادراک ہوجاتا ہے جو کہ بندہ کے لیے اپنے رب کے سامنے عاجزی و تذلل کا باعث بنتا ہے اور یوں بندہ اپنے رب کے سامنے عاجز ہوکر جھکتا چلا جاتا ہے
    • دور حاضر میں اقبال کے فلسفہ خودی کی اہمیت
    • فلسفہ خودی درحقیقت اقبال کی فلاسفی کا بنیادی نقطہ ہے ۔ دنیا کے بہت سے محققین و دانشوروں نے اقبال کے فلسفہ خودی پر بڑی تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے لیکن یہ فلسفہ اتنا گہرا ہے کہ اب بھی اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے
    • توانا بود ھر کہ دانا بود کے سبق کی مشق
    • نامش ۔ نام او ۔ اس کا نام
    • توانا بود ھر کہ دانا بود
    • فارسی : بہ نام خداوند خورشید و ماہ
    • نیکی کے متعلق ایک خوبصورت کہانی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شہر میں ایک بہت ہی غریب لڑکا رہتا تھا ۔ لڑکا غریب ضرور تھا مگر انتہائی باہمت بھی تھا ۔
    • ابوریحان بیرونی (440 -362 ) ہجری شمسی ( حصّہ سوّم )
    • تخم مرغ دزد ، شتر دزد می شود ۔
    • ابوریحان بیرونی (440 -362 ) ہجری شمسی ( حصّہ دوّم )
    • از گھوارہ تا گور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیدائش سے وفات تک
    • ابوریحان بیرونی (440 -362 ) ہجری شمسی
    • فارسی : ابوریحان البیرونی بزرگترین ریاضی دان و فیلسوف ایرانی بود ۔
    • درس “ محاورہ ما بین خدا و انسان “ کی مشق ( حصّہ دوّم )
    • خدا جھان را از چہ چیزی آفریدہ است ؟
    • درس “ محاورہ ما بین خدا و انسان “ کی مشق
    • ایاغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیالہ
    • محاورہ ما بین خدا و انسان ( حصّہ دوّم )
    • تو شب آفریدی چراغ آفریدم / سفال آفریدی ایاغ آفریدم
    • محاورہ ما بین خدا و انسان
    • جھان را از یک آب و گل آفریدم/تو ایران و تاتار و زنگ آفریدی
    • دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ چہارم )
    • اسی طرح کمپیوٹر وغیرہ پر کام کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ جو صفحات آپ کمپوز کررہے ہوں وہ کاپی ہولڈر پر لگے ہوں تاکہ آپ گردن باربار گھمائے بغیر تحریر کو دیکھیں۔
    • دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ سوّم )
    • اچھے اداروں میں مناسب طور پر اونچی نیچی کی جانے والی کرسیاں فراہم کی جاتی ہیں۔
    • دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ دوّم )
    • ڈاکٹر ڈنکن نے کہا ’اٹھو اور اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کرو۔ یہ ای میل کرنے سے بہتر طریقہ ہے۔
    • دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں
    • بعض اوقات ہم دفتری اوقات میں ہم اپنے کاموں میں اس قدر مصروف ہو جاتے ہیں کہ ہمیں یہ اندازہ ہی نہیں رہتا ہے کہ ہم اتنے طویل وقت کے لیۓ کس انداز میں بیٹھے رہے ہیں
    • شادی کے لیۓ آپ کب تیار ہیں ؟ ( حصّہ پنجم )
    • شادی کے بارے میں یہ تجربہ کار لوگ شادی سے پہلے اور بعد کے بیشتر مسائل سے آگاہ ہوتے ہیں اور اپنی تحقیق اور تجربے کی بناء پر یہ جانچ لیتے ہیں کہ ان متوقع جوڑی کا مستقبل کیا ہونے جا رہا ہے اور شادی کے بعد ان دونوں کو کونسے متوقع مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکت
    • شادی کے لیۓ آپ کب تیار ہیں ؟ ( حصّہ چہارم )
    • عام طور پر جوان لڑکیاں جنہیں یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے جیون ساتھی کے بارے میں راۓ کا اظہار کریں اور ہاں یا نہ میں جوا ب دیں ، یہ جوان لڑکیاں اگر ہاں میں جواب دینے کا فیصلہ کر لیں
    • شادی کے لیۓ آپ کب تیار ہیں ؟ ( حصّہ سوّم )
    • مثال کے طور پر اگر اس میں آپ کوئی بری عادت محسوس کرتے ہیں تو اسے اسی بری عادت کے ساتھ قبول کریں ۔
    • شادی کے لیۓ آپ کب تیار ہیں ؟ ( حصّہ دوّم )
    • اس سے پہلے کہ کوئی حتمی فیصلہ کریں اپنے آپ کو کچھ مزید وقت دیں تاکہ آپ کو یہ سوچنے کا موقع مل سکے کہ شادی کرنے سے آپ کو کیا کچھ حاصل ہو گا اور کن چیزوں کو آپ کھو دیں گے ۔
    • شادی کے لیۓ آپ کب تیار ہیں ؟
    • اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا بہت اہم اور حساس موڑ ہوتا ہے ۔ ایسا موڑ جہاں سے دو افراد اپنی نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں ۔
    • ہجرت پیامبر کے فوائد اور برکتوں پر مبنی خصوصی اشاعت
    • ہجرت پيامبر رحمت (ص) کی یاد میں قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت
    • پيامبر رحمت (ص) كي شہادت كي مناسب پر خصوصي اشاعت
    • پيامبر رحمت (ص) كي شہادت کی یاد میں قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت
    • اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ پنجم )
    • شوہر کو بیوی کا باس(Boss) قرار دینے کی وجہ بیان کرنے کے بعد قرآن مجید نے اچھی بیوی کی دو صفات بیان کی ہیں: ایک یہ کہ وہ فرماں بردار ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ گھر کے بھیدوں کی حفاظت کرتی ہے۔
    • اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ چہارم )
    • نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجتہ الودع کے خطبہ میں ارشاد فرمایا ۔ ” عورتوں کے معاملہ میں خدا سے ڈرو تمہارا عورتوں پر حق ہے اور عورتوں کا تم پر حق ہے۔“
    • اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ سوّم )
    • اسلام نے اس تصور ہی کی جڑ کاٹ دی کہ مرد اس لیے باعزت اور سر بلند ہے کہ وہ مرد ہے اور عورت محض عورت ہونے کی وجہ سے فرو تر اور ذلیل ہے
    • اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ دوّم )
    • یہ اس بات کا اعلان تھا کہ ایک انسان اور دوسرے انسان کے درمیان جو جھوٹے امتیازات دنیا نے قائم کر رکھے ہیں وہ سب باطل ہیں۔
    • اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات
    • اسلام کی آمد سے انسانی تاریخ میں ایک بہت بڑا انقلاب برپا ہوا اور فکرو نظر کی دنیا ہی بدل گئی ۔
    • 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98
  • اصلی صفحہ
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • آپ کی راۓ
  • سائٹ کا نقشہ
  • صارفین کی تعداد
  • کل تعداد
  • آن لا‏‏‏ئن