• ضرب المِثل اشعار (6)
    • اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے/ ’گفتار کا یہ غازی تو بنا کِردار کا غازی بن نہ سکا‘
    • ضرب المِثل اشعار (4)
    • اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مرجائیں گے/ ’مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے‘
    • ضرب المِثل اشعار
    • آ عندلیب مِل کے کریں آہ و زاریاں/ تُو ہائے گُل پُکار میں چِلّاؤں ہائے دِل
    • مضمون نگاری
    • کسی متعین موضوع پر اپنے خیالات اور جذبات کا تحریری اظہار مضمون ہے۔ مضمون کے لۓ موضوع کی کوئی قید نہیں
    • انشائیہ نگاری
    • انشائیے کے سلسلے میں اہم بات یہ ہے کہ ناول، افسانہ یا مضمون کے برعکس انشائیے کا انداز غیر رسمی ہوتا ہے
    • مسجد النبی میں نماز
    • میری مسجد میں نماز دوسری مسجدوں میں پڑھی جانے والی دس ہزار نمازوں کے برابر ھے سوائے مسجد الحرام کے کہ اس میں پڑھی جانے والے نماز کا ثواب ایک لاکھ نماز کے برابر ھے
    • حج کی تکمیل
    • جب بھی تم میں سے کوئی شخص حج انجام دے اسے چاہئے کہ اپنے حج کو ھماری زیارت پر تمام کرے کیونکہ یہ حج کے کاملهونے کی شرطوں میں سے ھے
    • ختم قرآن
    • مکہ میں سبحان اللہ کہنے کا ثواب عراق اور شام کے مالیات کو خدا کی راہ میں انفاق کرنے سے بھتر ھے
    • انقلاب بحرین کی پہلی سالگرہ کی تقریبات
    • فروری کی آمد پر، بحرین کے مظلوم اور با استقامت عوام کی حمایت کے مقصد سے، انقلاب بحرین اور آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کے خلاف بحرین کے بہادر عوام کے قیام کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی تقریبات کل رات قم میں منعقد ہورہی ہیں۔
    • حوصلہ افزائي اور انعام
    • تربيت كا ايك ذريعہ بچے كے اچھے كاموں پر اس كى تعريف اور حوصلہ افزائي ہے _ بچے كى حوصلہ افزائي اس كى تربيت كا بہترين اور مؤثرترين ذريعہ ہے
    • ضدّى پن
    • سب بچوں ميں كچھ نہ كچھ ضدى پن اور خود سرى ہوتى ہے خصوصاً دو سال كى عمر ميں _ ضدى بچہ اصرار كرتا ہے
    • تاریخی تنقید پر تبصرہ امام
    • شیکسپیر کے اشعار جو ادب کا حصہ ہیں جوں کے توں قبول کئے جاتے ہیں اور یہ ایک منقول علم ہے لیکن آج کا مورخ واٹرلو کی جنگ جنگ کیشرح کو علم منقول نہیں سمجھتا کیونکہ اسے سمجھنے کیلئے عقل ‘ استعمال میں لائی تھی
    • جعفری ثقافت میں تصور زمانہ
    • جن مسائل پر جعفری ثقافت میں بحث ہوئی تھی ان میں اایک زمانہ بھی تھا ۔ جعفری صادق جو حکمت کا درس دیتے تھے ‘ زمانے کے بارے میں بھی بہت سے مسائل پر اظہار خیال کرتے تھے جیسا کہ ہمیں معلوم ہے
    • علم بنظر امام صادق
    • ہم نے دیکھا کہ امام جعفر صاد ق نے ادب کی کس طرح تعریف کی اور اب یہ دیکھنا ہے کہ انہوں نے علم کو کس پیرائے میں بیان کیا اور آپ کا عقیدہ تھا
    • امام جعفر صادق کے ہاں ادب کی تعریف
    • امام جعفر صادق کی مذہبی ثقافت کی قوت کا راز اس میں تھا کہ اسکے چار ارکان میں سے صرف ایک رکن مذہبی باقی تین ارکان ادب ‘ علم اور عرفان تھے دنیا کی تاریخ میں یہ کہیں نہیں ملتا
    • شیعی ثقافت کی اہمیت اور آزادی
    • امام جعفر صادق علیہ السلام شیعہ مکتب کیلنے جس ثقافت کو سامنے لانے وہ اس زمانے کی دوسری مذہبی ثقافتوں کی نسبت اس لحاظ سے ممتاز حیثیت کی حامل تھی کہ اس میں بحث کی آزادی تھی اور اسی وجہ سے اس ثقافت میں توسیع ہونی اور اسے فروغ حاصل ہوا ۔
    • جعفر صادق بانی مکتب عرفان
    • کچھ مسلمان عرفا اور مورخین کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق نے اپنے والد گرامی محمد باقر کے حلقہ درس میں عرفان کی تعلیم بھی حاصل کی تھی ۔
    • نظریہ عناصر اربعہ پر تنقید جعفریہ
    • امام محمد باقر کے حلقہ درس میں جو علوم پڑھائے جاتے تھے ان میں ایک فزکس بھی تھا ۔ اگرچہ جعفر صادق کے طبی علوم کے مبانی کے بارے میں ہمیں تصیلا علم نہیں ہے ۔
    • درس باقریہ میں حاضری
    • بطلیموس اول نے علم کو مذہبی مباحث میں نہیں پڑنے دیا اور جہاں کہیں علم کا مذہبی مباحث کے ساتھ ٹکراؤ ہوتا تھا ہوں رک جانے کا حکم دیتا تھا
    • امام جعفر صادق کی ولادت با سعادت
    • ماہ ربیع الاول کی سترہ تاریخ ۸۲ھ ق ‘ امام زین العابدین کے گھر میں امام محمد باقر کے صلب مقدس سے مدینہ منورہ میں ایک فرزند ارجمند کی ولادت ہوئی جنکا نام نامی جعفر الصادق ہے ۔
    • حضرت موسى عليہ السلام كى زندگى كے بہترين ايام
    • كوئي آدمى بھى حقيقتاً يہ نہيں جانتا كہ ان دس سال ميں حضرت موسى عليہ السلام پر كيا گزرى ليكن بلاشك يہ دس سال حضرت موسى عليہ السلام كى زندگى كے بہترين سال تھے يہ سال دلچسپ، شيريں اور آرام بخش تھے
    • حضرت موسى عليہ السلام كے ليے سزا ئے موت
    • اس واقعے كى فرعون اور اس كے اہل دربار كو اطلاع پہنچ گئي انھوں نے حضرت موسى سے اس عمل كے مكرر سرزد ہونے كو اپنى شان سلطنت كے لئے ايك تہديد سمجھا _ وہ باہم مشورے كے لئے جمع ہوئے اور حضرت موسى كے قتل كا حكم صادر كرديا
    • ایک اور ایرانی سیارچہ خلا میں
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ مجتبی سرادقی نے کہا ہے کہ عنقریب ایران ایک اور مصنوعی سیارچہ خلا میں بھیجے گا۔
    • سورۂ بقرہ ۔ 29۔28 بسم اللہ الرّحمن الرّحیم
    • خداوند وحی و قرآن کی حمد و نیایش اور حامل رسالت و ہدایت مرسل اعظم (ص) اور ان کے اہلبیت مکرم (ع) پر درود اور مدح و ستائش کے ساتھ سورۂ بقرہ کی سلسلہ وار تفسیر کلام نور میں آج ہم اپنی یہ روح پرور گفتگو اٹھائیسویں آیت کی تلاوت سے شروع کررہے ہیں
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 27-26 کي تفسير
    • خداوند لوح و قلم خالق قرآن کی حمد و ستائش اور مالک نطق و بیان مرسل اعظم (ص) اور ان کے اہلبیت مکرم (ع) پر درود و سلام کے بعد سورۂ بقرہ کی چند آيات کے ترجمہ ؤ تفسیر پر مشتمل کلام نور لیکر حاضر ہیں ۔
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 25-24 کي تفسير
    • مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت مکرم پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر کلام نور لیکر حاضر ہیں ۔
    • لکھنئو
    • خدا آباد رکھے لکھنئو کو/ یہ بستی خوب صورت ہے حسیں ہے