صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
عالمي مارکيٹ ميں خام تيل کي قيمت 123 ڈالر في بيرل ہو گئي
عالمي منڈي ميں خام تيل کي قيمت ميں مسلسل تيسرے روز اضافہ ہو رہا ہے
پشاور: اورکزئي ميں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباري، 15 ہلاک
اپراورکزئي ايجنسي کے علاقوں ميں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سيکورٹي فورسز کي طياروں سے بمباري سے 15 شدت پسند ہلاک ہوگئے
پشاور دھماکا: جاں بحق افراد کي تعداد 15 ہوگئي، ايف آئي آر درج
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے کے قريب دھماکے ميں جاں بحق افراد کي تعداد 15 ہوگئي 30 سے زائد زخمي ہيں جبکہ پوليس نے نامعلوم افراد کے خلاف ايف آئي آر درج کر لي ہے
عراق میں دہشتگردانہ بم دھماکے، پچاس سے زائد ہلاک
عراق کے مختلف شہروں میں آج تیرہ دہشتگردانہ کار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں پچاس سے زائد افراد کے جاں بحق اور دوسو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شام کےحکومت مخالف لیڈر نے فوجی مداخلت کی مخالفت کی
شام کے ایک مخالف گروہ کے سربراہ عبدالعزیز الخبر نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
بحرین میں انقلابی تنظیموں سے بامعنی مذاکرات کا مطالبہ
بحرین میں جمعیت وعد کے سربراہ نے آل خلیفہ سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ بحران کو ختم کرنے کے لئے انقلابی تنظیموں سے بامعنی مذاکرات کرے۔
طالبان نے امن کونسل سےمذاکرات کی تردید کردی
طالبان نے صوبہ قندھار کی امن کونسل سے مذاکرات کی تردید کی ہے۔
صوبہ بلوچستان میں منشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ ہلاک
ایران کے صوبہ بلوچستان میں جندالشیطان سے وابستہ اورمنشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ بلوچ لاشاری سکیورٹی دستوں کی ایک کارروائی میں ہلاک ہوگيا ہے۔
ایران کے خلاف کارروائی کے دنیا پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف کسی بھی فوجی سازش اورفوجی کارروائی کو پوری دنیا کے لئے تباہ کن قراردیا ہے۔
الاحساء کے علماء کا آل سعود کو انتباہ
سعودی عرب میں شیعہ علماء نے سعودی عرب کے شہروں قطیف اور العوامیہ میں آل سعود کے ہاتھوں شیعہ عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے آل سعود کو متنبہ کیا ہے
ایران کے تیل کی خریداری کے نئے سمجھوتے
ایران کی جانب سے برطانوی اور فرانسیسی کمپنیوں کو تیل کی فروخت بند کئے جانے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد قلعہ بانی نے کہا ہے
کابل میں قرآن نذرِآتش کئے جانے کا واقعہ
افغان دارالحکومت کابل میں امریکی فوجی اڈے بگرام ایئر بےس کے اندرنےٹو فوجیوں کے ذریعہ قرآن مجید کے نسخوں اور دیگر اسلامی کتب کو نذرِآتش کئے جانے کے واقعہ پر متعدد امریکی اہلکاروں نے معافی مانگی ہے
عراق ميں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے
عراق کے دارالحکومت بغداد اور دیگر شہروں ميں ہونے والے بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات کے نتيجے ميں کم ازکم 60 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمي ہو گئے ہيں.
آل سعود آمریت کےخلاف جاری تحریک سے بوکھلاہٹ میں مبتلا
امریکہ کے معروف تجزیہ نگار اور سیاسی مبصر ڈاکٹرعلی واصف نے نہتے عوام کے خلاف آل سعود کی مجرمانہ کاروائیوں کی مذمت کی ہے۔
امریکہ کے جاری ڈرون حملوں پر گیلانی کی تنقید
پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے ملک پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کی ایکبار پھر مذمت کی ہے۔
حزب اللہ پوری طرح تیار ہے
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نبیل قاووق نے کہا ہے کہ حزب اللہ بھر پور طرح سے آمادہ اور توانا ہے۔
افغانستان میں امريكی سفارت خانے كی بندش
امريكی فوجيوں كی طرف سے قرآن پاك اور اسلامی كتابوں كی بے حرمتی كے دو دن بعد افغانستان میں امريكی سفارت خانہ بند كرديا گيا۔
بگرام ائيربيس پر قرآن کي بے حرمتي، پاکستان کا اظہار افسوس
اسلام آباد… ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان بگرام ائر بيس پر قرآن پاک کي بے حرمتي کے واقعہ کي بھر پور مذمت کرتا ہے
قرآن پاک کي بيحرمتي کے خلاف افغانستان بھر ميں مظاہرے
کابل… افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے پر چوتھے روز بھي مظاہرے جاري ہيں ، سيکڑوں مظاہرين کا صدراتي محل کي جانب مارچ جاري ہے
افغانستان کا مستقبل
پچھلے چالیس سال کے دوران افغانوں نے ہر طرح کے حالات دیکھے ہیں۔ سیاست میں مہارت تو ان کی گھٹی میں پڑی ہے
اسرائيل نے ايران پر حملہ کرنيکي غلطي کي تو اسے بدترين نتائج کا سامنا کرنا پڑيگا، علامہ قاضي احمد نور
فلسطین فائونڈیشن کے رہنما نے کہا کہ من حیث الاقوم ہر پاکستانی امت مسلمہ کے غم کو اپنا غم سمجھتا ہے اور ہم یہ سمجھتے ہیں دفاع فلسطین دفاع پاکستان ہے
يمن ميں ڈکٹيٹر کي باقيات کے خلاف مظاہرے
يمن ميں لاکھوں لوگوں نے مظاہرے کرکے معزول ڈکٹيٹر علي عبد اللہ صالح کے قريبي عہديداروں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کياـ
قرآن اور حسین (ع)
اگر قرآن سید الکلام ہے تو امام حسین سید الشہداء ہیں ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، میزان القسطتو امام حسین فرماتے ہیں،امرت بالقسطاگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،موعظة من ربکم) تو امام حسین نے روز عاشورا فرمایالا تعجلوا حتیٰ اعظکم بالحق
اہل فارس کا شبہ
یہ بات واضح و روشن ہے کہ بنی امیہ کی حکومت خالص عربی تھی جس کی سیاست یہ تھی کہ نو مسلم افراد کو دور سرحدوں کی جانب شہر بدر کردیں اور عربوں کو ان نو مسلموں پر ہر چیز میں برتری دیں، اپنے دشمنوں پر عجم ہونے کا الزام لگاتی تھی
اصول کا یہودی شبہ
شیعیت پر خطرناک تہمتوںمیں سے ایک یہ ہے کہ ان کی اصل و اساس یہودیت سے منشعب ہوتی ہے اور اس کی جڑ عبد اللہ بن سبا، یہودی کی ہے، جس نے آخری دنوں میں اسلام کا تظاہر (دکھاوا) کیا تھا
حقیقت تشیع
اسلامی فرقوں میں شیعہ کی مانند کسی فرقہ کو طعن و تشنیع کا مرکز نہیں بنایا گیا اور اس کے کچھ اسباب تھے جن میں سے ایک سبب یہ تھا کہ روز و شب کی گردش کے ساتھ ہمیشہ ان انحرافی نظریات کے مد مقابل رہا تھا
انحرافی پہلو
وفات رسول اکرم کے بعد جو سب سے بڑی مصیبت آئی وہ تھی اجتہادی فکر کی نشو و نما جو کہ شیعی نظریات کو یکسر بدلنے کی کوشش کر رہے تھے خاص طور سے اموی حکمرانوں کے دور سلطنت میں اور ان کے بعد آنے والے ان کے ہم فکر عباسی خلفاء تھے
تشیع کا خصوصی مفہوم
حضرت علی کا رسول کے بعد تمام لوگوں پر افضلیت رکھنا نبی اکرم کے صریح نص سے ثابت ہے اور ان کی امامت کے حوالے سے رسول کی حدیث موجودہے اور خدا کا حکم بھی ہے، رسول اکرم کے بعد آپ کی امامت ثابت ہے۔
تشیع کا عمومی مفہوم
یہ کہ علی کو صرف عثمان پر افضل جاناہے ابوبکر و عمر سے افضل نہیں جانتے، تو اس طرح کی شیعیت میں اصحاب و تابعین اور تبع تابعین کا بہت بڑا گروہ شامل ہو جائے گا
مفہوم تشیع
صاحبان کتب نے شیعہ اور تشیع کے بارے میں متعدد لفظوں میں تعریف کی ہے ان میں سے اہم نظریات کو پیش کر رہے ہیں:
اسلامی فرقے اور غالیوں کے انحرافات
تشیع کی راہ کبھی بھی مشکلات و سختیوں سے خالی نہیں رہی، جیسا کہ گذر چکا ہے کہ سلاطین، شیعوں اور ان کے اماموں پر بہت سختی کرتے تھے
مسیر تشیع
امام حسین کی شہادت کے بعد ائمہ نے اس بات کو بخوبی درک کرلیا کہ ابتدائی گروہ کے جانے بعد اب صرف یہی باقی ہیں اور ان میں عقیدتی وہ پختگی نہیں آئی ہے جو قیام کی مطلوبہ اہلیت کی حامل ہو
سخت ترین مرحلہ!
عثمان کے روح فرسا دوران خلافت کے اختتام کے بعد شیعیان علی کے عروج کا زمانہ تھا، لوگوں کی ہجومی اور ازدحامی بیعت نے حضرت علی کو سریر آراء سلطنت کیا
راستہ کی نشاندہی
وہ اصحاب جو شیعیان علی تھے ان کا نظریہ یہ تھا کہ خلافت بنی ہاشم اور ان کے سردار سے خارج نہیں ہے
آغاز تشیع
مسلک اجتہاد جو کہ وصیت و تعلیمات نبوی کے مقابل کبھی بھی سرتسلیم خم کرنے کے قائل نہیں تھا، اس کے مقابل ایک فرمانبردار گروہ وہ ہے
تخلیق کائنات کے راز سے پردہ اٹھ گیا
فرانس اور سوئنررلینڈ کی سرحد پر زمین کی گہرائی میں واقع پارٹیکل فزکس کی سب سے بڑی اور مہنگی تجربہ گاہ کو کئی لوگ خدا کی تلاش کرنے والی ایک لیبارٹری کے طور پر بھی دیکھتے ہیں
مریخ پر معدنیات کی موجودگی کا انکشاف
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے کہاہے کہ مریخ کی تحقیق کے لیے بھیجی جانے والی اس کی روبوٹک گاڑی کے تجربات سے یہ انکشاف ہوا ہے
الزائمر کی تحقیق کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کا فنڈ
امریکہ الزائمر پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کررہا ہے۔ دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والے اس مرض میں لاکھوں امریکی مبتلا ہیں۔
پھپھڑوں کے کینسر کی تشخیص میں پیش رفت
ماہرین کے ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ سے ہر سال پندرہ لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
’دل کے علاج میں سٹیم سیلز کی مدد‘
کہ دل کے دورے سے اسے پہنچنے والے نقصان پر مریض کے دل سے ہی حاصل کیے گئے سٹم سیلز کی مدد سے قابو پایا جا سکتا ہے۔
گلابی رنگ لڑکیوں کی شناخت کیوں؟
رنگوں کے انتخاب کے معاملے میں دنیا بھر میں لڑکیاں زیادہ تر گلابی اور لڑکے نیلے رنگ کو ترجیح دیتے ہیں اوریہ رنگ ان دونوں جنسوں کی پہچان سمجھے جاتے ہیں۔
فیس بک کا زیادہ استعمال اداسی کا موجب، تحقیق
امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر اورم میں واقع یوٹاہ ویلی یونی ورسٹی سے منسلک محققین کی جانب سے کی گئی
مینڈک زلزلے سے پیشگی آگاہ ہوجاتے ہیں
قدرتی آفات میں عموماً سب سے مہلک زلزلے ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ابھی تک کوئی ایسا نظام وضع نہیں کیا جاسکا جو اس ناگہانی خطرے کی پیشگی اطلاع دے سکے۔
ضرب المِثل اشعار (16)
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ/ محفل میں اِس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
ضرب المِثل اشعار (15)
زندگی میں دو ہی گھڑیاں مجھ پہ گزری ہیں کٹھِن/ ’اک تیرے آنے سے پہلے، اک تیرے جانے کے بعد‘
ضرب المِثل اشعار (14)
ذکر جب چھِڑ گیا قیامت کا/ بات پہنچی تیری جوانی تک
ضرب المِثل اشعار (13)
داورِ حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ/ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
ضرب المِثل اشعار (12)
خرد کا نام جنوں پڑگیا، جنوں کا خرد/ جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے
ضرب المِثل اشعار (11)
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں/ ’بچّے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے‘
ضرب المِثل اشعار (10)
پھول تو دو دن بہارِ جاں فزا دِکھلا گئے/حسرت اُن غنچوں پہ ہے جو بِن کھِلے مُرجھا گئے
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن