صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
صفت فاعلی و صفت مفعولی و صفت نسبی ( حصّہ دوّم )
صفت نسبی :کسی جگہ یاچیز کے ساتھ نسبت دی جاۓ صفت نسبی کہلاتی ہے ۔ مثلا پاکستانی ، شیرازی ، لبنانی وغیرہ
صفت فاعلی و صفت مفعولی و صفت نسبی
صفت فاعلی : جو کسی کام کو کرنے یا ہونے یعنی فعل کو ظاہر کرے ۔
سینما ایران ( حصّہ دوّم )
مندرجہ ذیل الفاظ کو زبانی یاد کریں ۔
سینما ایران
1279 ہجری شمسی ایران کی فلموں کی تاریخ کا نقطہ آغاز ہے ۔ میرزا ابراھیم خان عکاس باشی نے مظفرالدین شاہ قاجار کے حکم پر مووی کمیرہ ایران لایا ۔ آغاز میں یہ صرف درباری فلموں کے لیۓ مخصوص تھا ۔
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصہ چہارم )
امکانی طور پر آنے والے برس ہمارے لئے اور زیادہ سخت ہوسکتے ہیں اس لئے ہمارے اکنامک منیجرز کو ایسے طریقے تلاش کرنے چاہئیں جن کے ذریعے پاکستان کے عوام کی حالت کو بہتر بنانا ممکن ہو
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصہ سوم )
صدر زرداری کے اس بیان سے،کہ اسلام آباد تجارتی آزادی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کا منصوبہ کسی صورت ختم نہیں کیا جا سکتا
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں ( حصّہ دوّم )
مستقبل قریب میں امریکہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیۓ کھل کر بلوچستان میں شدت پسندی کی حمایت کرے گا اور اپنے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی مدد سے سکورٹی فورسز اور عوامی مقامات پر حملے کروا کر صوبے میں تشدد کو ہوا دے گا
معاشی استحکام کے لئے علاقائی تعاون کا راستہ اپنائیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان باہمی رشتوں میں جڑے ہوۓ ہیں ۔ دونوں برادر ممالک اسلامی دنیا کی ترقی اور مضبوطی کے لیۓ ایک روشن امید ہیں
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے ( حصّہ سوّم )
پھیلی ہوئی اور چوڑی ایڑھیاں چونکہ زیادہ سائز کے ساتھ زمین کے ساتھ لگتی ہیں اس لیۓ ایسی ایڑھیاں بہتر انداز میں جسم کے وزن کو اٹھاتی ہیں
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے ( حصّہ دوّم )
حد سے زیادہ بلند ایڑھی والے جوتے پنجوں پر ضرورت سے زیادہ پریشر ڈالتے ہیں ۔ اس پریشر کی وجہ سے متعلقہ حصے کی ہڈیوں اور اعصاب میں ورم پڑ جاتا ہے اور سوزش ہو جاتی ہے
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے
ہم اپنی روز مرّہ کی زندگی میں مختلف انواع کے جوتے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ ہوتے ہیں
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟ (حصّہ سوّم )
اچھے نظم و ضبط کو اختیار کریں اور اپنے بچوں سے اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیۓ ان کی باتوں اور مشوروں کو اہمیت دیں ۔
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟ (حصّہ دوّم )
اپنے گھر کو اپنے بچوں کے لیۓ بہترین تربیت گاہ بنا کر رکھیں ۔ قمیتی اشیاء ، ٹوٹنےوالی اشیاء ، خطرناک و وسوسے والی اشیاء کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟
بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ بچوں کے طور طریقوں کو بہتر بنانے کے لیۓ ڈھنگ کا کوئی بھی واضح طریقہ موجود نہیں ہے
تحریف قرآن اور صحابہ کے متعلق شیعہ علماء کے نظریات ( حصّہ دوّم )
شیعہ حضرات قرآن مجید میں تحریف کے قائل نہیں ہیں ۔ ان کا عقیدہ یہ ہے کہ موجودہ قرآن وہی ہے جسے خدا نے اپنے پیغمبر پر نازل کیا ہے
بچپن میں علم لدنی کے ما لک آپ کی غیرمعمولی استعداد
حضرت امام علی نقی علیہ السلام اپنے عہد طفولیت میں بڑے ذہین اور ایسے عظیم الشان تھے جس سےعقلیں حیران رہ جا تی ہیں
وطنیت
اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور/ ساقی نے بنا کی روش لطف و ستم اور
ترانۂ ملی
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا/ مسلم ہیں ہم ، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
پھول کا تحفہ عطا ہونے پر
وہ مست ناز جو گلشن میں جا نکلتی ہے/ کلی کلی کی زباں سے دعا نکلتی ہے
تضمین بر شعر انیسی شاملو
ہمیشہ صورت باد سحر آوارہ رہتا ہوں/ محبت میں ہے منزل سے بھی خوشتر جادہ پیمائی
نمود صبح
ہو رہی ہے زیر دامان افق سے آشکار/ صبح یعنی دختر دوشیزۂ لیل و نہار
گورستان شاہی
آسماں ، بادل کا پہنے خرقۂ دیرینہ ہے/ کچھ مکدر سا جبین ماہ کا آئینہ ہے
دو ستارے
آئے جو قراں میں دو ستارے/ کہنے لگا ایک، دوسرے سے
قرآن و ادب
قرآن رب کى خاص عنايت کا نام ہے/ قرآن نظم و ضبط شريعت کا نام ہے
برطانيہ اور فرانس کو ايراني تيل کي سپلائي بند ہونے کے اثرات
ايران کي جانب سے برطانيہ اور فرانس کے لئے تيل کي سپلائي بند ہونے کے بعد ايک طرف عالمي منڈيوں ميں تيل کي قيمتوں ميں اضافہ ہوا ہے تو دوسري طرف کچھ نئے ممالک ايراني تيل کے خريداروں ميں شامل ہوگئے ہيں -
رہبر معظم سے ایٹمی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروزبدھ) اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کےسربراہ ، بعض اہلکاروں اور دانشوروں سے ملاقات میں
افغانستان میں امریکہ مخالف اعتراضات
افغانستان کے بگرام ایئربیس میں موجود امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن کریم کو نذر آتش کۓ جانے کے مذموم اقدام کے خلاف اس ملک میں وسیع پیمانے پر ہونے والے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوۓ اس ملک کی پارلیمنٹ نے کل اپنا اجلاس ملتوی کردیا۔
لاس اينجلس ٹائمز : ايران کے پاس جوہري ہتھيار نہيں ہيں
امريکي اخبار لاس اينجلس ٹائمز نے 16 امريکي انٹيلي جنس ايجنسيوں کي متفقہ طور پر تيار کردہ حاليہ رپورٹ ميں انکشاف کيا ہے کہ ايران کے پاس جوہري ہتھيار نہيں ہيں۔
روس اور چين کا تیونس میں شام مخالف اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
تیونس میں ہونے والے شام مخالف اجلاس میں روس، چین اور لبنان سمیت کئي ممالک نے شرکت کرنےسے انکار کردیا ہے جس کے بعد اس اجلاس کی ناکامی واضح ہوگئی ہے اس اجلاس کا پورا خرچہ قطر کے امریکہ نواز امیر نے قبول کیا تھا۔
افغانستان ميں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف چوتھے روز بھي مظاہرے جاري
افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف چوتھے روز بھي عوامی مظاہرے جاري ہيں ۔
اسرائيل پہلے کی نسبت بہت کمزور
اسلامی جموریہ ایران کے وزیر دفاع نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل پہلے کی نسبت بہت کمزور ہوگيا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عالم عرب کی سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہے۔
افغانستان میں مظاہرین نے امریکی قونصلخانہ کو محاصرے میں لے لیا ہے
افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف چوتھے روز بھي عوامی مظاہرے جاري ہيں مظاہرین نے کابل میں امریکی قونصلخانہ کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔
ایران عربوں کا دشمن نہیں/ ایرانی- عربی مذاکرات پر تاکید
عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل اور مصر میں صدارتی انتخاب کے امیدوار نے تہران کے ساتھ گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دشمن کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
چین، ہندوستان، لبنان اور روس نے تیونس اجلاس کا بائیکاٹ
چین، ہندوستان، لبنان اور روس نے تیونس میں شام کے بارے میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ: مظاہرین کا قتل عام جاری رکھنے کی دھمکی
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں حکومت مخالف احتجاجات میں شدت پیدا ہونے کے بعد اس ملک کی وزارت داخلہ نے مظاہرین کا قتل عام جاری رکھنے کی دھمکی دی ہے۔
عراق دسیوں دہشتگرد گرفتار
گذشتہ روز عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کے بعد عراقی سکیورٹی فورس نے کامیاب آپریشن کرکے ستتر دہشتگردوں کوگرفتار کیا ہے۔
سید احمد خاتمی: قران کریم کی بے حرمتی کی مذمت
تہران کي مرکزي نماز جمعہ کے خطيب نے افغانستان ميں قران کريم کي بے حرمتي اور اس پر عرب حکومتوں کي خاموشي کي مذمت کي ہے۔
ڈاکٹر لاریجانی: امریکہ کو مضبوط قوم کا سامنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے بارے میں باراک اوباما کی پالیسیاں ماضی سے زیادہ تلخ تھیں لیکن چونکہ ان کا سامنا ایک مضبوط قوم سے ہے اس لیے وہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
افغان مظاہرین پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ
افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قران کريم کي بے حرمتي کے خلاف ہونے والے مظاہروں ميں مزيد نو افراد جاں بحق ہوگئے ہيں۔
اسرائیلی دھمکی پر لبنان کا سخت ردعمل
لبنان کے صدر نے صہیوني ریاست کي حاليہ دھمکيوں کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ميں اتني توانائي نہيں ہے کہ وہ لبنان کي تاريخ بدل سکے۔
عالمي منڈيوں ميں تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان جاری
ايران کي جانب سے برطانيہ اور فرانس کے لئے تيل کي سپلائي بند ہونے کے بعد عالمي منڈيوں ميں تيل کي قيمت ميں اضافے کا رجحان جاري ہے۔
شیطان بزرگ کی شیطانیاں اوراسلامی انقلاب
لیکن ان سازشوں کے باوجود یہ صرف امریکہ کی خوش فہمی ہے۔ 33,32 سالوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے کامیابی کے بعد کوئی ایسا دن کوئی ایسا لمحہ نہیں گزرا ہے
آل سعود: العوامیہ کی پوری آبادی کو قتل کریں گے؛ آل سعود کو علمائے الاحساء کا انتباہ
سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے نہتے مظاہرین کے خلاف آہنی مکے پر مبنی پالیسی کا اعلان اور آل سعود سے وابستہ روزنامے کی طرف سے شیعیان الشرقیہ کو قتل عام کی دھمکی آل سعود کے سیاسی دیوالیہ پن اور عوام کے سامنے بالکل بے بسی کی علامت قرار دی گئی ہے۔
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کا مذمتی بیان
ایسے حال میں کہ دنیا کے مسلمان قرآنی تعلیمات کو نئے انداز سے روبعمل لا کر اسلامی بیداری کی بہار دنیاوالوں کے سامنے لائے ہوئے ہیں
شیعیان کویت کی کامیابی۔ شاتم اہل بیت (ع) پر مقدمے کا آغاز
کویت کی عدلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد الملیفی پر مذہب شیعہ کی توہین، قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور فرقہ وارانہ فتنہ انگیزی کے ملزم ہیں جن سے گذشتہ کئی دنوں سے تفتیش کی گئی ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات پر شدید ردعمل
علامہ ساجد نقوی، اسلامیان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سانحہ کے 50 سے زائد زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے فوری و ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
بوليويا :معذورين کا اپنے حقوق کے لئے مظاہرہ، پوليس سے جھڑپ
بوليويا ميں معذور افراد اپنے حقوق مانگنے سڑکوں پر آگئے، صدارتي محل تک پہنچنے کے چکر ميں پوليس سے جھڑپ ہوگئي
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے پر دھماکا، 12ہلاک، 30 زخمي
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے کے قريب دھماکا ہوا ہے جس کے نتيجے ميں 12افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمي ہو گئے ہيں.
سلالہ حملے کے بعد ڈرون حملوں سے پہلے امريکا نے پاکستان کو آگاہ کيا تھا
سلالہ چيک پوسٹ پر حملے کے بعد ڈرون حملے دوبارہ شروع کرنے سے پہلے امريکي حکام نے پاکستان کو آگاہ کرديا تھا.
ولادي مير پيوٹن نے صدارتي انتخاب کيلئے مہم شروع کردي
اگلے ماہ ہونے والے صدارتي انتخابات کيلئے سياسي رہنما ميدان ميں آگئے
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن